Haramosh jutail valley

Haramosh jutail valley Jutial valley is very charming an attractive place and important tourist place. It enhance tourism n Along this a huge bulky thick forest is found.

Jutial valley is place covered all side by mountains including Malubating, Laila Peak which is is the elevation of karakoram range.

27/04/2024

امریکہ| گرفتاریوں اور پابندیوں کے باوجود امریکہ میں جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے طلباء کا اسرائیلی جرائم کے خلاف اور فلسطین کے حق میں مظاہرے جاری
اور ہم مسلمان🤐

گھچی سوات ،گلگت بلتستان و کشمیر  کا قیمتی قدرتی خزانہ ہے جو اس وقت سات سے 10 لاکھ روپے کلو فروخت ہوتی ہےانٹرنیشنل مارکیٹ...
21/04/2024

گھچی سوات ،گلگت بلتستان و کشمیر کا قیمتی قدرتی خزانہ ہے جو اس وقت سات سے 10 لاکھ روپے کلو فروخت ہوتی ہےانٹرنیشنل مارکیٹ میں ۔ یہ ایک خودرو اور فائدہ مند جڑی بوٹی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی اور لوگوں کو علم نہ ہونے کی وجہ سے یہ جڑی بوٹی تیزی سے معدوم اور ناپید ہوتی جا رہی ہے۔
یہ بوٹی اکثر گروہ کی شکل میں اگتی ہے۔ تاہم مقامی لوگوں کو علم نہیں اور وہ اس کو اوپر سے کاٹنے کے بجائے جڑ سمیت اکھاڑ لیتے ہیں جسکی وجہ سے سال آہستہ آہستہ اس کی افزائش نسل میں کمی آتی جا رہی ہے۔ ماہرین کہتے ہیں اس کو جڑ سے اکھاڑنے سے اس کی نسل ختم ہو جاتی ہے۔ جب بھی اپ کہی دیکھ لیں اس کو جڑ سے اکھاڑنے کے بجائے اوپر سے کاٹ لیں اور جڑ کو زمین میں رہنے دیں۔ تاکہ آپ اگلے سال بھی اس سے مستعفید ہو سکیں۔ زیادہ سے زیادہ شیر کرے اور لوگوں کو آگاہ کرے تاکہ اس مفید بوٹی کو معدوم ہونے سے بچایا جا سکے۔

10/04/2024

سکردو❤

09/04/2024

تمام عالم اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو۔

فلک نور کیس ‼️کس کی جیت کس کی ہار یہ بعد کی بات ہے۔یقیناً آج ایک باپ اپنی بیٹی سے شکست کھا گئے 💔افسوس 💔
08/04/2024

فلک نور کیس ‼️
کس کی جیت کس کی ہار یہ بعد کی بات ہے۔
یقیناً آج ایک باپ اپنی بیٹی سے شکست کھا گئے 💔
افسوس 💔

06/04/2024

میرا پسندیدہ کھیلاڑی شفتراختر ہے ۔😀😀😀
محمدشیراز
اور ھمارا شعیب اختر

05/04/2024

Jumatul wedah/ Youm Al Qudus / ijtama Gilgit♥️

بائکاٹ 👎
21/02/2024

بائکاٹ 👎

20/02/2024

Scom 4G murdabad

03/02/2024
05/12/2023

,

06/11/2023
31/08/2023



14/08/2023




14/08/2023


14/08/2023

#(7459m)


17/05/2023

منور عباس جن کا تعلق داسو حراموش سے ہے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر کنوداس پل سے چھلانگ لگا کر دریا برد ہونے والے نگر کے جوان کو اللہ پاک کی مدد سے بچا لیا۔منور عباس SPU کا اہلکار ہے پولیس افسران سے گزارش ہے نوجوان کو انعام دیں اور اس کی حوصلہ افزاٸ کریں۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں یہ بھی مقروض ہے اس نی کیا کھایا پیا ہو گاجو پاکستان نے اس کو بھی مقروض بنایا۔
04/04/2023

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں یہ بھی مقروض ہے اس نی کیا کھایا پیا ہو گاجو پاکستان نے اس کو بھی مقروض بنایا۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مفت 10کلو آٹے کے لیے ہر گھرکے ایک ایک نفری کو جان کی قربانی  دینے ہی پڑے گٸ حکومت پاکستان PDM...
01/04/2023

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مفت 10کلو آٹے کے لیے ہر گھرکے ایک ایک نفری کو جان کی قربانی دینے ہی پڑے گٸ حکومت پاکستان PDM👎
جان دو آٹا لو 😭

29/03/2023

مموتی😛

❤💚❤
25/03/2023

❤💚❤

The beautiful and lush green Kutwal Valley Heramosh. A place of true variations and a real treat for nature lovers❤️













Address

Gilgit

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923100897155

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haramosh jutail valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haramosh jutail valley:

Videos

Share

Category