28/10/2023
Please Note 📣👇
*ہمارے معاشرے کا المیہ*
ہم جس معاشرے کا حصہ ہیں اس میں یہ رواج بن چُکا ہے کہ کنسٹرکشن کا کام اُنہی لوگوں کو دیا جاتا ہے جنکے ریٹس کم سے کم ہوں بھلے کام انکو صحیح کرنا آتا ہو یا نہیں۔ جو لوگ professional ہیں اور نیک نیتی کی بنا پہ کنسٹرکشن کا کام اچھے طریقے سے کرتے ہیں اُنکو اکثر ignore کیا جاتا ہے جب وجہ پوچھی جاتی ہے تو جواب ملتا ہے کہ آپکے ریٹس زیادہ تھے اسلئیے آپکو کام نہیں دیا گیا فُلاں ٹھیکیدار کو دے دیا۔ پھر جب اکثر ایسے لوگوں کو ٹھیکیدار کوالٹی آف ورک میں پریشان کرتے ہیں کالمز dislocate ہو جاتے ہیں یا deflection of beams کا مسلہ ہوتا ہے یا seapage اور leakage کا مسلہ بنتا ہے steelمیں چوری ہوتی ہے یا کالمز، بیم یا سلیب میں شٹرنگ کھلنے کے بعد steel exposed ہوتا ہے تو یہی لوگ سر پکڑ کر بیٹھ جاتے ہیں کہ کاش ریٹ زیادہ والے (professional ) کو ہی کام دے دیتے کم ازکم اتنا نقصان تو نہ ہوتا پھر اپنی جیب سے پیسے لگا کر یہ لوگ گھر کے defective ورکس کو ٹھیک کرواتے ہیں پھر بھی بیسیوں غلطیاں ہوتی ہیں جنکا سدِ باب کرنا دشوار نظر آتا ہے۔
کنسٹرکشن کا کام professional لوگوں سے کروائیں تاکہ دھوکہ بازی اور غلطیوں سے بچ سکیں اپنے گھر کو ایسے لوگوں کو تعمیر مت کرنے دیں جنکو کنسٹرکشن کے قوانین اور انجنیرنگ کے اُصولوں کا ہی نہیں پتہ تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر کام اچھا ہوگا کوالٹی کنسٹرکشن ہو گی تو ریٹ کُچھ زیادہ ہوں گے۔ 03056267851