میرا پاکستان
اور اسکی شان
گلگت بلتستان❤️
#GilgitBaltistanBeauty #gilgitbaltistanheaven #gilgit_heaven_on_earth #gilgitvalley #gilgitbaltistanpakistan #Gilgit #gilgitbaltistan #ghizergilgitbaltistan #shandurpolofestival #KhyberPakhtunkhwa
Gilgit city 🏔️😍
#gilgitbaltistan
#gilgitvalley
#gilgitbaltistanheaven
#gilgit_heaven_on_earth
#gilgitbaltistanpakistan
#Gilgit
#GilgitBaltistanBeauty
شندور پولو فیسٹیول اس سال 28 جون کو منعقد ہو رہا ہے۔
#shandurpolofestival #Chitral #KhyberPakhtunkhwa #gilgitbaltistan #ghizergilgitbaltistan #Gilgit
واکھی گلوکارہ نور جہاں کی سریلی آواز میں واکھی زبان میں ایک خوبصورت گانا۔
#wakhi
شندور پولو فیسٹیول اس سال 28 جون کو منعقد ہو رہا ہے۔
#shandurpolofestival #Chitral #KhyberPakhtunkhwa #ghizervalley #PhanderValley
Prince Rahim at karimabad Hunza…..
وادی یسین غذر کے اندر واقعی ایک خوبصورت ترین جھیل جسے مکولی جھیل کہتے ہیں جو حال ہی میں ڈسکور ہوا ہے جہاں ابھی تک بہت کم لوگ گئے ہیں۔ بائیک رز احباب کے لئے یہ ایک پرفیکٹ جگہ ہے۔ باقی تمام تفصیلات اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں 😍😍
#fyp #fypシ #fypage #fypシ゚viral #fypdongggggggg #foryou #foryou page #foryourpage #foryoupageofficiall #foryoupage❤️❤️ #hunza #salmanhaiderkhan #misatalpur #viral #viralvideo #viraltiktok #goviral #camping #campinglife #mountain #nature #gilgitbaltistan #skardu #nagarvalley #swat #islamabadian #explore #explorepage #fbshorts #fbreels #facebookreels #facebookvideo
Skardu is Heaven ❤️🇵🇰
#skardu #SkarduValley #heavenonearth #gilgitbaltistan #world
Shirazi favourite palyer Shoaib Akhtar 💗
Shirazi Village Vlog
#peace #travelblogger #vlogger #passion #mountainlife #Vlogging #kashmirvalley #shootdiaries #KPKTourism
سنو کیپڈ ایڈوینچر کلب جو کہ سرمائی کھیلوں کا روح رواں ہے اس سال انڈس ونٹر سپورٹس فیسٹیول کے تھیم سے ایونٹ کا انعقاد کررہا ہے جو کہ اس میگا ایونٹ کے تسلسل کا تیسرا ایونٹ ہے۔ کلب علاقے میں صحتمند سرگرمیوں کے انعقاد سے سرمائی کھیلوں کے ذریعے موسمیاتی تبدیلیوں کے کے بارے میں آگاہی مہم کی بھی چلا رہا ہے۔
اس سال یہ ایونٹ جنوری کے دوسرے ہفتے میں منعقد ہورہا جن میں مختلف سرمائی کھیلوں کے ساتھ ساتھ علاقائی کھیل بھی کھیلے جائیں گے۔
Shangrila Resort Skardu 🇵🇰💖
#DiscoverGB
#BeautifulPakistan
#ghizervalley
#gilgitbaltistan
Hunza Gilgit Baltistan.
#Hunza
#hunzavalleypakistan#hunzatrip#hunzaheaven#home#happy
#pakistanidrama #pakistani #chitralvalley Chitral
Ghizer the most Beautyful District Gilgit Baltistan.
#ghizervalley #Ghizer #ghizergilgitbaltistan
Ghizer valley the land of beauty .
Video credit goes to mehwish
Follow for more song 😍😍
#khowarsongs #khowarfunqadar #reels
وادی نازبر ایک خوبصورت وادی ہے جو غذر یاسین میں واقع ہے اور غذر شہر سے تقریباً 55 کلومیٹر دور ہے۔ یہ اپنی شاندار قدرتی خوبصورتی، کرسٹل صاف پانی کی ندیوں اور گرمیوں میں کھلنے والے رنگین پھولوں کے لیے جانا جاتا ہے۔
وادی نازبر ایک مشہور سیاحتی مقام بھی ہے اور بہت سے پیدل سفر کرنے والوں اور ایڈونچر کے متلاشیوں کو اپنی طرف راغب کرتی ہے جو ہائیکنگ، اسکیئنگ اور ٹریکنگ جیسی سرگرمیوں میں شامل ہونے کے لیے وادی کا دورہ کرتے ہیں۔ اگر آپ وادی نازبر کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو، وادی نازبر یقینی طور پر ایک ایسی جگہ ہے جسے آپ اپنے سفر کے پروگرام میں شامل کرنے پر غور کریں۔