04/05/2022
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*عید الفطر اور اسکی خوشیاں مبارک*
*اللہ تبارک تعالی آپکی جان، مال، ایمان، آبرو، روزی، رزق، علم، عمل، گھر، کاروبار، دسترخوان، اولاد، زندگی، خوشیوں، عبادات، تقوی، اخلاص، اخلاق، عاجزی، انکساری اور عمر میں برکتیں، رحمتیں، وسعتیں، رفعتیں، اورعروج و بلندیاں عطاء فرمائیں اور آپکی رمضان المبارک کی عبادات کو قبول فرمائیں.*
*ربِ ذوالجلال دنیا و آخرت میں وه مرتبہ، شان و شوكت اور عزت عطا فرمائیں جو تصور سے بهی بالاتر ہو۔ اللہ تبارک تعالٰی بے اولادوں کو اولاد عطاء فرمائیں۔ رحمتوں اور برکتوں کی بارش عطا فرمائیں۔ مالک ارض و سماء آپ کا اور میرا ہمیشہ نگہبان ہوں اور صحت، تندرستی اور کامیابی عطاء فرمائیں۔ اللہ رب العزت ہر مرض، قرض، رسوائی، تنگ دستی اور ناگہانی آفات سے محفوظ رکھیں۔*
*آمین یا رب العالمین*
تکبیراتکاکثرت سےاہتمام کریں
کثرت سے درود پاک پڑھیں
❤ صلی اللہ علیہ وسلم ❤
دعا گو
حافظ قیصر وحید