Kumrat Tours

Kumrat Tours Make your tours with us

Most welcome  (KUMRAT VALLEY & JAAZ BANDA) we provide hotel service & rent parado rent car tour package more details pac...
25/06/2024

Most welcome (KUMRAT VALLEY & JAAZ BANDA) we provide hotel service & rent parado rent car tour package more details package and another 𝗶𝗻𝗳𝗼𝗿𝗺𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝘂𝘀 : +𝟵𝟮𝟯05-6644222 +𝟵𝟮𝟯436644222📞

19/06/2024

اطلاع عام برائے ٹورسٹ حضرات!!!!!
ملاکنڈ ڈویژن اور بالخصوص دیر بالا کمراٹ آنے والے معزز سیاح حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ آپ سیر وتفریح کی غرض سے جنت نظیر وادی کمراٹ ضرور آئیں ہم صدقہ دل سے آپ سب کو ویلکم کرتے ہے لیکن آپ بھی ہمارے علاقے کی تہذیب رسم ورواج اور ثقافت کا خاص خیال رکھیں کمراٹ آنے والے سیاحوں سے گزارش ہے کہ دوران سفر میوزک یا ساؤنڈ سسٹم آپ اپنے لئے لگائیں اور والیوم مدھم رکھیں نہ کہ پورے علاقے کو سنائیں اب کل کی ہی بات ہے ایک جگہ جنازے پر لوگ کھڑے تھے اور دوسرے طرف سیاح حضرات ناچ گانے بجاتے تھے یہ نہیں ہر طرف مسجدوں میں اذانین ہوتی ہے اور لوگ نماز ادا کررہے دوسرے طرف وہی گانا بجانا یار خدرا کم از کم مسجدوں کا ہی احترام کریں ۔
کوہستان کے پورے علاقہ مشران کی طرف سے آبادی میں اونچی آواز میں میوزک اور غیر اخلاقی حرکات کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ جناب ڈی سی صاحب دیر بالا
ڈی پی او صاحب دیر بالا سے جملہ قوم کوہستانی مطالبہ کر تے ہیں کہ تھانہ وائز انفارم کیاجائے اور خاص کر اخگرا م چکیاتن کے چیک پوسٹ پر ہدایت کی جائے جو جو سیاح حضرات بھی آتے انکو سختی سے بتایا جائے اونچی آواز میں میوزک لگانا منع ہے تاکہ اہل علاقہ سکون سے رہیں !
شکریہ

19/06/2024
Jaaz Banda right now. Right now kumrat valley KP Pakistan 🇵🇰تھل سے آگے سیاحتی مقامات کے ٹور کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں ...
18/06/2024

Jaaz Banda right now.
Right now kumrat valley KP Pakistan 🇵🇰

تھل سے آگے سیاحتی مقامات کے ٹور کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں کمراٹ ۔۔۔🏞۔۔۔۔ جہاز بانڈا ☪️کونڈ بانڈا🏕۔ کٹورہ لیک 🦆باڈگوئی ٹاپ🗻
کمراٹ ویلی 💖 کمراٹ آبشار 🔥 کمراٹ کالا چشمہ ❤️ کمراٹ دوجنگہ 🦅سب سیاحتی مقامات کے ٹور کیلئے ہوٹل اور چھوٹی بڑی گاڈیاں دستیاب ہیں
رابطہ نمبر 03056644222
03436644222

We provide best accommodation, delicious foods, Luxury Jeeps service's and well awared Tour guide in the beautiful valley of kumrat 🇵🇰

اگر کالام سے  بادگوئی ٹاپ سےکمراٹ تک ایک سرنگ بنائی جائے تو اس کے کئی فوائد ہو سکتے ہیں:سفر کا وقت کم ہوگا: کالام اور کم...
05/06/2024

اگر کالام سے بادگوئی ٹاپ سےکمراٹ تک ایک سرنگ بنائی جائے تو اس کے کئی فوائد ہو سکتے ہیں:
سفر کا وقت کم ہوگا: کالام اور کمراٹ کے درمیان راستہ عام طور پر کافی طویل اور مشکل ہوتا ہے۔ سرنگ کی مدد سے یہ فاصلہ بہت کم ہو سکتا ہے اور سفر کا وقت بھی کم ہو جائے گا۔

سیاحت میں اضافہ: کالام اور کمراٹ دونوں خوبصورت مقامات ہیں۔ سرنگ کی تعمیر سے یہاں آنے والے سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے، جس سے مقامی معیشت کو فائدہ ہوگا۔
سفر کا وقت کم ہوگا: بادگوئی ٹاپ ایک پہاڑی علاقہ ہے جہاں سفر کرنا وقت طلب اور مشکل ہو سکتا ہے۔ سرنگ کی مدد سے راستہ سیدھا ہو جائے گا اور سفر کا وقت کم ہو جائے گا۔

محفوظ اور آرام دہ سفر: سرنگ کی تعمیر سے مسافروں کو پہاڑی راستوں کی مشکلات اور خطرات سے بچایا جا سکتا ہے، جس سے سفر زیادہ محفوظ اور آرام دہ ہو جائے گا۔

موسمی مشکلات کا حل: برفباری اور بارش کی وجہ سے پہاڑی راستے اکثر بند ہو جاتے ہیں۔ سرنگ کی موجودگی میں یہ مشکلات کم ہو جائیں گی اور سال بھر آمد و رفت ممکن ہوگی۔

سیاحت میں اضافہ: بادگوئی ٹاپ کے قریب موجود خوبصورت مناظر اور مقامات تک رسائی آسان ہو جائے گی، جس سے سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

معاشی فوائد: سرنگ کی تعمیر سے نہ صرف مقامی لوگوں کو فائدہ ہوگا بلکہ تجارتی مواقع بھی بڑھیں گے۔ اشیاء کی ترسیل اور کاروباری سرگرمیاں آسان ہو جائیں گی۔

علاقائی رابطہ بہتر ہوگا: سرنگ کی مدد سے مختلف علاقوں کے درمیان رابطہ بہتر ہو گا اور لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ زیادہ مربوط ہونے کا موقع ملے گا۔

تاہم، اس منصوبے کی منصوبہ بندی میں مندرجہ ذیل چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے:

ماحولیات پر اثرات: سرنگ کی تعمیر سے ماحول پر کیا اثرات مرتب ہوں گے، اس کا تفصیلی جائزہ لیا جائے۔
لاگت اور مالی وسائل: اس منصوبے کی کل لاگت کتنی ہوگی اور اس کے لئے مالی وسائل کہاں سے آئیں گے۔
تکنیکی چیلنجز: سرنگ کی تعمیر میں کون کون سی تکنیکی مشکلات پیش آسکتی ہیں اور ان کا حل کیا ہوگا۔

ان سب چیزوں کا تفصیلی جائزہ لے کر منصوبہ بندی کی جائے تو بادگوئی ٹاپ پر سرنگ کی تعمیر ایک کامیاب منصوبہ ثابت ہو سکتی ہے۔


Benazir Hotel Kalash Valley Bumburate Chitral Kumrat_Valley🇵🇰 Kumrat Tours Kumrat Valley KPK Kumrat Valley KPK Kumrat Tourisam Compny (KTC) Kumrat Tourisam Compny (KTC)

Katora Lake near kumrat Valley We are willing to provide you the best service including in Kumrat Valley ●Hotel booking ...
30/05/2024

Katora Lake near kumrat Valley
We are willing to provide you the best service including in Kumrat Valley
●Hotel booking
●Transport
●Honeymoon
●jeep safari
●Tour Gauid
● family ,office, college, and university.
Contact us
WhatsApp & Call
0305-6644222
0343-6644222

03/05/2024

دیر بالا کے ایک نوجوان نے مٹی کا حق ادا کردیا جیسے ہی اپ اسلام آباد انٹر ہونگے وہاں آپکو بورڈ پر دیر ,کمراٹ کا نام نظر آئیگا۔جو گندیگار کے ایک نوجوان نے کرکے دکھایا ہے۔اس سے جہاں اس نوجوان کے اپنے علاقے سے بے پناہ محبت کا اندازہوتا ہے وہاں اس سے دیر اور کمراٹ کو ایکسپلور کرنے میں مدد ملی گی۔اس نوجوان کا نام ہمیشہ زندہ رہیگا ویلڈن

Kumrat valley
Thanks bro

Kumrat Valley upper Dir kpk Pakistan ❤️
30/04/2024

Kumrat Valley upper Dir kpk Pakistan ❤️

29/04/2024

  Live Weather
29/04/2024

Live Weather

  near
29/04/2024

near

  Near
29/04/2024

Near

کاک سر کاک سر دراصل کمراٹ سے چترال سور لاسپور جاتے ہوئے تھالو پاس کے راستے میں آنے والے ایک  ہہت بڑی جھیل کا نام ہے۔ کمر...
18/04/2024

کاک سر
کاک سر دراصل کمراٹ سے چترال سور لاسپور جاتے ہوئے تھالو پاس کے راستے میں آنے والے ایک ہہت بڑی جھیل کا نام ہے۔ کمراٹ کے بلند و بالا برفپوش پہاڑوں میں واقع اس جھیل کے بارے میں بزرگ کہتے ہیں کہ یہ اتنی بڑی جھیل ہے کہ چترال جاتے ہوئے آدھ دن جھیل کے کنارے سفر کرنا پڑتا ہے۔
تھالو پاس کوہستان دیر کے علاقے کمراٹ کو چترال کے علاقے سر لاسپور سے ملانے والے صدیوں قدیم پہاڑی راستے کا نام ہے۔ بزرگوں کے مطابق ماضی میں جب بھی دونوں طرف آباد داردی اقوام پر کوئی مشکل وقت آیا ہے تو اس پاس کے ذریعے مقامی لوگوں نے ایک دوسرے کے ہاں پناہ لی ہیں۔ مقامی سفید ریشوں کے مطابق 1804 میں دیر خاص کھونے کے بعد دیر کوہستان میں آباد داردی قبائل کا آس پاس موجود دوسرے داردی اقوام کے ساتھ انہیں پہاڑی راستوں کے ذریعے رابطہ ہوتا تھا۔ باڈگوئی پاس، بٹلو پاس اور دارال چومر پاس وغیرہ سوات جانے کے لئے استعمال ہوتے تھے جبکہ تھالو پاس، کاشکین پاس اور گوو پاس چترال جانے کے لئے مستعمل تھے۔ تھالو پاس، کاشکین پاس کمراٹ ویلی میں واقع ہے جبکہ گوو پاس ڈوگدرہ کے علاقوں کو چترال سے ملاتا ہے۔

تھالو پاس سے چترال جانے کے لیے سب سے پہلے کمراٹ آنا ہوگا۔ کمراٹ ویلی کے علاقے دو جنگا تک فور بائی فور گاڑی آرام سے آ سکتی ہے۔ دو جنگا سے آگے آخری چراگاہ شازور بانال تک چار سے پانچ گھنٹوں کا پیدل ٹریک ہے۔ شازور بانال تک راستے میں کئی خوبصورت اور دلنشیں علاقے جیسے ایز گلو بانال، چھاروٹ بانال اور گھورشئی بانال وغیرہ آتے ہیں۔ یہ کمراٹ کا گمنام لیکن قدرتی حسن سے مالامال علاقہ ہے۔ شازور بانال سے آگے ڈھائی دو گھنٹوں کے بعد شازور جھیل آتا ہے۔ جھیل سے تقریبا دو گھنٹوں کے سخت چھڑائی کے بعد تھالو پاس آتا ہے۔ یہاں سے آگے چترال جاتے ہوئے راستے میں تین بڑے جھیلیں اور ایک بڑا گلیشئر آتا ہے ۔ جہاں تک مجھے معلوم ہے پہلی جھیل کا نام تھالو سر، دوسری کا نام کول سر اور تیسری کا نام زیگی چھٹ ہے جبکہ گلیشئر کا نام تھالو گلیشئر ہے۔
ان تین جھیلوں اور گلیشئر کو کراس کرنے کے بعد کاک سر آتا ہے۔ دو کلومیٹر تک لمبی اس جھیل کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ہندوکش کے اس حصے کی سب سے بڑی جھیل ہے۔ کمراٹ کے علاقے دوجنگا سے کاک سر تک تقریبا 13 سے پندرہ گھنٹوں کا پیدل راستہ ہے۔ شازور جھیل تک عام ہموار راستہ ہے جس میں چھڑائی، اترائی بہت کم ہے البتہ شازور جھیل سے آگے کاک سر تک راستہ پتھریلا اور سخت ہے۔ کاک سر سے آگے پھر چترال کے علاقے شروع ہوتے ہیں۔ راستے میں چترال کی مشہور جھیل بشقار گول جھیل سے ہوتے ہوئے آپ چترال کے علاقے سر لاسپور پہنچ سکتے ہیں۔

مقامی بزرگوں کے مطابق کمراٹ دو جنگا سے سر لاسپور چترال تک تقریبا چار سے پانچ دن لگتے ہیں۔ راستے میں مقامی چرواہوں کےعلاوہ کوئی انسانی آبادی نہیں ہے۔ لہذا ٹریک پر نکلنے سے پہلے مقامی گائڈ، کھانے پینے کے چیزیں، رات گزارنے کے لیے کیمپ اور موسم کے بارے میں جاننا ضروری ہے۔
Kaak Sar ❤
Unexplored Lake of Dir Kohistan
Credit: Mohsin Ali Sagar

The beauty queen of Pakistan🇵🇰Kumrat valley kpk 2024
08/04/2024

The beauty queen of Pakistan🇵🇰
Kumrat valley kpk 2024

باڈگوئی پاس Boder of Kumrat & kalam.
08/04/2024

باڈگوئی پاس
Boder of Kumrat & kalam.


ہم تمام سیاحوں کو کمراٹ ویلی میں خوش امدیدکہتےہیں اور کمراٹ میں واقع مشہور سیاحتی مقام فیسٹول   منعقد ہونےوالے   فسٹول  ...
08/04/2024

ہم تمام سیاحوں کو کمراٹ ویلی میں خوش امدیدکہتےہیں اور کمراٹ میں واقع مشہور سیاحتی مقام فیسٹول منعقد ہونےوالے

فسٹول یعنی جشن میں خصوصی طورپرشرکت کرنےکے لئے دعوت دیتےہیں۔ MK Travel and Kumrat Tours

Today kumrat Valley weather
03/03/2024

Today kumrat Valley weather

21/02/2024


Thall Village Kumrat Valley kpk
21/02/2024

Thall Village Kumrat Valley kpk

               #
19/02/2024

#

19/02/2024

02/01/2024
We are willing to provide you the best service including in Kumrat Valley ●Hotel booking ●Transport ●Honeymoon●jeep safa...
27/12/2023

We are willing to provide you the best service including in Kumrat Valley
●Hotel booking
●Transport
●Honeymoon
●jeep safari
●Tour Gauid
● family ,office, college, and university.
Contact us
WhatsApp & Call
0305-6644222
0343-6644222

Address

Dir

Telephone

+923056644222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kumrat Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Dir

Show All