What is going on in Hangu

What is going on in Hangu What is going on in Hangu page is for Public of Hangu

08/08/2024

آج جمعرات 8 اگست کو میٹرک کا رزلٹ ہے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ نمبرز اور گریڈ کی چکروں میں اپنی اولاد کو ذہنی دباو کا شکار نہ کیجئے آپ کے مارے گئے طعنوں سے اپ کا بچہ اندر سے ہمیشہ کے لئے مر جائے گا۔ نمبرز تھوڑے ہے یا زیادہ اسے مبارکباد دیجئیے، حوصلہ افزائی کیجئے، مستقبل کے بارے میں اچھا مشورہ دیجئے، اس سے پوچھیے کہ وہ کیا کرنا چاہتا ہے، مستقبل کے لئے اسے اس کی مرضی کی فیلڈ میں جانے دیجئے، اس کا کندھا تپھتپھائیے، اسے یقین دلائیے کہ ہم ہمیشہ تمہارے ساتھ کھڑے ہیں۔ اور کھڑے رہیں گے ان شاءاللہ کل کو یہی بچہ اپ کا سر فخر سے بلند کرے گا۔
شکریہ

اس وقت ضلع کرم جنگ کی لپیٹ میں ہے اور ریاست خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں خدرا بس کریں
26/07/2024

اس وقت ضلع کرم جنگ کی لپیٹ میں ہے اور ریاست خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں خدرا بس کریں

03/07/2024

‏ایک حیران کن خوشخبری
چھ مہینے پہلے ہر پاکستانی ایک لاکھ پچیس ہزار کا مقروض تھا۔ اب ہر پاکستانی 95 ہزار روپے کا مقروض ہے.

یہ کرشمہ کیسے رونما ہوا؟

چھ مہینے پہلے ملک کی آبادی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 18 کروڑ تھی۔ اب مردم شماری کے بعد 24 کروڑ ہو چکی ہے۔

آبادی کا بڑھنا، مطلب قرضداروں کی تعداد کا بڑھنا ہے۔ زیادہ قرضداروں پر تقسیم ہونے کے بعد قرضہ کم ہو جایا کرتا ہے ۔ اگر پاکستان کی آبادی دو ارب تک پہنچ جائے تو ہر شخص پر قرضہ صرف پچاس روپے رہ جائے گا۔

لہٰذا ہمت کیجئیے ،
آبادی بڑھائیں ،
اپنے لئے ۔۔
قوم کے لئے ۔۔
بس یہی ایک صورت بچی ہے قرض کم کرنے کی
بلکہ قرض ختم کرنے کی 🙈😜
🥹🥹🫣😷

*نکاح*اگر بارہ تیرہ سال میں بچے بچیاں بالغ ہو رہے ہیں اور 25 - 30 سال تک نکاح نہیں ہو رہا ہے تو یہ جنسی مریض بھی بنیں گے...
30/06/2024

*نکاح*
اگر بارہ تیرہ سال میں بچے بچیاں بالغ ہو رہے ہیں اور 25 - 30 سال تک نکاح نہیں ہو رہا ہے تو یہ جنسی مریض بھی بنیں گے اور گناہ بھی کریں گے۔

*نکاح*
وقت پہ نکاح اولاد کا حق ہے ، اس میں تاخیر والدین کو گناہ گار کرتی ہے۔

*نکاح*
ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں اور یہ ایک فطری ضرورت ہے لہذا اپنے بالغ بچے بچیوں کے نکاح کا بندوبست کریں۔

*نکاح*
بھوک پیاس کے بعد بالغ انسان کی تیسری اہم ضرورت جنسی تسکین ہے ، اور جب جائز ذریعہ نہ ہو تو بچہ / بچی گناہ اور ذہنی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔

*نکاح*
بدقسمتی کی انتہا ، اسکول ، یونیورسٹیز میں بڑی بڑی لڑکیاں لڑکے بغیر نکاح علم حاصل کر رہے ہیں ، اور والدین کو نکاح کی پرواہ ہی نہیں۔

*نکاح*
انسان کی جنسی ضرورت کا واحد باعزت حل نکاح ہے ، اور اگر نکاح نہیں تو زنا عام ہوگا یہ عام فہم نتیجہ ہے۔

*نکاح*
اپنی بچیوں کے سروں پہ دوپٹہ ڈالنے کا مقصد تب پورا ہوگا جب ان کا نکاح وقت پہ ہوگا۔

*نکاح*
اللہ تعالی نے معاشرتی اعمال

 جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے یا ڈبے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی م...
27/06/2024


جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے یا ڈبے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی میں رکھ دیں۔
جب آپ سڑک پر ہوں تو انہیں کھڑکی سے باہر ان جگہوں پر پھینک دیں جہاں درخت نہیں ہیں۔ قدرت ان کا خیال رکھے گی۔ 🌱
تھائی لینڈ اور ملائیشیا جیسے ایشیائی اور بہت سے یورپی ممالک میں وہ برسوں سے اس پر عمل کر رہے ہیں اور اب ان کے پاس ہر جگہ پھل ہیں۔ یہ پھل انسانوں کے علاوہ جانور اور پرندے بھی کھائے گے۔🍐🍒🍑 🍐🍒🍑
تو آئیے ہم اپنے سرزمین پاکستان پر بیج پھینکیں، کوڑے دان میں نہیں۔ 🌳🇵🇰.

فیس بک پر کچھ لوگ پروفائل پکچرز سیو کر کے فیک آئی ڈیز بنا رہے ہیں اور پیسے مانگ رہے ہیں۔   کسی کیساتھ مالی امداد کرتے وق...
23/06/2024

فیس بک پر کچھ لوگ پروفائل پکچرز سیو کر کے فیک آئی ڈیز بنا رہے ہیں اور پیسے مانگ رہے ہیں۔ کسی کیساتھ مالی امداد کرتے وقت پہلے فون پر بات کریں یا خود ملاقات کریں

دشمنی انسان کا سکون چھین لیتی ھے۔شوق سے بندوق اٹھانے والو جب یہ پکا کندھوں کا بوجھ بن جاتی ہے گلے پڑ جاتی ھے پھر انسان ب...
18/06/2024

دشمنی انسان کا سکون چھین لیتی ھے۔
شوق سے بندوق اٹھانے والو جب یہ پکا کندھوں کا بوجھ بن جاتی ہے گلے پڑ جاتی ھے پھر انسان بھاگتا ھے یہ بوجھ برداشت نہیں ہوتا پھر قسمت والے ہی اس سے بچتے ہیں
یہ جان لے کر یا جان دے کر ہی ساتھ چھوڑتی ہے.
یہ دکھ کسی دشمنی والے سے پوچھیں ۔

بات بات پہ پستول تان لینے والے چھوٹی باتوں کو بڑھاوا دینے والے زندگی کی قیمت قبرستان والوں اور آزادی کی قیمت جیل والوں سے پوچھو کیسے دن رات جیل کی سلاخیں دیکھ دیکھ کہ کیسے جیتے ہیں۔
زندگی جینے کا نام ہے۔
خود بھی جیو دوسروں کو بھی جینے دو
محبتیں بانٹیں، نفرتیں تو پہلے ھی بہت ہیں..! *صرف جانور🐐 ہی قربان مت کریں
عید پر اپنی ضد, انا, حسد اور بدگمانی کو بھی قربان کیجیئے دل صاف کریں تاکہ قربانیاں قبول ہوجائیں۔
شکریہ💞🙏

کوہاٹ ہنگو روڈ لودھی خیل کے مقام پر ٹریفک کیلئے بند، عوام کا مطالبہ لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ ختم کی جائے، اطلاع کے مطابق رو...
30/05/2024

کوہاٹ ہنگو روڈ لودھی خیل کے مقام پر ٹریفک کیلئے بند، عوام کا مطالبہ لوڈشیڈنگ اور اووربلنگ ختم کی جائے، اطلاع کے مطابق روڈ صبح 7 بجے سے بند ہے.
30 مئی 2024
ٹائم 10:30

لوڈ شیڈنگ کا نیا شیڈول ہنگو
21/05/2024

لوڈ شیڈنگ کا نیا شیڈول ہنگو

خوشخبریکوہاٹ، دراآدم خیل،ہنگو،ٹل،کرک،بنوں،ڈی ائی خان، وزیرستان عوام کے لئے سنہری موقع ۔اب کوہاٹ میں گھر بنانے کا خواب پو...
12/05/2024

خوشخبری
کوہاٹ، دراآدم خیل،ہنگو،ٹل،کرک،بنوں،ڈی ائی خان، وزیرستان عوام کے لئے سنہری موقع ۔اب کوہاٹ میں گھر بنانے کا خواب پورا ہوگا کیونکہ سیٹلائٹ سمارٹ سٹی کوہاٹ لارہا ہےآپ لوگو کے لئے رہائشی پلاٹس 5مرلہ،7مرلہ،10مرلہ،ایک کنال اور دو کنال وہ بھی کم قیمت اور ساڑے تین سال کےآسان اقساط پر۔اسلام آباد طرز کے سوسائٹی روڈ،سیوریج،گیس،انڈرگراؤنڈ بجلی ،پارکس، کمرشل اور بہت کچھ۔ پلاٹ پہلےآئیں پہلے پائیں کے بنیاد پر ہے۔ یہ افر محدود مدت کےلئے ہے
پتہ:اولڈ ٹول پلازہ نزد PSO پمپ انڈس ہائی وے کوہاٹ
رابطہ نمبر: 03339364141
03334005522

PHA HANGU ❤️
10/05/2024

PHA HANGU ❤️

 , which is around 2 kms long was opened to traffic in 2003.📍KhyberPakhtunkhwa🚧Construction of this tunnel provided reli...
19/04/2024

, which is around 2 kms long was opened to traffic in 2003.

📍KhyberPakhtunkhwa

🚧Construction of this tunnel provided relief from the perilous narrow bends of Indus Highway by providing alternate route to Kohat pass.

07/04/2024

عید کی آمد ہے بازاروں میں رش کافی ہے، جیب کتروں کا گینگ بھرپور سرگرم ہے، احتیاط کریں.

ہنگو ماشاء الله رمضان المبارک 27ویں شب جامعہ زکریا دارالایمان کربوغہ شریف کا خوبصورت منظر
07/04/2024

ہنگو
ماشاء الله
رمضان المبارک 27ویں شب جامعہ زکریا دارالایمان کربوغہ شریف کا خوبصورت منظر

 #خبردار ۔۔۔۔خپل بچئ پوھہ کے چئ کہ چرے تاسو تہ پہ فیس بک واٹس ایپ داسئ سوک وائی چئ ماسرہ موبائیل دے یا لیپ ٹاپ دے او زما...
22/03/2024

#خبردار ۔۔۔۔
خپل بچئ پوھہ کے چئ کہ چرے تاسو تہ پہ فیس بک واٹس ایپ داسئ سوک وائی چئ ماسرہ موبائیل دے یا لیپ ٹاپ دے او زما پیسوں تہ ضرورت دے زہ یی خرصوم او فلانکئ زائی تہ راشہ نو خپل بچئ منع کے چئ ورنہ شئ
دا یو داسئ گینگ راوتلئ دے چئ د یونیورسٹئ کالج او سکول ھلکانوں تہ د گران قیمت موبائیل اوخایئ او ورتہ وائی چئ زما پیسوں تہ ضرورت دے خرصوم یی او ھغہ ھلک ورپسئ ورشئ نو اغوا یی کئ د ھغئ نہ پس یی کراچئ تہ پہ کنٹینر کئ اولیگئ او ھلتہ یی پہ کچہ ڈاکوانوں باندی خرص کئ ۔۔۔۔
بیا کچہ ڈاکوان پہ ھغہ ھلک تشدد کوے او ویڈیو ترے جوڑے پلار مور تہ یی ورلہ رالیگئ او د 60 70 لاکھ روپوں ڈیمانڈ ترے کوے
تیرہ ورز پہ چارسدہ کئ د 38 کالو عمیر نومئ ھلک سرہ ھم داسئ وقعہ شوے دہ چئ د پیسوں نہ ورکولو پہ وجہ یی ھغہ ھلک ویشتی دے
بل طرف تہ دا واقعات پہ فیس بک مخئ تہ رازے تاسو یی وینئ۔۔۔ نو خپل بچی او گیر چا پیرا خلک پوہہ کئ۔۔ بیا زمونگ دا تپوس اوم سوک نیشتہ۔۔۔
✍️

10/02/2024

(إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
انتقال پر ملال
حافظ نورایاز رضائےالٰہی سے وفات پاگئے ہے
نِمازجنازہ 11/2/2024 سپہر ۳ بجے ہنگو سرکی عمال قبرستان میں ادا کی جائےگئی۔
مرحوم حاجی طاہر، حاجی سعید اکبر ,عارف کے والد محترم تھے۔

24/01/2024

پشاور جانے والے مسافروں سے درخواست ہے کے ٹانل عارضی طور پر بند ہے متبادل راستہ اختیار کریے

15/01/2024

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی کا اعلان

05/01/2024

ہنگو۔ تمام سی این جی سٹیشنز کو 5جنوری 2024 سے 31 جنوری 2024 تک بند رکھنے کا حکم جاری کردیاگیا۔

29/09/2023
29/09/2023

ہنگو مسجد میں دھماکے کے
نتیجے میں
4 نمازی شہید

12/08/2023

انسٹالمنٹس پے پلاٹ خریدنے کے خوہشمند حضرات رابطہ کرئے-
طاہر بنگش03339364141
حسن بنگش 03334005522-

ہزارہ سمیت پورے خیبرپختونخواہ میں 120 گرام روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر نوٹیفکیشن جاری کر دیا..زائد قیمت وصول کرنے والوں کے...
03/06/2023

ہزارہ سمیت پورے خیبرپختونخواہ میں 120 گرام روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر نوٹیفکیشن جاری کر دیا..زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف انتظامیہ کو کاروائی کی ہدایت .

15/05/2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
🚦پیٹرول 12 روپے سستا
🚦ڈیزل 30 روپے سستا

Address

Hangu
26190

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Hangu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Hangu

Show All