Fort Munro , Tourest Place South Punjab

Fort Munro , Tourest Place South Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fort Munro , Tourest Place South Punjab, Tourist Information Center, Dera Ghazi Khan.

10/07/2022

Fortmunro South Punjab 🥀

فورٹ منرو میں آج شام بارشِ کے آثارِ ہیں 🥀
09/07/2022

فورٹ منرو میں آج شام بارشِ کے آثارِ ہیں 🥀

08/07/2022
https://youtu.be/FFaQ6Hu8FDk
08/07/2022

https://youtu.be/FFaQ6Hu8FDk

Nature beauty of Fortmunrofort munro,fort munro pakistan,fort munro steel bridge drone view,fort munro snowfall,fort munro steel bridge,fort munro bridge,for...

فورٹ منرو کے خوبصورت منظر 🥀🌹Photographer :Amir LENs
07/07/2022

فورٹ منرو کے خوبصورت منظر 🥀🌹
Photographer :Amir LENs

فورٹ منرو فوٹوگرافی 🥀
07/07/2022

فورٹ منرو فوٹوگرافی 🥀

سکھ چین لگائیں پتوں کی خوبصورتی ۔ تیزی سے گروتھ ۔ گھنا و سایہ دار ۔ کافی بیج پیدا کرتا ھے جو نیچے گر کر مزید پودے بنانے ...
04/07/2022

سکھ چین لگائیں
پتوں کی خوبصورتی ۔ تیزی سے گروتھ ۔ گھنا و سایہ دار ۔ کافی بیج پیدا کرتا ھے جو نیچے گر کر مزید پودے بنانے کا باعث بنتے ھیں ۔ ھر قسم کی زمین میں گروتھ کر جاتا ھے۔ شیشم کی طرح پتے ھوتے ھیں جو سائز میں شیشم کے پتوں سے بڑے ھوتے ھیں ۔ چھوٹی تھیلیوں اور ڈسپوزیبل گلاس میں اسکے بیج آسانی سے اگ آتے ھیں
درخت بننے کے بعد دسمبر جنوری میں مسواکیں بنا کے مساجد میں فی سبیل اللہ طور رکھ دیں۔۔ دگنا اجر کمائیں
سکھ چین کی لکڑی بہترین مسواک طور استعمال ھوتی ھے
ھمارے علاقے میں بہت لوگ اس درخت کو منحوس سمجھتے ھیں ۔ لیکن ھمارا ایمان ھونا چاھئیے کہ کوئی بھی درخت منحوس نہیں ھوتا جو کچھ ھوتا ھے اللہ کے حکم سے ھوتا ھے
اللہ پاک کی ذات پہ بھروسہ کرتے ھوئے بے دھڑک لگائیں

2021 اگست کی کچھ یادیں 🌹🥀
24/05/2022

2021 اگست کی کچھ یادیں 🌹🥀

فورٹ منرو میں زبردست موسم سب دوستوں سے بارشِ کے لیے دعا کی اپیل 🌹❣️
16/05/2022

فورٹ منرو میں زبردست موسم
سب دوستوں سے بارشِ کے لیے دعا کی اپیل 🌹❣️

فورٹ منرو ❣️🥀
11/05/2022

فورٹ منرو ❣️🥀

فورٹ منرو میں بادل پھر سے آسمان پر ۔۔ بارش کے لیے دعاگو ہیں  🥀
10/05/2022

فورٹ منرو میں بادل پھر سے آسمان پر ۔۔ بارش کے لیے دعاگو ہیں 🥀

فورٹ منرو میں اس وقت خوشگوار موسم اور گہرے بادل آنا شروع 🥀❣️
06/05/2022

فورٹ منرو میں اس وقت خوشگوار موسم اور گہرے بادل آنا شروع 🥀❣️

فورٹ منرو میں اس وقت بادل ہے ۔۔۔ اور بہت ہی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے ۔۔۔۔ انشا اللہ اگر (اللّٰہ نے چاہا) تو بارش ہو گی ۔۔۔۔۔🥀...
17/04/2022

فورٹ منرو میں اس وقت بادل ہے ۔۔۔ اور بہت ہی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے ۔۔۔۔ انشا اللہ اگر (اللّٰہ نے چاہا) تو بارش ہو گی ۔۔۔۔۔🥀❣️

فورٹ منرو میں اس وقت درجہ حرارت 24 سینٹی گریڈ ہے ۔۔ اور مطلع بھی جزوی ابر آلودہے ۔۔ انشا اللہ آج سے اگلے تین سے چار دن ت...
17/04/2022

فورٹ منرو میں اس وقت درجہ حرارت 24 سینٹی گریڈ ہے ۔۔ اور مطلع بھی جزوی ابر آلودہے ۔۔ انشا اللہ آج سے اگلے تین سے چار دن تک روزانہ کی بنیاد پر بارش کی پیشگوئی ہے ۔۔۔۔۔
(یہ آج کی تصویر نہیں ہے)

گرم آف __ فورٹ منرو 🥀❣️
16/04/2022

گرم آف __ فورٹ منرو 🥀❣️

فورٹ منرو ۔۔ دو دن پہلے کی تصویریں 🥀🌹
15/04/2022

فورٹ منرو ۔۔ دو دن پہلے کی تصویریں 🥀🌹

آج کا موسم 🌹🥀
13/04/2022

آج کا موسم 🌹🥀

فورٹ منرو میں آج ہلکی  اور کل زیادہ بارش کے آثار نظر آرہے ہیں 🥀🌹
12/04/2022

فورٹ منرو میں آج ہلکی اور کل زیادہ بارش کے آثار نظر آرہے ہیں 🥀🌹

نمرو ۔۔ فورٹ منرو ❣️🥀
10/04/2022

نمرو ۔۔ فورٹ منرو ❣️🥀

گردو فورٹ منرو 🥀❣️
07/04/2022

گردو فورٹ منرو 🥀❣️

چودف گراؤنڈ  _ کھر فورٹ منرو 🥀❣️
05/04/2022

چودف گراؤنڈ _ کھر فورٹ منرو 🥀❣️

فورٹ منرو میں آج درجہ حرارت 25 سینٹی گریڈ ریکارڈ ❣️🥀
04/04/2022

فورٹ منرو میں آج درجہ حرارت 25 سینٹی گریڈ ریکارڈ ❣️🥀

فورٹ منرو کے سٹیل پل اور گہرے بادل ایک ساتھ  زبردست منظر❣️🥀
31/03/2022

فورٹ منرو کے سٹیل پل اور گہرے بادل ایک ساتھ زبردست منظر❣️🥀

جنوبی پنجاب فورٹ منرو میں 2022  جشن بہاراں کی تیاریاں شروع تقریبات کا آغاز کل 30 مارچ سے شروع ہوگا جو کہ اگلے 3 دن تک جا...
29/03/2022

جنوبی پنجاب فورٹ منرو میں 2022 جشن بہاراں کی تیاریاں شروع تقریبات کا آغاز کل 30 مارچ سے شروع ہوگا جو کہ اگلے 3 دن تک جاری رہے گا ❣️🥀

کھر بائی پاس فورٹ منرو ❣️🥀
25/03/2022

کھر بائی پاس فورٹ منرو ❣️🥀

نمرو ❣️ جناح پارک کے نیچے کا منظر
24/03/2022

نمرو ❣️ جناح پارک کے نیچے کا منظر

کھر بازار فورٹ منرو ❣️🥀
22/03/2022

کھر بازار فورٹ منرو ❣️🥀

سٹیل پل فورٹ منرو 🥀❣️
16/03/2022

سٹیل پل فورٹ منرو 🥀❣️

خزاں کے رنگ فورٹ منرو 🥀❣️
04/03/2022

خزاں کے رنگ فورٹ منرو 🥀❣️

کل رات بارش کے بعد آج کا خوبصورت منظر انشاءاللہ آج اور کل کو بھی بارش کے امکانات ❣️🥀
01/03/2022

کل رات بارش کے بعد آج کا خوبصورت منظر
انشاءاللہ آج اور کل کو بھی بارش کے امکانات ❣️🥀

فورٹ منرو میں بارش ' ژالہ باری کے ساتھ تیز ہواؤں کا راج 🥀❣️
28/02/2022

فورٹ منرو میں بارش ' ژالہ باری کے ساتھ تیز ہواؤں کا راج 🥀❣️

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fort Munro , Tourest Place South Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share



You may also like