Kapoot Tour planners Gilgit Baltistan

Kapoot Tour planners Gilgit Baltistan Tour planner

02/05/2024
01/03/2024

3 Days Tour to
03/10/2023

3 Days Tour to

17/08/2023

love

18/07/2023
13/07/2023

.
ایڈونچر اگر مروک ویلی کا ہو تو وہ آپ کو ایک ایسی دنیا میں لے جاتا ہے جس کا کبھی تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ مروک ویلی کی خوبصورتی کیمرا کی آنکھ بھی بیان نہیں کرسکتی ۔
تو پھر دیر کیوں۔۔صرف پانچ سیٹس باقی ہیں، ابھی بکنگ کیلئے کال کریں اور ہمارے ساتھ خوبصورت سفر میں شامل ہوجائیں ۔
Kapoot Tour Planner Gilgit Baltistan What,sup #03555348314

12/07/2023

ہراموش مروک بھر رونگ میں بزمی پروگرام کی ویڈیوں ضرور دیکھیں...

12/07/2023

of with # Lahori Tourist Muhammad Aslam

12/07/2023

Royal Toyal # Local Dance at Dolphan Resort # Attabad Jeel

12/07/2023

, Northern Areas, Pakistan

12/07/2023

valkey # Hunza, Northern Areas, Pakistan Haramosh

12/07/2023

valley # Haramosh

12/07/2023

12/07/2023

12/07/2023

Indeed is the most suitable place to visit in Gilgitbaltistan! Whole Gilgitbaltistan is a piece of heaven! U will have security,peace ,hospitaly ,love and respect throughout gilgitbaltistan ......

12/07/2023

Indeed is the most suitable place to visit in Gilgitbaltistan! Whole Gilgitbaltistan is a piece of heaven! U will have security,peace ,hospitaly ,love and respect throughout gilgitbaltistan ......

10/07/2023

Heramosh Valley, specially Kutwal Lake is worth visiting place. From Jsr it takes 2 hours to the last village from where the trek starts. Hotel is available at Kutwal Lake and you can do camping there as well and for more information please feel free to PM
My whatsup no 03555348314

تعریف اس خُدا کی جس نے جہاں بنایاکیسی زمیں بنائی کیا آسماں بنایا
09/07/2023

تعریف اس خُدا کی
جس نے جہاں بنایا
کیسی زمیں بنائی
کیا آسماں بنایا




سَستی سیاحت کیسے کریں؟ لوگ پوچھتے ہیں کہ سیاحت مہنگا شوق ہے، اسے کم پیسوں میں کیسے پورا کیا جائے؟1.سب سے پہلے تو کوشش کر...
08/07/2023

سَستی سیاحت کیسے کریں؟

لوگ پوچھتے ہیں کہ سیاحت مہنگا شوق ہے، اسے کم پیسوں میں کیسے پورا کیا جائے؟

1.سب سے پہلے تو کوشش کریں کہ سیزن میں سیر کے لیے نہ جائیں. کیونکہ ان دونوں ہوٹلز و ٹرانسپورٹ کے کرائے بہت بڑھ جاتے ہیں. منہ مانگے دام دینے پڑتے ہیں جبکہ آف سیزن میں ہوٹلز و ٹرانسپورٹ والے منتیں ترلے کرتے ہیں. مثال کے طور پر چار، پانچ بندوں کے لیے چھوٹا سادہ سا کمرہ عام دنوں میں ایک ہزار میں بھی مل جاتا ہے لیکن پیک سیزن میں 8 ہزار کا ہوجاتا ہے. خود ہی اندازہ لگا لیں کہ آف سیزن میں جانا بہتر ہے یا پیک سیزن؟

2. ہوٹل کی بجائے کیمپ میں رات گزاریں تو زیادہ مناسب ہے. کیمپ کے خیمے نئے بھی ملتے ہیں اور پرانے بھی. ایک دفعہ خریدیں اور سالہا سال استعمال کریں.اس کا استعمال بھی انتہائی آسان ہے اور پیکنگ میں بھی آسان ہے.

3. کھانا ہوٹلز سے کھائیں گے تو مہنگا پڑے گا. اس لیے گیس سلنڈر، کھانے کے برتن اور کھانے کا سامان دال، مصالحے، سبزیاں وغیرہ گھر سے ساتھ ساتھ لے کر جائیں. وہاں کھانا پکانے کا سامان مہنگا ملتا ہے. اس لیے صرف وہی چیزیں وہاں سے خریدیں جن کے خراب ہونے کا خدشہ ہو، مثلاً انڈہ، روٹی وغیرہ.

4. اکیلے گاڑی لے کر جائیں گے تو بہت مہنگا پڑے گا. ایک گاڑی میں چار یا پانچ لوگ جائیں تو خرچہ تقسیم ہوگا اور بچت ہوگی. ہمیشہ گروپ بنا کر جائیں. ہم خیال لوگ سوشل میڈیا، محلے یا خاندان سے مل جاتے ہیں.

5.اپنی گاڑی نہ بھی ہو تو لوکل ٹرانسپورٹ بھی مل جاتی ہے. اس سے خرچہ کم ہوتا ہے.

6. اپنی توجہ سیاحت پر مرکوز رکھیں. دوسرے لوگوں کو مت دیکھیں کہ وہ کیا کر رہے ہیں. کون کیا کھا رہا ہے؟ کس مہنگے ہوٹل میں رہ رہا ہے؟ کشتی رانی اور مہنگے جھولے لے رہا ہے؟ اس پر سوچنے کی ضرورت نہیں، ہم نے صرف یہ دیکھنا ہے کہ ہم نے سیاحت کرنی ہے بس...

7. اگر کیمپنگ ناممکن ہو اور ہوٹل میں ہی رہنا ہو تو مرکزی علاقوں سے تھوڑا سائیڈ پر سستے ہوٹل بھی مل جاتے ہیں. جہاں کھانا اور رہائش دونوں سستے مل جاتے ہیں. مقصد رات گزارنا ہے نا کہ شوشہ کرنا.

8. سیاحت میں خرچے کا ایک بڑا مصرف "کھانا" ہے. عام طور پر لوگوں کا پیسہ فضول چیزوں میں خرچ ہوجاتا ہے جیسا کہ کولڈ ڈرنک، چِپس وغیرہ. ان سے مکمل پرہیز کریں. ناشتہ زبردست کریں، دوپہر کو بسکٹ کھائیں اور پھر رات کو بھی کھانا کھائیں. زیادہ تر سیاحتی کمپنیاں بھی دوپہر کا کھانا مہیا نہیں کرتیں.

9. دور کے علاقوں کی طرف جانے سے پہلے اپنے شہر یا قریبی علاقوں میں گھومیں، یہاں کی ساری قابل دید مقامات دیکھیں. تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالیں اور ساتھ میں کچھ معلوماتی تفصیل بھی. اس کے بعد دور کے علاقوں کی طرف توجہ کریں.

10. ان تمام باتوں کو ذہن میں رکھیں تو ثابت ہوتا ہے کہ سیاحت میں پیسہ 3 چیزوں پر خرچ ہوتا ہے. کھانا، رہائش، اور ٹرانسپورٹ. کھانا اور رہائش کا حل آسان ہے وہ کیمپنگ اور خود پکانا ہے. ٹرانسپورٹ کا حل یہ ہے کہ ہر جگہ ہم خیال، ہمسفر لوگ تلاش کیے جائیں. ان سے بات کریں اور کئی لوگ مل کر ایک ہی گاڑی بُک کروائیں تو کافی پیسے بچائے جا سکتے ہیں.

ایک بات یاد رکھیں کہ انسان جس چیز کا ارادہ کرتا ہے اور ذہن اس پر مرکوز کرتا ہے تو اس کے لیے اسباب خودبخود بننا شروع ہوجاتے ہیں. آپ سیاحت کا شوق رکھتے ہیں تو پختہ ارادہ کر لیں اسباب بننا شروع ہوجائیں گے.
Copy

جب بھی میں ھراموش کی وڈیو اپلوڈ کرتا ہوں لوگ پوچھتے یہ جگہ ہم نے نہیں دیکھی ھراموش آپ کو کوئی نہیں دیکھایا گیا کیونکہ دو...
05/07/2023

جب بھی میں ھراموش کی وڈیو اپلوڈ کرتا ہوں لوگ پوچھتے یہ جگہ ہم نے نہیں دیکھی ھراموش آپ کو کوئی نہیں دیکھایا گیا کیونکہ دوسری کمپنی والے صرف پیسے پورے کرنے کے لیے ہواں میں ٹور کرواتے ہیں میں لوکل اور میں ھراموش کا دنیا کے دیکھانے کے لیے سارے پواینٹ وزیٹ کرواتا ہوں اگر کسی نے ٹور ہمارے ساتھ کرنا یا خود سے جانا ہے ہم سے رابطے کر سکتے ہیں ہم آپ کے لئے انشاء اللہ سارا جگہیۓ دیکھائے گے.
Contact for Information and details 03555348314

05/07/2023

  the   with punjob tourist
04/07/2023

the with punjob tourist

At sAstore
19/04/2022

At sAstore

Gilgit BaltistanTour planners
01/01/2022

Gilgit BaltistanTour planners

23/09/2021

Started the trek from Silpee village & camped at main kutwal village. Surrounded by dense forest and lush green meadows . Next day we trekked towards the mesmerizing kutwal lake. This whole valley has everything, filled with many fresh water springs, waterfalls, thick alpine forest, lush green meadows, bordering by two huge glaciers, Mani glacier & Baskai glacier. Above all it is surrounded by Haramosh peak 7409m, Malubiting peak 7458m, Mani Peak 6685m, Laila peaks 6,985m, Bilchar Dobani 6,134m, Aspirant peak 6075m & lastly Beautiful Kutwal Lake right under the shadow of Haramosh Massif (7-12 June, 2019). Photo Credits: Umar Farjad, Kashif Rehman Khan, Muhammad Usman, Kholud Malik

Address

Gilgit

Telephone

+923555348314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kapoot Tour planners Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kapoot Tour planners Gilgit Baltistan:

Videos

Share

Category