
21/04/2025
وعدوں سے تکمیل تک
ایک اور سنگ میل
جناب امیر حمزہ خان صاحب کی بے شمار سیاسی و سماجی انسانی فلاح و بہبود کو سامنے رکھتے ہوئے جتنی تعریف کیا جائے کم ہے 2 مہینہ پہلے شینکی سے مومن اباد لینگ روڑ جو کہ کھنڈرات کا منظر پیش کررہا تھا ھم نے مومن اباد اور شینکی کے عوام کو کال دیکر کر اپنی مدد اپ کے تحت مرمت کروایا اس دوران امیر حمزہ صاحب نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے عوام کو ڈونیشن کا اعلان کیا تھا اپنے وعدے کے مطابق 5 لاکھ کی خطیر رقم بھیج دیا اور باقاعدہ کام کا اغاز کروایا امیر حمزہ صاحب واحد نمائندہ اشکومن ہے جو اپنے علاقے کے لئے دن رات ایک کرکے پوری لگن کے ساتھ فلاحی کاموں میں حصہ لے رہاہے آج تک اور اس ے پہلے کبھی کسی نمائندے نے اس قدر فلاحی کام نہیں کیا ہے ان کی خدمات کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ،عوام اشکومن اپنے سپوت کے کاموں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ،شکریہ جناب!!!