Naltar Valley Official

Naltar Valley Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naltar Valley Official, Gilgit.

A page dedicated to promote the Natural beauty of Naltar Valley The Naltar Valley is Land of lakes Naltar is a valley near Gilgit Nomal Naltar is 40km(25mi) from Gilgit and can reached bye jeeb Naltar is forsted (pine) village

18 میگاواٹ نلتر پن بجلی گھر کےپاور چینل مرمت کے لیے 6دن لگنگے
27/09/2024

18 میگاواٹ نلتر پن بجلی گھر کےپاور چینل مرمت کے لیے 6دن لگنگے

26/09/2024

نلتر پن بجلی گھر کے واٹر چینل کی زمین کٹاؤ کا شکار ھے آج پتھر لگنے سے واٹر چینل کو نقصان پہنچا ھے اور آبادی شدید خطرے میں ہے

26/09/2024

18 میگاواٹ نلتر چینل میں سوراخ کی وجہ سے پانی بحال نہیں ہوا بجلی کل تک بحال ہوگی

26/09/2024

نلتر کی خوبصورتی میں ایک اور شاہکار کا اضافہ
نایاب برفانی چیتا کا بچہ وائلڈ لائف کے ہاتھ لگ گیا
نلتر ری ہیبلیٹیشن میں اب دو برفانی چیتے ہو گئے

25/09/2024

Naltar valley ❣️

پاکستان کے مشہور ٹی وی اینکر پرسن Makhdoom Shahab Ud Din کا آج نلتر زیرو پوائنٹ پر لی گئی تصویر
24/09/2024

پاکستان کے مشہور ٹی وی اینکر پرسن Makhdoom Shahab Ud Din کا آج نلتر زیرو پوائنٹ پر لی گئی تصویر

24/09/2024

گرین ٹوریزم کی گونج اقوام متحدہ میں
جنیوا ۔ 20 ستمبر 2024 ۔ اقومِ متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے 57ویں باقاعدہ اجلاس میں 19ویں میٹنگ کے دوران آج میں نے نام نہاد آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں پاکستان آرمی کی جانب سے لوگوں کی زمینوں اور سیاحتی مقامات پر جبری قبضے کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی ۔ گلگت بلتستان اور آزادکشمیر کے تمام سیاسی کارکنوں سے گزارش ہے کہ وہ اس ایشو کو اب ایک باقاعدہ تحریک کی شکل دیں 🚩۔

۔

Congratulations Tajdar Hussain ❣️ New elected president Naltar youth organization.
22/09/2024

Congratulations Tajdar Hussain ❣️ New elected president Naltar youth organization.

21/09/2024

#گلگت

19/09/2024

شب جمعہ کا بہترین ہدیہ

19/09/2024

سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والی بلتی میوزکل نائٹ
دل جوان ہونا چاہئے عمر سے کیا تعلق ❤️❣️

17/09/2024

ہم مسافر ہے زندگی بھر کے follow Naltar Valley Official ❣️

17/09/2024

❣️

16/09/2024

ہم سے کوئی حسین ہے تو کے اؤ سامنے ❣️
گلگت بلتستان کے ماتھے کی جھومر "شندور پھنڈر"

16/09/2024

نلتر ويلی زیرو پوائنٹ شلجم چھیلنے کے کھانے کا دیسی طریقہ ۔۔ yawar Abbas کے زبانی ضروری دیکھئے

16/09/2024

Naltar valley ❣️ weather ☁️

05/09/2024

❣️

02/09/2024

AstoreValley ❤️

01/09/2024

نلتر ويلی زیرو پوائنٹ کے ٹاپ سے بنائی گئی ویڈیو خوبصورت اور دلفریب نظارہ جہاں سے پورا نلتر واضح نظر آ رہا ہے

30/08/2024

ؓممبر قومی اسمبلی نواب زادہ جمال رئیسانی کی آج نلتر آمد

29/08/2024

خالی کسی سبب سے پڑے ہیں جناب من ❤️
سترنگی جھیل نلتر محمّد عبّاس کی آواز میں خوبصورت غزل ۔❣️
Copied

نلتر 16 میگاواٹ منصوبہ 15 سال گزرنے کے بعد بھی مکمل نہ ھوسکا منصوبے کی لاگت 6 ارب 20 کروڑ روپے تک پہنچ گئی جس رفتار سے م...
28/08/2024

نلتر 16 میگاواٹ منصوبہ 15 سال گزرنے کے بعد بھی مکمل نہ ھوسکا منصوبے کی لاگت 6 ارب 20 کروڑ روپے تک پہنچ گئی جس رفتار سے منصوبے پر کام ھورہا ھے اگلے دو سالوں میں مکمل ھونے کی امید کی جاسکتی ھے ۔

یکم مئی 2024 کو گرین ٹوریزم نامی نومولود کمپنی کا بھانڈہ اس وقت پھوٹا جب ایک 22 صفحات پر مشتمل معاہدہ سامنے آیا جوکہ گلگ...
27/08/2024

یکم مئی 2024 کو گرین ٹوریزم نامی نومولود کمپنی کا بھانڈہ اس وقت پھوٹا جب ایک 22 صفحات پر مشتمل معاہدہ سامنے آیا جوکہ گلگت بلتستان حکومت اور مزکورہ کمپنی کے مابین طے پایا تھا
خبر منظر نامے پر آنے کے بعد حکومت گلگت بلتستان پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی گئی ، مختلف آراء سامنے آگئی صارفین نے دعویٰ کردیا کہ گلگت بلتستان حکومت نے یہاں کے اثاثے کوڑیوں کے دام فروخت کئے جارہے ، بعض صارفین نے یہ دعویٰ کردیا کہ ریاستی اداروں کی جانب سے کمپنی لانچ کردی گئی ہے جس کے زریعے یہاں کی قیمتی اراضی ، معدنیات ریسٹ ہاؤسز وغیرہ پر قبضہ کیا جارہا ۔۔۔۔ 3 مئی 2024 شدید تنقید کے باعث حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے ان کیمرہ سیشن کا انعقاد کیا گیا جہاں تمام صحافیوں کو مدعو کیا گیا ، گرین ٹوریزم کے متعلق حکومت کا بیانیہ وہ صحافیوں کے زریعے عوام تک پہنچانے چاہ رہے تھے ، اس میٹنگ میں تمام سیکرٹری صاحبان ، ترجمان حکومت ، مشیر اطلاعات نے شرکت کی ۔۔۔ 3:15 منٹ تک مختلف موضوعات پر تفصیلی بریفننگ دی گئی اور گرین ٹوریزم کی سرمایہ کاری کے فضائل و فوائد بیان کردئے گئے ۔۔۔ سوال جواب کا سیشن شروع ہوتے ہی 22 صفحات پر مشتمل معاہدے کو مکمل پڑھ کر آنے والے ہمارے دوست صحافیوں سوالات کا سلسلہ شروع کردیا ۔۔۔ میں نے ان 3 گھنٹوں میں حکومت کی زہنی کیفیت کو منتشر پایا ۔۔۔ 3 گھنٹے کے اندر حکومت دو مختلف بیانئے حکومت صحافیوں کے سامنے رکھ چکی تھی ، آغاز میں بتایا گیا کہ گرین ٹوریزم پرائیویٹ کمپنی ہے یہ اوپن ٹینڈر کے زریعے سامنے آئی ہے ۔۔۔ آخر میں بتایا گیا کہ یہ ایس آئی ایف سی کی طرف سے بنائی گئی کمپنی ہے یعنی گلگت بلتستان حکومت کا جی ٹو جی معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت یہ کمپنی سرمایہ کاری کرے گی

اب ہم کونسا بیانیہ مانیں !
جی ٹو جی معاہدہ
یا پھر پرائیویٹ کمپنی

اتنے میں ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ کیا اس کمپنی کو آرمی لیڈ کررہی ہے کیونکہ اس کا کوئی ماضی کا ریکارڈ نظر نہیں آرہا اچانک ایک نومولود کمپنی سیاحت کا انقلاب برپا کرنے کا دعویٰ کرکے منظر نامے پر آئی ہے ۔۔۔ اور نشانے پر تمام وہ علاقے ہے جہاں بے شمار قدرتی وسائل ہے ؟ سیکرٹری صاحبان جواب دینے سے قاصر تھے ۔۔۔ سب نظرے چرانے لگے اتنے میں ترجمان صاحب بول پڑے !
جناب آرمی صرف سہولیات دے رہی ہے کمپنی کو اور کچھ نہیں ۔۔۔ پھر ایک سوال پیدا ہوا کہ ایک پرائیویٹ کمپنی کو ریاستی ادارہ کوئی سہولیات دے رہا ؟ جس کا جواب آج تک نہیں دے سکیں ۔۔۔
اب اطلاع آرہی ہے کہ ٹین کور صاحب اس کمپنی کے ہٹز کا افتتاح کرینگے ۔۔۔ اور میرے پاس غیر مصدقہ اطلاعات پہنچی ہے کہ نلتر ویلی میں مائننگ ایکسپرٹس کی نقل و حرکت محسوس کی گئی ہے ۔۔۔ اب اگر یہ خبر سچ ہے تو مئننگ ایکسپرٹس کا سیاحت سے کیا تعلق ۔۔۔ اس سوال کا جواب بھی تب مانگے گے جب ہم مصدقہ طور پر اسکی بنیاد تک پہنچے گے ۔۔۔
جاری ہے ۔۔

Adnan Rawat󱢏

25/08/2024

عمائدین نلتر بالا اپنے حقوق اور درپیش مسائل کو مشیر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان محمد شرافت الدین فریاد کو آگاہ کر رہے ہیں




#گلگت

Address

Gilgit
05811

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naltar Valley Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naltar Valley Official:

Videos

Share



You may also like