
30/07/2023
ہمارا خوبصورت پاکستان ❤️
ہمارا خوبصورت کشمیر ❤️
Arang Kel, Sharda, Keran Azad Kashmir Neelum Valley
Beautiful Photographs(part 2)
Photography
By
Kamran Afzal
By
Bike&bikers
July 2023
بے خبر انسان:
انسان اور فطرت کا بھی آپس میں کیساگہرا تعلق ہے کہ اگر سمجھ آ جائے تو سکون ہی سکون اور اگر نہ سمجھ آئے تو پریشانی کے انبار۔ انسانی دل و دماغ، اسکی سوچ، سوچ کا انداز، کب کہاں اور کس زاویے میں سوچے یہ سب درحقیقت کسی بھی انسان کی سوچ وسمجھ سے بالا تر ہے۔ کبھی کامیابی کا جنون اور کبھی ناکامی کا خوف ہر پل کچھ نہ کچھ دماغ کے پردے پر ایک ہلچل مچائے رکھتا ہے۔ اور زندگی کا سفر دبے پاوں رواں دواں رہتا ہے۔لیکن اس بے خبر انسان کو اصل حقیقت کا ادراک ہی نہیں ہوتا اور زندگی گزر جاتی ہے۔ آپ بھی اپنی قیمتی رائے سے نوازیں کیا ایسا نہیں ہوتا؟ یقینا
ایسا ہی ہوتا ہے۔ لیکن فطرت کا ایک ایسا راز ہے)جسے میں اچھی طرح جانتا ہوں(کہ اگر اسے فطرت سے چرا لیا جائے تو کامیابی کے جھنڈے گاڑے جا سکتے ہیں اور نا کامی کے خوف سے ہمیشہ کے لیئے چٹکارا مل سکتا ہے۔