31/03/2024
اسلام علیکم
صبح بخیر
نفیس لوگ خوشبو کی طرح ھوتے ہیں
ساتھ نہیں ھوتے
پاس نہیں ھوتے
کبھی کبھی تو نظر بھی نہیں آتے
لیکن
ان کی پر خلوص چاہت عمر بھر زہن میں مہکتی رہتی ھے-
زندگی میں بہت کچھ ایسا بھی ھے جس کو دیکھنے کے لئے آنکھوں کی نہیں
بلکہ
احساس کی ضرورت ھوتی ھے-
*اے پاک پروردگار*
اپنی قدرت کاملہ سے ہماری زندگیوں کو خوشیوں سے بھر دے۔
ہمارا خاتمہ ایمان پر فرما۔
دنیا و آخرت میں خیر و عافیت نصیب فرما
اور
ہمیں اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرما-
آمیـــــــــــــن