14/01/2025
ہڈور چلاس، دیامر گلگت بلتستان میں ایک مولوی صاحب نے لکڑی جلانے والی بُخاریاں جلادی اور اہل علاقے نے بھی مولوی صاحب کے فتوی پر مکمل عمل کرتے ہوئے بخاریاں جمع کرکے پیٹرول ڈال کر جلادی۔ این-جی-او کی طرف سے انگھیٹیاں فری تقسیم ہوئی تھی۔
حسد، بغض، جھوٹ، سود، چوری سے ایمان کو خطرہ نہیں ہے۔ لوہے کی انگھٹی سے ایمان کو شدید خطرہ ہے۔