Tirah Valley Maidan Official

Tirah Valley Maidan Official The Tirah also spell as Terah,also called Tirah Valley Maidan is located in khyber District of Kpk .
(1)

واوره شروع ده الله دې رحمت سبب اوګرځوی 🥰وادی تیراہ میدان ضلع خیبر خیبرپختونخواہ
26/02/2024

واوره شروع ده الله دې رحمت سبب اوګرځوی 🥰

وادی تیراہ میدان ضلع خیبر خیبرپختونخواہ

د خیبر لرې پرته سیمه تیراه میدان باندې بیګاه راهیسې واورې شروع دی چې له اندازې مطابق تقریبآ درې فیټه واوره اوشوه او له ش...
26/02/2024

د خیبر لرې پرته سیمه تیراه میدان باندې بیګاه راهیسې واورې شروع دی چې له اندازې مطابق تقریبآ درې فیټه واوره اوشوه او له شروع ده وریږی 🥰

19/02/2024

گڈیخیل ملک دین خیل وادی تیراہ میدان کا تازہ ترین صورتحال 🌨️❄️
ضلع خیبر خیبرپختونخواہ

08/10/2023

پردیس کے دن کٹ جائیں،اک ملاقات رکھیں گے گاؤں کے نکڑ پر🥀💔
📍 Tirah Valley - Maidan

30/07/2023

د کفن او د تابوت پہ دکان رش دے
نور د ھر کاروبار بندے دروازے دې
#باجوړ

دہ بہ دہ دنیا اولنی لاش یی چی دہ شناخت دپارہ یی  ورلہ دہ سر پہ زی خپی خکارہ کڑہ زکہ چی نور نیشتہ🥲
30/07/2023

دہ بہ دہ دنیا اولنی لاش یی چی دہ شناخت دپارہ یی ورلہ دہ سر پہ زی خپی خکارہ کڑہ زکہ چی نور نیشتہ🥲

30/07/2023

تین دن تک انٹرنیٹ کی دنیا سے دوری کے بعد آج آنکھیں کھلی ہیں، واقعی ھماری زندگیاں جدید سہولیات کے بغیر کچھ نہیں😉

بھوٹان شریف برقمبر خیل وادی تیراہ میدان ضلع خیبر خیبرپختونخواہ

16/06/2023

وطن یا موت

وادی تیراہ میدان ضلع خیبر(خیبرایجنسی) خیبرپختونخوا پاکستان

لرباغ وادی تیراہ میدان ضلع خیبر خیبرپختونخواہ
06/06/2023

لرباغ
وادی تیراہ میدان
ضلع خیبر خیبرپختونخواہ

27/05/2023
23/04/2023

آنے والے طاقتور مغربی سلسلے کے زیر اثر ملک کے تقریباً ٪70 علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے تفصیلات جلد❤️

برقمبر خیل وادی تیراہ میدان خیبر خیبرپختونخواہ

09/04/2023

یو کیگو کنی ورکیگو

22/03/2023

💔

19/02/2023

کس کس کو اس موسم کا انتظار ہے ؟

جون ، جولائی، آگست
وادی تیراہ میدان خیبر خیبرپختونخواہ

28/01/2023

Da mosm mey lgi ❤️

17/01/2023

تمام پی ایس ٹی ٹیچرز کو اپ گریڈیشن بہت بہت مبارک ہو ۔صوبائی حکومت نے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اپنے وعدے کے مطابق 12سکیل سے 14 سکیل 51 ہزار پی ایس ٹی میل اور فی میل ٹیچرز کی اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی ہے ۔ہمارے اساتذہ کا دارینہ مطالبہ تھا جو آج پورا کردیا گیاہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ ایس پی ایس ٹی اساتذہ کو 14سکیل سے 15 اور پی ایس ایچ ٹی اساتذہ کو 15سکیل سے 16 سکیل میں اپ گریڈیشن کردی گئ ہے ان سب کو بھی بہت بہت مبارک باد۔ خیبر پختون خوا کے 21ہزار ایس ایس ٹی اساتذہ کو گریڈ 16سے 17 میں اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی گئی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ صوبائی کابینہ نے four tier formula کی بھی منظوری دی جس کے تحت 13 ہزار آٹھ سو اسی ٹیچرز ترقی حاصل کر سکیں گئے جو گریڈ 17سے 20 کے درمیان ہوں گئے ۔ سی ٹی ، ڈی ایم ، اے ٹی ، ڈی ای ٹی اساتذہ کو بھی گریڈ 15سے 16 میں اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی گئ ہے ۔

دہ کم ھال شروع دے اللہ دے پہ مونگ رحم وکی
17/01/2023

دہ کم ھال شروع دے اللہ دے پہ مونگ رحم وکی

معروف قانون دان اور وکیل جناب لطیف لالا اس دار فانی سے کوچ کرگئے ۔لالا لطیف آفریدی کون ہیں؟سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے...
16/01/2023

معروف قانون دان اور وکیل جناب لطیف لالا اس دار فانی سے کوچ کرگئے ۔
لالا لطیف آفریدی کون ہیں؟

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر لطیف آفریدی ان افراد میں شامل ہیں جو 70 کی دہائی کے بعد ملک میں جتنے بھی مارشل لا نافذ کیے گئے اور پھر ملک میں حزب مخالف کی جتنی تحاریک چلیں تو وہ ہر بار جیل گئے۔

سابقہ قبائلی علاقے ضلع خیبر کی وادی تیراہ سے تعلق رکھنے والے ایڈووکیٹ لطیف آفریدی کا سیاسی تعلق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سے ہے۔ رواں برس جولائی میں ان کی جماعت اے این پی نے انضباطی کارروائی کرتے ہوئے ان کی بنیادی رکنیت معطل کر دی تھی جسے بعد میں بحال کر دیا گیا۔

ان کی آواز اور دبنگ انداز آج سے نہیں بلکہ زمانہ طالب علمی سے ہے۔ انھیں محترمہ فاطمہ جناح کو انتخابات میں حمایت کرنے کی پاداش میں یونیورسٹی سے نکال دیا گیا تھا۔ پہلے فوجی صدر ایوب خان کے دور میں انھیں طالبعلم رہنما کی حیثیت سے پابند سلاسل رکھا گیا۔ وہ بطور سیاسی کارکن سابق ڈکٹیٹر ضیا الحق کے دور میں بھی پانچ مرتبہ جیل گئے۔

پھر سنہ 2007 میں انھوں نے ملک میں پرویز مشرف کی جانب سے لگائی جانے والی ایمرجنسی کی شدید مخالفت کی۔

اس بار وہ جیل تو نہیں گئے لیکن چھ اکتوبر سنہ 2007 کو ہی خیبر پختونخوا اسمبلی کے گیٹ پر جب وہ پرامن احتجاج کر رہے تھے تو بکتر بند گاڑی نے انھیں روند ڈالا جس کی وجہ سے ان کی ایک ٹانگ ٹوٹ گئی۔ جس کے بعد اب وہ چھڑی کے سہارے عدالتوں میں پیش ہوتے ہیں۔

لطیف لالا کا سیاسی سفر

لطیف آفریدی سنہ 1968 میں گریجویشن کرنے کے بعد وکالت کے پیشے سے منسلک ہو گئے۔ تین دہائیوں تک ہائی کورٹ میں وکالت کرنے کے بعد وہ سنہ 2006 میں سپریم کورٹ کے وکیل بنے۔

وہ چھ بار پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر رہ چکے ہیں۔ وہ پاکستان بار کونسل کے نائب صدر بھی رہ چکے ہیں اور ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے ممبر بھی۔

سنہ 1979 میں غوث بخش بزنجو کی پاکستان نیشنل پارٹی میں شامل ہوئے پھر اس جماعت کا عوامی نیشنل پارٹی میں انضمام ہوا۔ لطیف آفریدی رکن قومی اسمبلی بھی منتخب ہوئے۔

کچھ عرصہ نیشنل عوامی پارٹی اجمل خٹک سے وابستہ ہوئے لیکن پھر اے این پی کا حصہ بن گئے۔

عبدالطیف آفریدی نے ہزاروں مزدوروں، سیاسی کارکنوں اور شہریوں کے مقدمات بغیر فیس کے لڑے ہیں۔

ملک کی اعلیٰ عدالتوں میں انسانی حقوق سے متعلق درخواستوں کی پیروی کرنے کے ساتھ ساتھ پشتون تحفظ موومنٹ کے خلاف صوبہ خیبر پختونخوا میں جتنے بھی مقدمات درج کیے گئے ان میں سے زیادہ تر مقدمات کی پیروی لطیف آفریدی کرتے رہے ہیں۔

صوبہ خیبر پختونخوا میں فوج کے زیر انتظام چلنے والے حراستی مراکز کے خلاف درخواستوں کی پیروی بھی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر کرتے رہے ہیں۔

14/01/2023

یہ ہے وادی تیراہ میدان ملک دین خیل کا سب سے مشہور مرکزی لارباغ بازار کی مشہور کڑاہی (سیلف کوکینگ)😍😋
جب بھی لار باغ بازار کی قریب پہنچ جاؤ تو ہر طرف سے لذیذ کھانوں کی خوشبو آپ کو اپنے طرف کھینچتی ہے ❤️⁩
ہم حماد خان کا وادی تیراہ میدان آمد پر شکریہ ادا کرتے ہیں اور دل کی گہرایوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
وادی تیراہ میدان واقعی خوبصورت اور سیاحت کے لئے موزوں ترین علاقوں میں شمار ہوتا ہےہم سب نے مل کر یہاں پر سیاحت کو فروغ دینا ہے اور پورے پاکستان کے لوگوں کو یہاں کی خوبصورتی دکھانی ہے
اگر ہم خود اس خوبصورت علاقے کو پروموٹ کریں تو اسی طرح اور بھی سیاح روزانہ کی بنیاد پر آیا کریں گے

خیبرپختونخوا ضلع خیبر، وادی تیراہ میدان لرباغ

سانحہِ عالم گودر باڑہ میں کنویں سے بچے کی لاش کو نکالنے کی تیاریاں شروع ہوچکی ہے۔ اللّٰہ خیر کرے۔ امین
14/01/2023

سانحہِ عالم گودر باڑہ میں کنویں سے بچے کی لاش کو نکالنے کی تیاریاں شروع ہوچکی ہے۔ اللّٰہ خیر کرے۔ امین

14/01/2023

آج تو سب تبصرے کررہے تھے
حقیقی پلان اور سیاسی سکورنگ کے علاوہ پلان صرف زاہداللہ بھائی کے پاس تھا
باقی تو سب فوٹو سیشن کیلے آئے تھے
سانحہ عالم گودر

14/01/2023
14/01/2023

سانحہِ عالم گودر باڑہ ته مسلسل خلک راځي. اوس ده حال دې

Address

Tirah
Federally Administered Tribal Areas
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tirah Valley Maidan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tirah Valley Maidan Official:

Videos

Share

Nearby travel agencies


Other Tourist Information Centers in Federally Administered Tribal Areas

Show All