Explore DG khan

Explore DG khan We reach customers online through omnichannel marketing, multichannel marketing, or single-channel m

03/03/2022
یوکرین کی وزارت دفاع نے روس کے ساتھ جاری جھڑپوں کے دوران میدان جنگ سے پکڑے گئے فوجیوں کو رہا کرنے کے لیے شرط عائد کردی۔ ...
03/03/2022

یوکرین کی وزارت دفاع نے روس کے ساتھ جاری جھڑپوں کے دوران میدان جنگ سے پکڑے گئے فوجیوں کو رہا کرنے کے لیے شرط عائد کردی۔
یوکرین کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین پر حملہ کرنے والے روسی فوجیوں کی پریشان حال مائیں آئیں اور میدان جنگ سے پکڑے گئے اپنے بیٹوں کو لے جائیں تاہم شرط یہ ہے کہ وہ کیف، یوکرین آئیں۔
یوکرین کی جانب سے روس پر دباؤ بڑھانے کے لیے اس اقدام کو اٹھایا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پکڑے جانے والے روسی فوجیوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے ٹیلی فون نمبرز اور ای میل ایڈریس بھی شائع کردیا ہے۔
اس سے قبل یوکرین نے متعدد بار درجنوں روسی فوجیوں کو پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ یونیفارم میں ملبوس نہتے نوجوانوں کی موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیوز آن لائن گردش کر رہی ہیں۔
کیف نے روسی والدین کے لیے ٹیلی فون ہاٹ لائن قائم کر کے حملے کے حق میں روس عوام کی حمایت کو کمزور کرنے کی کوشش کی ہے۔ ہاٹ لائن قائم کرنے کا مقصد یہ ہے کہ روسی والدین معلوم کر سکیں کہ آیا ان کے بیٹے مرنے والوں میں شامل ہیں یا پکڑے گئے۔
دوسری جانب یوکرین پر حملے کے بعد حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ لڑائی میں اب تک 5840 سے زائد فوجی مارے گئے ہیں، گو کہ اس دعوے کی تصدیق نہیں کی جا سکی۔ روس نے تسلیم کیا ہے کہ اسے نقصان ہوا لیکن اب تک کوئی تفصیل نہیں بتائی گئی
روسی وزارت دفاع کے مطبق اس کی فوج نے یوکرین کے 15 سو فوجی تنصیبات سمیت 58 طیارے، 46 ڈرونز اور 472 ٹینک تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کی یوکرین کی جانب سے تردید کی گئی ہے۔

26/02/2022

Beauty of dg Khan
Indus River

یہ ہے اندرون لاہور کی وہ گلی جس کے بارے میں مشتاق احمد یوسفی صاحب لکھتے ہیں کہ اگر ایک طرف سے عورت آ رہی ہو اور دوسری جا...
16/02/2022

یہ ہے اندرون لاہور کی وہ گلی جس کے بارے میں مشتاق احمد یوسفی صاحب لکھتے ہیں کہ اگر ایک طرف سے عورت آ رہی ہو اور دوسری جانب سے مرد تو درمیان میں صرف نکاح کی گنجائش بچتی ہے. 😂

12/02/2022

‏جِس بَندے کو اُس کا ضمیر نہ روک سَکا ہو اُسے کِسی کی نَصیحت بھی نہیں روک سکتی - حکیم لقمان

10/02/2022

تیری آنکھوں کے دریچوں سے گذارے جاتے
تو مرے خواب یوں بے موت نہ مارے جاتے

اک روایت کی طرح ہم بھی زمیں پر اترے
پوچھا جاتا تو ترے دل پہ اتارے جاتے

ایک ہی دل تھا سو اس کو تو فدا ہونا تھا
ہوتے دس بیس بھی گر تم پہ ہی وارے جاتے

اے محبت ! تجھے پھر کون محبت کہتا
تیرے مارے بھی جو آسانی سے مارے جاتے

ان کو روکو نہ جو کہتے ہیں انہیں کہنے دو
ہم اسی شر سے تو ہیں، یار سنوارے جاتے

ہم ہر اک بار سمجھتے ہیں نیا کچھ ہو گا
ہم سے خوش فہم یہاں ٹھیک ہیں مارے جاتے

۔۔۔اتباف ابرک

(نجم فیلوز مشاعرہ 2022)

10/02/2022
09/02/2022

‏۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ حسن اتفاق ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
15 اگست 2021 میں امریکی اور اتحادیوں کی افغانستان میں ذلت آمیز شکست کے بعد ،
1- امریکی سینیٹرز نے پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔ کہ آئی۔ایس۔آئ نے امریکہ کو اندھیرے میں رکھا ، جس کی وجہ سے ہمیں اپنے مقاصد میں
‏کامیابی حاصل نہ ہو سکی۔
2- افغانستان میں 20 سالہ امریکی پروردہ عناصر نے پاکستانی فورسز پر حملے شروع کر دئیے ہیں۔
3- افغانستان میں 70:کے قریب ، پاکستان مخالف انڈین ٹریننگ سنٹر پکڑے گئے ہیں۔
4- پاکستانی میڈیا نے حکومت مخالف تحریک کو ہوا دینے میں اہم رول ادا کر رہا ہے ۔
‏5- وزیراعظم عمران خان کی چین سے واپسی کے دن ،، نون لیگ اور پی پی پی اکٹھی ہوئیں اور حکومت کو کھر بھیجنے کیلے ، سڑکوں اور پارلیمان میں تحریک چلانے کا اعلان کیا۔
یہ حسن اتفاق نہیں ہے۔
1- امریکی ،افغانستان میں شکست کے زخموں کو چاٹ رہا تھا۔ کہ حکومتی اور دفاعی اداروں نے چائنا
‏کے ساتھ تعلقات بڑھانے کا فیصلہ کیا۔ جسے 60 سالوں سے زیادہ پاکستانی عوام کی تائید حاصل ہے۔
امریکہ گزشتہ تین سالوں سے کوشش میں تھے کہ پاکستان کو ہر قیمت پر اپنے ساتھ رکھنا ہے۔ جو پاکستانی ریاست کیلئے ممکن نہیں۔ کہ پاکستانی عوام نے امریکہ کو آزما کر دیکھ لیا۔ اور کئی دہائیوں
‏اپنی رائے کا اظہار ،امریکہ کے خلاف ، گو امریکہ گو، امریکہ مردہ باد کے نعروں سےدیا۔
البتہ نون لیگی اور پی پی پی کی قیادت حکمرانی کی سند ، عوام کی بجاے امریکی اسٹیبلشمنٹ سے نہ صرف مانگتی رہی، بلکہ اب بھی مانگ رہی۔ جسے عوام کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ وقت بہت بدل چکا ہے۔ جس کا
‏ادراک ان دونوں جماعتوں کے لیڈروں کو کر لینا چاہیئے۔ کہ اس ساری لڑائ میں فتح ، پاکستان اور عوام کی ہوگی۔ نہ کہ امریکہ یا اس کے پٹھوں کی۔ ان شا اللہ۔ پاکستان زندہ باد، پاکستانی عوام زندہ باد، پاکستانی افواج پائندہ باد۔ ‎ #قلمکار
‏سعلان۔
جو احباب میری گزارشات سے متفق ہوں۔ انہیں چاہئیے کہ اپنے حلقہ اثر تک ، وٹسپ یا کسی اور ذریعہ سے قومی فریضہ سمجھ کر پہنچائیں۔

09/02/2022

‏ایک موبائل کی قیمت انسانی جان،کراچی میں حافظ قرآن قتل حافظ اسامہ دوستوں کےساتھ چپلی کباب کھانےگیاتھا مسلح افرادنےموبائل چھینتےہوئےزخمی کیا،آج دم توڑگیا حکومت آخرکب جاگےگی،گھروالوں کی دہائی

https://t.co/AXtLtP7sHD‎
‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

09/02/2022

‏‎بچپن میں ہم چھپن چھپائی کاکھیل کھیلتےتھےمگرآج ہمارے ملک کےسب ادارےملکرقوم کےساتھ یہی کھیل کھیلتےہیں؟
کبھی اسٹیبلشمنٹ کی چھڑی فیصلہ آنےنہیں دیتی اورآنےدیتی ھےتوعدل کےسٹیج پررقص وسرورکی محفلوں میں انہی فیصلوں کومعطل کردیاجاتاھےاورقوم آسی کھیل کوانجوائےکرتےتالیاں ھی بجاتی رھتی ھے

09/02/2022

‏افواہستان سے اُڑتی اُڑتی افواہ آئی ہے کہ 9 فروری کو ”وڈے“ کیس کا ”واڈا“ فیصلہ آنے لگا ہے اور ”وڈوں وڈوں“ کی چیخیں نکلنے والی ہیں 🙏

حقیقی خوشی یہ ہے کہ کسی کے چہرے پہ مسکراھٹ لانا
08/02/2022

حقیقی خوشی یہ ہے کہ کسی کے چہرے پہ مسکراھٹ لانا

25/01/2022

Which things necessary to live Happy life?

How we live today depends on us.
22/01/2022

How we live today depends on us.

Not easy to succeed
18/01/2022

Not easy to succeed

18/01/2022
18/01/2022
Connect with expert digital marketer
30/12/2021

Connect with expert digital marketer

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+923377121415

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore DG khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore DG khan:

Videos

Share

Category


Other Tour Guides in Dera Ghazi Khan

Show All