Travel Pakistan

Travel Pakistan Pakistan is the world's fifth-most populous country, with a population exceeding 225.2 million, and has the world's second-largest Muslim population.
(12)

Pakistan is the 33rd-largest country by area, spanning 881,913 square kilometres (340,509 square miles) Pakistan,officially the Islamic Republic of Pakistan is a country in South Asia. It is the world's fifth-most populous country, with a population exceeding 225.2 million, and has the world's second-largest Muslim population. Pakistan is the 33rd-largest country by area, spanning 881,913 square

kilometres (340,509 square miles). It has a 1,046-kilometre (650-mile) coastline along the Arabian Sea and Gulf of Oman in the south, and is bordered by India to the east, Afghanistan to the west, Iran to the southwest, and China to the northeast. It is separated narrowly from Tajikistan by Afghanistan's Wakhan Corridor in the north, and also shares a maritime border with Oman.

😍
17/10/2023

😍

Travel  Pakistan Sarfaranga Shigar cold desert jeep rally start 6th oct 2023 𝓱𝓮𝓪𝓿𝓮𝓷 𝓸𝓷 𝓮𝓪𝓻𝓽𝓱 𝓢𝓴𝓪𝓻𝓭𝓾.Couple,s & Faimly to...
25/09/2023

Travel Pakistan
Sarfaranga Shigar cold desert jeep rally start 6th oct 2023

𝓱𝓮𝓪𝓿𝓮𝓷 𝓸𝓷 𝓮𝓪𝓻𝓽𝓱 𝓢𝓴𝓪𝓻𝓭𝓾.
Couple,s & Faimly tour Honeymoon tour 4 days 5 days 7days 10 days to gilgit baltistan pakistan.
SKARDU
HUNZA
1 standard package
2 Deluxe package Let's Fly '𝐋𝐀𝐇𝐎𝐑𝐄 𝐭𝐨 𝐒𝐊𝐀𝐑𝐃𝐔' Multan to skardu Karachi to Skardu Islamabad to Skardu on Direct Flights, while staying at Top Resort properties, with the Royal services of Pakistan's Leading Travel Company
[ 𝐏𝐈𝐀 𝐢𝐬 𝐚𝐥𝐥 𝐬𝐞𝐭 𝐭𝐨 𝐒𝐭𝐚𝐫𝐭 𝐖𝐞𝐞𝐤𝐥𝐲 𝐃𝐢𝐫𝐞𝐜𝐭 𝐅𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞 𝐭𝐨 𝐒𝐤𝐚𝐫𝐝𝐮 Karachi to skardu & islamadad to skardu
✈️ Enjoy breathtaking views of mighty mountains on the return flight from Skardu to islamadad & avoid the hectic travel & Stop worrying about planning your tour, searching for reliable transportation & Hotels
Customize your trip:
𝐖𝐞 𝐚𝐫𝐞 𝐨𝐟𝐟𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠:
➖Comfortable transportation(prado tz tx Corolla GLI, Honda City, Brv )
➖ Hotel Accommodation(Standard, Deluxe, Luxury)
➖ Pick and drop from your door step
𝐅𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 & 𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧:
☎️ 03435197257
We Will provide itinerary with Complete plan






Travel  Pakistan  𝓱𝓮𝓪𝓿𝓮𝓷 𝓸𝓷 𝓮𝓪𝓻𝓽𝓱 𝓢𝓴𝓪𝓻𝓭𝓾.Couple,s & Faimly tour Honeymoon tour 4 days 5 days 7days 10 days to gilgit bal...
17/09/2023

Travel Pakistan
𝓱𝓮𝓪𝓿𝓮𝓷 𝓸𝓷 𝓮𝓪𝓻𝓽𝓱 𝓢𝓴𝓪𝓻𝓭𝓾.
Couple,s & Faimly tour Honeymoon tour 4 days 5 days 7days 10 days to gilgit baltistan pakistan.
SKARDU
HUNZA
1 standard package
2 Deluxe package Let's Fly '𝐋𝐀𝐇𝐎𝐑𝐄 𝐭𝐨 𝐒𝐊𝐀𝐑𝐃𝐔' Multan to skardu Karachi to Skardu Islamabad to Skardu on Direct Flights, while staying at Top Resort properties, with the Royal services of Pakistan's Leading Travel Company
[ 𝐏𝐈𝐀 𝐢𝐬 𝐚𝐥𝐥 𝐬𝐞𝐭 𝐭𝐨 𝐒𝐭𝐚𝐫𝐭 𝐖𝐞𝐞𝐤𝐥𝐲 𝐃𝐢𝐫𝐞𝐜𝐭 𝐅𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞 𝐭𝐨 𝐒𝐤𝐚𝐫𝐝𝐮 Karachi to skardu & islamadad to skardu
✈️ Enjoy breathtaking views of mighty mountains on the return flight from Skardu to islamadad & avoid the hectic travel & Stop worrying about planning your tour, searching for reliable transportation & Hotels
Customize your trip:
𝐖𝐞 𝐚𝐫𝐞 𝐨𝐟𝐟𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠:
➖Comfortable transportation(prado tz tx Corolla GLI, Honda City, Brv )
➖ Hotel Accommodation(Standard, Deluxe, Luxury)
➖ Pick and drop from your door step
𝐅𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 & 𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧:
☎️ 03435197257
We Will provide itinerary with Complete plan







25/08/2023







گلگت بلتستان کے لوگ مہمان نواز ہیں اگر اپ ہمارے باغ میں گسکر 5 10 پیٹی پھل لیکر جاؤگے تو ہم آپ کو کچھ نہیں کہنگے بلکہ ہم...
10/07/2023

گلگت بلتستان کے لوگ مہمان نواز ہیں اگر اپ ہمارے باغ میں گسکر 5 10 پیٹی پھل لیکر جاؤگے تو ہم آپ کو کچھ نہیں کہنگے بلکہ ہم اپ کے ساتھ مدد کرکے پیٹیوں میں بربر کے فری میں دینگے ہم اپنے پھلدار درختوں کو اپنے بچوں کیطرح پالتیں ہے . مگر اسطرح پھلدار درختوں کی ٹہنیاں توڑ کر ساتھ لے جائے توہمے تکلیف ہوتی ہے
پاکستانی قوم ہونے کا ثبوت دیں لہازا ایسا کرنے سے گریز کریں شکریہ

قومی ہیرو محمد علی سدپارہ (مرحوم) کے فرزند ساجد علی سدپارہ نے بغیر آکسیجن نانگا پربت کو سر کر لیا ہے۔ ساجد علی سدپارہ ن...
30/06/2023

قومی ہیرو محمد علی سدپارہ (مرحوم) کے فرزند ساجد علی سدپارہ نے بغیر آکسیجن نانگا پربت کو سر کر لیا ہے۔ ساجد علی سدپارہ نے 8126 میٹر بلندی چوٹی کو پیر کو سر کیا۔ نانگا پربت دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی ہے.
ساجد سدپارہ اور فیملی کو بہت بہت مبارک اور نیک خواہشات۔✌️
چوٹی سر کرنے کے بعد لی گٸی دو خوبصورت اور یادگار تصاویر................ ❤️
اپنا جذبہ وطن من کی سچی لگن سیدھا رستہ وطن........
Sajid Ali Sadpara

09/06/2023

Game of King polo gilgit baltistan

Free style polo ❤

۔

26/05/2023

Gilgit baltistan ❤






CONGRATULATIONS DEAR ❤
19/05/2023

CONGRATULATIONS DEAR ❤

22/04/2023

تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو اللّه تمام مسلمانوں کو اپنی حفظ امان میں رکھیں آمین ❤

19/04/2023

ماشاللہ

• Today's the best Photo 🌿🥰• beautiful     
19/04/2023

• Today's the best Photo 🌿🥰

• beautiful







Travel  Pakistan 𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗶𝘇𝗲 Your Tour With UsSKARDU | HUNZA | FAIRYMEADOWSFriends | Families | Couples | Solo | Corporate...
19/04/2023

Travel Pakistan
𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗶𝘇𝗲 Your Tour With Us
SKARDU | HUNZA | FAIRYMEADOWS
Friends | Families | Couples | Solo | Corporate | Colleagues | Students
-------------------------------

𝗙𝗼𝗿 𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗶𝘇𝗲 𝗧𝗿𝗶𝗽𝘀 𝗜𝗻𝗯𝗼𝘅 𝗗𝗲𝘁𝗮𝗶𝗹𝘀:
✓Where would you like to travel?
✓Preferred Dates or Days?
✓Which City to Depart From?
✓How many days do you have?
✓How many persons?
----------------------------------------
𝗪𝗵𝘆 𝗰𝗵𝗼𝗼𝘀𝗲 𝘂𝘀?
✨Government Registered Company
✨Over 7 years of experience in Tourism
Industry
✨500+ Satisfied customers with
✨Alhamdullilah 4.8 star ️☆☆☆☆☆ ratings
✨Luxury Transport,
✨accommodation and other Amenities
✨Experienced and Professional tour Guides
✨Safe and comfortable environment for families And females.
----------------------------------------
𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲𝘀 𝗜𝗻𝗰𝗹𝘂𝗱𝗲𝗱:
✓Luxurious Transportation
✓Hotel Accommodation
✓Quality Meals (Breakfast)
✓BBQ
✓Bonfire Night
✓Tour Guide
✓Photography
✓Toll & Tax
✓ Basic first Aid Kit
------------------------------------------------------------
𝐁𝐎𝐎𝐊𝐈𝐍𝐆 & 𝐈𝐍𝐅𝐎𝐑𝐌𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍|
☎️03435197257
☎️0341 1333689
Email: [email protected]
Website: www.thetravelpakistan.com
----------------------------------------



# #

18/04/2023

دنیا کے سب سے بڑے اور عظیم الشان لیڈرصرف
‎حضرت محمدؐ ہیں

Travel  Pakistan  𝓱𝓮𝓪𝓿𝓮𝓷 𝓸𝓷 𝓮𝓪𝓻𝓽𝓱 𝓢𝓴𝓪𝓻𝓭𝓾.Couple,s & Faimly tour Honeymoon tour 4 days 5 days 7days 10 days to gilgit bal...
16/04/2023

Travel Pakistan
𝓱𝓮𝓪𝓿𝓮𝓷 𝓸𝓷 𝓮𝓪𝓻𝓽𝓱 𝓢𝓴𝓪𝓻𝓭𝓾.
Couple,s & Faimly tour Honeymoon tour 4 days 5 days 7days 10 days to gilgit baltistan pakistan.
SKARDU
HUNZA
1 standard package
2 Deluxe package Let's Fly '𝐋𝐀𝐇𝐎𝐑𝐄 𝐭𝐨 𝐒𝐊𝐀𝐑𝐃𝐔' Multan to skardu Karachi to Skardu Islamabad to Skardu on Direct Flights, while staying at Top Resort properties, with the Royal services of Pakistan's Leading Travel Company
[ 𝐏𝐈𝐀 𝐢𝐬 𝐚𝐥𝐥 𝐬𝐞𝐭 𝐭𝐨 𝐒𝐭𝐚𝐫𝐭 𝐖𝐞𝐞𝐤𝐥𝐲 𝐃𝐢𝐫𝐞𝐜𝐭 𝐅𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞 𝐭𝐨 𝐒𝐤𝐚𝐫𝐝𝐮 Karachi to skardu & islamadad to skardu
✈️ Enjoy breathtaking views of mighty mountains on the return flight from Skardu to islamadad & avoid the hectic travel & Stop worrying about planning your tour, searching for reliable transportation & Hotels
Customize your trip:
𝐖𝐞 𝐚𝐫𝐞 𝐨𝐟𝐟𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠:
➖Comfortable transportation(prado tz tx Corolla GLI, Honda City, Brv )
➖ Hotel Accommodation(Standard, Deluxe, Luxury)
➖ Pick and drop from your door step
𝐅𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 & 𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧:
☎️ 03435197257
We Will provide itinerary with Complete plan
# #

Summit Update:   8091mCONGRATULATIONS to Sajid Ali Sadpara  for successfully reaching the summit of Annapurna 8091m. Saj...
15/04/2023

Summit Update: 8091m

CONGRATULATIONS to Sajid Ali Sadpara for successfully reaching the summit of Annapurna 8091m. Sajid Ali Sadpara, a Pakistani mountaineer, is renowned for his feats in high altitude mountaineering. He is the son of the late Ali Sadpara, who was also a renowned mountaineer with several successful ascents of peaks above 8,000 meters. Annapurna, the tenth highest peak in the world, is known for its technical difficulties and high fatality rate, making it a challenging climb even for experienced mountaineers.

Pray for him descend safely to Basecamp


سویٹ زر لینڈ  ❤
11/04/2023

سویٹ زر لینڈ ❤

10/04/2023

یا اللہ 🤲!!پوسٹ پڑھنے والے کو اتنا حلال وسيع رزق عطافرما کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے. آمین

.جنت نظیر کشمیر کی یہ خوبصورت وادی اسلام آبادسے تقریبا پانچ گھنٹے سے چھ گھنٹے کئ مسافت پرہیں..آزاد کشمیر کا واحد ضلع جسک...
30/03/2023

.
جنت نظیر کشمیر کی یہ خوبصورت وادی اسلام آبادسے تقریبا پانچ گھنٹے سے چھ گھنٹے کئ مسافت پرہیں..
آزاد کشمیر کا واحد ضلع جسکی سرحدیں تین بھارتی مقبوضہ کشمیر کے اضلا ع بارہمولہ کپواڑ ہ اور بانڈی پورہ جبکہ دوسری طرف گلگت اور مغرب میں خیبر پختونخواہ سے ملتی ہیں .

اٹھمقام اور شاردہ دو تحصیلیں ہیں – گوجری کشمیری شینا کنڈل شاہی مقامی زبانیں ہیں چونکہ یہ علاقہ کشمیری شینا اور پشتو بولنے والوں کے درمیان ہے اسلئے ہر 10 کلومیٹر کے بعد زبان میں ایک بدلاؤ آ جاتا ہے تاہم برصغیر کی سب سے میٹھی اور مسلمانوں کی ہر دلعزیز زبان اردو یہاں بولی اور سمجھی جاتی ہے – جو لوگ راولپنڈی لاہور کا سفر کرتے ہیں وہ پنجابی بھی بولتے اور سمجھتے ہیں .
رقبہ کے لحاظ سے یہ آزاد کشمیر کا سب سے بڑا ضلع ہے اسکا رقبہ 1398 مربع میل ہے مگر سب سے کم گنجان ہے یعنی آبادی دور دور واقع ہے –
بانڈی پورہ سے آنے والا دریا کشن گنگا تاو بٹ کے مقام پر وادی نیلم میں داخل ہوتا ہے کشن گنگا اس پار آزاد کشمیر میں داخل ہوتے ہی نیلم بن جاتا ہے –
ضلع بھر کی واحد قابل ذکر سڑک نیلم ویلی روڈ ہے جو مظفر آباد سے کیل تک جاتی ہے –
نیلم کے قابل ذکر مقامات میں کیل . باریاں . لیسوا . شہکوت . وادی شاردہ . اٹھمقام . جنوائی . ہلمٹ . اور تاو بٹ ہیں . کٹھن اور دھنی کی آبشاریں بھی اپنی مثال آپ ہیں. ارنگ کیل اور اپر نیلم وادی کی خوبصورت ترین سیاحتی مقامات میں شمار ہوتا ہیں. جہاں پر سیاحوں کی رہائش سے لیکر ہر قسم کی سہولیات مقامی لوگوں نے فراہم کی ہیں..
ارنگ کیل سے آپ آزاد کشمیر کئ بلند چوٹی سروالی کا بھی نظارہ کرسکتے ہے. سروالی کئ چوٹی کے علاوہ گنجا چوٹی , چونچ پہاڑی, نیم مالی , ہری پربت کئ پہاڑی بھی مشہور اور بلند ترین پہاڑوں میں شامل ہیں. شاردہ کے مقام پر بدھ مت دور کے ایک تاریخی یونیو رسٹی بھی ہے جسکو دیکھنے کے لئے پورے دنیا سے سیاح آتے ہیں. یہاں پر آثار قدیمہ کے تاریخی مقامات کئی مقامات پر موجود ہیں.. جسکو ایکسپلور کرنے کی ضرورت ہیں. شاردہ سے ایک راستہ سرال جھیل اور نوری ٹاپ سے وادی ناران میں داخل ہوتا ہیں.. وادی ناران سے سیاح اسی راستے نیلم میں داخل ہوتے ہیں. یہ ٹریک انتہائی خوبصورت ہیں جوکہ جولائی کے دوسرے ہفتے تک سیاحوں کے لیے کھول دیاجاتا ہے. ٹریکنگ کے شوقین اس ٹریک کو ضرور اپنے منصوبہ بندی کا حصہ بنائے..
رتی گلی جھیل گا عیاں جھیل سارال جھیل چٹھا کھٹا جھیل اور جے آر بی جھیل, شونتر جھیل وادی نیلم کی خوبصورت ترین جھیلیں ہیں –
تاؤ بٹ کا خوبصورت گاؤں وادی نیلم کا آخری گاؤں ہے.. حس کے ایک طرف مقبوضہ کشمیر اور دوسری طرف گلگت بلتستان کا علاقہ شروع ہوجاتا ہیں. یہاں سے ایک راستہ گارگل اور دیوسائ کئ طرف بھی نکلتا ہے..
نیلم کے کل 88 گاؤں اور 3 پولیس سٹیشن ہیں – زیادہ آبادی اٹھمقام شاردہ کیرن اور کیل میں آباد ہے – ایک اندازے کے مطابق ضلع نیلم کی موجودہ آبادی 1 لاکھ 75 ہزار افراد ہے – تعلیم میں ضلع نیلم جموں لداخ کشمیر اور گلگت بلتستان کی نسبت بہت پیچھے ہے یہاں خواندگی 52 فیصد ہے جسکی بڑی وجہ سکول کالجوں کی کمی اور عوام کی پسماندگی ہے – نیلم کے لوگ محنتی اور جفا کش ہیں .
وادی نیلم میں ہر سال لاکھو ں سیاح اس وادی کی خوبصورتی دیکھنے آتے ہیں.. اور اسمیں ہر سال اضافہ ہور ہا ہیں. لیکن وادی نیلم میں سڑکوں کی حالت ناگفتہ بہہ ہیں جبکہ دیگر سہولیات بھی نہ ہونے کے برابر ہیں. دوسرے طرف جنگ بندی کا معاھدہ ختم ہونے کے بعد آئے روز انڈیا کی طرف سے بمباری بھی سیاحوں کو اس وادی کے حسن سے لطف اندوز ہونے سے روکتی ہیں. آزاد کشمیر کئ حکومت اور حکومت پاکستان کو حصو صا یہاں پر ہنگامی بنیادوں پر مخفوظ رابطہ سڑکوں کی تعمیر.. نیلم مظفر آباد شاہراہ کی کشادگی اور سیاحوں کے لئے بہترین رہائشی سہولیات کئ دستیابی کو ممکن بنانے کے لئے اقدامات کرنے چاہیئے .. تاکہ اس وادی کی سیاحت کا دروازہ کسی صورت بند نہ ہو. اور وادی نیلم کے عوام کی احساس محرومیاں بھی ختم ہوسکیں.
نیلم ویلی جانے والے سیاحوں کےلئے کچھ معلومات…
#1 وادی میں داخل ہوتے ہی نوسیری کے مقام سے تمام نیٹ ورک بند ہوجاتے ہیں. رابطے کا ذریعہ صرف پی ٹی سی ایل ہے. اچھے گیسٹ ہاؤسز اور ہوٹل وائ فائ کی سہولت دیتے ہیں. یا پھر بنک روڈ مظفر آباد سے S. Comکے آفس سے سم لیں جو ویلی کے اندر اندر کیل تک کام دیتی ہے. آگے اڑنگ کیل اور تاؤ بٹ میں کام نہں کرتی …
#2.. کار شاردا تک جاتی ہے. آگے کیل، اڑنگ کیل اور تاؤ بٹ تک فور وہیل جاتی ہے. جیپ کرایہ پہ مل جاتی ہیں. کیل پہنچ کے کیبل کار کے ذریعے 5 منٹ میں اڑنگ کیل پہنچا سکتا ہے.. وہاں سے 20 سے 30منٹ کا پیدل چڑھائ کا راستہ ہے. پھر اڑنگ کیل پہنچا جاسکتا ہے. اڑنگ کیل وادی کے ماتھے کا جھومر ہے. اسے بالکل مس نہ کریں. بہت خوبصور جگہ ہے. چوٹی پہ پہنچتے ہی بے ساختہ سبحان اللہ نکلتا ہے.
#3 اپنا اصل شناختی کارڈ ساتھ رکھیں. جگہ جگہ پہ چیکنگ ہو تی ہے. کچھ مقامات پہ جیسا کہ کیل سےآگے جانا ہوتو چوکی والے کارڈ اپنے پاس رکھ لیتے ہیں. واپسی پہ اپنا کارڈ لینا نہ بھولیں.
#4 ر تی گلی جھیل کا 8کلو میٹر تک کا راستہ کھلا ہے. شاردا سے پہلے دواریاں سے جیپ پہ جایا جا سکتا ہے. آگے 6کلومیٹر کا روڈ بوجہ برف غیر معینہ مدت تک بند ہے.. چاہیں تو پیدل جاسکتے ہیں.
5 # سیکورٹی اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں.لائن آف کنٹرول اور دیگر سیکورٹی اداروں کے مقامات پر فوٹو گرافی اور غیر ضروری نقل وحرکت سے گریز کریں.
#6 وادی نیلم کے مقامی ثقافت کا بھرپور خیال رکھیں..
🍁Get Ready To Travel With Us
Just Fallow us and Stay Tuned.




🇵🇰❤️


゚viral

سکردو  ❤
20/03/2023

سکردو ❤

MINIMARG .DHUMAIL GILGIT BALTITSAN .🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
15/03/2023

MINIMARG .DHUMAIL GILGIT BALTITSAN .🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



13/03/2023

Kashmir ❤
- 💚🤗🇵🇰

Gilgit baltistan now a days love and share  -  💚🤗🇵🇰
13/03/2023

Gilgit baltistan now a days love and share
- 💚🤗🇵🇰

Plan your trip
09/03/2023

Plan your trip

05/03/2023

Sukoon🥀

Pakistan -  💚🤗🇵🇰
20/02/2023

Pakistan - 💚🤗🇵🇰

𝐇𝐎𝐍𝐄𝐘𝐌𝐎𝐎𝐍 𝐓𝐑𝐈𝐏 𝐏𝐀𝐂𝐊𝐀𝐆𝐄𝐒Explore your Dream Destination with us (By Road / By Air)Swat - Shogran - Kashmir - Hunza - Nalta...
06/02/2023

𝐇𝐎𝐍𝐄𝐘𝐌𝐎𝐎𝐍 𝐓𝐑𝐈𝐏 𝐏𝐀𝐂𝐊𝐀𝐆𝐄𝐒

Explore your Dream Destination with us (By Road / By Air)

Swat - Shogran - Kashmir - Hunza - Naltar - Skardu

Facilities:
- Air Ticker
- Luxury Transport
- Deluxe Hotels
- Sightseeing Tours
- Tour Manager

For More Queries
Call or WhatsApp Us
+92 3435197257

𝐂𝐮𝐬𝐭𝐨𝐦𝐢𝐬𝐞𝐘𝐨𝐮𝐫𝐓𝐫𝐢𝐩:
𝐅𝐀𝐌𝐈𝐋𝐘𝐓𝐑𝐈𝐏
𝐂𝐋𝐀𝐒𝐒𝐓𝐑𝐈𝐏
𝐂𝐎𝐑𝐏𝐎𝐑𝐀𝐓𝐄𝐓𝐑𝐈𝐏
𝐘𝐎𝐔𝐑𝐁𝐔𝐃𝐆𝐄𝐓
𝐃𝐄𝐒𝐈𝐑𝐄𝐃𝐃𝐀𝐓𝐄𝐒

Address

Gilgit
24700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel Pakistan:

Videos

Share

Category