Kumrat Tourism Facilitation center

KTFC.is proved Tours package Hotel & campaign boking food management transportations accommodations professional guiders photogrphers & drivers rental jeep car &.flights booking airports service Music system DSLR cemra & others Tourism related things Kumrat Tourism Facilitation Central
We are arrange Tour Guide .Camping
Tours package Hotel and campaign booking food management Transportatio

ns Accommodations Professional guiders Professional photographers and Professional drivers rental jeep car and bikes.flights booking airport pickup service..

We are willing to provide you the best service including in Kumrat valley and Jhaz Banda●Hotel booking ●Transport ●Honey...
11/06/2024

We are willing to provide you the best service including in Kumrat valley and Jhaz Banda
●Hotel booking
●Transport
●Honeymoon
●jeep safari
●Tour Gauid
● family ,office, college, and university.
Contact us
WhatsApp & Call
0347 0118035


Discover Kumrat Valley Kumrat Tourism Facilitation center

کٹورہ لیک کمراٹ ویلی🏔️❤️    Discover Kumrat ValleyKumrat Tourism Facilitation center
08/06/2024

کٹورہ لیک کمراٹ ویلی🏔️❤️


Discover Kumrat Valley
Kumrat Tourism Facilitation center

Our beautiful kumrat valley 🏔️❤️Kumrat Tourism Facilitation centerDiscover Kumrat Valley@
04/06/2024

Our beautiful kumrat valley 🏔️❤️

Kumrat Tourism Facilitation center
Discover Kumrat Valley
@

Kumrat Tourism Facilitation center
02/06/2024

Kumrat Tourism Facilitation center

01/06/2024

کمراٹ ٹو کالام روڈ انشااللہ کھولنے والا ہے کل سے اپنا پروگرام بناؤاور جون میں برف پوش پہاڑوں کا انجواے کرو🏔️😍

Discover Kumrat Valley
Kumrat Tourism Facilitation center

ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آگر آپ کوہستان دیر یا سب ڈویژن شرینگل کے حدودِ میں سیاحت سے منسلک کوئی کاروبار کر رہ...
31/05/2024

ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آگر آپ کوہستان دیر یا سب ڈویژن شرینگل کے حدودِ میں سیاحت سے منسلک کوئی کاروبار کر رہے ہیں اور آپ کوئی غلطی کرتے ہیں تو آپ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت مقامی لوگوں کو بھی جواب دینا پڑے گا۔ آپ کے نزدیک بالائی پنجکوڑہ یا کوہستان دیر بزنس پوائنٹ ہو سکتا ہے لیکن یہ ہمارا گھر ہے اور آپ کے ذاتی غلطیوں کے وجہ سے ہمارا گھر بدنام ہو رہا ہے۔
مثال کے طور پر خانہ بدوش گلمپس کمراٹ ویلی میں چند دن پہلے ایک واقعہ ہوا۔ ایک مہمان کے غیر موجودگی میں اس کے اجازت کے بغیر ہوٹل سٹاف نے روم سے اس کا سامان باہر نکالا۔ اگرچہ یہ سٹاف کی غلطی تھی لیکن مہمان ناراض ہوا۔ بعد میں ہوٹل والوں نے بہت لے دے کی لیکن بات سوشل میڈیا تک پہنچ گئی اور سوشل میڈیا کا تو سب کو پتہ ہے۔ کمراٹ ویلی سے ایسی کئی باتیں بھی منسوب کی گئی جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

سوشل میڈیا پر خبر پھیلنے کے بعد اگرچہ میزبان اور مہمان کے درمیان صلح ہوگئی تھی لیکن مسلہ اب صرف ہوٹل یا مہمان کا نہیں بلکہ پورے علاقے کا تھا۔ مقامی لوگوں کے سخت ردعمل کے وجہ سے انتظامیہ نے اس پورے واقعے کی ازادانہ تفشیش کی اور حقائق سے پردہ اٹھایا۔ "رپورٹ پہلے کمنٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں". یہ ایک ہوٹل سٹاف کی معلولی سی غلطی تھی لیکن بدنامی ہورے علاقے کی ہوئی۔
خیر جو ہوا سو ہوا لیکن مستقبل میں ایسی غلطی ہرگز نہیں کرنا ورنہ قانون تو آپ کو چھوڑ سکتا ہے لیکن ہم مقامی لوگ نہیں۔ ہم گاوری ہے اور گاوریوں کا اپنا دستور ہے جس میں مہمان نوازی کو بہت اہم مقام حاصل ہے۔ ہمیں اپنے بزرگوں سے وراثت میں مال و دولت سمیت مہمان نوازی بھی ملتی ہے۔ ہم نے دہائیوں تک کمراٹ آنے والے انجان مہمانوں کی اپنے گھروں میں مہمان نوازی کی ہیں یہ ہوٹل وغیرہ تو ابھی بن گئے۔
لھذا آگر آپ مہمانوں کی دل سے خدمت کر سکتے ہیں جیسا کہ مقامی دستور ہے تو خوش آمدید دوسری صورت میں آپ چاہئے مقامی ہو یا غیر مقامی آپ کو اپنی دوکان بند کرنی پڑے گی۔ سیاح دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر آپ کے ساتھ کوہستان دیر کے کسی بھی علاقے میں کوئی بھی کسی بھی قسم کی زیادتی کرے تو خاموش رہنے کے بجائے کمراٹ پولیس چوکی آبشار یا تھل پولیس سٹیشن جا کر پولیس کو بتائیں۔ اگر پولیس کو نہیں بتا سکتے تو سوشل میڈیا پر لکھیں، ہمیں مسیج کیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔
آگے قصور وار لوگوں کو ڈھونڈنا اور سزا دینا مقامی انتظامیہ اور ہم عوام کا کام ہے۔۔۔۔
گمنام کوہستانی

Kumrat Tourism Facilitation center
Discover Kumrat Valley

27/05/2024

Jahaz Banda Open
Now Pack Your Bag🏔️
Kumrat Tourism Facilitation center

پاکستان کے مختلف شہروں سے شمالی علاقہ جات/کمراٹ آنے والے تمام معزز سیاحوں سے گزارش ہے کہ وہ Eco Tourism کو سمجھیں اور عل...
09/05/2024

پاکستان کے مختلف شہروں سے شمالی علاقہ جات/کمراٹ آنے والے تمام معزز سیاحوں سے گزارش ہے کہ وہ Eco Tourism کو سمجھیں اور علاقے کو صاف رکھنے میں مقامی لوگوں کی مدد کریں۔ چہل قدمی کے دوران سڑکوں پر کوڑا کرکٹ نہ پھینکیں اور پولی تھین بیگز کا استعمال کم کریں، گاڑی کی کھڑکیاں کھول کر چپس ریپرز اور جوس باکس باہر پھینکنے سے گریز کریں۔Kumrat Tourism Facilitation center Discover Kumrat Valley

یاد رکھے کہ جب بھی آپ پہاڑی علاقوں کا سفر کرے تو وہاں کی لوکل کمیونٹی کی مدد ضرور کرے۔ اس سے آپ کا ٹوور ایک یادگار اور ن...
07/05/2024

یاد رکھے کہ جب بھی آپ پہاڑی علاقوں کا سفر کرے تو وہاں کی لوکل کمیونٹی کی مدد ضرور کرے۔ اس سے آپ کا ٹوور ایک یادگار اور نیکی کے سفر میں تبدیل ہوجائے گا۔

Kumrat Tourism Facilitation center
Discover Kumrat Valley
Friends Tours & Travels

کوہِ ہِندوکش میں واقع کیلاش قبیلے کے صدیوں پرانے تہوار ’چِلم جوشی’ کا آغاز 14 مئی سے ہو رہا ہے.اس تہوار میں شرکت کے لئے ...
01/05/2024

کوہِ ہِندوکش میں واقع کیلاش قبیلے کے صدیوں پرانے تہوار ’چِلم جوشی’ کا آغاز 14 مئی سے ہو رہا ہے.
اس تہوار میں شرکت کے لئے ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے وادی بمبوریت میں ڈیرے ڈالنے شروع کر دیے ہیں.
کیلاشی قبیلہ ہر سال موسم بہار کی آمد پر مئی کے مہینے میں یہ قدیمی تہوار مناتا ہے جس میں وہاں کی خواتین مخصوص لباس زیب تن کیے روایتی رقص پیش کرتی ہیں،
اس تہوار میں دُودھ تقسیم کیا جاتا ہے اور نئے شادی شدہ جوڑے بھی اس کا حصہ ہوتے ہیں...
کیلاش کی تینوں وادیوں میں جوشی تہوار کی تقاریب منعقد کی جاتی ہیں.
اگر آپ بھی پاکستان کے کلچر, مختلف قدیمی تہوار اور حسین قدرتی مناظر دیکھنے کا شوق رکھتے ہیں تو پیکنگ شروع کر لیں اور اس رنگا رنگ تہوار کے رنگ میں شامل ہو جائیں.
ہمارا 3 دن کا ٹور 13 مئی رات 12 بجے اسلام آباد سے روانہ ہو گا، آپ بھی ہمیں جوائن کر سکتے ہیں، 3 دن ٹور کے چارجز 14000 فی بندہ ہیں جس میں ٹرانسپورٹ ، جیپ چارجز، رہائش اور کھانا بھی شامل ہے۔

for booking and information
0347 0118035


Kumrat Tourism Facilitation center

چلنا ہے تو ققلشت کو چلیے 💚ققلشت میڈو چترال شہر سے دو گھنٹے کی مسافت پہ وادی بونی میں واقع ہےKumrat Tourism Facilitation ...
13/04/2024

چلنا ہے تو ققلشت کو چلیے 💚
ققلشت میڈو چترال شہر سے دو گھنٹے کی مسافت پہ وادی بونی میں واقع ہے

Kumrat Tourism Facilitation center

13/04/2024

Right now kumrat valley KP P**istan 🇵🇰

تھل سے آگے سیاحتی مقامات کے ٹور کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں کمراٹ ۔۔۔🏞۔۔۔۔ جہاز بانڈا🏕باڈگوئی ٹاپ🗻
سب سیاحتی مقامات کے ٹور کیلئے ہوٹل اور چھوٹی بڑی گاڈیاں دستیاب ہیں

We provide best accommodation, delicious foods, Luxury Jeeps service's and well awared Tour guide in the beautiful valley of kumrat 🇵🇰

13/04/2024

اس دفعہ ملکہ حسن وادی کمراٹ کون کون آرہے ہیں 🥰
Kumrat Tourism Facilitation center

عیدالفطر کے پہلے دو روز میں خیبرپختونخوا میں سیاحوں کے ڈھیرے، دو روز میں 1 لاکھ 74 ہزار سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا ک...
13/04/2024

عیدالفطر کے پہلے دو روز میں خیبرپختونخوا میں سیاحوں کے ڈھیرے، دو روز میں 1 لاکھ 74 ہزار سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔
چکدرہ تا تیمرگرہ روڈ خرابی کی باعثِ کمراٹ سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ کمی۔
دیر موٹروے وقت کی اہم ضرورت ہے


Kumrat Tourism Facilitation center
Discover Kumrat Valley

فریش اپڈیٹ ۔لواری ٹنل رسائی سڑک  /موسم ۔ مورخہ 19 فروری 2024 ۔دن دو بجے۔لواری ٹنل  اور مضافات میں برف باری جاری ہے۔ تاہم...
19/02/2024

فریش اپڈیٹ ۔لواری ٹنل رسائی سڑک /موسم ۔
مورخہ 19 فروری 2024 ۔دن دو بجے۔

لواری ٹنل اور مضافات میں برف باری جاری ہے۔ تاہم 26 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ اور روڈ ہر قسم کے امدو رفت کیلۓ بند ہے۔ چترال سائڈ میں روڈ کلیئر ہے۔ اور دیر سائڈ پہ رف کافی ذیادہ ہے روڈ مکمل بند ہے۔ انتظامی افسران اور لیویز جوان پھنسے ہوۓ مسافروں کو ریسکیو کرنے کولنڈی سائڈ پہ پہنچ چکے ہیں ۔ تاہم برف بہت ذیادہ ہے۔

ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد عمران خان صاحب لواری ٹنل دیر سائڈ میں موجود ہیں۔ اور امدادی سرگرمیوں کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ محکمہ این ایچ اے کی مشینری برف ہٹانے میں مصروف عمل ہیں۔ تمام اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ تا کہ امدادی سرگرمیاں مزید تیز کی جا سکیں۔

مسافر اور سیاح حضرات سے گزارش ہے کہ وہ روڈ کلیئر ہونے تک سفر کرنے سے گریز کریں۔

سفر کرنے سے گریز کریں۔ سنو چین کا استعمال یقینی بنائیں۔
کسی بھی ایمرجنسی صورتحال اور رہنمائی کیلۓ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے واٹس ایپ نمبر 03330506962.
واٹس ایپ نمبر ۔ 03085832947. میڈیا ونگ ڈی سی افس ۔
ضلعی انتظامیہ کے 24/7 کنٹرول روم نمبر 0943412519 اور پولیس ہیلپ لائن نمبر 15 پہ رابطہ کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شعبہ تعلقات عامہ ضلعی انتظامیہ لوئر چترال

Kumrat Tourism Facilitation center

19/02/2024

کمراٹ ویلی دیر یا کلام سوات میں کہی بھی کسی ٹورسٹ کو کسی بھی قسم کا مسئلہ ہو تو رابطہ کریں۔
Kumrat Tourism Facilitation center

03/02/2024

کمراٹ ویلی میں ہلکی ہلکی برف باری کا سلسلہ دوبارہ جاری ہے❄️
Kumrat Tourism Facilitation center

جب کراچی اور لاہور کے لوگ کمراٹ گھومنے آئیں تو انکو ایسے ہی سردی لگتی ہے😆گھبرائیں مت ایسا پہلے ہوا کرتا تھا آج کل اب بہت...
31/12/2023

جب کراچی اور لاہور کے لوگ کمراٹ گھومنے آئیں تو انکو ایسے ہی سردی لگتی ہے😆
گھبرائیں مت ایسا پہلے ہوا کرتا تھا آج کل اب بہت سہولیات ہیں۔ جب بھی کمراٹ ویلی آئیں تو ہم سے سروسز لیں۔ شکریہ
Kumrat Tourism Facilitation center

ماشاءاللہ ❤ اپر دیردیر کوہستان وادی کمراٹ Kumrat,the Beauty 🏔️🏕️Kumrat Tourism Facilitation center
25/12/2023

ماشاءاللہ ❤
اپر دیر
دیر کوہستان وادی کمراٹ
Kumrat,the Beauty 🏔️🏕️
Kumrat Tourism Facilitation center

Kumratvalley   Kumrat Tourism Facilitation center
05/12/2023

Kumratvalley


Kumrat Tourism Facilitation center

 #وادی کیلاش کا قدیم مذہبی تہوار ,, پون،،تمام تر رنگینیوں کیساتھ وادی کیلاش بریر سے اختتام پذیرکیلاش قبیلہ اپنی مذہبی رس...
16/10/2023

#وادی کیلاش کا قدیم مذہبی تہوار ,, پون،،تمام تر رنگینیوں کیساتھ وادی کیلاش بریر سے اختتام پذیر
کیلاش قبیلہ اپنی مذہبی رسومات کے ساتھ پو فیسٹیول وادی کیلاش برير میں 11اکتوبرسے لے کر 14 اکتوبر تک رات کو اور آج آخری روز ,, پون،، فیسٹیول میں مذہبی رسومات اور روایتی و ثقافتی رقص کیا گیا۔ جس میں کیلاش کی تینوں وادیوں بریر، رمبور اور بمبوریت سے کیلاشی قبیلہ ایک جگہ جمع ہوئے اور خوشیاں منائیں۔
یہ تہوار وادی کیلاش ٴ بریر میں منایا جاتاہے جس میں کیلاش لوگ اپنے مذہبی رسومات ادا کیا۔ہر سال چترال کی کیلاش کمیونٹی اپنے سالانہ چار روزہ رنگا رنگ کالاش 'پوں' تہوار کو روایتی جوش و خروش کے ساتھ ، وادی کیلاش میں منایا جاتا ہے۔
پون کے تہوار انگور اور اخروٹ کی فصل کی کٹائی کی نشاندہی کرتے ہیں۔ پوں کا تہوار ان چار تہواروں میں سے ایک ہے جو ہر سال کمیونٹی مناتی ہے۔کمیونٹی کے لوگ اپنے سروں کو پھولوں سے مزین کرتے ہیں ، مقامی زبان میں گانے گاتے ہیں اور دو روزہ پوں کی تقریبات میں روایتی رقص کرتے ہیں۔
فیسٹیول کیلئے کثیر تعداد میں ملکی و غیر ملکی سیاح بھی وادی کیلاش بریر کا رخ کیا۔پھولوں سے سجی روایتی ٹوپیاں تیار کرنے والی بوڑھی عورتیں اور ان رنگین ٹوپیاں ان نوجوان لڑکیوں کے سر پر ڈالتی ہیں جو 10 سال کی عمر تک پہنچ جاتی ہیں جبکہ مرد اور نوجوان مکمل طور پر تقریبات میں حصہ لیتے ہیں۔


Kumrat Tourism Facilitation center

31/08/2023

خوشخبری:
کمراٹ ویلی میں بھی زیپ لائن اور سکائی سائیکل نصب کردیا ۔۔

Kund Banda Waterfall jahazBanda kumrat valley 💚🏔️Kumrat Tourism Facilitation center
28/08/2023

Kund Banda Waterfall jahazBanda kumrat valley 💚🏔️
Kumrat Tourism Facilitation center

 #دیر کمراٹ ویلی پوليس کا احسن اقدام ۔دیر پولیس کی جانب سے شرينگل کے مقام پر سیاحوں کو خوش آمدید اور انکی رهنمای کے لیے ...
17/08/2023

#دیر کمراٹ ویلی پوليس کا احسن اقدام ۔

دیر پولیس کی جانب سے شرينگل کے مقام پر سیاحوں کو خوش آمدید اور انکی رهنمای کے لیے پولیس اهلكار موجود ۔
پوليس کی جانب سے بتایا گیا کہ اس علاقہ میں موجود کچھ مکینک سے ملاقات کر کے انکو پابند کیا گیا ہے کہ کسی بھی ايمرجنسی کی صورت میں سیاح رابطہ کریں تو انکو فوری رسپانس دیا جاے اور موقعہ پر جاکر انکی گاڑی یا موٹر سائیکل کی مرمت کی جاے ۔
سیاحوں کی سہولت کے لیے ساتھ ھی ایک اشتہار پر مختلف علاقوں کے مکینک کے رابطہ نمبرز بھی دیے گیے ہیں ۔




#
Kumrat Tourism Facilitation center

 #وادی کمراٹ ویلی میں آنے والی چھوٹی کاریں زیادہ تر نان کسٹم پيڈ هوتی ہیں جوکہ وہاں کے اردگرد کے شہروں کے لوگ لے کر آتے ...
20/07/2023

#وادی کمراٹ ویلی میں آنے والی چھوٹی کاریں زیادہ تر نان کسٹم پيڈ هوتی ہیں جوکہ وہاں کے اردگرد کے شہروں کے لوگ لے کر آتے ہیں انکی گاڑی کو اگر کچھ هو بھی جاے تو اتنا فرق نہیں پڑتا
لیکن پاکستان کے دور دراز سے سفر کرنے والے سیاح اگر دیر کی طرف سے آتے ہیں تو اپنی گاڑی کو شرينگل یا پاتراک بازار میں پارک کر کے باقی سفر جيپ پر کریں
کیونکہ آگے راستہ بہت خراب ہے ۔




For more details and information like and follows
Kumrat Tourism Facilitation center

  the place of P**istan 🏔🇵🇰                                                         📷 Farooq Umer Seeru
11/07/2023

the place of P**istan 🏔🇵🇰


📷 Farooq Umer Seeru

Jahaz Banda Kumrat Valley, Upper Dir.📸 Abid Mehmood              Kumrat Tourism Facilitation center
09/07/2023

Jahaz Banda Kumrat Valley, Upper Dir.

📸 Abid Mehmood

Kumrat Tourism Facilitation center

 #آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ٹوریسٹ کی طبیعت اچانک خراب ہوئی۔۔۔جن کو علاقے سے تعلق رکھنے والے سوشل ایکٹیوسٹ طاہر شمس نے...
05/07/2023

#آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ٹوریسٹ کی طبیعت اچانک خراب ہوئی۔۔۔جن کو علاقے سے تعلق رکھنے والے سوشل ایکٹیوسٹ طاہر شمس نے بروقت وہاں سے اٹھا کر سائیڈ پر لے گیا۔۔۔۔
پھر ریسکیو 1122 کو کال کرکے آسٹریلین ٹوریسٹ اور انکی اہلیہ کو واڑی دیر ہسپتال منتقل کیا انکی میڈیسن اور باقی تمام لوازمات کا خود اہتمام کیا۔۔۔
ہسپتال میں علاج اور معالجے کے ساتھ لوگوں کی رویہ کو دیکھ کر دونوں غیر ملکی حیران ہوگئے تھے، انہوں نے کہا کہ ہم نے پاکستان کی مہمان نوازی اور مسلمانوں کی محبت کا سنا تھا لیکن آج دیکھ لیا۔۔۔۔
آخر میں انہوں نے طاہر شمس کو 100 ڈالر دینے کی بار بار کوشش کی لیکن انہوں نے لینے سے انکار کیا اور جواب دیا ہم خدمت انسانیت کے لیے کرتے ہے پیسوں کے لیے نہیں۔۔۔✋🏻💗

سفرے میڈوز  عشیرئ درہ دیرکمراٹ  میں موجود ایک انتہائی پرکشش سیاحتی میدان کا نام ہے۔  یہ ضلع دیر میں واقع ہے اور سیدگئ جھ...
03/07/2023

سفرے میڈوز عشیرئ درہ دیرکمراٹ میں موجود ایک انتہائی پرکشش سیاحتی میدان کا نام ہے۔ یہ ضلع دیر میں واقع ہے اور سیدگئ جھیل کے عین دامن میں ہونے کی وجہ سے یہ سیاحوں کے ساتھ مقامی اور ملکی سیاحوں کی توجہ کا خاص مرکز ہے۔
سردیوں میں یہ میدان مسلسل کئی فٹ گہری برف میں گھرا رہتا ہے لیکن گرمی کے موسم میں یہ جگہ دیکھنے کے قابل ہوتی ہے۔ ،دیودار اور دوسرے درختوں کے ساتھ ہزاروں اقسام کے جنگلی پھول اور ان کے پس منظر میں برف سے ڈھکی پہاڑوں جگہ جگہ ٹھنڈی چشمے اور پس منظر میں سیدگئ جھیل کی چوٹی اور مقامی لوگوں کی مہمان نوازی پاکستان بھر کے سیاحوں کو اپنے دامن میں کھینچ لاتی ہے۔۔۔۔۔

For more details
And bookings our trip contact us
Kumrat Tourism Facilitation center

03/07/2023

عوام سے گزارش ہیں 🙏
دریا کی بے رحم موجیں آپ کی جان لے سکتی ہیں ، دریا کے قریب جانے اور وہاں نہانے سے گریز کیجئے۔۔🚨

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kumrat Tourism Facilitation center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kumrat Tourism Facilitation center:

Videos

Share

Category


Other Travel Services in Dir

Show All