Risky Routes

Risky  Routes I travel to deal with my life

23/01/2024
09/12/2023

"بہادر شاہ ظفر کا دستر خوان ملاحظہ فرمائیں"

"چاولوں میں"

یخنی پلاؤ، موتی پلاؤ، نکتی پلاؤ، نورمحلی پلاؤ، کشمش پلاؤ، نرگسی پلاؤ، لال پلاؤ، مزعفر پلاؤ، فالسائی پلاؤ، آبی پلاؤ، سنہری پلاؤ، روپہلی پلاؤ، مرغ پلاؤ، بیضہ پلاؤ، انناس پلاؤ، کوفتہ پلاؤ، بریانی پلاؤ، سالم بکرے کا پلاؤ، بونٹ پلاؤ، کھچڑی، شوالہ (گوشت میں پکی ہوئی کھچڑی) اور قبولی ظاہری۔

"سالنوں میں امید ہے میری طرح آپ نے یہ نام بھی نہ سنے ہوں گے"

قلیہ، دوپیازہ، ہرن کا قورمہ، مرغ کا قورمہ، مچھلی، بینگن کا بھرتا، آلو کا بھرتہ، چنے کی دال کا بھرتہ، بینگن کا دلمہ، کریلوں کا دلمہ، بادشاہ پسند کریلے، بادشاہ پسند دال، سیخ کباب، شامی کباب، گولیوں کے کباب، تیتر کے کباب، بٹیر کے کباب، نکتی کباب، خطائی کباب اور حسینی کباب شامل ہوتے تھے۔

"روٹیوں کی یہ اقسام شاید آپ نے انٹرنیٹ پر بھی نہ دیکھی ہوں"

۔ چپاتیاں، پھلکے، پراٹھے، روغنی روٹی، خمیری روٹی، گاؤدیدہ، گاؤ زبان، کلچہ، غوصی روٹی، بادام کی روٹی، پستے کی روٹی، چاول کی روٹی، گاجر کی روٹی، مصری کی روٹی، نان، نان پنبہ، نان گلزار، نان تنکی اور شیرمال۔

"میٹھے کی طرف نظر ڈالیے"

۔متنجن، زردہ مزعفر، کدو کی کھیر، گاجر کی کھیر، کنگنی کی کھیر، یاقوتی، نمش، روے کا حلوہ، گاجر کا حلوہ، کدو کا حلوہ، ملائی کا حلوہ، بادام کا حلوہ، پستے کا حلوہ، رنگترے کا حلوہ۔

"مربے ان قسموں کے ہوتے تھے"

۔ آم کا مربا، سیب کا مربا، بہی کا مربا، ترنج کا مربا، کریلے کا مربا، رنگترے کا مربا، لیموں کا مربا، انناس کا مربا، گڑھل کا مربا، ککروندے کا مربا، بانس کا مربا۔

"مٹھائیوں کی اقسام یہ تھیں"

۔ جلیبی، امرتی، برفی، پھینی، قلاقند، موتی پاک، بالو شاہی، در بہشت، اندرسے کی گولیاں، حلوہ سوہن، حلوہ حبشی، حلوہ گوندے کا، حلوہ پیڑی کا، لڈو موتی چور کے، مونگے کے، بادام کے، پستے کے، ملاتی کے، لوزیں مونگ کی، دودھ کی، پستے کی بادم کی، جامن کی، رنگترے کی، فالسے کی، پیٹھے کی مٹھائی اور پستہ مغزی۔

یہ مزےدار رنگا رنگ کھانے سونے اور چاندی کی قابوں، رکابیوں، طشتریوں اور پیالوں پیالیوں میں سجے اور مشک، زعفران اور کیوڑے کی خوشبو سے مہکا کرتے تھے۔ چاندی کے ورق الگ سے جھلملاتے تھے۔ کھانے کے وقت پورا شاہی خاندان موجود ہوتا تھا۔

(انتظار حسین کی کتاب ،،دلی جو ایک شہر تھا،، سے اقتباس)

The Kusk fort Minhala , Css, Chakwal
11/08/2023

The Kusk fort Minhala , Css, Chakwal

پیارے دوستو، اختیاط اور بہت اختیاط۔ زندگی سے بڑھ کر اور کوئی شے دنیا میں خوبصورت نہیں۔ سیاحت گئی تیل لینے۔ ٹریک پر سب سے...
04/08/2023

پیارے دوستو، اختیاط اور بہت اختیاط۔
زندگی سے بڑھ کر اور کوئی شے دنیا میں خوبصورت نہیں۔ سیاحت گئی تیل لینے۔ ٹریک پر سب سے پہلے اپنی جان کی پرواہ کریں۔ ٹریک پر موسم اور آپ کی طبعیت کب خراب ہو جائے ، کوئی پتہ نہیں چلتا۔ آپ قدرت سے نہیں لڑ سکتے۔ قدرت کے سامنے سر نگوں کرنے میں ہی عقل مندی ہے۔ انعام منیر کی موت کی وجہ کوئی بھی ہو مگر دکھ بھری بات یہ ہے کہ اب وہ اس دنیا میں نہیں ۔ نیا ٹریک مکمل معلومات اور اپنے گائیڈ کے بنا بالکل مت کریں ۔ ٹریک پر اپنے دوستوں کے ساتھ رہیں ۔ کسی بھی صورت ان سے الگ مت ہوں۔ اگر کسی ایک ممبر کی طبعیت خراب ہو جائے تو باقی لوگوں کی اخلاقی زمہ داری ہے کہ اسے اکیلا نہ چھوڑا جائے ۔ یار ٹریک اگلے سال بھی ہو سکتا ہے مگر کسی کی جان واپس نہیں آ سکتی۔ انعام منیر کے پاس خوراک، کیمپ ، ادویات سب کچھ تھا مگر وہ جان کی بازی ہار گیا۔ یقیناً قصور دونوں اطراف کا تھا۔ پہاڑوں پر طبعیت بحال کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ فوراً نیچے اترا جائے۔ پیارے دوستو ٹریک ،سیاحت بعد میں بھی ہو سکتی ہے۔ کسی کی طبعیت خراب ہونے پر خود غرض مت بنیں۔ اس کا ہاتھ پکڑیں اور اسے فوراً واپس لے کر آئیں۔
خدا سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین ۔

Kel to Taobut  Good news for Kashmir visitors Courtesy Pwd Neelum❤️
04/08/2023

Kel to Taobut

Good news for Kashmir visitors
Courtesy
Pwd Neelum❤️

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😭💔پہاڑوں کا شہزادہ نوجوان کوہ پیما ، شاعر و ادیب اور سکول ٹیچر انعام منیر جو...
04/08/2023

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😭💔

پہاڑوں کا شہزادہ نوجوان کوہ پیما ، شاعر و ادیب اور سکول ٹیچر انعام منیر جو کئی روز پہلے گودر پاس کالام میں ہائیکنگ کے دوران دوستوں سے بچھڑ گیا تھا انکی روح پرواز کر گئی ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلم ٹور گائیڈ کی ٹیم کی شب وروز محنت سے انکی لاش مل گئی ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور دراجات بلند فرمائے اور والدین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔

28/06/2023

بحرین کے مقام پر روڈ پر کام مکمل ہوگیا ہے اب چھوٹی اور بڑی گاڈی بااسانی آسکتی ہیں۔
سیاح بلا خوف عید پر سوات کالام کا رخ کر سکتے ہیں۔

20/04/2023
20/04/2023

بجلی کا کرنٹ لگنے پر مٹی میں دفنانے کے غلط طریقہ کار کو اپنانے کے بجائے وقت ضائع کیئے بغیر فوراً ریسکیو 1122 کو کال کریں، اسی دوران کرنٹ لگنے والے کی نبض چیک کریں اگر نبض نہیں چل رہی تو آپ خود کمیونٹی لیول پر اس کو سیدھا زمین پر لیٹا کر 12 مہینے تک کے بچے کو 2 انگلیوں کا استعمال کرتے ہوئے، 1 سال سے 8 سال تک کے بچے کو 1 ہاتھ سے اور 8 سال سے زیادہ عمر والوں کیلئے دونوں ہاتھوں کو چھاتی/سینے پر درمیان میں رکھ کر 2 انچ تک دھباتے رہیں، یاد رہے چھاتی دبانے کی رفتار اتنی ہو کہ آپ 1 سیکنڈ میں 2 دفعہ چھاتی دبا سکیں اور اس عمل کو ریسکیو 1122 ٹیم کے آپ کے پاس پہنچنے تک بار بار دہرائیں یاد رکھیں اس طریقہ سے متاثرہ شخص کی دل کی دھڑکن بحال ھونے کے قوی امکانات ھوتے ھیں جس سے آپ ایک انسان کی جان بچانے میں میں معاون ثابت ہو سکتے ھیں.

اللّٰہ پاک قرآن پاک میں فرماتا ھے:
القرآن ترجمہ: جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا۔

Way to arang kail AJK
13/04/2023

Way to arang kail AJK

11/04/2023

Naran Is Open For all Kind of Traffic & Tourists !

31/03/2023

Royal Kulfi .. New in town

28/03/2023

Spring Onions 🧅

25/03/2023

24/03/2023

kFC GUJRAT 👌

MASHAALLAH
24/03/2023

MASHAALLAH

سیاحوں کے لئے بڑی خوشخبری ناران کاغان کا راستہ چند دنوں میں اوپن ہو جائے گا... انشااللہ
23/03/2023

سیاحوں کے لئے بڑی خوشخبری
ناران کاغان کا راستہ چند دنوں میں اوپن ہو جائے گا... انشااللہ

❤️❤️
22/03/2023

❤️❤️

22/03/2023

Turkish Food 🍱

22/03/2023

QuetA Tea Cafe ☕️

21/03/2023

Ya Allah reham ...
Earthquake.....

21/03/2023

Rainy morning Behria 🌧️🌧️

21/03/2023

Lovely view sun set 🤗

21/03/2023

Role # 1 Silence

Address

Gujrat
Gujrat
50700

Telephone

+923438484314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Risky Routes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Risky Routes:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Gujrat

Show All