Fajar Global Travels and Tours- Pvt Ltd

Fajar Global Travels and Tours- Pvt Ltd A best company to provide our valued customers Haj and Umra services and world tours.

06/12/2024
Fajar Global Travels and Tours- Pvt  Ltd Now introduce Ziyarat packages Iran,Iraq and sham tours
25/11/2024

Fajar Global Travels and Tours- Pvt Ltd
Now introduce Ziyarat packages
Iran,Iraq and sham tours

حَطِیْم / حجر اسمٰعیل میں نماز پڑھنے کے اوقات ۔مردوں کے لیئے صبح 8:00 am 11:00 - am خواتین کے لیئے رات 8:00 am 2:00 - pm...
12/11/2024

حَطِیْم / حجر اسمٰعیل میں نماز پڑھنے کے اوقات ۔
مردوں کے لیئے صبح 8:00 am 11:00 - am
خواتین کے لیئے رات 8:00 am 2:00 - pm
وقت کا دورانیہ : 10 منٹ
مغربی جانب سے داخلہ
نوٹ: کعبہ کی دیکھ بھال کی وجہ سے بعض اوقات تاخیر ہو سکتی ہے۔
حَطِیْم:
کعبۂ مُعَظَّمہ زَادَھَا اللہُ شَرَفاً وَّ تَعْظِیْماً کی شمالی دیوار کے پاس نِصف (یعنی آدھے) دائرے (HALF CIRCLE) کی شکل میں فَصِیل (یعنی باؤنڈری ) کے اندر کا حصَّہ۔ حطیم کہلاتا ہے
حطیم کعبہ شریف ہی کا حصَّہ ہے اور اُس میں داخِل ہونا کعبۃُ اللّٰہ شریف میں داخِل ہونا ہے۔
ایک اہم مسئلہ:
طَواف کے دوران حَطِیم کے اَندر سے ہو کر گزرنا منع ہے۔

تجارت نہیں عبادت۔عمرہ فجر گلوبل ٹریولز اینڈ ٹورز کے ساتھ۔با اعتماد لوگ با اعتماد اور بہترین سروس۔عمرہ کریں بغیر کسی پریش...
10/11/2024

تجارت نہیں عبادت۔
عمرہ فجر گلوبل ٹریولز اینڈ ٹورز کے ساتھ۔
با اعتماد لوگ با اعتماد اور بہترین سروس۔
عمرہ کریں بغیر کسی پریشانی کی ہمارے ساتھ۔

عمرہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایک بہت ہی پیاری سنت جو سال کے کسی بھی وقت ادا کی جا سکتی ہے۔ہر مسلمان کی خواہ...
25/10/2024

عمرہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایک بہت ہی پیاری سنت جو سال کے کسی بھی وقت ادا کی جا سکتی ہے۔ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بغیر کسی رکاوٹ یا پریشانی کا سامنا کرتے ہوئے عمرہ کی ادائیگی کرے۔ابھی رابط کیجیے۔

فجر گلوبل ٹریولز اینڈ ٹورز سے جو بہترین عمرہ پیکج آفر کرتےہیں۔
شامل سہولیات۔
عمرہ ویزا۔
ائیر ٹکٹ۔
بہترین ہوٹل رہائیش۔
مکمل ٹرانسپورٹ (جدہ ۔مکہ۔مدینہ۔مکہ۔جدہ).
براۓ رابط۔
سید اشفاق حسین شاہ۔ ( چیف ایگزیکٹو)
0301-8485557
محمد زبیر ( مینیجنگ ڈائریکٹر)
0334-4047695
راۓ ارشد علی۔ (ڈائریکٹر)
0301-8485559
آفس۔ چک جلے والہ چورستہ میاں خاں ۔

Address

Chak Jaly Wala Chourasta Mian Khan Teh Depalpur District Okara
Dipalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fajar Global Travels and Tours- Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category