Yasin Guide

Yasin Guide This Page Will Highlight The Traditional And Cultural aspects Of Yasin Ghizer |Gilgit-Baltistan

Yasin Makuli Valley♥
10/09/2024

Yasin Makuli Valley♥

مرحوم راجہ محمد اشرف خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹفائنل میچ  27 مئی 2024 بوقت 4 بجےسیلگان یونائیٹڈ________بمقابلہ________نس...
26/05/2024

مرحوم راجہ محمد اشرف خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ
فائنل میچ 27 مئی 2024 بوقت 4 بجے
سیلگان یونائیٹڈ________بمقابلہ________نسیم فٹبال کلب
کے مابین کھیلا جائے گا ۔

ان دونوں ٹیموں میں بطور گیسٹ پلیئرز مینی برازیل غذر کے بہترین کلبوں کے فٹبالرز حصہ لے رہے یہ اک خوش آئین بات ہے کیونکہ اس سے علاقائی تصیب ،کا ختمہ ہوگا ۔

Mini Brazil District Gzr
👣 Football ⚽⚽⚽🏆🏆

Congratulations team Yasin ✌🏻✌🏿
21/05/2024

Congratulations team Yasin ✌🏻✌🏿

team Silgan United 🥰♥️⚽
19/05/2024

team Silgan United 🥰♥️⚽

29/04/2024

28/04/2024

کندھے پہ غداری کا بوجھ لئے ہمارا ایک اور نظریاتی ساتھی قوت خان بھی چل بسے۔

تحریر: شیرنادر شاہی

قوت خان کا تعلق ہمارے گاوں برکولتی سے تھا، وہ نیت ولی کے نام سے بھی جانے جاتے تھے، اپنے دورِ جوانی کے مشہور فٹ بالر، مقامی رقص و موسیقی کا دلدادہ تھا، ہر ثقافتی دُھن پہ ایسے رقص کرتے کہ دیکھنے والا حیران رہ جاتے، سِتار بھی بجاتے تھے۔
قوت خان ہمارے نظریاتی ساتھیوں میں سے ایک تھے، وہ زیادہ پڑھے لکھے تو نہیں تھے البتہ کئی پڑھے لکھوں سے بہتر تھے، وہ بالاورستان نیشنل فرنٹ کے سرگرم رکن تھے اور بی این ایف یاسین کے صدر بھی رہے۔ 2016 میں جب بی این ایف اور بی این ایس او کے خلاف سرکار کی طرف سے کریک ڈاون ہوا تو قوت خان کو بھی گرفتار کیا گیا تھا، اور تقریباً ڈھائی سال تک گلگت جیل میں ساتھیوں کے ساتھ قیدو بند کی صعوبتیں برداشت کرتے رہے۔ دیگر ساتھیوں کی طرح قوت خان پر بھی الزام تھا کہ وہ ملک توڈنا چاہتے ہیں اور ریاست مخالف نظریات پھیلا رہے ہیں۔
قوت خان برکولتی ولیج کمیٹی کے بھی نائب صدر تھے، برکولتی یا سلگان سطح پر عوامی مسائل لوڈشیڈنگ، پانی کا مسئلہ اور دیگر مقامی سطح کے مسائل پر اس پلیٹ فارم سے ہمارے ساتھ جدوجہد میں شریک تھے۔
قوت خان عوامی ایکشن کمیٹی یاسین کے بھی سرگرم رکن تھے، عوامی ایکشن کمیٹی کے ہر تحریک میں قوت خان پیش پیش رہتے تھے، حالیہ تحریک کے دوران بھی انہوں نے یاسین سطح پر عوامی آگہی اور تحریک کو مضبوط کرنے کے لئے ہمارا بڑا ساتھ دیا جس کی وجہ سے انسدادِ دہشتگردی کی عدالت گلگت میں چلنے والے ہماری پیشیاں روزانہ کی بنیاد پر ایک مہینہ چلتے رہے جس میں سوائے اتوار اور آفیشل تعطیل کے ہم روزانہ پیش ہوتے رہے، ان پیشیوں کا مقصد ہمیں یاسین میں چلنے والی تحریک سے دور رکھنا مقصود تھا لیکن اس کے باوجود بھی قوت خان لانگ مارچ میں آخری حد تک شامل رہا۔
قوت خان ایک عظیم سماجی رہنما بھی تھے ، گاوں میں جہاں کہیں بھی شادی ہو، فوتگی ہو، کوئی ثقافتی پروگرام ہو یا کوئی سماجی مسئلہ ہو ، قوت خان ہمیشہ پیش پیش رہتے اور بلا رنگ و تعصب عوامی خدمت کرتے رہتے۔
قوت خان سے نظریاتی وابستگی کے علاوہ قریبی رشتہ بھی تھا، وہ ہمارے پھوپی ذاد بھائی تھے، اور گھریلو تعلقات تھے۔ ان سے آخری ملاقات انسدادِ دہشتگردی کی عدالت گلگت میں پیشی کے دوران 18 کو ہوئی تھی لیکن ہمیں کیا معلوم تھا کہ آزادی کا یہ پروانہ ہمیں داغِ مفارقت دے جائیں گے ورنہ آخری بار جی بھر کر گفتگو کرلیتے۔
بالاخر یہ عظیم شخصیت دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں ، وہ ایک عظیم مشن کے راہی تھے اس لئے اس کو "مرحوم" کے بجائے "شہید" لکھا جائے گا۔
صفدر بھائی کے بعد قوت خان دوسرا ساتھی ہے جو کندھے پر غداری کا بوجھ لئے اس دنیا سے چلے گئے۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِجمیل عطا کرے۔ آمین۔

بہار 🌸
20/04/2024

بہار 🌸

💭♥
15/04/2024

💭♥

07/03/2024
20/02/2024

Taus a charam jeebatin sarhad chh lam bali

karim abidi ❤

20/02/2024
ضروری اعلان تمام عوام الناس کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ انڈس ونٹر اسپورٹس سیزن ٣ کا انعقاد ١٧،١٨ فروری کو درکوت میں طے پای...
13/02/2024

ضروری اعلان
تمام عوام الناس کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ انڈس ونٹر اسپورٹس سیزن ٣ کا انعقاد ١٧،١٨ فروری کو درکوت میں طے پایا ہے جس میں عوام الناس کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
دوسری بات یہ کہ چند پیجز اور عناصر اس ضمن میں افواہیں پھیلا رہے ہیں جس کی ہم مذمت کرتے ہیں اور ایسے عناصر کو متنبہ کرتے ہیں کہ اس طرح کی بے بنیاد افواہیں مت پھیلایئں۔

آیئں مل کے اس ایونٹ کو شاندار طریقے سے کامیاب کرانے میں ہمارا ساتھ دیں۔

نیک خواہشات کے ساتھ
انتظامیہ سنو کیپڈ ایڈونچر کلب۔

پاکستان کے گلگت بلتستان میں واقع دنیا کے سب سے زیادہقدرتی خوبصورت کرکٹ اسٹیڈیم  یہ سطح سمندر سے 8500 فٹ پسن اسٹیڈیم سے ا...
11/02/2024

پاکستان کے گلگت بلتستان میں واقع دنیا کے سب سے زیادہ
قدرتی خوبصورت کرکٹ اسٹیڈیم
یہ سطح سمندر سے 8500 فٹ پسن اسٹیڈیم سے اوپر ہے
World's Highest Natural Cricket Stadium Of Nagar Inaugurated In Gilgit-Baltistan, Pakistan. It is 8,500 feet above sea level, the Pissan Cricket Stadium


📷Saim Nagri

غذر سپورٹ نیٹ ورک کے زیراہتمام پھنڈر ونٹر سپورٹس فیسٹیول سیزن تھری اہتمام پذیر، غذر آئی بیکس خلتی کی ٹیم میل آئس ہاکی کی...
11/02/2024

غذر سپورٹ نیٹ ورک کے زیراہتمام پھنڈر ونٹر سپورٹس فیسٹیول سیزن تھری اہتمام پذیر، غذر آئی بیکس خلتی کی ٹیم میل آئس ہاکی کی فاتح ٹیم بن گئی

فی میل آئس ہاکی میں پھنڈر آئی بیکس کی ٹیم نے یاسین جانباز کی ٹیم کو شکست دے کر چمپئین بن گئی، شائقین کی بڑی تعداد شریک رہی

بشکریہ :phander times

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasin Guide posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yasin Guide:

Videos

Share

Category