Ghotolti valley

Ghotolti valley Ghotolti valley is a small village comprised of an approximate population of about 600 individuals.H

اشکومن کے گاؤں کوٹ میں سیلاب نے تباہی مچا دی سیلاب نے گھروں اور دکانوں کو شدید نقصان پہنچایا ہیں کہی جگہوں پر رابط سڑکے ...
18/08/2024

اشکومن کے گاؤں کوٹ میں سیلاب نے تباہی مچا دی سیلاب نے گھروں اور دکانوں کو شدید نقصان پہنچایا ہیں کہی جگہوں پر رابط سڑکے منقطع ہونے سے عوام اشکومن شدید مشکلات میں ہے۔۔۔۔۔🥲

Italian Alpine Club President Inaugurates Cristina Castagna Community House and Climbing Center in Ghotolti valley  Ishk...
12/08/2024

Italian Alpine Club President Inaugurates Cristina Castagna Community House and Climbing Center in Ghotolti valley Ishkoman Ghizer Gilgit-Baltistan

Ghizer: The President of the Italian Alpine Club, Antonio Montani, inaugurated the Cristina Castagna Community House and Climbing Center in the village of Gotholti, Ishkoman. This center is dedicated to the memory of Cristina Castagna, a renowned Italian mountaineer who tragically lost her life in 2009 while descending Broad Peak, after summiting her fifth eight-thousand-meter peak.

The newly inaugurated facility includes a dispensary, a community hall, a library, and a tourist center. It also offers mountaineering courses and training programs.

The project was made possible through the support of various organizations, including Montagne e Solidarietà and other Italian mountaineering associations.

Cristina Castagna was a trailblazer in the mountaineering community, being the first Italian woman to summit several major peaks, including Sh**ha Pangma, Gasherbrum II, Dhaulagiri, and Makalu. The community house and climbing center stands as a tribute to her passion and achievements.

The opening ceremony was attended by 60 Italian climbers, Cristina’s family members, and other supporters. Notable attendees included Pakistani mountaineer Ashraf Aman, Assembly Member Nawaz Khan Naji, along with local political and social activists, and community members. In a special tribute, climber Tarcisio Bellò has named an unclimbed peak in the Ishkoman Valley after Cristina Castagna.

The connection between the Italian climbers and the local community in Gotholti predates Cristina’s passing. Since 1997, Italian climbers have undertaken eight expeditions in the Ishkoman Valley, exploring the Chanter Glacier and making first ascents on several peaks, including Italy Peak, Marostica Peak, Haiz Peak, Renato Casarotto Kor, Jinnah Peak, and Aga Khan Peak.Over the years, Italian climbers have made significant contributions to the Gotholti community.

In 2007, they built a small bivouac near Lake Atar to assist trekkers and mountaineers. In 2009, with the help of the Somerset Sci Club of Turin and Italian volunteers, a clean spring water project was implemented, and a basic health unit with a dispensary was established. Six years later, the Italia-Ghotolti Pakistan Friendship Bridge, donated by OMBA Impianti & Engineering, was completed.

The idea for the community hall and climbing center was initially proposed by Ashraf Aman, the first Pakistani climber to summit K2. The local community of Gotholti generously offered the land, and the project was managed in collaboration with Adventure Tours Pakistan, the Italian Alpine Club (CAI), the National Alpine Association (ANA), and the Montagne e Solidarietà Association. Construction, which began in June 2017, was overseen by Venetian architect Francesco Baggio and Pakistani engineer Shahbaz Khan, with all Italian volunteers covering their own expenses.

Reported by Karim Ranjha۔۔

11/08/2024
11/08/2024

Culture dance performance during the inauguration of Cristina castagna center At Ghotolti valley Ishkoman...
Mr Tarcisio Bellò & Mr Sherbaz khan

Thank you So Much Mr Tarcisio Bellò And Construction Team V3 Engineers Private Limited ..
11/08/2024

Thank you So Much Mr Tarcisio Bellò
And Construction Team V3 Engineers Private Limited ..

11/08/2024
اشکومن کے گاؤں غٹولٹی میں اج کلائمبینگ و گیسٹ ہاوس سنٹر کا افتتاح ہوا  تقریب کے مہمان خصوصی  قاہد تہریک بلاور ستا ننیشنل...
10/08/2024

اشکومن کے گاؤں غٹولٹی میں اج کلائمبینگ و گیسٹ ہاوس سنٹر کا افتتاح ہوا تقریب کے مہمان خصوصی قاہد تہریک بلاور ستا ننیشنل فرنٹ جناب نواز خان ناجی صاحب تھے کلائمبینگ سنٹر گاؤں غٹولتی کو تحفہ دینے والے اٹلین ٹوریسٹ جناب ترچیزو بلو جب کہ سیاسی و سماجی قیادت رہنما تہریک انصاف ظفر محمد شادم خیل اور رہنما پاکستان مسلم لیگ ن عاطف سلمان سمت گاؤں کے عمائدین اور یوتھ کے جوانوں نے شرکت کی۔۔۔

دنیا بھر کے تمام شعیہ امامی اسماعیلیوں بہن بھائیوں کو ایڈمن ٹیم کی طرح سےحاضر امام نور مولانا شاہ کریم الحسینی کی 67 ویں...
11/07/2024

دنیا بھر کے تمام شعیہ امامی اسماعیلیوں بہن بھائیوں کو ایڈمن ٹیم کی طرح سےحاضر امام نور مولانا شاہ کریم الحسینی کی 67 ویں یوم امامت بہت بہت مبارک ہو۔۔۔

اشکومن غٹولتی پل جو کہ اٹلی اور پاکستان کے اشتراک سے بنا ہے، اب تک کی سب سے اہم اور مضبوط پل ہونے کی وجہ سے ایک طرف سے ل...
09/07/2024

اشکومن غٹولتی پل جو کہ اٹلی اور پاکستان کے اشتراک سے بنا ہے، اب تک کی سب سے اہم اور مضبوط پل ہونے کی وجہ سے ایک طرف سے لوگوں کے لیے بہت زیادہ مفید بھی تو دوسری طرف دس فٹ کی دیوار نہ ہونے کی وجہ سے جان لیوا بھی۔
کچھ عرصہ قبل اسی پل کے سائیڈ پہ سیفٹی وال نہ ہونے کی وجہ سے ایک موٹر سائیکل حادثہ ہوا جس میں غریب باپ جان سے چلاگیا اور بیٹا موجزانہ طور بچ گیا ۔
پرسوں اس پل پہ دوسرا حادثہ پیش آیا جس میں ایک شخص موجذانہ طور پر بچ گیا تاہم ڈیڑھ لاکھ سے ذائد مالیت کی موٹر سائیکل دریائے برد ہوگی ۔
ہم زمہ داران سے گزارش کرتے ہیں کہ تقریبا دس فٹ سیفٹی وال بنا کر اس طرح حادثے سے لوگوں کو بچائے۔

اہلیان اشکومن کو ایڈمن ٹیم کی طرح سے شیشو گھوٹ بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔
05/07/2024

اہلیان اشکومن کو ایڈمن ٹیم کی طرح سے شیشو گھوٹ بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔

30/05/2024

علاقہ پراپر اشکومن خوبصورتی کے اعتبار سے ضلع غذر کے دیگر خوبصورت مقامات کی طرح اپنی مثال آپ رکھتا ہے۔اس علاقے کی خوبصورتی میں تفریحی مقام ہندس قدرتی حسن سے مالامال ہونے کیساتھ ساتھ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنتے جارہا ہے۔
ہم غٹولتی ویلی پیج کی طرف سے تمام مقامی ہوٹلز مینجمنٹ کے شعبے سے تعلق رکھنے والے اپنے مقامی افراد سے ملتمس ہیں کہ وہ ہندس کے مقام پر سیاحوں کی خاطر مدارت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اس سال چھوٹے پیمانے پر اپنا کام شروع کرے تاکہ سیاحوں کو سہولیات ملنا شروع ہوسکے۔

آغاخان رورل سپورٹ پروگرام اور لوکل سپورٹ آرگنائزیشن کی تعاون سے اشکومن نالہ ھندس ایریگیشن چینل کا باضابطہ آفتاح کردیا گی...
09/05/2024

آغاخان رورل سپورٹ پروگرام اور لوکل سپورٹ آرگنائزیشن کی تعاون سے اشکومن نالہ ھندس ایریگیشن چینل کا باضابطہ آفتاح کردیا گیا ایریگیشن چینل کی تکمیل سے 12سو گھرانے مستفید ہونگے اور زرعی پیداوار کے لحاظ سے ہزاروں کنال اراضی سیراب ہوگی

30/03/2024

عوام غٹولتی اس جدید دور میں بھی کہی کلومیڑ پیدل سفر کرتے ہے اچھی خاصی ابادی پر مشتمل یہ گاوں بہت سارے مسائل کا شکار ہے ایک ڈی جی پرائمری سکول کے علاوہ وہاں کچھ نہیں ہے نہ ہسپتال ہے نہ کوئی گورنمنٹ اسکول ہے اور روڈ خستہ حالی کا شکار ہے جس کی وجہ سے ہائیسں ڈرائیور حضرات بٹیلی پُل سے اندر نہیں جاتے مسافروں کو صبح تین بجے اٹھ کے کوٹ انا پڑتا ہے تاکہ وہاں سے لوکل ٹرسپورٹ کے ذریعے گاہکوچ گلگت جا سکے اور واپسی میں مسافروں کو رات کے 9 یا 10 بجے لا کے بٹیلی پُل کوٹ میں بے یاروں مددگار چھوڈ دیتے ہے وہاں سے پیدل ڈیڈھ گھنٹے کا سفر طے کر کے لوگ اپنے گھر پہنچتے پہنچتے رات کے بارہ ایک بج جاتے ہے اگر کسی مسافر کے سامان رہ جاتے ہے تو اگلے دن پھر گدھے پہ لاد کے سامان لے کے جاتے ہے علاقے کے سیاسی نمائندوں کو شرم اناچاہئے منظور شدہ رقم کو اگر اثر رسوخ کے زریعے کہی اور لگا دیتے ہے تو عوام غٹولتی اپ کے ساتھ ہر سیاسی بندہ مزاق کر رہا ہے اس دفعہ الکشن بائکاٹ کرو کسی کو ووٹ نہیں دو یہ لوگ الکشن کے ٹائم میں اکے ہزاروں واعدے کرتے ہے بعد میں اپنا اصل چہرہ دیکھا دیتے ہے جب تک اپ لوگ روڈ میں نکل کر ان لوگوں سے اپنا حق نہیں چھین لوگے تب تک کچھ نہیں ملنا اپکو۔۔۔۔۔۔

آج مورخہ 29 مارچ 2024 کو گاؤں غٹولتی کے عوام کا ایک ہنگامی اجلاس بحوالہ تحقیقات سکیم بحالی مین روڈ غٹولتی اشکومن کے بارے...
29/03/2024

آج مورخہ 29 مارچ 2024 کو گاؤں غٹولتی کے عوام کا ایک ہنگامی اجلاس بحوالہ تحقیقات سکیم بحالی مین روڈ غٹولتی اشکومن کے بارے ہوا۔ 2022 کے طوفانی بارشوں کی وجہ سے گاؤں ہذا کا مین روڈ کہی مقامات پر بلاک ہوا تھا جس کے بعد گاؤں هذا کی یوتھ اور والینٹیرز نے اپنی مدد آپ روڈ کی بحالی کا کام کیا اور جزوی طور پر گاڑیوں اور پیدل چلنے والوں کے لیے واہ گزار کیا تھا۔ سابق وزیر آعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے دورہ اشکومن خاص پر عوام غٹولتی کی گزارش پر سابق چیف منسٹر نے گاؤں ہذا کے روڈ کی مرمت کے لیے فنڈ دینے کا وعدہ کیا تھا اور بعد میں 35 لاکھ روپے مختص کے گئے اب چونکہ اس سکیم کی لوکیشن تبدیل کر کے نالہ غٹوم کے لیے روڈ بنایا جارہا حلانکہ وہاں پر کوئی انسانی آبادی مقامی رہاہش پذیر بھی نہیں ہے صرف آلو اور گھاس لانے کی خاطر گاؤں کے 130 گھرانوں اور 900 سے زیادہ انسانی آبادی کو مکمل نظر انداز کیا گیا ہے لہذا گاؤں کے تمام عوام کی جنانب سے جناب ڈپٹی کمشنر صاحب ضلع غزر اسسٹنٹ کمشنر پونیال اشکومن اور ایکسین بی اینڈ آر سے گزارش ہے کہ اس سکیم کی لوکیشن تبدیل کرنے میں ملوث تمام افراد کے بارے تحقیقات کئے جائے اور انہیں کڑی سے کڑی سزا دی جائے اور گاوٴں ہذا کے روڈ کے لیے مختص کردہ فنڈ کو روڈ پر ہی لگانے کے احکامات جاری کرے تو مہربانی ہوگی۔

ضلع غذر کے  علاقے اشکومن میں صدیوں پرا نئ روایتی رسم تخم ریزی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے. اس خبصورت موقعے اپ سب کو دل...
26/02/2024

ضلع غذر کے علاقے اشکومن میں صدیوں پرا نئ روایتی رسم تخم ریزی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے. اس خبصورت موقعے اپ سب کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہے..💞

28/01/2024
28/01/2024

ماضی جیسا بھی ہو مت گھبرائیں....
مستقبل کہیں سے بھی ہرا ہو سکتا ہے۔۔۔
اور زندگی کہیں سے بھی شروع ہوسکتی ہے۔۔۔
آپ بے بس،کمزور ہیں.....
آپ کا رب نہیــں ۔
بس امید،صبر اور ہمت سے جڑے رہیں۔
کہ یہی زندگی ہے

گاؤں غٹولتی کی جانب سے اپ سب کو نیا سال مبارک ہو...... اس امید کے ساتھ کہ سال 2024 ہمارے لئے ڈھیروں خوشیاں اور برکتیں لے...
31/12/2023

گاؤں غٹولتی کی جانب سے اپ سب کو نیا سال مبارک ہو...... اس امید کے ساتھ کہ سال 2024 ہمارے لئے ڈھیروں خوشیاں اور برکتیں لے کر آئے گا۔ ہماری دعا ہے کہ یہ سال ہمارے ملک و قوم کے لئے بھی خوشحالی و ترقی کا سال ثابت ہو۔..

ہر کام میں کریڈیٹ لینے کے لے اپ پیش پیش ہوتے ہو وہاں کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیو نہیں کرتے ہو۔۔۔...
21/11/2023

ہر کام میں کریڈیٹ لینے کے لے اپ پیش پیش ہوتے ہو وہاں کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیو نہیں کرتے ہو۔۔۔۔۔۔۔؟ کوٹ سے غٹولتی تک روڈ ریپیرنگ کےلے پانچ لاکھ کا ٹنڈر ہوا تھا ٹکھدار نے چالیس ہزار کا کام کروایا باقی چارلاکھ ساٹھ ہزار ٹکھدارصاب ہڑپ کر گیا کسی نے پوچھا تک نہیں ہم نے کہی بار آواز اٹھایا کسی نے ہماری ایک نہ سنی آپ دونوں کی طرف سے مسلسل خاموشی دیکھنے کو ملی ہمیں سمجھ اس بات کی نہیں آتی آپ ٹکھداروں کے سامنے کیو بےبس ہوتے ہو۔۔۔۔۔۔۔؟

23/10/2023

وادی غٹولتی سے امیر بیک کا ایک خبصورت کلام.....💞

16/10/2023

محبت اور شوق کے بفیر ہر موسیقی شور ہے ہر رقص پاگل پن ہے ہر عبادت بوجھ ہے

گاوں غٹولتی سے پہلی مرتبہ   عرفان شاہ افرلقہ کے لے روانہ ہماری نیک خواہشات اور دعائے اپ کے ساتھ ہے امید ہے امیر حمزہ صاح...
07/10/2023

گاوں غٹولتی سے پہلی مرتبہ عرفان شاہ افرلقہ کے لے روانہ ہماری نیک خواہشات اور دعائے اپ کے ساتھ ہے امید ہے امیر حمزہ صاحب اس پسمندہ گاوں سے مزید نوجوانوں کو روزگار کے موقئع فرہم کریں گا اور اللہ کے فضل کرم سے بیروز گاری کا ختمہ ہو گا..

02/09/2023

اج سے پانچ مہنے پہلے گاوں غٹولتی روڈ ریپرنگ کے لے پانچ لاکھ کا ٹھکہ ایک ٹھکدار کو دیا گیا ٹھکدار نے روڈ کی صفائی کا ٹھکہ مقامی مزدروں کو 50ہزار میں دیا مزدور نے روڈ کی صفائی کا ٹھکہ 5 دن میں مکمل کر کے ٹھکدار کے حوالہ کئے بعد میں یوتھ کے جوانوں کی عاطف سلمان سے بات ہوئی تو عاطف سلمان نے کہا روڈ کا ٹھکہ 5لاکھ کا ہے ٹھکدار سے میری بات ہوئی وہ کام دوبارہ کروائے گا لیکن پانچ مہنے گزر گئے ابھی تک ٹکھدار کا پتہ نہیں چل اگے سردیاں آرہی ہے ٹھکدار سے اپیل کرتے روڈ کا کام مکمل کروائے ورنہ گاوں غٹولتی کے عوام احتجاج کرنے پے مجبور ہو جائے گے...
Atif Salman Zaffar Muhammad Shadumkhail Official Zaffar Muhammad Shadumkhail supporter Atif salman Official

فلم فھورا پھوری سیزن تھری اس وقت اشکومن کے آخری گاوں غٹولتی سے 15 کلومیٹر دور خوبصورت نالہ ہندس میں جاری ہے انشااللہ بہت...
13/08/2023

فلم فھورا پھوری سیزن تھری اس وقت اشکومن کے آخری گاوں غٹولتی سے 15 کلومیٹر دور خوبصورت نالہ ہندس میں جاری ہے انشااللہ بہت جلد دیکھنے کو ملے گی.. 🌷💞

11/07/2023

جان بوجھ کر گلگت بلتستان کو ایک بار پھر فرقہ واریت کی آگ مں دھکیلا جارہا ہے,جی بی کے نوجوانوں کو دشمن کی چال کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔

Incredible Utter Lake
16/04/2023

Incredible Utter Lake

20/03/2023

دنیا بھر کے امن پسندوں اور محبت کرنے والے دلوں کو نوروز کی خوشیاں مبارک۔

Address

Village : Ghotolti, PO : Momin Abad, TEhsil ; Ishkoman
Gilgit
15200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghotolti valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghotolti valley:

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Gilgit

Show All