Smart adventure tours

Smart adventure tours Traveling is my passion...and our tour is make a wonderful memories,..
(25)

‏برفباری والے سیاحتی مقامات پہ جانے والے سیاح نوٹ فرما لیںسنوفال میں جب کار کے شیشے اور دروازے بند ہوں تو باہر سے تازہ ہ...
14/11/2023

‏برفباری والے سیاحتی مقامات پہ جانے والے سیاح نوٹ فرما لیں

سنوفال میں جب کار کے شیشے اور دروازے بند ہوں تو باہر سے تازہ ہوا ، جس میں زندگی کی سب اہم ضرورت جو آکسیجن ہے وہ کار کے اندر آنا بند ہو جاتی ہے۔

کار میں جتنے زیادہ افراد ہوں گے، ہیٹر کے چلنے اور ان کے سانس لینے کی وجہ سے آکسیجن اتنی تیزی سے ختم ہو گی۔

اگرچہ ہیٹر باہر سے ہوا بھی کھینچ رہا ہوتا ہے لیکن ٹریفک جام میں جب گاڑیاں ایک دوسرے کے بہت قریب ہوتی ہیں تو اگلی گاڑی کا دھواں جس میں کافی مقدار میں کاربن مونو آکسائیڈ ہوتی ہے وہ بھی پچھلی گاڑی کے اندر آنا شروع ہو جاتا ہے ۔ کاربن مونو آکسائیڈ کی زیادتی سے چند منٹوں میں موت واقع ہو جاتی ہے ۔

انسان کو گاڑی کا دروازہ کھولنے کا بھی موقع نہی ملتا ۔
۔
ایسی صورت میں ہیٹر کو ایک گھنٹے میں دس پندرہ منٹ سے زیادہ نہ چلائیں اور گاڑی کا شیشہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد کھولتے رہیں
۔
اگر گاڑی میں زیادہ لوگ ہوں تو ہیٹر کی زیادہ ضرورت نہی ہوتی ۔ انسانی جسموں کی اپنی گرمی کافی ہوتی ہے۔
اگلی گاڑی سے زیادہ سے زیادہ فاصلہ رکھیں تاکہ اس کا دھواں آپ کی گاڑی کے اندر نہ آئے۔
برفباری میں اپنی گاڑی کو چھوڑ کر پیدل نہ نکل پڑیں ۔ ایک فٹ برف برفباری میں چند سو میٹر پیدل چلنا عام حالات میں کئی کلومیٹر چلنے کے برابر ہوتا ہے۔ اس سے انسانی جسم کی انرجی بہت جلد ختم ہو جاتی ہے۔
جیسے ہی بندہ تھکاوٹ سے گرتا ہے تو پھر نہی اٹھتا۔ سرد ہوا میں تیز تیز سانس لینا بہت خطرناک ہوتا ہے۔ اس صورتحال میں دل کا دورہ پڑنا عام بات ہے۔ اگر پیدل چلنا بہت ضروری ہے تو تیز تیز قدم نہ اٹھائیں اور سرد ہوا کو جسم کے اندر نہ داخل ہونے دیں۔ ناک منہ پر مفلر اچھی طرح لپیٹ لیں۔

انشاءاللہ.. صرف11000روپے میں بوفے ناشتہ اور ڈنرز کے ساتھ... کپل چارجز 28000 سیپرٹ روم کے ساتھ... صرف پیسے کم ہیں سروسز م...
14/11/2023

انشاءاللہ.. صرف11000روپے میں بوفے ناشتہ اور ڈنرز کے ساتھ... کپل چارجز 28000 سیپرٹ روم کے ساتھ...
صرف پیسے کم ہیں سروسز مہنگے ٹورز والوں سے کہیں بہتر.. ان کی چکنی چپڑی باتوں میں نہ آئیں ..
مکمل فیملی ماحول...
ہر جمعرات اور سوموار کو فیصل آباد اور لاہور سے روانگی
جی ٹی روڈ اور راولپنڈی اسلام آباد سے پک اپ کی سہولت
ایک رات مالم جبہ ایک رات کالام میں قیام....
پہلے دن بھی دو گھنٹے ہوٹل میں آرام کے بعد فریش ہو کر سیر کو جائیں گے....
ہوٹلز کی تصاویر پہلے کمنٹ میں یا وٹس ایپ پر
مزید تفصیلات کمنٹس میں....
یا ہمارے وٹس ایپ اور کال نمبرز...
03033013025
03109008822

03/11/2023
03/11/2023

Alhamdulillah Happy clients reviews

Book your tour
01/11/2023

Book your tour

Attabad lake Hunza valley ⛰️
30/10/2023

Attabad lake Hunza valley ⛰️

Malam jabba chair lift 3 days tour...join us every Monday and Thursday night..
30/10/2023

Malam jabba chair lift 3 days tour...join us every Monday and Thursday night..

Alhamdulillah satisfied customers
30/10/2023

Alhamdulillah satisfied customers

Travel with us
22/10/2023

Travel with us

Asslam o Alaikum....! We OfferCustomize Tours and Group Tours available ?3 Days Sawat Kalam3 Days Naran kaghan3 Days Nee...
21/10/2023

Asslam o Alaikum....!
We Offer
Customize Tours and Group Tours available ?
3 Days Sawat Kalam
3 Days Naran kaghan
3 Days Neelum Valley
5 Days Fairy Meadows
5 Days Hunza Valley
6 Days Sakardu Valley
8 Days Hunza+Sakardu

For Bookings and Details About Tour Let us know Call or whats app...Thank you✨❤️

Asslam o Alaikum....! We OfferCustomize Tours and Group Tours available ?3 Days Sawat Kalam3 Days Naran kaghan3 Days Nee...
21/10/2023

Asslam o Alaikum....!
We Offer
Customize Tours and Group Tours available ?
3 Days Sawat Kalam
3 Days Naran kaghan
3 Days Neelum Valley
5 Days Fairy Meadows
5 Days Hunza Valley
6 Days Sakardu Valley
8 Days Hunza+Sakardu
For Bookings and Details About Tour Let us know or Inbox,call....Thank you✨❤️

More details call or what's app
20/10/2023

More details call or what's app

کالام سے مہوڈنڈ جھیل کی سڑک 41 ارب روپے کی لاگت سے  بننی شروع ہو گئی ہے  اب سیاح اپنی گاڑی پر بھی مہوڈنڈ جا سکیں گے
06/10/2023

کالام سے مہوڈنڈ جھیل کی سڑک 41 ارب روپے کی لاگت سے بننی شروع ہو گئی ہے اب سیاح اپنی گاڑی پر بھی مہوڈنڈ جا سکیں گے

ناران کاغان بابو سر ٹاپ میں بھی لائیو سنو فال کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے لاسٹ ماہ ہے ناران کا جس نے ناران کاغان بابو سر ٹاپ ...
02/10/2023

ناران کاغان بابو سر ٹاپ میں بھی لائیو سنو فال کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے لاسٹ ماہ ہے ناران کا جس نے ناران کاغان بابو سر ٹاپ میں لائیو سنو فال کو انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو فوری اپنی سیٹ کنفرم کروائیں ہر جمعرات ناران کاغان اور سوات کالام مالم جبہ کے لئے ٹور روانہ ہونگے

27/09/2023

دنیا ایک کتاب ہے اور جو سفر نہیں کرتے وہ صرف ایک صفحہ پڑھتے ہیں🙂
عالمی یومِ سیاحت......
World Tourism Day 2023
سیاحت کے شوق رکھنے والوں تمام سیاحوں کو World Tourism day 2023 مبارک ہو - - - -

Lado Abshar otro
22/09/2023

Lado Abshar otro

Thanks for praying
20/09/2023

Thanks for praying

اللہ آسانیاں کرے۔ آمین
22/08/2023

اللہ آسانیاں کرے۔ آمین

Haha
21/08/2023

Haha

More details call or whats app 03109008822
13/08/2023

More details call or whats app 03109008822

Azadi tour
06/08/2023

Azadi tour

20/07/2023

اڑنگ کیل کی کیبل کار کو دو ماہ کی بندش کے بعد دوبارہ بحال کردیا گیا ۔
اب آپ وادی نیلم ٹرپ پہ اڑنگ کیل کو اپنے پلان کا حصہ بنا سکتے ہیں ۔

|بیس جولائی |اڑنگ کیل| کیبل کار |وادی نیلم|

Happy family enjoying
15/07/2023

Happy family enjoying

Atabad lake Hunza
14/07/2023

Atabad lake Hunza

مالم جبہ کا الصادق ہوٹل جدھر ہم سوات ٹور کے دوران ایک رات قیام کرتے ہیں
15/12/2022

مالم جبہ کا الصادق ہوٹل جدھر ہم سوات ٹور کے دوران ایک رات قیام کرتے ہیں

New hotal Alhamdulillah at malam jabba
13/12/2022

New hotal Alhamdulillah at malam jabba

First 5 seat discount
12/12/2022

First 5 seat discount

2nd nashta enjoy our clients at swat
10/12/2022

2nd nashta enjoy our clients at swat

Map
01/12/2022

Map

Our clients our services
29/11/2022

Our clients our services

26/11/2022

24 نومبر والا ٹور رات مالم جبہ میں قیام کے بعد ٹور کے دوسرے دن کالام روانہ

Absolutely available
24/11/2022

Absolutely available

Swat love u
23/11/2022

Swat love u

Couple enjoy at Ploga velly kalam
22/11/2022

Couple enjoy at Ploga velly kalam

More details call or whats app please..
22/11/2022

More details call or whats app please..

Address

SubhanAllah Chowk Gm Abad Faisalabad
Faisalabad

Telephone

+923109008822

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart adventure tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Smart adventure tours:

Videos

Share

Category


Other Tour Agencies in Faisalabad

Show All