Kunjokushall,Nagar

Kunjokushall,Nagar social work and tourism guidance

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوس ناک خبر😭😭سید محمد مجتبیٰ کاظمی ولد سید شبر حسین کاظمی سکنہ کا...
01/12/2024

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس ناک خبر😭😭
سید محمد مجتبیٰ کاظمی ولد سید شبر حسین کاظمی سکنہ کاظم آباد نگر خاص اچانک اس فانی دنیا سے رحلت کر گئے ہیں
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ بھائی کو جنّت لفردوس
میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
۔۔۔۔امین ۔۔۔😭😭😭😭😭😭

تمام دوست احباب سے نماز وحشت کی اپیل ہے

پھر وہی شام کا منظر!💔 بچے ایمبولینس کے زخمیوں پر پتھر مار رہے ہیں۔  جن حرامزادوں نے رسول کی بیٹی کا گھر جلایا ہو انکے پی...
21/11/2024

پھر وہی شام کا منظر!💔
بچے ایمبولینس کے زخمیوں پر پتھر مار رہے ہیں۔ جن حرامزادوں نے رسول کی بیٹی کا گھر جلایا ہو انکے پیروکار شیعوں پر کیسے رحم کرسکتے ہیں

18/11/2024

گزشتہ دنوں وقوع پذیر ہونے والے حادثات میں زخمی افراد میاچھر سے گلگت جانے والی ہائی ایس میں سوار تمام افراد اور جو بھی مریض ہیں اللّٰہ تعالٰی ان سب کو بحق معصومین شفاء کلی عطاء فرمائے آمین

الحمدللہ شکر "Konjuk Development organization"(KDO)کنجک قبیلہ ضلع نگر اور ضلع ہنزہ سے تعلق رکھنے والے قابل فخر افسران۔جن...
10/11/2024

الحمدللہ شکر
"Konjuk Development organization"
(KDO)
کنجک قبیلہ ضلع نگر اور ضلع ہنزہ سے تعلق رکھنے والے قابل فخر افسران۔
جناب ارشاد حسین ایڈیشنل سیکرٹری فائنانس
جناب عبداللہ جعفر ڈپٹی سیکرٹری ہوم اینڈ پریزن ،جناب محمد عیسیٰ ایس ای(پروجیکٹ ڈائریکٹر)،جناب محمد حسن ڈی ڈی لوکل گورنمنٹ،جناب ڈاکٹر محمد حسین شیرعلوی،جناب ڈاکٹر اعجاز ایوب اور جناب حاجت حسین کے حال ہی میں اعلیٰ سکیلز میں ترقی پانے اور محترم حسین علی ایڈیشنل سیکرٹری کے مدت ملازمت سے سبکدوش ہونے کے ساتھ مرکزی دفتر کنجک ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں ضلع نگر کے علاؤہ ضلع گلگت سے تعلق رکھنے والے قبیلہ کے معزز ممبر جناب اکبر حسین نے شرکت فرماکر پروگرام کو رونق بخشا دعا ہے اللہ پاک جس وزن اور مشن کو لے کر آگے بڑھے ہیں اس میں کامل کامیابی عطاء فرمائے۔
امین۔

05/10/2024
02/10/2024

سلام ہو عالم اسلام کے علمبردار ۔ (ایران)

02/10/2024
23/09/2024

چھمر بکور
18000ہزار بلندی پر۔

23/09/2024

معروف منقبت خواں جناب مبارک حسین نگری بمناسبت ولادت باسعادت حضرت محمد ص کے موقع پر 18000 بلندی چھمر بکور مولا کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کررہے ہیں۔

نبیوں کے ناموں میں نام محمدﷺ‏عیاں کر رہا ہے مقام محمدﷺ‏جہاں سر جھکے وہ مقام خدا ہے‏جھاں دل جھکے وہ مقام محمد۔فرمان امام ...
17/09/2024

نبیوں کے ناموں میں نام محمدﷺ
‏عیاں کر رہا ہے مقام محمدﷺ

‏جہاں سر جھکے وہ مقام خدا ہے
‏جھاں دل جھکے وہ مقام محمد۔
فرمان امام خمینی رحمت اللہ علیہ
12 تا 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت امت مسلمہ کے طور پر مناؤ
تمام عالم اسلام کو ولادت حضرت رسول خدا ﷺ بہت مبارک ہو۔

13/09/2024

تمام شیعیان علی کو عید زہرا بہت بہت مبارک۔

04/09/2024

اسلام علیکم
گزشتہ روز مرحوم فدا حسین ساکن کنجوکشل کی ناگہانی موت پر جن جن افراد نے دکھ کی اس مشکل گھڑی میں دن رات ساتھ دیا بلخصوص سکندرآباد کے مومنین اور بلاخص کھئی نگر خاص کے مومنین کا انتہائی شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنے تمام تر مصروفیات کو بالائے طاق رکھ کر پوری رات میت کے ساتھ گزارا
منجانب: اہلیان کنجوکشل

اِنَّا للہ وَاِنَّآ اِلَیہِ رَاجِعُونَ😭اللہ تعالی مرحوم استاد فدا حسین  کے سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرح...
03/09/2024

اِنَّا للہ وَاِنَّآ اِلَیہِ رَاجِعُونَ😭
اللہ تعالی مرحوم استاد فدا حسین کے سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کی المناک موت کا گہرا صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔
اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اپنے جوارِ رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے (آمین)

Address

Talib Abad Kunjokushall
Gilgit
VILLAGEKUNJOKUSHALLP/ONAGAR1DISTTNAGAR

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03111441142

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kunjokushall,Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share