Mountains Point

Mountains Point Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mountains Point, Travel Service, Gilgit.

31/07/2022

یادگار چوک گلگت چوکی پر موجود رینجرز کے اہلکار ایمرجنسی حالت میں خود کا چھپانے میں مصروف۔۔۔
آخر یہ کونسے درد کی دوا ہیں۔۔

08/04/2022
Shame
08/04/2022

Shame

Positions in Gilgit Baltistan Police Department
05/04/2022

Positions in Gilgit Baltistan Police Department

18/01/2022

گلگت بلتستان کے تمام محکموں میں بھرتی ملازمیں نے پڑھے لکھے نوجوانوں کو بے روزگار رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔ سول سکریٹریٹ میں بھرتی ملازمیں نے ڈائریکٹ کوٹےکو 50 فیصد سے کم کر کے 25فیصد کروانےکی ٹھان لی۔ انہوں نے گزشتہ سال یو ڈی سی کی پوسٹوں میں بھی پروموشن کے لۓ 80فیصد جبکہ داریکٹ بھرتی کےلۓ20 فیصد کر دیا جس کے خلاف کسی نے آواز نہیں آٹھاٹی اب وہ قانون بن گیا۔ اب سننے میں آیا ہے کہ اسٹنٹ کاکوٹہ بھی 75۔25 کروانے کے لئے سمری تیار کیا ہے۔ یاد رہے اسی طرح کا ایک کیس پولیس محکمے کے ملازمین نے کیا اور ڈی ایس پیز کی پوسٹوں کے لئے ڈائریکٹ کوٹے 50 سے کم کرواکے 15 فیصد کروایا۔۔ جس سے تمام پڑھے لکھے نوجوانوں کاحق مارا گیا۔ اگرگریجوٹس نے اپنےحق کے آج آواز نہیں اٹھائی تو آئیندہ آنے والی تمام پوسٹو میں 75 فیصد پروموشن جبکہ 25 فیصد بھرتی کےلۓ مختص کر دی اجائے گا۔ جس سے گریڈ ون کو تو سکریٹری بننے کاموقع ملے گالیکن ایک ماسٹر ڈگری ہولڈر کو چوکیدا بھرتی ہوناپڑھے گا۔ جس کے لۓ ہمارے
معاشرے میں صرف اور صرف سفارش قابلیت تصور کی جاتی ہے۔ گلگت بلتستان کے تمام پڑھے لکھےنوجوانوں کو اپنے حق میں آواز آٹھانے کی ضرورت ہے۔ ۔ اگرایک دفعہ سول سکریٹریٹ میں یہ ایس آر او بنا تو سمجھ لو ایک ماہ کے اندر باقی تمام محکموں میں بھی لگو کر دیا جائے گا۔ پھر اے سی, ایس او اور تحصلدار بننے کی چانس بھی سی ایس ایس کی طرح زیرو ہو جائے گا ۔۔۔

23/12/2021

جہاں جاتے ہو ناچتے ہو یا نچائے جاتے ہو۔۔۔ناجی کا گلگت بلتستانیوں سے شکوہ۔۔

گلگت بلتستان میں وفاق سے آئے ہوئے گریڈ 19 کے مہمان کو ایڈیشنل چیف سکریٹری کے عہدے سے نوازا گیا اور گریڈ 20 کے مقامی آفیس...
22/12/2021

گلگت بلتستان میں وفاق سے آئے ہوئے گریڈ 19 کے مہمان کو ایڈیشنل چیف سکریٹری کے عہدے سے نوازا گیا اور گریڈ 20 کے مقامی آفیسران کو نظر انداز کیا مقامی لوگ کوئی ملک دشمن ہے؟؟؟؟؟

بے روزگار نوجوانوں کے لیے اہم موقعفیڈرل فنانس ڈویژن نے گلگت بلتستان کے لیے 3913 آسامیوں کی باضابطہ منظوری دے دی۔محکمہ تع...
17/12/2021

بے روزگار نوجوانوں کے لیے اہم موقع
فیڈرل فنانس ڈویژن نے گلگت بلتستان کے لیے 3913 آسامیوں کی باضابطہ منظوری دے دی۔
محکمہ تعلیم۔ 1455
محکمہ صحت۔ 1354
جی بی پولیس۔ 1000
سیکٹریٹ رینیو محکمہ۔ 80
الیکشن کمیشن۔ 24

پروفیسر الہمی کتاب کے یاد  میں رکھا ہوا  اک سیمنار ہے اس کو سیاسی رنگ دینا تم لوگوں کی کم ظرفی ہے اس میں ہر مکاتب فکر کے...
11/12/2021

پروفیسر الہمی کتاب کے یاد میں رکھا ہوا اک سیمنار ہے اس کو سیاسی رنگ دینا تم لوگوں کی کم ظرفی ہے اس میں ہر مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کیا ہے خداراکہیں جاکر سیاست سکھاو۔
بلتستان گریجویٹ ایلاینس اسکو سیاسی رنگ دینے پر
شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔
غلام حسیں سلیم مکارتب فکر اور اور تمام سیاسی و مزہیبی لوگوں کے لیے قابل قبول ہے۔
اس کو ناشاد کے ساتھ سیشن کا نام دینا کم ظرفی ہے

11/12/2021

ظلم نا انصافی اور میرٹ کا جنازہ دیکھنے کا شوق ہے تو اس وقت
سپیکر کے حلقہ کھرمنگ
میں جاکے دیکھو۔
لینڈ ڈونر ولینٹیر نظر انداز
میرٹ لسٹ میں 6 نمبر پر موجود امیدوار کی لمبی چھلنگ
Bsc MSC Beکیے ہوے امیدوار
بلنگ کلرک انٹرویو میں فیل تصور۔
میٹرک پاس اور کہیں سالوں سے امجد کے جیتنے کا انتظار کرنے والے ٹاپ
اپنوں کو نوازنے کا نیا طریقہ
سیکھنے کے لیے اسمبلی کا سیشن جوئن کریں ۔
کھرمنگ کے گریجویٹ کے لیے لمحہ فکریہ

GB vacant Posts
10/12/2021

GB vacant Posts

08/12/2021

گلگت (پ ر) گریجویٹ الائنس کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ چند بااثر شخصیات کی ایما پر گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا مستقبل داو پر لگانے کے لئے ایک ڈمی ٹیسٹنگ سروس کو متعارف کرانے کی کوششوں کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔باخبر ذرائعوں سے معلوم ہوا ہے کہ پاراچنار سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی ڈمی ٹیسٹنگ سروس کو جلد ہی گلگت میں متعارف کرایا جارہا ہے۔۔اس ٹیسٹنگ سروس کو گلگت بلتستان میں متعارف کرانے کے لئے اپوزیشن کی اہم شخصیت اور ایک حکومتی وزیر کے ساتھ ساتھ چند سیکریٹریز بھی کوشاں ہیں۔۔۔۔ان شخصیات کا اصل مقصد ڈمی ٹیسٹنگ سروس کے زریعے آنے والی آسامیوں پر من پسند افراد کو چور دروازوں سے بھرتی کرانا ہے۔۔اگر پاکستان کی مستند ٹیسٹنگ سروس کے بجائے کسی غیرمعیاری اور ڈمی ٹیسٹنگ سروس کا انتخاب کیا گیا تو گلگت بلتستان گریجویٹ الائنس بھرپور طاقت کے ساتھ میدان میں اترے گی اور احتجاج کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔گریجویٹ الائنس حکام بالا سے اپیل کرتی ہے کہ کسی بھی ڈمی ٹیسٹنگ سروس کو گلگت بلتستان میں متعارف کراکے گریجویٹس کے مستقبل سے نہ کھیلا جائے.

27/11/2021

یہ شعور کسی وفاقی یا مذہبی جماعت کی طرف سے نہیں ملا اس نوجوان کو رب کی ذات نے عقل دیا استعمال کرنے کے لئے اب اس کو صیح جگہ پہ استعمال کرنے کا درس طریقہ کار اور آگاہی صرف قوم پرستوں کی وجہ سے ملی ہمیں فخر ہیں ہمارے نوجوان اب اپنی دھرتی ماں کے لئے سوچنے لگے ہیں اب اسلام آباد نواز جماعتوں کا اور مذہبی جماعتوں کا چپٹر کلوس ہونے کا وقت قریب نظر آرہی ہیں انشاءاللہ ۔۔✌️
ہمیں آپ جیسے نوجوانوں پہ فخر ہیں ✌️
جئے گلگت بلتستان ♥️

مانگنے کی عادت نہیں گئی۔
14/11/2021

مانگنے کی عادت نہیں گئی۔

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mountains Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category