Travel with Qamar

Travel with Qamar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Travel with Qamar, Travel Company, Gojra.

02/01/2024

Swat kalam valley Pakistan 🇵🇰

08/10/2023
06/09/2023

انشاءاللہ۔۔۔. اے سی لگثرری ٹرانسپورٹ لزیز کھانے اور ہوٹلز کے ساتھ دو قیام جو مہنگے آپریٹرز نہ دے سکیں د
چارجز..13500 فی پرسن اور کپل چارجز 30000 ہیں
=====================================

⬅️پہلا دن... مظفرآباد.پٹہکہ، دھانی واٹر فال نیلم جہلم ہائیڈرو پروجکٹ چلہانہ سیکٹر لائن اف کنٹرول مقبوضہ کشمیر
⬅️دوسرا دن.. شاردہ، کیل، اڑنگ کیل، جیپ رائڈ ، رتی گلی
⬅️تیسرا دن... کٹن واٹر فال ،کشمیر واٹر فال کوہالہ پل اور واپسی
=====================================
👈پیکج میں دو رات کے کھانے اور تین ناشتے شامل ہیں
ایکسٹرا کولڈ ڈرنک منرل واٹر، چائے روم سروسز یاکچھ بھی پیکج میں شامل نہیں
🍝پہلا کھانا چکن قورمہ /کڑاہی کولڈ ڈرنک
🍢دوسرا کھانا.. چکن تکہ یا سیخ کباب کولڈ ڈرنک
🍝ناشتے میں چائے آملیٹ پراٹھا حلوہ چنے الو بھجیا تین دنوں میں بدل بدل کر ہوں گے سب ایک دن نہیں
⬅️روم شیئرنگ 4/5لوگ ہوں گے بیڈ+میٹرس
⬅️سفر کے لیے گاڑی اے سی کوسٹر یا گرینڈ کیبن

=====================================
👈روانگی فیصل آباد 10 بجے رات ٹریول ود قمر ٹوورز. گوجره
⬅️بکنگ 50فیصد ایڈوانس کے ساتھ ہمارے دفاتر یا آنلائن بنک اکاؤنٹ جاز کیش ایزی پیسہ سے کروا کر رسید حاصل کی جا سکتی ہے
⬅️چائلڈ پالیسی.. 3سال تک بچے فری ہیں تین سے 8 سال تک ہاف چارجز ہوں گے اس سے بڑے بچے کی فل ٹکٹ ہوگی
=====================================
✖️انتباہ.... کسی بھی ٹورسٹ کو کسی بھی جگہ دریا میں نہانے کی اجازت بالکل نہیں
⬅️ہر ٹورسٹ کے پاس اصلی شناختی کارڈ ہونا لازم ہے
⬅️ٹور گائیڈ کی ہدایات پر عمل آپ کی جان و مال کی حفاظت کو مقدم رکھے گا
⬅️خدانخواستہ بارشوں یا لینڈ سلائڈنگ اتفاقی حادثہ کی صورت میں ادارہ صرف فرسٹ ایڈ دینے کا مجاز ہے کچھ بھی ایکسٹرا خرچہ ٹورسٹ خود برداشت کرے گا
⬅️پیکج میں جیپ چارجز انٹری ٹکٹ وغیرہ شامل نہیں
⬅️منشیات ساتھ لے جانے کی کسی طور اجازت نہیں اگر کسی سے دوران چیکنگ برآمد ہوئی تواسکا خود زمہ دار ہوگا
⬅️ٹائم کی پابندی ہر صورت لازم ہے کسی بھی پوائنٹ پر دئیے گئے ٹائم پر واپسی لازمی ہوگی. ورنہ ہوٹل واپس پہنچنے کا بندوبست خود کرنا ہوگا
⬅️پوسٹ پر درج تمام تفصیلات اردو میں درج ہیں جسے ہر کوئی باآسانی پڑھ سکتا ہے. میں نہیں پڑھا قابل قبول نہیں ہوگا
⬅️کسی بھی قسم کی شکایت کمپنی مالک میاں عدیل کو خود کى جا سکتى
ہے 03367575232
بکنگ رابطہ نمبر۔قمر 03017100197

ناران میں سیزن کا اختتام ممبرز ناران آنا ہے تو 20 اکتوبر سے پہلے پہلے آ جاو کیونکہ اس کے بعد کسی بھی وقت تیز برفباری سے ...
03/09/2023

ناران میں سیزن کا اختتام

ممبرز ناران آنا ہے تو 20 اکتوبر سے پہلے پہلے آ جاو کیونکہ اس کے بعد کسی بھی وقت تیز برفباری سے راستے بند ہو سکتے ہیں ۔
یکم نومبر کو ناران سیاحوں کے لئے بند کر دیا جائے گا ۔
ناران میں چھوٹے ہوٹل بند ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔ 80 فیصد کمرے خالی پڑے ہیں 500 سے 1000 میں بہترین کمرہ مل رہا ہے ۔
دن کا درجہ حرارت 8 سے 12 ڈگری اور رات کا 2 سے 4 ڈگری چل رہا ہے ۔
بابو سر ٹاپ پر جانے والے سیاح احتیاط برتیں سال کے اس حصے میں اس راستے پر چور اور ڈاکو کافی ہوتے ہیں گزشتہ سالوں میں ان دنوں میں فیملیز کے ساتھ لوٹ مار کے کافی واقعات رپورٹ ہوئے ہیں ۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ناران پولیس سردی کی وجہ سے ناران بازار تک محدود ہو کہ رہ جاتی ہے ۔
برفباری ابھی تک بابوسر ٹاپ اور وادی کے دوسرے بلند پہاڑوں پے ہو رہی ہے ۔ ناران اور جھیل سیف الملوک اور شوگران میں 15 اکتوبر کے بعد برفباری شروع ہو جائے گی۔

🇵🇰03457100197

Address

Gojra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Qamar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Gojra

Show All

You may also like