Explore with RTH

Explore with RTH explore gilgit baltistan pakistan
Nature 🏞
photography 📸
videography 🎥
travel ✈🚗
tour 🖼
Food🍝

01/03/2024
Blossom
01/03/2024

Blossom








وطن❤
01/03/2024

وطن❤

26/02/2024



Everyone
23/02/2024

Everyone

21/02/2024
Ghizer valley gilgit baltistan pakistan
21/02/2024

Ghizer valley gilgit baltistan pakistan











گلگت بلتستان کے بلایئ علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری
18/02/2024

گلگت بلتستان کے بلایئ علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری




17/02/2024






چترال
17/02/2024

چترال




Khalti lake
14/02/2024

Khalti lake

14/02/2024






Ghizer
14/02/2024

Ghizer


پھنڑر ولی غزر گلگت بلتستان
10/02/2024

پھنڑر ولی غزر گلگت بلتستان

















میں شام کے منظر میں ہوں تحلیل شدہ اور تم دور کسی گاؤں کی مغرب کی اذاں ہو ...
07/02/2024

میں شام کے منظر میں ہوں تحلیل شدہ
اور تم دور کسی گاؤں کی مغرب کی اذاں ہو ...






غذر سپورٹ نیٹ ورک نے پھنڈر ونٹر سپورٹس سیزن -3 کا اعلان کردیا، 10-11 فروری پھنڈربالا( ݰونگ) کے مقام پر مصنوعی آئس رنگ پر...
04/02/2024

غذر سپورٹ نیٹ ورک نے پھنڈر ونٹر سپورٹس سیزن -3 کا اعلان کردیا، 10-11 فروری پھنڈربالا( ݰونگ) کے مقام پر مصنوعی آئس رنگ پر منعقد ہوگا

آئس ہاکی، روایتی ژیکن غال اور بزرگ شہریوں کے لئے فٹ سال میگا ایونٹ کا حصہ ہونگے، روایتی فنکاروں کا بینڈ روایتی دھنیں بکھیر دے گا

یہ ایونٹ آغاخان رورل سپورٹ پروگرام، این ایل سی، پھنڈر رورل سپورٹ پروگرام، جی ایس این کے ممبران کی مالی اشتراک سے منعقد کیا جارہا ہے

ونٹر سپورٹس سیزن تھری کا مقصد سرمائی سیاحت کا فروغ، سرمائی کھیلوں کے ذریعے مقامی کمیونٹیز کے لئے تفریح کا موقع فراہم کرنا ہے

غذر سپورٹ نیٹ ورک اس ایونٹ کے ذریعے نہ صرف مختلف شعوری اور علمی آگاہی فراہم کررہا ہے بلکہ اجتماعی سوچ کو وسعت دینے اور مقامی آبادی میں اشتراکی کاوشوں کے ذریعے مثبت رویے فروغ دینا چاہتا ہے

ہر سال کی طرح اس سال بھی مقامی افراد کی مثبت کاوشوں اور علمی ، آدبی ، ثقافتی اور مختلف قابل ذکر سماجی خدمات پر سماجی رہنماوں اور کارکنوں کو ایوارڈ دیئے جائیں گے












غزر ویلی گلگت بلتستان
03/02/2024

غزر ویلی گلگت بلتستان





مزار حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر غذر یاسین
02/02/2024

مزار حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر غذر یاسین



Naltar ice hokey 2024 🥰
31/01/2024

Naltar ice hokey 2024 🥰






29/01/2024







    #برفباری
27/01/2024




#برفباری

25/01/2024
 ۔پنجاب جنوبی خیبر پختونخواہ بالائی و وسطی سندھ کے علاقوں میں اس وقت دھند چھائی ہوئی ہے دھند کا یہ سلسلہ اب اپنے اختتام ...
24/01/2024

۔

پنجاب جنوبی خیبر پختونخواہ بالائی و وسطی سندھ کے علاقوں میں اس وقت دھند چھائی ہوئی ہے دھند کا یہ سلسلہ اب اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے 26 جنوری سے انشاء اللہ یہ دھند کا سلسلہ ختم ہو جائے گا۔

25 جنوری سے 31 جنوری کے دوران ملک میں 2 مغربی بارشوں کے سلسلے پاکستان کو متاثر کریں گے جس کے نتیجے میں ملک کے بالائی اور کچھ وسطی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے اس دوران شمالی علاقوں میں شدید برفباری کا امکان ہے بارشوں کا پہلا سلسلہ 25 جنوری سے شروع ہوگا جس کے نتیجے میں 25 اور 26 جنوری کو گلگت بلتستان بالائی خیبر پختون خواہ میں برفباری کا امکان ہے اس دوران پنجاب کے شمالی علاقوں میں جس میں اٹک اسلام آباد راولپنڈی بھکر نور پور تھل کے علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

29 سے 31 جنوری کے دوران بالائی و وسطی پنجاب خیبر پختونخواہ کشمیر اور گلگت بلتستان کے اکثر علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے امکانات ہیں جب کہ جنوبی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان اور جنوبی سندھ میں کہیں کہیں ہلکی بارش کے امکانات ہیں اس دوران شمالی علاقوں میں شدید برفباری کا امکان ہے۔

بہتر علم اللہ تعالیٰ کی ذات جانتی ہے بیشک۔

غزر خلتى ٣روزه فىسٹىول کے جلکىا
23/01/2024

غزر خلتى ٣روزه فىسٹىول کے جلکىا





Address

Gilgit

Telephone

+923555743031

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore with RTH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share