میرا چک 154گ ب تحصیل گوجرہ

میرا چک 154گ ب تحصیل گوجرہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from میرا چک 154گ ب تحصیل گوجرہ, Tourist Information Center, Gojra.
(1)

30/03/2024
26/03/2024

ایم پیغام
محفل پاک چک نمبر 154گ ب کی جامعہ مسجد غوثیہ میں ہونے جا رہی ہے مشہور و معروف نعت خواں احمد علی حاکم تشریف لا رہے ہیں بروز بدھ تین تاریخ

انا للہ و انا الیہ راجعونبابا محمد معراج دین ( بابا محمد اسماعیل برفی والے مرحوم کے بھائی) 154 گ۔ب ڈھوٹیاں میں وفات پا چ...
09/03/2024

انا للہ و انا الیہ راجعون
بابا محمد معراج دین ( بابا محمد اسماعیل برفی والے مرحوم کے بھائی) 154 گ۔ب ڈھوٹیاں میں وفات پا چکے ہیں انکی نماز جنازہ آج بعد از نماز ظہر نئی آبادی والے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

154 گ۔ب ڈھوٹیاں والے روڈ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔5 کلومیٹر روڈ 12 فٹ چوڑا ہوگا جو کہ پل 178 گ۔ب سے لے کر 154 گ۔ب...
03/02/2024

154 گ۔ب ڈھوٹیاں والے روڈ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔5 کلومیٹر روڈ 12 فٹ چوڑا ہوگا جو کہ پل 178 گ۔ب سے لے کر 154 گ۔ب ڈھوٹیاں سے گزرتا ہوا 155 گ۔ب چاہلاں تک جائے گا۔اس روڈ کی تعمیر کا کریڈیٹ چوہدری لیاقت علی جٹ اور چوھدری الطاف مصطفیٰ جٹ گوہر ٹیکسٹائل انٹرنیشنل والے انکو جاتا ہے جنہوں نے اپنے گاؤں سے محبت کا ثبوت دیتے ہوئے اس روڈ کی تعمیر میں خصوصی دلچسپی لی۔ہم اہل دیہہ 154 گ۔ب ڈھوٹیاں والے انکی اس کی خصوصی کاوش کو قدر کی نگاہ ہے دیکھتے ہیں اور دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

چھ دن پہلے کی چیک کریں خبر پانچ کلومیٹر کا سڑک کا ٹوٹا بننا تھا رات کا ٹھیکے دار سامان اور عملہ لے کر باسانی نواہی گاؤں ...
26/01/2024

چھ دن پہلے کی چیک کریں خبر پانچ کلومیٹر کا سڑک کا ٹوٹا بننا تھا رات کا ٹھیکے دار سامان اور عملہ لے کر باسانی نواہی گاؤں 154 گ ب سے فرار

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎علی احمد ( میاں دلبر حسین غلام رسول ٹیکسٹائل ملز 154 گ۔ب ڈھوٹیاں والے) انکا...
21/01/2024

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎
علی احمد ( میاں دلبر حسین غلام رسول ٹیکسٹائل ملز 154 گ۔ب ڈھوٹیاں والے) انکا ڈرائیور قضائے الٰہی سے وفات پا چکا ہے۔اللہ مرحوم کی بخشش فرمائے۔

19/01/2024

اہم خبر
چند دنوں بعد چک نمبر 154 گ ب کی سڑک کا کام شروع ہونے لگا ہے کارپٹ روڈ 178گ ب کے پل سے لے کر پانچ کلومیٹر کا ٹوٹا بننے لگا ہے کچھ ٹوٹا گاؤں کا بیچ میں چھوڑ دینے ہیں پانچ کلومیٹر کا ٹوٹا ایک ساتھ مکمل بننا چاہیے نہیں تو ٹھیکے دار ذمہ دار ہوگا باقی تفصیل چند دنوں بعد متوجہ رہیں

انا للہ وانا الیہ راجعونمحمد رمضان عرف چاچا جاناں  (اویس الیکٹریشن کے والد)   چک نمبر 154 گ ب میں انتقال کر گئے ان کی نم...
09/01/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون

محمد رمضان عرف چاچا جاناں (اویس الیکٹریشن کے والد) چک نمبر 154 گ ب میں انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

24/12/2023

گوجرہ تھانہ صدر کی حدود میں ایک دن میں سات واردات مونگی بنگلہ کے پاس نہر گوگیرہ برانچ پر 154 گ۔ب ڈھوٹیاں کے وسیم منظور نامی راہ گیر سے واردات ہوئی ہے۔ڈاکو نقدی اور موبائل لے کر فرار۔

02/11/2023

گوجرہ۔۔اڈا نواں لاہور کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دوکاندار زخمی ڈکیتی کی کوشش ناکام ۔۔

میاں وسیم اسلم بیوروچیف رائل نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ رابطہ نمبر ۔03401004846

01/11/2023

گوجرہ عطائی ڈاکٹر کے انجیکشن لگانے سے ننھا بچہ موت کی آغوش میں چلا گیاوقوعہ تھانہ صدر کی حدود میں واقع اڈا بشیر آباد پر پیش آیا 156 گ۔ب پدری کے سید فاروق کا چھ سالہ بیٹا سید فیضان بیمار گھر والے اس کو اڈا بشیر آباد پر شفیق میڈیکل ہال پر لے کر گے ڈاکٹر شفیق نے فوراً انجیکشن لگایا جا کے پانچ منٹ بعد سید فیضان وہیں دم توڑ گیاننھے فیضان کی موت پر 156 پدری کے اہل سادات غم سے نڈھال ہو گےڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ نے نوٹس لیتے ہوئے میڈیکل ہال کو سیل کر دیا

03/09/2023

گوجرہ تھانہ صدر کی حدود میں چک نمبر 98 ج ب مبینہ رقبہ کے تنازعہ پرمسلح افرادنے فائرنگ کر کے ایک شخص کو موت کی نیندسلا دیا ملزمان موقع سے فرارہو گئے ۔

میاں وسیم اسلم این اے این 24 نیوز بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ رابطہ نمبر۔ 03401004846

02/09/2023

گوجرہ مر کر بھی مردوں کو چین نصیب نہیں ہوا نواحی گاؤں 155 گ۔ب چاہلاں میں بااثر افراد نے قبرستان میں گڑھا کھود کر نالیوں کا گندا پانی ڈالنا شروع کر دیا دیہاتیوں کی ارباب اختیار سے مدد کی اپیل

میاں وسیم اسلم این اے این 24 نیوز بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ رابطہ نمبر۔ 03401004846

01/09/2023

گوجرہ۔سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے 4 ملزمان گرفتار ناجائز اسلحہ برآمد .

میاں وسیم اسلم این اے این 24 نیوز بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ رابطہ نمبر۔ 03401004846

01/09/2023

پولیس اہل کار کی لوٹ مار گوجرہ. پولیس کانسٹیبل نے ایس ایچ او بن کر پٹرولنگ شروع کر دی ذاتی دوستوں کو رینٹ پر کار لیے ناکے لگا کر مبینہ طور پر لوٹ مار بھی کرتے رہے.

میاں وسیم اسلم این اے این 24 نیوز بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ رابطہ نمبر۔ 03401004846

29/08/2023

گوجرہ۔پاکستان اشرافیہ و چوروں کے لیے جنت جبکہ غریب عوام کے لیے دوزخ کا نچلہ حصہ بن گیا شہریوں کو موٹروے پر احتجاج کرنا مہنگا پڑ گیا تھانہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج

میاں وسیم اسلم این اے این 24 نیوز بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ رابطہ نمبر۔ 03401004846

28/08/2023

گوجرہ مال مفت دل بےرحم کی مثال میونسپل کمیٹی کے آفسران نے قاٸم کردی آفسران دفتر میں حاضر ہوں یا غاٸب اے سی سارا دن چلتے رہتے ہیں شہریوں کا مبینہ کرپٹ آفسران کےخلاف کاررواٸ کا مطالبہ

میاں وسیم اسلم این اے این 24 نیوز بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ رابطہ نمبر03401004846

ٹوبہ ٹیک سنگھ بجلی بلوں کے خلاف احتجاج ایم فور موٹر وے بند
28/08/2023

ٹوبہ ٹیک سنگھ بجلی بلوں کے خلاف احتجاج ایم فور موٹر وے بند

27/08/2023

ٹوبہ ٹیک سنگھ مدعی مقدمہ کا ٹوبہ پولیس کو خراج تحسین

میاں وسیم اسلم این اے این 24 نیوز بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ رابطہ نمبر 03401004846

26/08/2023

ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈی پی او ٹوبہ سید کرار حسین کی پریس کانفرنس

میاں وسیم اسلم این اے این 24 نیوز بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ 03401004846

26/08/2023

ٹوبہ ٹیک سنگھ اور گردونواح میں موسلا دھار بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا

میاں وسیم اسلم این اے این 24 نیوز بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ 03401004846

25/08/2023

ٹوبہ ٹیک سنگھ کمالیہ روڈ پر ہائی ایس کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر حادثہ میں چار افراد جان بحق چھ زخمی ہاسپٹل منتقل

میاں وسیم اسلم این اے این 24 نیوز بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگ رابطہ نمبر۔ 03401004846

25/08/2023

گوجرہ میں 15 سالہ باغ ملازم کو مزدوری مانگنا مہنگا پڑ گیا افسوسناک واقعہ تھانہ صدر کے علاقے 156 گ ب میں پیش آیا

میاں وسیم اسلم این اے این 24 نیوز بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگ رابطہ نمبر۔ 03401004846

24/08/2023

گوجرہ میں گھریلو جھگڑا ایک اور قیمتی جان نگل گیا 306 ج ب بوتالہ میں 32 سالہ نوجوان نے زہر نگل لیا،

میاں وسیم اسلم این اے این 24 نیوز بیوروچیف ٹوبہ ٹیک سنگھ رابطہ نمبر 03401004846

Address

Gojra

Telephone

+923401004846

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میرا چک 154گ ب تحصیل گوجرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Gojra

Show All