My village baltistan Ghanchi

My village baltistan Ghanchi hello everyone well come to my page I want try to show you mountain village life baltistan north P

20/11/2023

Saltoro
One of most scenic high altitude valley of GB

09/11/2023
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے تمام اثاثے فروخت کر کے زلزلہ متاثرین کو دینےکا اعلان کر دیا ۔اور پاکستان میں سیلاب متاثر...
10/02/2023

ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے تمام اثاثے فروخت کر کے زلزلہ متاثرین کو دینےکا اعلان کر دیا ۔
اور پاکستان میں سیلاب متاثرین کا پیسہ حکمران ہڑپ کر گئے-افسوس.

28/01/2023

#گنگچھے : گوجرانوالہ کے شکاری ، محمد فصیل اکرام نے ضلع گنگچھے کے علاقہ کاندئے میں 40 انچ سینگ والے ہمالین آئی بیکس کا کامیاب قانونی ٹرافی ہنٹنگ کیا ۔

07/01/2023

Live maifang show coming soon,,,

Shyok winter festival Khaplu Shyok Winter Festival Ghanche❤️ Thank you Aga Khan Rural Support Programme - AKRSP Pakistan...
07/01/2023

Shyok winter festival Khaplu Shyok Winter Festival Ghanche❤️ Thank you Aga Khan Rural Support Programme - AKRSP Pakistan Domestic Tour

for Over age people ,,,
02/01/2023

for Over age people ,,,

Kea bad ha
14/12/2022

Kea bad ha

"مستقبلیات". اگلے سو سال میں پاکستان کی %80 آبادی کی اوسط عمر صرف چالیس پینتالیس سال تک محدود ھو کر رہ جاے گی،  ذیادہ تر...
12/12/2022

"مستقبلیات".
اگلے سو سال میں پاکستان کی %80 آبادی کی اوسط عمر صرف چالیس پینتالیس سال تک محدود ھو کر رہ جاے گی، ذیادہ تر لوگ بیس سال کی عمر سے ھی متعدد اور لاعلاج بیماریوں میں مبتلا ھو کر ناکارہ ھونا شروع ھو جائیں گے۔
وجہ؟
انتہائ زھریلا اور کثافتی پانی، جعلی اور کیمیکل آلودہ زھریلی ادوایات، خوراک اور خاندانی شادیاں۔۔ انہوں نے پچھلے تین دھائیوں سے اپنا رنگ دکھانا شروع کر دیا ھے۔
ویسے اس تباھی بربادی کو ھم کوشش کرکے روک بھی سکتے ھیں مگر ابھی تک حکومت پاکستان اور عوام کی ترجیحات میں ان مسائل کے متعلق سوچنے کی فرصت نہیں ھے۔
🙏❤🙏

Happy International Mountain Day 11, December
11/12/2022

Happy International Mountain Day 11, December

10/12/2022

When Eva zu Beck come to our village and try to make roti.....fun

05/11/2022

village life,,, to make apricot oil

King of khaplu Raja agha Jan and his family's pic  1950
23/08/2022

King of khaplu Raja agha Jan and his family's pic 1950

Location: Most Beautiful Tourist View Of khaplu raja House Valley Baltistan
03/08/2022

Location: Most Beautiful Tourist View Of khaplu raja House Valley Baltistan

Location: Most Beautiful Tourist View Of Khaplu Valley Gilgit Baltistan
03/08/2022

Location: Most Beautiful Tourist View Of Khaplu Valley Gilgit Baltistan

JUST IN: Taiwan's Grace Tseng (29) successfully scaled Mt K2 (8611  m) without using supplementary oxygen at 07:35 PKT t...
03/08/2022

JUST IN: Taiwan's Grace Tseng (29) successfully scaled Mt K2 (8611 m) without using supplementary oxygen at 07:35 PKT this morning. She is now the first and only Taiwanese on the summit of the second highest mountain in the world. Grace was accompanied by Nepali climbers Nima Gyalzen Sherpa and Ningma Dorje Tamang, reports expedition organizer Dolma Outdoor.

Photo/Archive: Grace Tseng/

منٹھوکھا آبشار ایک خاموش آبشار ہے جو سکردو شہر کے مضافاتی وادی کھرمنگ میں واقع ہے۔ یہ ایک قدرتی آبشار ہے جس کی اونچائی 1...
03/08/2022

منٹھوکھا آبشار ایک خاموش آبشار ہے جو سکردو شہر کے مضافاتی وادی کھرمنگ میں واقع ہے۔ یہ ایک قدرتی آبشار ہے جس کی اونچائی 180 فٹ ہے اور یہ پاکستان کی بلند آبشاروں میں سے ایک ہے۔ یہ بلتستان کے صدر مقام سکردو سے 40 کلومیٹر دور ہے۔ اور ضلع کھر منگ میں واقع ھے اس آبشار کے ساتھ ساتھ بل کھاتی ھوئی دریا سند گزرتے ھیں اسے پہلے ایک پل اتا ھے اسے چھمدو پل کہا جاتا ھے چھمدو کا معنی (3گزر گاہ )
یہاں دریا شوک اور دریا سندھ کا سنگم ھوتا ھے

26/07/2022

Going to lake khaplu

Balti eyes
18/05/2022

Balti eyes

Address

Hushe
Gilgit-Baltistan
16800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My village baltistan Ghanchi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to My village baltistan Ghanchi:

Videos

Share

Category


Other Gilgit-Baltistan travel agencies

Show All