Wadi luqman banda

Wadi luqman banda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wadi luqman banda, Tourist Information Center, Khall luqman banda Aziz Abad district Dir lower, Dir.

A slam u alikom G mery pyary dosto ye page ham ni wadi Luqman banda ki khubsurati ujagr Krny kly bnaya ha aap like war follow kry awr haan share krna na bohlyega admin Naeem Ullah Khaksar

‏28 ‏ مئی 1998 یومِ تکبیر 🇵🇰              سلام محسنِ پاکستان        ‏           سلام محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 2...
28/05/2021

‏28 ‏ مئی 1998 یومِ تکبیر 🇵🇰
سلام محسنِ پاکستان ‏
سلام محسنِ پاکستان
ڈاکٹر عبدالقدیر خان
28مئی1998 پاکستان کی تاریخ میں بہت اہم ہے کیونکہ محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے چاغی کی مقام پر کامیاب ایٹمی تجربات کے گیے اور دنیا کو پاکستان ایک اسلامی ایٹمی طاقت کی شکل میں پیش کر دیا گیا محسنِ پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کے ہمارے اوپر یہ احسان قابلِ ذکر ہیں۔لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ وہ اتنے عظیم الشان حدمات کی باوجود بہت بری حالات سے گزر رہا ہے میں ایک انٹرویو اس کی سن رہا تھا جس میں وہ کہتے ہیں کہ میرے پاس عید الاضحی میں قربانی کے لیے پیسے نہیں ہے اتنے عظیم الشان انسان کی ساتھ ہم لوگ اور بالخصوص حکومت پاکستان اس سے مدد کرنا چاہیے یہ لوگ ہمارے مادر ملت کے لیے ہیری ہیں ہمیں اس کی قدر کرنا چاہیے
پاکستان ذندہ آباد

28/05/2021

کرکٹ گراونڈ
اللہ خیر کریں ۔

آج پاکستان بھر میں چاند گرہن شروع  اس وقت ہر جگہ چاند سرخی مائل نظر آرہا ہے سب سے دو رکعات نفل آدا کرنے کی اپیل کرتا ہو ...
26/05/2021

آج پاکستان بھر میں چاند گرہن شروع

اس وقت ہر جگہ چاند سرخی مائل نظر آرہا ہے

سب سے دو رکعات نفل آدا کرنے کی اپیل کرتا ہو

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب غزوہ تبوک سے واپس آئے تو آپ کے لخت جگر حضرت ابراہیم فوت ہو گئے، اتفاقا اس دن سورج کو گرہن لگ گیا تو لوگوں میں یہ خیال جنم لینے لگا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لخت جگر کی وفات کی بنا پر سورج بے نور ہوا ہے۔ اس وقت آپ نے لوگوں کے اس خیال کی تردید کرتے ہوئے خطبہ دیا اور فرمایا: "سورج اور چاند اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں، کسی کے مرنے یا پیدا ہونے سے انہیں گرہن نہیں لگتا جب تم یہ حالت دیکھو تو نماز پڑھو اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرو۔" (صحیح بخاری،الکسوف:1047)

سورج یا چاند کے گرہن کے وقت درج ذیل باتوں کا اہتمام کرنا چاہیے:

٭ اللہ تعالیٰ کی تسبیح و تحمید اور تکبیر و اذکار کا خاص اہتمام کیا جائے۔ ٭ صلوٰۃ کسوف کا اہتمام کیا جائے۔ ٭ گرہن صاف ہونے تک نماز پڑھتے رہنا چاہیے۔ ٭ اللہ تعالیٰ کے راستہ میں صدقہ خیرات کی جائے۔

یہ تمام باتیں احادیث سے ثابت ہیں (صحیح بخاری،الکسوف:1044)

26/05/2021

آوارنوں کرکٹ گراونڈ لقمانبانڈہ

24/05/2021

وادی لقمانبانڈہ

22/05/2021

شین غر لقمانبانڈہ

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقییوسی سلطان خیل گاوں اڈوسے رہائشی تعلق رکھنے والا کپٹن لیاقت زیب جو کہ منیجر شوکت عل...
19/05/2021

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
یوسی سلطان خیل گاوں اڈوسے رہائشی تعلق رکھنے والا کپٹن لیاقت زیب جو کہ منیجر شوکت علی کا چچا زاد بھائی ہے آرمی کیمشن کی طرف سے پاک آرمی میں بطور کپٹن سلکٹ ہوئے جو کہ نہ صرف ان کیلئے،ان کی خاندان کیلئے بلکہ پورا یوسی سلطان خیل کیلئے باعث فخر ہے
لیاقت زیب اور ان کی خاندان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ لیاقت زیب اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی بدولت وطن عزیز اور اپنے علاقے کا نام روشن رکھے گا

گزشتہ شب ہونے والی افطار ڈنر پارٹی!کل پیارے بھائی عابد علی ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ لقمان بانڈہ کی طرف سے معززین علاق...
03/05/2021

گزشتہ شب ہونے والی افطار ڈنر پارٹی!

کل پیارے بھائی عابد علی ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ لقمان بانڈہ کی طرف سے معززین علاقہ اور دیگر دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا گیا۔جس میں سنئیر صحافی نواب بادشاہ صاحب، سابقہ چیئرمین انورالحق صاحب، اظہار الحق یوسفزئی صاحب،سابقہ تحصیل کونسلر یوسی سلطان خیل حیات خان صاحب، پرنسپل نصیر اللہ صاحب،ناظم ضیاءاللہ صاحب،مولانا قاری عبداللہ صاحب، فیض الرحمن صاحب اور اسلام الدین صاحب اور دیگر ساتھیوں میں مولانا امجد ہاشمی، چھوٹا سکالر حمید انصاری، صدر بزمِ شاھین عالم شیر،ناظم محمد نعیم خاکسار اور ایڈیٹر انچیف سلطان خیل ٹائمز این ڈبلیو وجیہ اللہ نے شرکت کی تھی۔

بہت اعلی انتظامات تھے۔بہت مزاہ ایا، دلچسپ گفتگو، بہت کچھہ دیکھنے اور سننے کو ملے...
پرتکلف عشائیہ دینے پر حاضرین محفل کے دوستوں کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عابد علی کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

مولانا آدم خان صاحب اور محمد علی صاحب
04/04/2021

مولانا آدم خان صاحب اور محمد علی صاحب

خوشخبریگزشتہ سالوں کی امسال بھی جامع مسجد لقمان بانڈہ میں دورہ تفسیر القرآن پڑھایا جائے گا۔مدرس مولانا عظمت اللہ حقانی آ...
26/03/2021

خوشخبری
گزشتہ سالوں کی امسال بھی جامع مسجد لقمان بانڈہ میں
دورہ تفسیر القرآن پڑھایا جائے گا۔
مدرس مولانا عظمت اللہ حقانی
آغاز : بروز ھفتہ 27 ماچ 2021
وقت سہ پہر 4 بجے سے لیکر مغرب تک

ایک ہے قوم ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک منزل اگر آپ پاکستان سے محبت کرتے ہیں تو پھر شئیر ضرور کریں شکریہ
25/03/2021

ایک ہے قوم ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک منزل

اگر آپ پاکستان سے محبت کرتے ہیں تو پھر شئیر ضرور کریں شکریہ

25/03/2021

ایک ہے قوم ۔۔۔۔۔۔ ایک منزل

17/03/2021

شین غر

شفیع اللہ ولد سید عمر  لاجبوک کس پائین سعودی عرب    ٹر یفک  خادثے میں  شہید  نماز جنازہ  کل   ہوگی
16/03/2021

شفیع اللہ ولد سید عمر لاجبوک کس پائین سعودی عرب ٹر یفک خادثے میں شہید نماز جنازہ کل ہوگی

شرکت کی اپیل ۔۔۔
16/03/2021

شرکت کی اپیل ۔۔۔

کم ازکم دن میں ایک مرتبہ سوشل میڈیا پر غازی ختم نبوت خالد مرد مجاہد کے ایک تصویر شیر کرنا نہ بھولیں ۔۔۔تاکہ پتہ چل جایے ...
15/03/2021

کم ازکم دن میں ایک مرتبہ سوشل میڈیا پر غازی ختم نبوت خالد مرد مجاہد کے ایک تصویر شیر کرنا نہ بھولیں ۔۔۔تاکہ پتہ چل جایے کہ آج بھی غازی خالد کے ساتھ عاشقانہ ختم نبوت کے پروانے کھڑے ہیں ۔۔۔۔۔۔!
تاجدارختم نبوت زندہ باد قادیانی مردہ باد
شیئر کرنا ضروری ھے........!

کچھ دن پھلے عبید لاپتہ ہوا ۔۔۔۔3 دن بعد جناح ہسپتال میں ملا ۔۔۔۔مگر کسی درندے نے گردہ نکال کر پھینک دیا تھا ۔۔۔۔اور اب ج...
15/03/2021

کچھ دن پھلے عبید لاپتہ ہوا ۔۔۔۔3 دن بعد جناح ہسپتال میں ملا ۔۔۔۔مگر کسی درندے نے گردہ نکال کر پھینک دیا تھا ۔۔۔۔اور اب جناح کے ICU میں موت سے لڑ رھا ھے ۔ ۔ ۔
قصور وار کون ؟؟؟؟؟

مدرسہ عزیز آباد پائین میں ختم القران کی پیکچر
14/03/2021

مدرسہ عزیز آباد پائین میں ختم القران کی پیکچر

14/03/2021

وادی لقمانبانڈہ کی خوبصورت ترین ویڈیو
ایڈٹینگ بھائی خائستہ محمد

10/03/2021
04/03/2021

اناللہ وانا الیہ راجعون
حاجی خائستہ ربی کے والد،مولاناحمیداللہ امیر جماعت اسلامی vc کمرٹال اور قاری طاہراللہ کے چچاوفات پاگیاہے نماز جنازہ آج3:00بجےاداکیجائگی

وادی لقمان بانڈہ سے تعلق رکھنے والے یہ تینوں نوجوان مولانا ذاکراللہ ولد شاہزوالرحمن صاحب  ، مولانا حبیب الرحمن ولد شیخ ا...
22/02/2021

وادی لقمان بانڈہ سے تعلق رکھنے والے یہ تینوں نوجوان مولانا ذاکراللہ ولد شاہزوالرحمن صاحب ، مولانا حبیب الرحمن ولد شیخ الحدیث والقرآن مولانا قاضی فضل حلیم صاحب اور مولانا شاکراللہ ولد الف زرخان صاحب کل جامعہ احیاء العلوم بلامبٹ سے فارغ التحصیل ہوئے۔ جس پر ہم پورے اہلیان لقمان بانڈہ کی طرف سے انہیں اور اس کے پورے خاندان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔❤

19/02/2021

گورنمنٹ ہائیر سکنڈری سکول لقمان بانڈہ کی خوبصورت ویڈیو اگر پسند آئے تو ضرور شئیر کریں شکریہ

16/02/2021

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے ۔۔۔

۔۔۔۔۔  اطلاع عام ۔۔۔۔۔کل انشاءاللہ بروز منگل بمورخہ 16/  2021 فروریلقمان بانڈہ کے سکولز کھول رہے ہیں۔گورنمنٹ ہائیر سکنڈر...
15/02/2021

۔۔۔۔۔ اطلاع عام ۔۔۔۔۔
کل انشاءاللہ بروز منگل بمورخہ 16/ 2021 فروری
لقمان بانڈہ کے سکولز کھول رہے ہیں۔
گورنمنٹ ہائیر سکنڈری سکول لقمان بانڈہ کے طلباء صبح 8:15 کو اپنی حاضری کو یقینی بنائیں ۔۔۔شکریہ ۔۔۔۔

نعیم اللہ خاکسار ۔۔۔۔ ناظم اسلامی جمیعت طلبہ حلقہ لقمان بانڈہ

26/01/2021

جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلا بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔

جامعیہ فاروقیہ کراچی کے مہتمم ڈاکٹر مولانا عادل خان پر کراچی میں فائیرنگ زخموں کے تاب نہ لا کر شھید ہوگئیے
10/10/2020

جامعیہ فاروقیہ کراچی کے مہتمم ڈاکٹر مولانا عادل خان پر کراچی میں فائیرنگ
زخموں کے تاب نہ لا کر شھید ہوگئیے

یی بچہ بڑا ہوکر ملک کلئیے کچھ کرسکتا ہےبیشک پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔اس بچے کو کتنے لائک دوگے
10/10/2020

یی بچہ بڑا ہوکر ملک کلئیے کچھ کرسکتا ہے
بیشک پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔
اس بچے کو کتنے لائک دوگے

12/09/2020

اطلاع عام
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول لقمان بانڈہ
سیکنڈ آئیر کے طلباء
بتاریخ 14 ستمبر بروز ۔۔ پیر بوقت ۔۔۔۔ 8 بجے کو
صبح سکول میں اپنی حاضری کو یقینی بنائے ۔ طلباء کو کتب اور ضروری ہدایات دی جائے گی ۔
منجانب : پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول لقمان بانڈہ
یہ پوسٹ اگے شئیر کریں ۔۔۔۔۔۔ شکریہ

10/09/2020

6 ستمبر " یوم دفاع "
یہ ویڈیو آگے شئیر کریں

07/09/2020

15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ

06/09/2020

head lines

( یوم دفاع کوئز ٹسٹ )آج 6 ستمبر   2020  کو المدینہ پبلک سکول اینڈ کالج لقمان بانڈہ میں یوم دفاع کوئز ٹسٹ منعقد ہوا ۔جسمی...
06/09/2020

( یوم دفاع کوئز ٹسٹ )
آج 6 ستمبر 2020 کو المدینہ پبلک سکول اینڈ کالج لقمان بانڈہ میں یوم دفاع کوئز ٹسٹ منعقد ہوا ۔
جسمیں تقریبا 30 طلباء نے شرکت کی ۔
فرسٹ پوزیشن خان زیب کلاس 2nd ائیر کے طالب علم نے حاصل کی ۔
سیکنڈ پوزیشن اختشام الحق کلاس 9th کے طالب علم نے حاصل کی ۔
جبکہ تیسری پوزیشن کلاس 8th کے طالب علم اختشام نےاپنے نام کر لی۔
تقریب انعامات کے مہمانی خصوصی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"برادر صدیق اللہ "
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ سیند
برادر " سبحان اللہ"
برادر " صدیق اللہ "
سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سرکل سلطان خیل تھے

"تقریب کے اختتام پر چیف آرگنائزر"

سعید احمد ساحل ،این ڈبلیو وجیہ اللہ ، خالد خان اور
نعیم اللہ خاکسار ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ لقمان بانڈہ نے ٹسٹ میں حصہ لینے والے طالب علموں اور معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔

03/09/2020

PSl ky Sami finals 14_15 November
jabky
Final 17 Nov ko
Lahore me kela jayega

Address

Khall Luqman Banda Aziz Abad District Dir Lower
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wadi luqman banda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Dir

Show All

You may also like