Noon Hajj & Umrah Services

Noon Hajj & Umrah Services Travels Hajj & Umrah

07/01/2024

NOON HAJJ & UMRAH SERVICES
ki janeb sy Umrah cameti ka agaz pehli kurndazi men 2 khush naseb ky nam nikaly gay

04/08/2022
29/12/2021

2 China vaccines
Plus
One boster dose

Also perform Umrah

*Without Qurantine*

Alhamdolillah

06/12/2021

الحمدللہ۔ پاکستان کو عمرہ کی اجازت مل گئی ہے۔ رجسٹرڈ کمپنیز کی لسٹ سعودی وزارت حج کی ویب سائیٹ پر جاری کر دی گئی ہے۔ الحمدللہ ۔https://eservices.haj.gov.sa/eservices

بہت جلد عمرہ کے پیکجز جاری کئیے جائیں گے۔ اللہ پاک ہم سب کو جلد اپنے گھر کی زیارت نصیب کرے۔ آمین۔

In sha allah
21/10/2021

In sha allah

‏بریکنگ نیوزسعودی عرب نے مسجد الحرام کو زائرین کیلئے مکمل طور پر کھولنے کا اعلان کردیاسماجی فاصلے کی شرط بھی ختمالحمدللّ...
15/10/2021

‏بریکنگ نیوز
سعودی عرب نے مسجد الحرام کو زائرین کیلئے مکمل طور پر کھولنے کا اعلان کردیا
سماجی فاصلے کی شرط بھی ختم
الحمدللّٰه

24/08/2021

*بریگنگ نیوز*
*سعودیہ نے فلائٹس کھولنے کیلے پہلا قدم اٹھا لیا*

سعودی عرب کے رہائشی ویزہ والے جن کو سعودی عرب کے اندر دو خوراکیں لگ چکی ہیں انہیں سعودی عرب میں داخلے کی اجازت دے دی گئی۔
یعنی ایسے افراد جن کو *ایسٹرازنیکا،فائیزر،جونسن یا موڈرنا* کی دو خوراک لگی ہیں اور وہ پاکستان چھٹی آئے ہوئے ہیں تو وہ پاکستان سے ڈائیریکٹ سعودیہ جا سکیں گے۔

اس مرحلے میں تو بہت کم افراد شامل ہوں گے یعنی جو گزشتہ ایک یا ماہ پہلے چھٹی آئے ہیں ممکن ہے صرف انہی کو سعودیہ میں دو خوراکیں لگی ہوں گی۔
سعودیہ کی سوچ یہی ہے کہ ہم یکدم زیادہ افراد کو داخل نہیں کر سکتے۔تاکہ سعودیہ نے جو کرونا پہ قابو پا لیا ہے اسے وہ برقرار رکھیں۔لہذا باقی تمام افراد کیلے بھی جلد اچھی خبریں آ جائیں گی۔
امید رکھیں.

27/07/2021

سفری پابندیوں کو نرم کرنے پر کام کر رہے ہیں: سعودی وزیر خارجہ
#سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا ہے کہ ’کورونا وبا کی وجہ سے لگنے والی سفری پابندیوں کو نرم کرنے پر کام کر رہے ہیں۔‘
انہوں نے کہا کہ ’ہم سعودی عرب کی معیشت میں حصہ ڈالنے والے پاکستانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ہم نے سعودی عرب میں پاکستانیوں کے لیے مزید امکانات پیدا کرنے سے متعلق بھی بات چیت کی ہے۔‘
انہوں نے کہا کہ ’سعودی حکومت نے شہریوں کو مفت ویکسین فراہم کرنے کے اپنے وعدے کے مطابق وہاں رہنے والی #پاکستانی کمیونٹی کے 17 لاکھ افراد کو مفت کورونا ویکسین لگائی ہے۔ ‘
سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ ’یہ میرا اسلام آباد کا دوسرا دورہ ہے۔ میں پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے گرم جوش خیر مقدم اور میزبانی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
منگل کے روز اسلام آباد میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات کے بعد سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم نے ان چیلنجز کے بارے میں بات کی ہے جن کا ہم سب کووڈ 19 کی وجہ سے سامنا کر رہے ہیں۔ پاکستان نے اس وبا کا سامنا بہتر طور پر کیا ہے۔

10/05/2021

!!
محترم بھائیو وہ پاکستانی جو سعودی عرب Re-Entry کروانا چاہتا ہے وہ تمام بھائی کرونہ ویکسین اج سے لگوانا. شروع کر دیں۔ فلائٹ آپریشن ✈️✈️ کسی بھی وقت اوپن ہوئی تو صرف ویکسین والوں کو ہی سعودی عرب میں داخلی کی اجازت ہوگی۔
پیغام دوسرے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔
جن کیچ عمر 40 سال ہے ان کو فری لگ رہی ہے ویکسین جن کی کم ہے وہ پرائیویٹ ہسپتال سے لگوا سکتے ہیں
پیغام دوسروں بھائیوں کے ساتھ ضرور شئر کریں۔۔۔۔

21/04/2021

Yeh Eid Manao 🇹🇷Turkey Mai 🇹🇷 with proper 4/5 Accomodations with Super Luxury Standards and Dejourneys signature Itinerary in unbelievable Price.
9 Days & 8 Nights | 6 Cities | 08 Guided Tours | 3 Times Meals |Ticket | Visa | All Inclusive
Price: 🏷️ 155,000
Departure Date : 19 May
From Karachi

🏨Hotel & Nights:
✅3N at Istanbul at 4-star Hotel with Breakfast, Lunch & Dinner 🍽️⭐⭐⭐⭐
✅2N at Cappadocia at 4-star Hotel with Breakfast, Lunch & Dinner 🍽️⭐⭐⭐⭐
✅1N at Pamukkale at 4-star Hotel with Breakfast, Lunch & Dinner 🍽️⭐⭐⭐⭐
✅2N at Antalya at 5-star Hotel with Breakfast, Lunch & Dinner 🍽️⭐⭐⭐⭐⭐

Tours:
✅Istanbul City Tour
✅Bosporus Cruise Dinner
✅Princess Island Tour
✅Ertugal Gazi Tomb at Sogut
✅Red Tour Cappadocia (Ozkonak Underground City , Pottery work shop, Goreme Valley , Zelve Open Air Museum , Pasabag Valley , Turkish Carpet Workshop, Uchisar Castle Panorama, Pegion Valley, stone & Jewelry workshop)
✅Visit to Mulana Rumi Tomb in Konya
✅Pamukkale Tour (Cotton Castle, Ancient City of Hierapolis)
✅Antayla Full Day Tour (Duden waterfall, Boat Ride, Visit Antalya Old town with Hadrian Castle Gate, Alexandra Waterfall, Antalya Cable Car)

Inclusions:
✔️8N Accommodations
✔️08 Guided Tours
✔️Complete Transfers
✔️Turkish Airline Ticket
✔️Domestic Tickets
✔️3 Time Meals
✔️All Entrance Tickets
✔️Visa
-------------------------

29/03/2021

Surat No 6 : سورة الأنعام - Ayat No 2

ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ طِیۡنٍ ثُمَّ قَضٰۤی اَجَلًا ؕ وَ اَجَلٌ مُّسَمًّی عِنۡدَہٗ ثُمَّ اَنۡتُمۡ تَمۡتَرُوۡنَ ﴿۲﴾

وہ ایسا ہے جس نے تم کو مٹی سے بنایا پھر ایک وقت معین کیا اور ( دوسرا ) معین وقت خاص اللہ ہی کے نزدیک ہے پھر بھی تم شک رکھتے ہو ۔

28/03/2021

سعودی حکومت نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئےحرم شریف میں افطاری بانٹنے اور اعتکاف کو معطل کرنے کا اعلان کردیا حرم شریف میں پانی اور کھجور لیجانے کی اجازت ھوگی تراویح دس رکعات تک محدود ھوگی مسجد حرام میں اجازت نامے کے ساتھ داخلے کی اجازت ھوگی

17/03/2021

آج اتوار سے سعودی عرب میں 10 نئے لیبر قوانین کا نفاذ ہونے جارہا ہے جوکہ مزدور طبقے (انکے حقوق کی تحفظ یقینی بنانے) کے لئے وضع کئے گئے ہیں جو کہ درج ذیل ہے :-

1️⃣- کفالہ نظام کا خاتمہ!
2️⃣- اپنے کفیل کی رضامندی حاصل کئے بغیر ورکر کو دوسرے شخص کی کفالت میں جانے/دوسرا پیشہ اختیار کرنے کی مکمل آزادی!
3️⃣- اپنے مالک کو صرف آن لائن خبر کرکے/ایمیل بھیج کر بیرون ملک/خارج مملکہ سفر کرنے کی آزادی!
4️⃣- بعض شروط کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ویلیڈ ایگریمینٹ کے دوران ایک نوکری سے دوسرے جاب میں منتقل ہونے کی مکمل آزادی!
5️⃣- ورکر کو اپنے کفیل کی اجازت حاصل کئے بغیر مملکہ سے فائنل اگزٹ سفر کرنے کی مکمل آزادی!
6️⃣- جملہ لیبر خدمات "أبشر" اور "قوى" پلیٹ فارم سے حاصل ہونے کی گارنٹی!
7️⃣- مذکورہ قوانین کا نفاذ تمام پرائیویٹ شعبے میں کام کرنے والے ورکرس پر ہوگا!
8️⃣- "ورکر کا اپنے ملک میں منعقد کردہ ٹیسٹ میں پاس ہونا" ویزا ایشو ہونے کے لئے بنیادی شرط ہوگا!
9️⃣- پڑھنے اور لکھنے میں مہارت ہونے پر ہی ویزا کا حصول ممکن ہوسکے گا!
🔟- مذکورہ بالا قوانین سے فیملی ڈرائیور/سائق خاص، سیکورٹی عامل/حارس، گھریلو ملازم/عامل منزلی، چرواہا/راعی اور باغ کی دیکھ ریکھ کرنے والا/بستانی پیشے والے ویزے مستثنی ہیں یعنی ان پر مذکورہ بالا نئے قوانین کا نفاذ نہیں ہوگا!

18/02/2021

Be shaq

15/10/2020

ریاض: سعودی عرب کی کمیٹی برائے حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ 18 اکتوبر سے شروع ہونے والے دوسرے مرحلے میں ڈھائی لاکھ مقامی معتمرین کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہوگی۔
سعودی میڈیا کے مطابق 4 اکتوبر کے بعد عمرے کی ادائیگی سے مرحلہ وار پابندی اُٹھانے کی اجازت دیدی گئی ہے جس میں صرف 6 ہزار مقامی معتمرین عمرہ ادا کرسکتے تھے تاہم اب 18 اکتوبر سے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو رہا ہے جس میں 2 لاکھ سے زائد مقامی معتمرین کو عمرہ ادائیگی کی اجازت ہوگی۔
اس حوالے سے سعودی عرب کی قومی کمیٹی برائے حج و عمرہ کے رکن حانی العمیری نے بتایا کہ 18 اکتوبر دوسرے مرحلے میں ڈھائی لاکھ معتمرین کے علاوہ 6 لاکھ سے زائد عبادت گزاروں کو مسجد الحرام میں نماز ادا کرنے کی اجازت ہو گی۔

حانی العمری نے مزید بتایا کہ دوسرے مرحلے کے لیے مسجد نبوی میں روضہ مبارک کےعلاوہ مسجد نبوی کا پرانا حصہ بھی کھول دیا جائے گا۔ قبل ازیں 31 مئی سے مسجد نبوی کے صرف صحن میں نماز کی ادائیگی کی اجازت تھی۔
واضح رہے کہ یکم نومبر سے تیسرے مرحلے میں غیر ملکی زائرین کو بھی عمرہ ادائیگی اور روضہ شریف پر حاضری کی اجازت ہوگی تاہم یہ واضح نہیں کہ کتنے ممالک کے شہریوں کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

Address

Pahar Pur
Dera Ismail Khan

Telephone

+923440999559

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noon Hajj & Umrah Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noon Hajj & Umrah Services:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Dera Ismail Khan

Show All