The Great GBians

The Great GBians To make your own Experience of Gilgit Baltistan Valley's photos publish on wall, Please send us as a Message with the Attachment of your Picture's
Thanks.

Gilgit Baltistan is the most spectacular and fascinating region of Pakistan. It is here that the world’s three famous mountain ranges meet – the Himalayas, the Karakorams and the Hindukush. The whole Northern Pakistan has come to be known as a paradise for mountaineers, climbers, trekkers, hikers and anglers of the most famous “Trout fish”. In the northern regions of Pakistan, at a stone’s throw f

rom the Amu Darya, is” Bam-e-Dunya” (the roof of the world). This was the name given to the great Pamir plateau, apex of six of the mightiest mountain ranges of the world. The historic Karakoram pass 5,575 metres, an ancient trading route between Kashmir and Xinjiang, gives its name to the range west of it that forms the watershed between the Indus and the Central Asian deserts. The eastern boundary of the Karakoram is the upper Shyok River from where it extends over 322 km. westwards to the Karumbar river and the Hindukush range. To the north the Shaksgam tributary of the Yarkand River and south by the Indus bound the Karakoram. Here, the Nanga Parbat 8,126 metres massif is the western anchor of the great Himalayan range which stretches in an arc 24,124 km. east to Burma, a boundary and barrier, “the razor’s edge” which for centuries has determined the destiny of the Indian sub-continent.

31/05/2023

جگلوٹ انتظامیہ کے پاس صرف ڈومسائیل سرٹیفیکٹ بنانے کے اختیارات ہیں
سونیار بازار میں بڑے بڑے تھوک ڈیلرٶں کی من پسند ریٹ پوچھنا انکے اختیارات میں نہیں

30/05/2023
30/05/2023
30/05/2023
30/05/2023
23/05/2023

25 مئی کو ملک بھر میں یوم تكریم شہدائے پاکستان منانے کا فیصلہ اس روز عام تعطیل ھوگی ۔

the first fruit to ripen in summer in Gilgit Baltistan.
23/05/2023

the first fruit to ripen in summer in Gilgit Baltistan.

  جی بی حکومت اور بیوروکریسی نے اپنے مذموم مقاصد کو پورا کرنے کے لیے ایک بار پھر ڈیپارٹمنٹل ٹیسٹنگ سسٹم کو زبردستی نافذ ...
23/05/2023



جی بی حکومت اور بیوروکریسی نے اپنے مذموم مقاصد کو پورا کرنے کے لیے ایک بار پھر ڈیپارٹمنٹل ٹیسٹنگ سسٹم کو زبردستی نافذ کر دیا ہے۔
گلگت بلتستان کے گریجویٹس اس ظالم نظام کے خلاف علم بغاوت بلند کرو ، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ،

ان لوگوں نے جی بی کے بے روزگار نوجوانوں کو کیڑے مکوڑے سمجھا ہوا ہے،
آئے روز ان کے ساتھ مذاق کر تے رہتے ہیں،
سخت ردعمل کی ضرورت ہے۔
اس ظلم کو روکنے کے لیے پہلے تو ہر جائز طریقہ استعمال کرنا ہے،
اگر پھر بھی باز نہ آئے تو محکمہ صحت کے ٹیسٹ میں جو ہوا تھا وہ دوبارہ دہرانا ہے اور
ٹیسٹ کے دن سب نے مل کر احتجاجاً پیپرز کو پھاڑنا ہے، اور ان کے مذموم مقاصد کو ہر صورت ناکام بنانا ہے۔
حیرت ہوتی ہے ان حکمرانوں پر، دنیا اپنے آپ کو اڈوانس کرتی جاتی ہے اور یہ آگے بڑھنے کے بجائے پیچھے کی طرف جا رہے ہیں۔

22/05/2023

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو محکمہ معدنیات کے حوالے سے بریفنگ دی جارہی ہے۔

Muhammad Khalid Khurshid Khan

22/05/2023

گلگت (پ ر) عارضی ملازمین کو ایکٹ 2020 میں طے شدہ اصولوں سے ہٹ کر مستقل کرنے کی صورت میں گریجویٹ الائنس گلگت بلتستان سطح پر سخت رد عمل دے گی۔۔چیف سیکرٹری اور سیکرٹری سروسز ہوش کے ناخن لیتے ہوئے چور دروازے سے بھرتی ہونے عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ جلد سے جلد واپس واپس لیں ورنہ سخت مزاحمت کا سامنا کرنے لئے تیار رہیں۔۔گریجویٹ الائنس کے رہنماوں نے میڈیا کے نام جاری ہنگامی بیان میں موقف اپنایا ہے کہ چور دروازے سے بھرتی ہونے والے عارضی ملازمین کو مستقل کے کے لئے جمعہ کو چیف سیکرٹری اور سیکرٹری سروسز کی ملی بگھت سےمنٹس تیار کر لئے گئے ہیں جسکی روشنی میں جلد ان ملازمین کو مستقل کرنے کی تیاری مکمل کی جائے گی۔۔گریجویٹ الائنس کے رہنماؤں نے کہا کہ اگر اس طرح چور دروازے سے میرٹ کو پامال کرتے ہو ان ملازمین کو مستقل کیا گیا تو گریجویٹ الائنس اس کے خلاف صوبے بھر میں سخت ردعمل دے گی۔۔گریجویٹ الائنس اس حوالے جلد اپنا لائحہ عمل طے کرنے جارہی ہے۔رہنماؤں کامزید کہنا تھا کہ گریجویٹس کے ساتھ ہونے والی اس ناانصافی کے خلاف ہر فورم پر ہم توانا آواز بلند کرینگے۔گریجویٹ الائنس کا مزید کہنا تھا کہ تمام عارضی ملازمین کو ایکٹ 2020 کے تحت قانون کے مطابق مستقل کیاگیا تو اس پر گریجویٹ الائنس کو کسی قسم کا کوئی اعتراض نہیں ہوگا مگر ایکٹ اور قانون کو پس پشت ڈال کر جعلی طریقوں سے ملازمین کو مستقل کرنا قابل قبول نہیں۔گریجویٹ الائنس کے رہنماوں نے حکومت بالخصوص چیف سیکرٹری اور سیکرٹری صحت کو کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد اس فیصلے کو واپس لیا لیں ورنہ پھر سخت مزاحمت کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہیں۔۔
Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan
Muhammad Khalid Khurshid Khan
Rahman Bukhari

22/05/2023
22/05/2023
22/05/2023
22/05/2023
18/05/2023

شفقت محمود وہ واحد PTI رہنما ہے جو کسی بھی کیس میں پولیس کو مطلوب ہے نہ عدلیہ کو اور اُس کی واحد وجہ کرونا میں بغیر امتحان پاس ہونے والے لاکھوں بچوں کی دعائیں ہیں جو ابھی تک ساتھ ہیں

18/05/2023

سرکاری ملازمین کا چھوٹا سا مطالبہ ہے کہ تنخواہ ججز کے برابر کی جاۓ ۔ہم زیادہ کی خواہش ہی نہیں رکھتے

17/05/2023

Gilgit-Baltistan Education Department bans teachers wearing jeans, T-shirts, half-sleeved shirts, and joggers to School.

17/05/2023
17/05/2023

Army Chief General Asim Munir has said that all those responsible for insulting the nation on the 'Black Day' i.e., May 9, will be brought to justice in any case, and it will be ensured that systematic planning is done. The events described below may never occur in the future.

Chief of Army Staff, General Syed Asim Munir, said this while visiting Sialkot Garrison on Wednesday. According to a press release issued by the Army's Public Relations Department, ISPR, on the occasion, the Army Chief "laid floral wreaths at the Martyrs' memorial and paid his respects."

On this occasion, he said that "no one will be allowed to desecrate the martyrs and their memorials."

17/05/2023
12/12/2017

The Great GBians

Address

Govt Colony Konodass Gilgit
Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Great GBians posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share