STARS TOURS

STARS TOURS Very Cheap Rates,Trand Staff, & VIP Transport
(3)

Stars Tours Very Cheap Rate 3 days and One days Tours, Good Service, Trand Staff, Laxury Transport, Available Tours Service's for Swat, Kalam, Naran, Kaghan, Hunza, China Border, Murre, Kashmir And All Northern Areas of Pakistan

26/09/2023

Faisalabad

23/09/2023
Customise Tour China Border
23/09/2023

Customise Tour China Border

  faisalabad
07/12/2022

faisalabad

   Bachat 24/Hours
10/09/2022

Bachat 24/Hours

السلام علیکمفیس بک پہ اکثر کمنٹس میں لوگ آ کے بغیر سوچے سمجھے یہ بات کہہ دیتے ہیں کہ ملک میں سیلاب ہیں اور آپ لوگوں کو ٹ...
07/09/2022

السلام علیکم

فیس بک پہ اکثر کمنٹس میں لوگ آ کے بغیر سوچے سمجھے یہ بات کہہ دیتے ہیں کہ ملک میں سیلاب ہیں اور آپ لوگوں کو ٹوور کی پڑی ہے
تو ان صاحبان کی خدمت میں مؤدبانہ گزارش ہے کہ جناب پہلی بات تو یہ ہے کہ ٹوور آپریٹر کمیونٹی کے کئی سو لوگ اس وقت الحمدللہ سیلاب متاثرین کے ساتھ دن رات مدد میں مصروف ہیں

دوسری بات یہ ہے کہ سر اس وقت ہزاروں لوگ بیروزگار بیٹھے ہیں
جن میں
ٹرانسپورٹرز
ڈرائیورز
ٹوور آپریٹرز
گائیڈ
ھوٹل مالکان
ھوٹلز پہ کام کرنے والے
پورٹرز
جیپ مالکان
لوکل کمیونٹی شامل ہے
اگر ایک طرف لوگ سیلاب سے متاثر ہیں تو دوسری طرف بیروزگاری سے بھی متاثر ہو رہے ہیں

الحمدللہ خیبرپختونخواہ بالاکوٹ سے لے کے ناران کاغان بابوسر ٹاپ چلاس گلگت بلتستان ہنزہ خنجراب فیری میڈوز نلتر سکردو دیوسائی استور منی مرگ کے تمام روٹس کلئیر ہیں

(ہزاروں لوگ بیروزگار بیٹھے ہیں)

(کوئی بھی ٹوور کمپنی اپنے معزز کسٹمرز کو جان بوجھ کے رسک میں نہیں ڈالتی)

جو علاقے اس وقت بند ہیں ہم نےان کی بھی نشاندہی کر دی ہے
اور جو علاقے اس وقت مکمل کھلے ہیں ان کا بھی بتا دیا ہے
معزز کسٹمرز بلا خوف و خطر اپنے ٹرپ ان علاقوں میں کر سکتی ہے
ہمارے تمام ٹرپس انشاء اللہ آج اور کل اپنے اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے

مزید تفصیلات و انفارمیشن کے لئے کال یا واٹس ایپ کر سکتے ہیں۔
03006666168
03136666168

Office. Millat Chowk Faisalabad.

CONGRATULATIONS PAKISTAN 🇵🇰   faisalabad
04/09/2022

CONGRATULATIONS PAKISTAN 🇵🇰

faisalabad

3 روزہ ٹور سوات ، کلام  ھرجمعرات کو روانگی۔ ریٹ 11,500  روپے اور کپل کا ریٹ29,500  روپے⏬ ٹورتفصیلات ⏬پہلا دن۔◀️ مالم جبہ...
23/08/2022

3 روزہ ٹور سوات ، کلام ھرجمعرات کو روانگی۔ ریٹ 11,500 روپے اور کپل کا ریٹ29,500 روپے

⏬ ٹورتفصیلات ⏬

پہلا دن۔◀️ مالم جبہ فضا گھٹ دریائے سوات۔
دوسرا دن ۔◀️ کلام۔ چشمہ شفاء ۔ پلوگا ۔اوشو فارسٹ پل ۔ اوشو جنگل ۔ مہھونڈڈ جھیل ۔
تیسرا دن ۔◀️ سوات ریور اور شموزءی اور واپسی ۔

↕️ فوڈ تفصیلات ↕️

پہلا ناشتہ۔ 🫖۔ چائے چنے پراٹھا ۔ آملیٹ
✅ پہلا کھانا . 🫕۔ چکن کڑاہی نان روٹی سلاد کولڈ ڈرنک ۔

✅ دوسرا ناشتہ . ☕ ۔ چائے چنے ۔ نان آلو بجیہ

✅ دوسرا کھانا. 🍗. بار بی کیو روٹی رائتہ کولڈ ڈرنک دال ماش سپیشل

✅ تیسرا ناشتہ.🍳. چنے پراٹھا چائے نان چنے ۔

⏪ ٹور میں دو رات کے کھانے اور تین ناشتے شامل ہیں ۔
⏪ اور ٹورکےدوران دو رات کا ھوٹل کا قیام ھوگا۔
⏪ روم شیئرنگ 5/4 لوگ فی روم ہوگی ۔
⏪ کپل یا ٹوئن 👫شیئرنگ پر 6000 ایکسٹرا چارجز ہیں ۔
3 سال سے 9 سال تک بچے کی ہاف ٹکٹ ہوگی اور جمپر سیٹ ھوگی۔
⏪ اور کسی بھی جگہ کے جیپ کے پیسے پیکج میں شامل نہیں ھیں ۔

⏪ ایڈوانس بکنگ 2,000 روپے فی کس سے ہی کنفرم کروائی جا سکتی ہے ۔
⏪ ہوٹل کی وڈیو یا تصاویر وٹس ایپ پر طلب کی جا سکتی ہیں ۔

⬅️ ہمارے پیکیج میں جو کچھ لکھا ہے وہ کمپنی دینے کی پابند ہے شکایت کی صورت میں اس نمبر پر کال کریں۔ 03136666168
واٹس ایپ نمبر 03006666168

⚛️ ⚛️ ⚛️ ⚛️ ⚛️ ⚛️ ⚛️

3 روزہ ٹور ناران ۔ کاغان ھر جمعرات کو روانگی۔ ریٹ 12,500 روپے اور کپل کا ریٹ 30,500 روپے

⏬ ٹورتفصیلات ⏬

پہلا دن۔◀️ بالاکوٹ۔ پل حسنہ برج کیوائی واٹر فال ۔ شوگران سری پائے۔
دوسرا دن۔◀️۔ جھیل سیف الملوک بابو سر ٹاپ ریور رافٹنگ ۔ ناران بازار وزٹ ۔
تیسرا دن۔◀️ ۔ کیوائی آ بشار اور واپسی

↕️ فوڈ تفصیلات ↕️

پہلا ناشتہ۔ 🫖۔ چائے چنے پراٹھا ۔ آملیٹ
✅ پہلا کھانا . 🫕۔ چکن کڑاہی نان روٹی سلاد کولڈ ڈرنک ۔

✅ دوسرا ناشتہ . ☕ ۔ چائے چنے ۔ نان آلو بجیہ

✅ دوسرا کھانا. 🍗. بار بی کیو روٹی رائتہ کولڈ ڈرنک دال ماش سپیشل

✅ تیسرا ناشتہ.🍳. چنے پراٹھا چائے نان چنے ۔

⏪ ٹور میں دو رات کے کھانے اور تین ناشتے شامل ہیں ۔
⏪اور ٹور کے دوران دو رات کا ھوٹل کا قیام ھوگا۔
⏪ ھمارا ہوٹل جھیل سیف الملوک روڈ پہ ھے
⏪ روم شیئرنگ 5/4 لوگ فی روم ہوگی ۔
⏪ کپل یا ٹوئن 👫شیئرنگ پر 6000 ایکسٹرا چارجز ہیں ۔
3 سال سے 9 سال تک بچے کی ہاف ٹکٹ ہوگی اور جمپر سیٹ ھوگی۔
⏪ اور کسی بھی جگہ کے جیپ کے پیسے پیکج میں شامل نہیں ھیں ۔

⏪ ایڈوانس بکنگ 2,000 روپے فی کس سے ہی کنفرم کروائی جا سکتی ہے ۔
⏪ ہوٹل کی وڈیو یا تصاویر وٹس ایپ پر طلب کی جا سکتی ہیں ۔

⬅️ ہمارے پیکیج میں جو کچھ لکھا ہے وہ کمپنی دینے کی پابند ہے شکایت کی صورت میں اس نمبر پر کال کریں۔ 03136666168
واٹس ایپ نمبر 03006666168

18/08/2022
02/07/2022

Faisalabad.

  Faisalabad ,,,Available RS.5000 per 24 Hours Without Fuel
17/06/2022

Faisalabad ,,,
Available RS.5000 per 24 Hours Without Fuel

  FAISALABAD
15/04/2022

FAISALABAD

16/11/2021

Address

Faisalabad
3800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when STARS TOURS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to STARS TOURS:

Videos

Share

Category


Other Tour Agencies in Faisalabad

Show All