H.Hoorain Group of Travels

H.Hoorain Group of Travels H.Hoorain Group of Travels is dedicated to providing its customers' best-travelling facilities.
(22)

22/04/2023

ہم اپنے معزز عمرہ زاٸرین محترم سید عمر فاروق شاہ صاحب مع فیملی اور محترم محمد حسنین صاحب مع فیملی کو ایچ حورین ٹریولز ای...
09/04/2023

ہم اپنے معزز عمرہ زاٸرین محترم سید عمر فاروق شاہ صاحب مع فیملی اور محترم محمد حسنین صاحب مع فیملی کو ایچ حورین ٹریولز اینڈ ٹورز فیصل آباد کا انتخاب کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ایچ حورین ٹریولز ہمہ وقت اپنے معزز کرم فرماٶں کو بہترین سفری سہوليات مہیا کرنے میں کوشاں ہے۔

05/04/2023
𝗛.𝗛𝗢𝗢𝗥𝗔𝗜𝗡  𝗧𝗥𝗔𝗩𝗘𝗟𝗦 𝗙𝗔𝗜𝗦𝗔𝗟𝗔𝗕𝗔𝗗 Government License  # 9553𝗪𝗮𝗾𝗮𝘀 𝗔𝗹-𝗕𝗮𝗿𝘃𝗶Mob: 0300 4224065 ➖➖➖➖➖➖➖➖➖ 💥 ᴇᴄᴏɴᴏᴍʏ & ꜱᴛᴀʀ ᴘᴀᴄᴋᴀ...
29/03/2023

𝗛.𝗛𝗢𝗢𝗥𝗔𝗜𝗡 𝗧𝗥𝗔𝗩𝗘𝗟𝗦 𝗙𝗔𝗜𝗦𝗔𝗟𝗔𝗕𝗔𝗗
Government License # 9553
𝗪𝗮𝗾𝗮𝘀 𝗔𝗹-𝗕𝗮𝗿𝘃𝗶
Mob: 0300 4224065
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
💥 ᴇᴄᴏɴᴏᴍʏ & ꜱᴛᴀʀ ᴘᴀᴄᴋᴀɢᴇꜱ/ʜᴏᴛᴇʟ ʙᴏᴏᴋɪɴɢꜱ ᴀᴠᴀɪʟᴀʙʟᴇ
💥 21 Days Complete Umrah Package
Makkah Hotel: 500 Meter
Madina Hotel:500 Meter
PKR 240,000/- Quint Sharing Per Person
Package Includes
* Visa * Air Ticket *Transport *Accommodation

13/03/2023
10/03/2023
09/03/2023

****تبدیلی وقت****
*پریس کانفرنس حج پالیسی 2023*
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کل 10 مارچ بروز جمعہ سہ پہر *5:00* بجے وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک کے کمیٹی روم میں ایک پریس کانفرنس کے ذریعے حج پالیسی 2023 کا باضابطہ اعلان اور میڈیا ٹاک کرینگے۔ اعلان وزارت کے آفیشل فیس بک پیج، یوٹیوب چینل www.youtube.com/mediacellmora پر لائیو دکھایا جائے گا...

06/03/2023

کل حجاج کا 50 فیصد کوٹہ اسپانسر شپ کے تحت الاٹ کیا جائے گا۔
تفصیلات: https://jang.com.pk/news/1201464


سعودی عرب نے تمام ائیرلائنز کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں۔سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مملکت کے لیے آپریشنز کرنے والی ت...
05/03/2023

سعودی عرب نے تمام ائیرلائنز کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں۔
سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مملکت کے لیے آپریشنز کرنے والی تمام ائیرلائنز کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں۔

سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے مقرر کردہ حد سے زیادہ سامان لے جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔

سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہےکہ سعودی عرب کے لیے آپریٹ کرنے والی تمام ائیرلائنز مسافروں کا مقرر کردہ حد سے زیادہ سامان لوڈ کرنے سے اجتناب کریں جب کہ چیک ان کرتے وقت صرف مقررہ حد کے وزن کے سامان والے بیگیج کو جہاز میں بھیجا جائے۔

سعودی ایوی ایشن نے کہا کہ ٹکٹ جاری کرتے وقت سامان کے وزن کی مقررہ حد کی پالیسی واضح لکھی ہوتی ہے لیکن مشاہدے میں آیا ہے کہ کچھ ائیر لائنز مسافروں کا مقررہ حد سے زیادہ سامان وصول کرتی ہیں اور زیادہ سامان والے بیگیج سے جہاز کو تکنیکی طور پر مشکلات ہوتی ہیں۔

سعودی ایوی ایشن کا کہنا ہےکہ ہدایات نامے کی خلاف ورزی پر ائیر لائنز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

ہم اپنے معزز عمرہ زاٸرین کو ایچ حورین ٹریولز اینڈ ٹورز فیصل آباد کا انتخاب کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ایچ حورین ٹریول...
04/03/2023

ہم اپنے معزز عمرہ زاٸرین کو ایچ حورین ٹریولز اینڈ ٹورز فیصل آباد کا انتخاب کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ایچ حورین ٹریولز ہمہ وقت اپنے معزز کرم فرماٶں کو بہترین سفری سہوليات مہیا کرنے میں کوشاں ہے۔

You can have a choice to perform Umrah with a group or you can choose independence with your family.We provide the neare...
01/03/2023

You can have a choice to perform Umrah with a group or you can choose independence with your family.We provide the nearest hotel and air conditioner bus service to our client. We also provide Umrah-related guidance to our clients that are helpful who have the plan to go for Umrah.
𝗚𝗼𝘃𝗲𝗿𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗟𝗶𝗰𝗲𝗻𝗰𝗲 # 𝟵𝟱𝟱𝟯
Best Umrah Package and Domestic & International Air Tickets for Many Destinations with Discounted Fares.
📱 WhatsApp: 0300 4224065

𝗕𝗲𝘀𝘁 𝗨𝗺𝗿𝗮𝗵 𝗣𝗮𝗰𝗸𝗮𝗴𝗲𝘀 𝟮𝟬𝟮𝟯Umrah for the year 2023 is open for all Pakistanis and you can book any kind of Umrah Package wi...
20/02/2023

𝗕𝗲𝘀𝘁 𝗨𝗺𝗿𝗮𝗵 𝗣𝗮𝗰𝗸𝗮𝗴𝗲𝘀 𝟮𝟬𝟮𝟯

Umrah for the year 2023 is open for all Pakistanis and you can book any kind of Umrah Package with us. There are a variety of Umrah Packages from Economy to 5 Start Packages based on your budget range.
📞 +92 300 4224065
𝗪𝗮𝗾𝗮𝘀 𝗔𝗹-𝗕𝗮𝗿𝘃𝗶

موسم حج کے بھر پور استقبال کے لیے سعودی حکومت کی کوششیں 58 ممالک کے عازمین حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی سہولتعازمین درخو...
17/02/2023

موسم حج کے بھر پور استقبال کے لیے سعودی حکومت کی کوششیں
58 ممالک کے عازمین حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت
عازمین درخواست دینے، ریزرویشن کرنے اور ای پیمنٹ کرنے کے ساتھ حج پیکجز منتخب کرسکتے ہیں
سعودی عرب نے 58 ممالک کے عازمین حج کے لیے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت دے دی۔ سعودی عرب نے اس سال کے حج کے لیے تقریباً 58 ممالک کے مسلمان عازمین کی آمد کو سہولت فراہم کرنے کے لیے ای پلیٹ فارم کی نقاب کشائی کی ہے، سعودی وزارت حج و عمرہ نے آئندہ حج سیزن کے طریقہ کار کو آسان بنانے کے لیے مملکت کی حکومت کی جانب سے ابتدائی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر یورپ، امریکہ اور آسٹریلیا کے عازمین حج کے لیے hajj.nusuk.sa پلیٹ فارم کے آغاز کا اعلان کیا۔
سعودی وزارت حج نے کہا ہے کہ نئی سروس ان ممالک کے عازمین کو درخواست دینے، ریزرویشن کرنے اور ای پیمنٹ کرنے کے ساتھ ساتھ حج سے متعلق خدمات جیسے رہائش، کھانا، پروازیں، رہنمائی اور نقل و حمل کے پیکجز منتخب کرنے کے قابل بناتی ہے، پلیٹ فارم کے تحت آنے والے ممالک میں فرانس، جرمنی، امریکہ، برطانیہ، اٹلی، برازیل، اسپین، کینیڈا، نیدرلینڈ، بیلجیم، آسٹریا، آسٹریلیا، بلغاریہ، ارجنٹائن، یونان، جارجیا، سوئٹزرلینڈ، قبرص، ڈنمارک، وینزویلا، یوکرین، ناروے، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو، فن لینڈ، کولمبیا، آئرلینڈ، رومانیہ، کروشیا، نیوزی لینڈ، سربیا، پرتگال، پولینڈ، ہنگری، پاناما، میکسیکو، چلی، پیرو، کیوبا، گوئٹے مالا، یوراگوئے اور نکاراگوا شامل ہیں۔
پورٹل میں 7 زبانوں کی سہولت دی گئی ہے، جہاں سے خدمات کے حصول کے لیے سب سے پہلے امیدوار پروفائل قائم کریں گے اس میں اپنے بارے میں تمام مطلوبہ معلومات درج کریں گے، اس کے بعد حج کرنے کے امیدوار مطلوبہ سہولیات دریافت کرکے بکنگ کرا سکیں گے، جس کے لیے انہیں مطلوبہ دستاویزات اور کاغذات منسلک کرنا ہوں گے جب کہ پیکج کی رقم، ویزا اور ماسٹرکارڈ، بینک ٹرانسفر اورعازمین حج کے ملکوں میں موجود سروسزسینٹر کے ذریعے سداد سسٹم پر نقد بھی جمع کرائی جاسکے گی۔
سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے آمد کے طریقہ کار کو آسان بنانے کے لیے کی جانے والی ابتدائی کوششوں کے حصے کے طور پر رواں سال 2023ء کے حج کے مناسک ادا کرنے والے عازمین کی بڑی تعداد کے مذہبی اور ثقافتی تجربے کو تقویت دینے کے لیے فراہم کی جانے والی خدمات کا معیار بھی بلند ہوگا، جبکہ مملکت کے ویژن 2030ء پروگراموں کے مقاصد بھی حاصل ہوں گے۔

سعودی عرب سول ایوی ایشن  نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ھے کہ اب عمرہ زائرین عمرہ ویزا پر سعودیہ کے کسی بھی ایر پورٹ پر آنے جان...
15/02/2023

سعودی عرب سول ایوی ایشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ھے کہ اب عمرہ زائرین عمرہ ویزا پر سعودیہ کے کسی بھی ایر پورٹ پر آنے جانے کا سفر کرسکتے ہیں پاکستان سے سعودی کا کوئی بھی آئر پورٹ بھی عمرہ ویزا کےلئے استعمال کرسکتے ہیں پہلے یہ پابندی تھی کہ عمرہ ویزا والا صرف جدہ اور مدینہ منورہ آئر پورٹ استعمال کرتے تھے اب یہ پابندی ختم کردی گئی ہے

14/02/2023

Dubai airport fly view

𝗚𝗼𝘃𝗲𝗿𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗟𝗶𝗰𝗲𝗻𝗰𝗲  # 𝟵𝟱𝟱𝟯Best Umrah Package and Domestic & International Air Tickets for Many Destinations with Discoun...
11/02/2023

𝗚𝗼𝘃𝗲𝗿𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗟𝗶𝗰𝗲𝗻𝗰𝗲 # 𝟵𝟱𝟱𝟯
Best Umrah Package and Domestic & International Air Tickets for Many Destinations with Discounted Fares.
📱 WhatsApp: 0300 4224065

سعودی وزارت حج و عمرہ نے حجاج، معتمرین اور زیارت والوں کیلٸے درج ذیل 12 راہنما گاٸیڈ بُکس متعدد زبانوں میں شاٸع کی ہیں۔h...
09/02/2023

سعودی وزارت حج و عمرہ نے حجاج، معتمرین اور زیارت والوں کیلٸے درج ذیل 12 راہنما گاٸیڈ بُکس متعدد زبانوں میں شاٸع کی ہیں۔
https://guide.haj.gov.sa/ur.html

دیے گٸے موضوعات میں سے کسی بھی موضوع پہ کتاب آن لاٸن پڑھ بھی سکتے ہیں اور ڈاٶن لوڈ بھی کرسکتے ہیں۔

نوٹ: لنک پہ جا کے سب سے پہلے اپنی زبان سلیکٹ کریں

1. مسجد الحرام گاٸیڈ
2. راہنما عمرہ گاٸیڈ
3. مسجد نبوی راہنما گاٸیڈ
4. مسجد نبوی کی خدمات
5. مکہ کے تاریخی مقامات راہنما گاٸیڈ
6. مدینہ کے تاریخی مقامات راہنما گاٸیڈ
6. احرام راہنما گاٸیڈ
7. منٰی راہنما گاٸیڈ
8. یوم عرفہ راہنما گاٸیڈ
9. مزدلفہ راہنما گاٸیڈ
10. یوم نحر قربانی کا دن راہنما گاٸیڈ
11. جمرات راہنما گاٸیڈ
12. صحت کے متعلق راہنما گاٸیڈ
سورس: سعودی وزارت حج و عمرہ
تاریخ: 8 فروری 2023

راہنما گائیڈ

📢 H.HOORAIN GROUP OF TRAVELS  BURJ FAISALABAD 📢WAQAS AL BARVICALL: 0300 4224065➖➖➖➖➖➖➖➖➖ 💥 Economy & Star Packages/Hotel...
09/02/2023

📢 H.HOORAIN GROUP OF TRAVELS BURJ FAISALABAD 📢
WAQAS AL BARVI
CALL: 0300 4224065
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
💥 Economy & Star Packages/Hotel Bookings Available
💥 21 Days Umrah Package (With Tickets)

Package-1
Makkah Hotel: 1800 Meter
Madina Hotel:1000 Meter
21 Days Package PKR 199,000/- Quint Sharing Per Person
…………………………………………
Package-02
Makkah Hotel: 650 Meter
Madina Hotel: 700 Meter
21 Days Economy Package PKR 215,000/- Quint Sharing Per Person
……………………………………………………………
Package-03
Makkah Hotel: 500 Meter
Madina Hotel: 500 Meter
21 Days Economy Package PKR 219,000/- Quint Sharing Per Person
…………………………………………………………….
Package-04
Makkah Hotel: 450 Meter
Madina Hotel: 150 Meter
21 Days 💥 Star Package PKR 239,000/- Quint Sharing Per Person
…………………………………………….
Package Includes
* Visa * Air Ticket *Transport *Accommodation

01/02/2023

*سعودی ایئر لائن کی جانب سے 96 گھنٹہ اسٹاپ اوور ویزا کی وضاحت:*

اگر آپ صرف عمرہ کا ارادہ رکھتے ہیں اور پاکستان سے جانا چاہتے ہیں اور کسی تیسرے ملک کا ویزا آپ کے پاس نہیں ہے تو یہ *سعودیہ اسٹاپ اوور ویزا پروگرام* آپ کے لئے نہیں ہے۔

یہ ان لوگوں کے لئے ہے جو کسی تیسرے ملک کا سفر کر رہے ہیں اور وہاں پہنچنے سے پہلے یا وہاں سے پاکستان واپسی میں چند دن (زیادہ سے زیادہ 96 گھنٹے) سعودی عرب میں رک کر عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں، وہ لوگ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

پاکستان میں اس وقت سب سے سستا ویزہ *عمرہ ایجنٹ* سے ہی مل سکتا ہے جس میں آپ کے منتخب شدہ ہوٹل، ٹرانسپورٹ اور تمام سروسز شامل ہونگی۔ یکساں معیار کی سروسز کے ساتھ کسی اور پلیٹ فارم سے لیا گیا عمرہ پیکج آپ کو *عمرہ آپریٹر* کے پیکج سے مہنگا ہی ملے گا۔

29/01/2023

لوگ سوال کرتے ہیں کہ کبوتر چوک یا اس کے ارد گرد کہ ہوٹل کیسے ہیں ایک بات یاد رکھیں کہ مکہ اور مدینہ میں ہوٹل سروسز یا فیسلٹیز کی وجہ سے اچھے یا برے نہیں ہوتے بلکہ ان کی ریٹنگ دور یا نزدیک آپ کے پیکج پرائز کی وجہ سے ہوتی ہے.چاہے فائیو اسٹار کے بعد تھری سٹار کا پہلا ہوٹل برج سلطان ہو یا مسفلہ کبری کا آخری فلسطین ہوٹل یا شارع ھجرہ کے ہوٹل اس کے اچھے برے ہونے کا دارومدار آپ کے پیکج کی قیمت پر بھی ہے.فائیو سٹار ہوٹل اور کا کوئی بھی ہوٹل اس وقت 2000 ریال پر دے سے کم نہیں.اس لیے دو یا سوا دو لاکھ پیکج میں کوئی بھی ہوٹل مل جائے جو کہ مین پہ ہوں وہ غنیمت ہے. اللہ سبحانہ تعالی سے دعا ہے کہ جو لوگ وہاں جانا چاہ رہے ہیں ان کو اپنے گھر کی حاضری عطا فرما 🤲🤲

Get cheap Domestic & International Flight Tickets  ✈️📞Call now: 0300 4224065
28/01/2023

Get cheap Domestic & International Flight Tickets ✈️
📞Call now: 0300 4224065

ویب ڈیسک :مسجد نبوی ﷺ میں سفر رمضان برائے سال 1444ھ کی تیاریاں جاری ہو گئیں ۔مسجد نبوی ﷺ کے انتظامی امور کی ذمہ دار جنرل...
27/01/2023

ویب ڈیسک :مسجد نبوی ﷺ میں سفر رمضان برائے سال 1444ھ کی تیاریاں جاری ہو گئیں ۔

مسجد نبوی ﷺ کے انتظامی امور کی ذمہ دار جنرل پریذیڈنسی سے منسلک خواتین کے امور کی ایجنسی نے سال 1444ھ کے لیے رمضان ٹریول مینجمنٹ پرفارمنس سسٹم تیار کرنے کے لیے اپنی پیشگی تیاریاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان تیاریوں کا مقصد مسجد نبوی ﷺ میں خواتین زائرات کو فراہم کی جانے والی خدمات کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔

مسجد نبوی ﷺ میں خواتین کی خدمت اور فیلڈ امور کی معاون انڈر سیکرٹری حنان العروی نے افطار سفری خدمات فراہم کرنے والی خواتین کی شرائط، کنٹرول اور طریقہ کار کے بارے میں بتایا۔
العروی نے منظور شدہ معیار اور طریقہ کار کے اطلاق پر زور دیا اور ان شعبوں اور غیر منافع بخش اداروں کے مربوط کردار کی تعریف کی جو مسجد نبوی ﷺ میں خواتین زائرین کو خدمات فراہم کرنے میں کردار ادا کرتے ہیں۔

آئند رمضان المبارک کے دوران روزہ دار خواتین کو فراہم کیے جانے والے افطار کے کھانے کے پیکٹوں کی تعداد تقریباً 1,285,000 تک پہنچنے کی توقع ہے۔ مسجد نبوی میں ماہ صیام کے دوران524 خواتین روزہ دارخدمات فراہم کریں گی جب کہ راشن کمپنیوں اور 821 رضاکاروں کی معاونت بھی حاصل ہوگی۔ مسجد نبوی ﷺ میں رمضان المبارک کے دوران 22 خواتین کو نگران مقرر کیا گیا ہے۔

Address

Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 15:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00

Telephone

+923004224065

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H.Hoorain Group of Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Travel Companies in Faisalabad

Show All

You may also like