
09/05/2025
شہزاد علی کو ڈی سی کسٹمز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ وفاقی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اولام آباد نے نوٹفکیشن جاری کردیا۔ شہزاد کا تعلق سمائر نگر گلگت بلتستان سے ہے۔
محترم شہزاد علی صاحب بطور ڈی سی کسٹمز ترقی پانے پر نگر قوم کی طرف سے آپ اور آپکے پوری خاندان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔