ExploreDir - A Heaven On Earth

ExploreDir - A Heaven On Earth Dir - A heaven on earth, un-spoiled, Un-Explored - tucked away in many districts possessing majestica

17/06/2024

I'm deactivating my personal Facebook account due to reaching maximum numbers of friends.

I would like you to keep in touch with you so please like & follow my official page below.

https://www.facebook.com/RSAPKUSA?mibextid=LQQJ4d

دوستوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد تک پہنچنے کی وجہ سے میں اپنا ذاتی فیس بک اکاؤنٹ بہت جلد غیر فعال کر رہا ہوں۔
میں چاہوں گا کہ آپ آپ سے رابطے میں رہو اس لیے برائے مہربانی فیس بک پر میرے آفیشل پیج کو لائک اور فالو کریں. شکریا

Philanthropist, Activist, Engager, Entrepreneur

Www.akhunkhail.com

16/06/2024

Asalamu Alaikum / peace be with you

I value your friendship and would love to continue to be in touch with you.

I'll soon be deactivating my personal Facebook account as I have far exceeded the 5000 friends limit Facebook imposes.

Please follow me at my new page

Rahim Shah Akhunkhail official



میرے فیس بک پیج پر خوش آمدید۔ میں آپ کی دوستی کی قدر کرتا ہوں اور آپ کے ساتھ رابطے میں رہنا پسند کروں گا۔

میں جلد ہی اپنے ذاتی اکاؤنٹ کو غیر فعال کر دوں گا کیونکہ میں فیس بک کی عائد 5000 دوستوں کی حد سے تجاوز کر چکا ہوں۔

تالاش
26/01/2023

تالاش

25/01/2023

25/01/2023

Skin Care on Hiking trips.
15/07/2022

Skin Care on Hiking trips.

07/07/2022
02/07/2022

25/06/2022

لام چڑ آبشار وادی عشیری درہ کا ایک خوبصورت سیاحتی مقام ہے اگر اس کی خوبصورتی کو تباہ کیا گیا تو یہ نہ صرف عشیری درہ میں سیاحت کو نقصان پہنچے گا بلکہ اس سے لوگوں کے روزگار پر بھی منفی اثرات مرتب ہونگے۔ یہاں صوبائی حکومت کی طرف سے منی ہائیڈل پاور پراجیکٹ پر کام ہو رہا ہے جس سے اس آبشار کی قدرتی حسن کو کافی نقصان پہنچے گا۔ اگر اس کے متبادل کوئی دوسرا جگہ دیکھ لی جائے تو یہاں کی سیاحت برقرار رہ سکتا ہے۔

جب موسم اپنا رنگ دیکھائیں 😍😍😍بارش کے بعد گاؤں سیاہ جبر اور جبر کی کچھ خوبصورت مناظر Dara  Dir Upper KPK 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
22/06/2022

جب موسم اپنا رنگ دیکھائیں 😍😍😍
بارش کے بعد گاؤں سیاہ جبر اور جبر کی کچھ خوبصورت مناظر
Dara Dir Upper KPK 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

19/06/2022

لام چڑ آبشار کی بیوٹیفیکشن کیلئے 3 کروڑ روپے مختص ہوئے تھے جس کا ٹھیکہ ستمبر 2021 کو منسوخ ہو چکا ہے مقامی سیاسی قیادت کو چاہئیں کہ اس حوالے سے (KITE) انتظامیہ سے بات کریں۔
شکریہ

  کی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہے لیکن یہاں جانے کیلئے سڑک کی حالت سے سیاحوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر صوبائ...
06/05/2022

کی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہے لیکن یہاں جانے کیلئے سڑک کی حالت سے سیاحوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اگر صوبائی حکومت یہاں توجہ دیں تو نہ صرف یہاں کے لوگوں کو سیاحت سے روزگار کے بے شمار مواقع مل سکتی ہے بلکہ صوبے میں سیاحت کو بھی فروغ مل سکتا ہے۔
Mahmood Khan Deputy Commissioner Dir Upper Pakistan tour & tourism Shahbaz Sharif Khyber Pakhtunkhwa Culture and Tourism Authority

11/12/2021

Happy World Mountain 🏔️ day.

Mention your favorite place/Mountain 🏔️ in the world.

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ExploreDir - A Heaven On Earth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ExploreDir - A Heaven On Earth:

Videos

Share