Discover Kumrat Valley

Discover Kumrat Valley Discover Beautiful kumrat valley withus we provide Groups Tour Accommodation Jeep service & TourGuide

Discover kumrat is provide best service for all client & tourist

کمراٹ ویلی سیاحوں کی جنت:اگر آپ ملک میں گرمی کی شدت، شور شرابے اور پلوشن سے تنگ ہیں اور آپ کے پاس مناسب بجٹ ہے تو آپ کو ...
16/07/2024

کمراٹ ویلی سیاحوں کی جنت:

اگر آپ ملک میں گرمی کی شدت، شور شرابے اور پلوشن سے تنگ ہیں اور آپ کے پاس مناسب بجٹ ہے تو آپ کو کمراٹ آنا چائیے۔
یہاں اجکل جو موسم ہے سبحان اللہ۔ اور اس ٹھنڈے اور خوشگوار موسم کے ساتھ ساتھ دل موہ لینے والے نظارے بھی ہوں کس کمبخت کا واپس جانے کا دل کرے گا۔

کمراٹ کی سب سے زیادہ پسند کیے جانے والی جگہ جہاز بانڈہ کٹورہ لیک اور باٹ گویی ٹاپ کا جیپ ٹریک بھی اوپن ہے آپ کمراٹ سے اسانی سے کالام سوات کا وزٹ بھی ہمارہ ساتھ کرسکتے ہیں لیکن آپ بقیہ جگہیں جیسے تھل ، کمراٹ فوریسٹ، کمراٹ ابشار، کالا چشمہ، دوجنگا، جہاز بانڈہ کونڈ بانڈہ کٹورہ تک با آسانی گھوم سکتے ہیں ۔

اگر آپ کمراٹ ویلی یا سوات کالام ویلی وزٹ کر چکے ہیں تو اپنی فیورٹ جگہ کا نام کمنٹ کریں
۔۔
Discover Kumrat Valley

کمراٹ  ٹو  کالام روڈ انشااللہ کھولنے والا ہے کل سے اپنا پروگرام بناؤاور جون میں برف پوش پہاڑوں کا انجواے کرو🏔️😍Discover ...
01/06/2024

کمراٹ ٹو کالام روڈ انشااللہ کھولنے والا ہے کل سے اپنا پروگرام بناؤاور جون میں برف پوش پہاڑوں کا انجواے کرو🏔️😍

Discover Kumrat Valley
Kumrat Tourism Facilitation center

27/05/2024

Jahaz Banda Open
Now Pack Your Bag🏔️❤️
Discover Kumrat Valley

ہماری ساحت پہاڑی علاقوں کی سیر کا مطلب بریانی اور چپس کھائی، کولڈ ڈرنک پی، چند چیخیں ماریں، اور چند سیلفی بنائیں اور چلت...
02/05/2024

ہماری ساحت

پہاڑی علاقوں کی سیر کا مطلب
بریانی اور چپس کھائی، کولڈ ڈرنک پی، چند چیخیں ماریں، اور چند سیلفی بنائیں اور چلتے بنے۔ کبھی اس کی فضا، مقام، اور روح سے لطف نہیں اٹھا پاتے بس جانوروں کے طرح کھایا پیا اور چلے گئے خدا کےلئے جہاں بھی سیر کےلئے جاتے ہوں تو کھانا کھانے کے بعد اس جگہ کو صاف کرو تاکہ آنے والے لوگوں کو کوئی تکلیف نہ ہو اللہ تعالٰی نے صفائی میں نصف ایمان رکھا ہے اور صفائی پر اسلام نے بہت زور دیا ہے صفائی ایک بہترین عمل ہے اور انسانوں اور جانوروں میں فرق بھی شعور کا ہے.. جسں شاپر بیگ میں کھانے کی چیزیں لے جاتے ہو اسی بیگ میں کچرا واپس ڈالنے میں کتنی تکلیف ہو گی ۔ ایک مناسب جگہ دیکھ کر کچرا اس جگہ رکھ دیں ۔اللہ تعالٰی ہم سب میں انسانیت کے خدمت کا جذبہ پیدا کریں
بہت شکریہ
آمین یارب العالمین.


Discover Kumrat Valley Kumrat Tourism Facilitation center

Thall Kumrat valley ❤️🏔️   Discover Kumrat ValleyKumrat Tourism Facilitation center
29/04/2024

Thall Kumrat valley ❤️🏔️


Discover Kumrat Valley
Kumrat Tourism Facilitation center

عیدالفطر کے پہلے دو روز میں خیبرپختونخوا میں سیاحوں کے ڈھیرے، دو روز میں 1 لاکھ 74 ہزار سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا ک...
13/04/2024

عیدالفطر کے پہلے دو روز میں خیبرپختونخوا میں سیاحوں کے ڈھیرے، دو روز میں 1 لاکھ 74 ہزار سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔
چکدرہ تا تیمرگرہ روڈ خرابی کی باعثِ کمراٹ سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ کمی۔
دیر موٹروے وقت کی اہم ضرورت

Discover Kumrat Valley
Kumrat Tourism Facilitation center
Friends Tours & Travels

09/04/2024

عید پر آپ کسی سیاحتی مقام پر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں ؟
Discover Kumrat Valley
Friends Tours & Travels

Guess the place ..?🗻    Kumrat Valley
05/03/2024

Guess the place ..?🗻


Kumrat Valley

18/02/2024

کمراٹ ویلی ، برفباری کا دوسرا سلسلہ شروع . 2024_02_18 ❤
Discover Kumrat Valley

جہاز بانڈہ۔۔ آج کل یہ تصاویر رحمان ٹورسٹ گائیڈ کی ہے جس نے کل یہ جہاز بانڈہ میں کھنچے ہیں۔
08/01/2024

جہاز بانڈہ۔۔
آج کل یہ تصاویر رحمان ٹورسٹ گائیڈ کی ہے جس نے کل یہ جہاز بانڈہ میں کھنچے ہیں۔

23/12/2023

Discover Kumrat Valley

سیاحوں کے لیے ضروری پیغام!!!!!

🌨️❄️🌨️ برفباری کے دوران گاڑی 🚘 کی سپیڈ کم رکھیں
آپ کے پاس ⛓️ چین ہونی چاہیے۔

اگر چین نہیں تو رسی 🧬 لازمی ہونی چاہیے۔

گاڑی 🚗 کے ٹائروں کی ہوا کم ضرور کر دیں

💖اس سے یہ فائدہ ہوگا کہ گاڑی کی روڈ گرپ زیادہ ہو جائے گی۔

📢📢📢 جہاں پٹرول پمپ ملے؛

پٹرول کی ٹینکی بھروا لیں۔ ایمرجنسی میں آپ کو بہت کام آئے گا۔

کھانے پینے کی چیزیں اپنے ساتھ ضرور رکھیں۔
🍎🍌🍞🥛🍪🧃🍬🥤

اور خشک میوہ جات🥜🫘🥜

یہ چیزیں بھی آپ کو ایمرجنسی میں بہت فائدہ دیں گی۔
احتیاط کریں اپنے لیے اپنی فیملی کے لیے۔🥰

11/12/2023

پہاڑوں کے عالمی دن پر ہم یہ عہد کرتے ہیں
جنگلات کے تحفظ میں اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے
Save tree 🌲
Discover Kumrat Valley

31/08/2023

خوشخبری:
کمراٹ ویلی میں بھی زیپ لائن اور سکائی سائیکل نصب کردیا ۔
Discover Kumrat Valley

 #دیر کمراٹ ویلی پوليس کا احسن اقدام ۔دیر پولیس کی جانب سے شرينگل کے مقام پر سیاحوں کو خوش آمدید اور انکی رهنمای کے لیے ...
17/08/2023

#دیر کمراٹ ویلی پوليس کا احسن اقدام ۔

دیر پولیس کی جانب سے شرينگل کے مقام پر سیاحوں کو خوش آمدید اور انکی رهنمای کے لیے پولیس اهلكار موجود ۔
پوليس کی جانب سے بتایا گیا کہ اس علاقہ میں موجود کچھ مکینک سے ملاقات کر کے انکو پابند کیا گیا ہے کہ کسی بھی ايمرجنسی کی صورت میں سیاح رابطہ کریں تو انکو فوری رسپانس دیا جاے اور موقعہ پر جاکر انکی گاڑی یا موٹر سائیکل کی مرمت کی جاے ۔
سیاحوں کی سہولت کے لیے ساتھ ھی ایک اشتہار پر مختلف علاقوں کے مکینک کے رابطہ نمبرز بھی دیے گیے ہیں ۔




30/07/2023

خوشخبری تھل کمراٹ میں telenor کا 4G شروع
Discover Kumrat Valley

اگر محرم میں ماتمی جلوسوں کے وجہ سے کچھ سیاحتی مقامات پر سیاحوں پر پابندی ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ پاکستان...
23/07/2023

اگر محرم میں ماتمی جلوسوں کے وجہ سے کچھ سیاحتی مقامات پر سیاحوں پر پابندی ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ پاکستان کا سب سے خوبصورت مقام کمراٹ سیاحوں کیلئے زبردست آپشن ہے اور اگر کسی کے پاس اپنی گاڑی 4*4 ہیں تو وہو ایک ٹکٹ میں دو مزے لے سکتے ہیں کمراٹ آکر پھر باڈوگئ پاس سے ہوتے ہوئے آپ کالام سوات جا سکتے ہے یا پھر کالام, اتروٹ سے پاڈوگی پاس کراس کر کے کمراٹ آسکتے ہے کمراٹ اور سوات کے راستے محرم میں کھولا ہو نگے پس ایک بات کا خاص خیال رکھنے چاہئیں کہ رات کے سفر سے گریز کریں کیونکہ مون سون کے بارشوں کے وجہ سے لینڈ سلائیڈ نگ کا خطرہ ہوتے ہیں



Discover Kumrat Valley

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Kumrat Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share