![دیوسائی نہ دیکھنے والے بھی مر جاتے ہیں اور جو دیکھتے ہیں وہ بھی مر جاتے ہیں. لیکن اس فرق کے ساتھ کہ ان کے آخری دم میں سن...](https://img5.travelagents10.com/908/873/465663269088734.jpg)
01/01/2023
دیوسائی نہ دیکھنے والے بھی مر جاتے ہیں اور جو دیکھتے ہیں وہ بھی مر جاتے ہیں.
لیکن اس فرق کے ساتھ کہ ان کے آخری دم میں سنہری عقاب اُڑتے ہیں ، برجی لاء کی برفیں ہوتی ہیں ، شتونگ کی ندیوں کے گیت گونجتے ہیں ، بڑے پانی میں مچھلیاں اُچھلتی ہیں اور شیوسر جھیل کے واہمے ہوتے ہیں.
مستنصر حسین تارڑ