zeeshanjutt707

zeeshanjutt707 *سرٹیفکیٹ صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا ہے جو یہ ثابت کرتا ہے کہ آپ تعلیم یافتہ ہیں، لیکن یہ ثابت نہیں کرتا کہ آپ تربیت یافتہ بھی ہیں.،*

11/07/2024

پشاور ائیرپورٹ سعودی ائر لائن میں آگ ہنگامی دروازہ کھول کر حجاج کو بحفاظت نکال لیا گیا کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا الحمدللہ۔

03/07/2024
13/12/2023

ایک اچھا سا دربار بنانے پر کتنا خرچہ آ جاۓ گا؟؟

16/05/2023

مرحوم مشاہد اللہ خان نے کہا تھا

ڈبو آج تم بہت باتیں کرتے ہو، جب تم لوگوں کی باری آئی تمہارے آنسو پونچھنے والا بھی کوئی نہیں ہوگا

15/05/2023
15/05/2023
14/05/2023

ان شاءاللہ ❤️

07/01/2023

وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ(۴)
اور ہم نے تمہاری خاطر تمہارا ذکر بلند کردیا۔(القرآن)❤️
سلام یا محمد ﷺ🙏
اللہ پاک کی ذات دونوں دوستوں کی بمعہ فیملی اپنی اور اپنے محبوب ﷺ کی بارگاہ میں حاضری قبول و منظور فرمائے🙏❤️

24/08/2022

*جس خیمے کی قیمت دو دن پہلے (4000) چار ہزار روپے تھی آج الحمداللہ* *صدقے، خیرات، رحم دلی، صلہ رحمی ، بھائی چارے، حقوق العباد، احساس سے لبریز مسلمانوں نے اس* *خیمے کی قیمت (7000) سات ہزار روپے کر دی ہے*
*ہمارے پیارے پاکستانیوں کے انسانیت پسند رویے کی ایک چھوٹی سی* *جھلک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک عزیز نے بتایا*
*خوف خدا نہیں کیا یہ پانی تمہاری طرف نہیں آسکتا ڈرو اس گھڑی سے قیامت کے دن کیا منہ لیکر اللہ کے سامنے جاو گے*

Address

Gojra
56000

Telephone

+923047282125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zeeshanjutt707 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to zeeshanjutt707:

Videos

Share

Category


Other Travel Agencies in Gojra

Show All