Saif Travel & Tours

Saif Travel & Tours We provide our services in following aspects:
Air Ticketing
Hajj & Umrah
Visit Visa
Study Abroad

21 Days Umrah Package just inBook your seats as soon as possiblePlease do visit our Office or Contact us to avail exciti...
05/02/2024

21 Days Umrah Package just in

Book your seats as soon as possible

Please do visit our Office or Contact us to avail exciting OFFERS & PACKAGES...

Haripur Office:
Office # 5,6 Ameer Khan Silkway Plaza II, GT road Haripur
03167323731

Havelian office:
Office # 5,6 Zain khan building, Haripur toad Havelian
03362511425
03170508100

25/12/2023
0316 7323731 21 Days Umrah Package just in190,000/- pkr onlyBook your seats as soon as possiblePlease do visit our Offic...
25/12/2023

0316 7323731

21 Days Umrah Package just in

190,000/- pkr only

Book your seats as soon as possible

Please do visit our Office or Contact us to avail exciting OFFERS & PACKAGES...

Haripur Office:
Office # 5,6 Ameer Khan Silkway Plaza II, GT road Haripur
+92316 7323731

Havelian office:
Office # 5,6 Zain khan building, Haripur toad Havelian
+923362511425
+923170508100

Mansehra Office:
Akbar khan Road, near Khyber Public School, Mansehra
+923498259657
+923005694139

21 Days Umrah Package just in190,000/- pkr onlyBook your seats as soon as possiblePlease do visit our Office or Contact ...
24/12/2023

21 Days Umrah Package just in

190,000/- pkr only

Book your seats as soon as possible

Please do visit our Office or Contact us to avail exciting OFFERS & PACKAGES...

Haripur Office:
Office # 5,6 Ameer Khan Silkway Plaza II, GT road Haripur
0316 7323731

Havelian office:
Office # 5,6 Zain khan building, Haripur toad Havelian
03362511425
03170508100

Mansehra Office:
Akbar khan Road, near Khyber Public School, Mansehra
+923498259657
+923005694139

15 Days Umrah Package just in182000 pkrBook your seats as soon as possiblePlease do visit our Office or Contact us to av...
01/10/2023

15 Days Umrah Package just in

182000 pkr

Book your seats as soon as possible

Please do visit our Office or Contact us to avail exciting OFFERS & PACKAGES...

Haripur Office:
Office # 5,6 Ameer Khan Silkway Plaza II, GT road Haripur
03167323731

Havelian office:
Office # 5,6 Zain khan building, Haripur toad Havelian
03362511425
03170508100

15 Days Umrah Package just in182000 pkrBook yoir seats as soon as possiblePlease do visit our Office or Contact us to av...
28/09/2023

15 Days Umrah Package just in

182000 pkr

Book yoir seats as soon as possible

Please do visit our Office or Contact us to avail exciting OFFERS & PACKAGES...Haripur Office:Office  # 5,6 Ameer Khan S...
23/09/2023

Please do visit our Office or Contact us to avail exciting OFFERS & PACKAGES...

Haripur Office:
Office # 5,6 Ameer Khan Silkway Plaza II, GT road Haripur
03167323731

Havelian office:
Office # 5,6 Zain khan building, Haripur toad Havelian
03170508100
03362511425

15 Days Umrah Package just in182000 pkrBook yoir seats as soon as possiblePlease do visit our Office or Contact us to av...
19/09/2023

15 Days Umrah Package just in

182000 pkr

Book yoir seats as soon as possible

Please do visit our Office or Contact us to avail exciting OFFERS & PACKAGES...

Haripur Office:
Office # 5,6 Ameer Khan Silkway Plaza II, GT road Haripur
03167323731
...

Please do visit our Office or Contact us to avail exciting OFFERS & PACKAGES...Havelian office:Office  # 5,6 Zain khan b...
31/08/2023

Please do visit our Office or Contact us to avail exciting OFFERS & PACKAGES...

Havelian office:
Office # 5,6 Zain khan building, Haripur toad Havelian
03362511425
03170508100

Haripur Office:
Office # 5,6 Ameer Khan Silkway Plaza II, GT road Haripur
03167323731

Please do visit our Office or Contact us to avail exciting OFFERS & PACKAGES...Havelian office:Office  # 5,6 Zain khan b...
13/08/2023

Please do visit our Office or Contact us to avail exciting OFFERS & PACKAGES...

Havelian office:
Office # 5,6 Zain khan building, Haripur toad Havelian

Haripur Office:
Office # 5,6 Ameer Khan Silkway Plaza II, GT road Haripur

نواسہ رسول، جگر گوشہ بتول، ہماری آنکھوں کا سرورسیدنا ومرشدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہماتحریر، عبدالرؤف چوہدری آپ کا نام ...
29/07/2023

نواسہ رسول، جگر گوشہ بتول، ہماری آنکھوں کا سرور
سیدنا ومرشدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما

تحریر، عبدالرؤف چوہدری

آپ کا نام مبارک ”حسین“ لقب سبطِ رسول اللہ اور ریحانۃُ النبی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔ آپ کے والد محترم کا نام علی بن ابی طالب بن عبدالمطلب بن ہاشم اور والدہ ماجدہ کا اسم گرامی فاطمۃ الزہرا بنت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔

آپ کی ولادت سے قبل حضرت لبابہ بنت حارث زوجہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ خواب دیکھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کرنے لگیں یارسول اللہ رات میں نے ایک عجیب اور شدید قسم کا خواب دیکھا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بیان کرو۔ حضرت لبابہ نے بیان کیا: میں نے دیکھا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم اطہر سے ایک ٹکڑا کاٹا گیا ہے اور پھر میری گود میں رکھا گیا ہے، یہ سن کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کے تم نے ایک عمدہ خواب دیکھا ہے، میری بیٹی فاطمہ کے ہاں بیٹا پیدا ہوگا اور وہ آپ کی گود میں آئے گا۔ ام الفضل فرماتی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعبیر کے مطابق حضرت فاطمہؓ کے ہاں بیٹا پیدا ہوا اور وہ میری گود میں آیا۔ یہ بیٹا حضرت سیدنا حسین ابن علی ہی تھا۔ اس روایت کی رو سے حضرت حسین کی نسبت حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے واضح ہے۔ اسی کے پیش نظر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں“۔

حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی ولادت باسعادت شعبان المعظم سن 4 ھجری میں اپنے برادر کبیر حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے ایک سال بعد مدینہ منورہ میں ہوئی۔

سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کی جب ولادت ہوئی تو فخر الرسل صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اور دریافت فرمایا کہ میرے اس فرزند کا کیا نام رکھا ہے؟ اہل خانہ نے بتایا کہ ”حرب“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کا نام ”حسین“ ہوگا۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حسین کے کان میں آزان کہی اور اپنا لعاب مبارک ان کے منہ میں ڈالا۔ سیدہ فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا نے اپنے بڑے بیٹے کی طرح سیدنا حسین رضی اللہ عنہ بال اتروائے اور ان کے وزن کے برابر چاندی صدقہ کی۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حسین کی ولادت پر ساتویں دن عقیقہ کیا اور دو بکریاں ذبح کیں۔

سیدنا علی اور سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہما کے دونوں شہزادے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بہت زیادہ مشابہہ تھے۔ چنانچہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرات حسنین کریمین رضی اللہ عنہما سے بڑھ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کوئی زیادہ مشابہہ نہیں تھا۔ (مسند الحمیدی)

حضرات حسنین کریمین رضی اللہ عنہما کو نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنتی جوانوں کا سردار قرار دیا۔ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حسن و حسین جنتی جوانوں کے سردار ہیں۔ (مجمع الزوائد)

سیدنا حسینؓ کا روایت نقل کرنا
نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انتقال مبارک کے وقت سیدنا حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما صغیر السن تھے، آپ کی عمر مبارک تقریباً چھ سال تھی، عموماً سیدنا حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی روایات اپنے اکابر حضرات اور دیگر صحابہ کرامؓ سے منقول ہیں۔

البتہ محدثین نے خود سیدنا حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی بعض روایات نقل کی ہیں جن میں سے دو یہ ہیں۔ سیدہ فاطمہ بنت حسینؓ اپنے والد گرامی سیدنا حسینؓ سے روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ”للسائل حق، وان جاء علی الفرس“ (مسند احمد) ترجمہ: سائل کے لیے حق ہے اگرچہ وہ گھوڑے پر سوار ہوکر آئے۔ یعنی اگر سائل در پر آجائے تو اسے کچھ نہ کچھ دیا جائے خالی ہاتھ نہ موڑا جائے اگرچہ وہ سائل سواری پر ہی کیوں نہ سوار ہو۔

دوسری روایت سیدنا حسینؓ کے بیٹے علی بن حسینؓ یعنی امام زین العابدین رحمہ اللہ تعالیٰ اپنے والد گرامی سیدنا حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ”من حسن اسلام المرء ترکہ مالا یعنیہ“۔ (مسند ابی یعلی) کہ آدمی کے اسلام کی خوبی میں سے ہے کہ وہ لا یعنی (فضول) باتوں اور کاموں کو چھوڑ دے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انتقال مبارک کے حضرات خلفاء ثلاثة رضی اللہ عنھم حضرات حسنین کریم رضی اللہ عنہما کی خصوصی تعظیم وتکریم کرتے تھے اور ان کا ادب احترام ملحوظ خاطر رکھتے تھے۔

عہد صدیقی میں سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی زیرنگرانی جب ”حیرہ“ فتح ہوا تو سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے امیر المومنین سیدنا ابوبکرؓ صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں بہت سے اموال روانے کیے، ان میں طیلسان کی چادریں اور ایک ہزار درہم بھی تھے، حضرت ابوبکر صدیقؓ نے طیلسان کی ایک قیمتی چادر حضرت حسینؓ بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو بطور ہدیہ عنایت فرمائی۔

سیدنا عمرؓ فاروق اعظم نے ایک بار سیدنا حسینؓ سے فرمایا آپ ہمارے ہاں تشریف لایا کریں۔ حضرت حسینؓ ایک دن ملاقات کے لیے تشریف لے گئے تو امیرالمؤمنین کے فرزند سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے دروازے پر ملاقات ہوئی، حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے استفسار پر ابن عمرؓ نے کہا کہ امیرالمؤمنین سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے خلوت میں محو گفتگو ہیں، مجھے اندر جانے کی اجازت نہیں ملی۔
حضرت حسین رضی اللہ عنہ یہ صورت حال دیکھ کر واپس تشریف لے گئے، کسی دوسرے وقت جب حضرت عمرؓ اور سیدنا حسینؓ کا آمنا سامنا ہوا تو امیرالمؤمنین نے فرمایا آپ تشریف نہیں لائے؟ تو حضرت سیدنا حسینؓ نے فرمایا کہ میں آپ سے ملاقات کے لیے آیا تھا۔۔۔۔لیکن آپ کے فرزند عبداللہ کو اندر جانے کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے واپس چلا آیا۔ یہ سن کر حضرت عمرؓ نے فرمایا۔۔۔۔کیا آپ اجازت کے معاملے میں ابن عمرؓ کے درجے میں ہیں؟؟ آپ اس معاملے میں ابن عمرؓ سے زیادہ حق رکھتے ہیں۔۔۔اور فرمایا کہ جو کچھ اللہ تعالیٰ نے ہمیں عزت وتکریم عطا فرمائی ہے یہ سب آپ حضرات کی وجہ سے ہے۔

خلافت عثمانی میں سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہ حسب موقعہ جہاد کے لیے غزوات میں شریک ہوتے رہے۔ بالخصوص 26ھ میں طرابلس کا معرکہ پیش آیا جہاں طرابلس اور افریقہ کے علاقہ جات میں جہاد کیا گیا اور بہت سی فتوحات حاصل ہوئی اس میں سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما بھی شریک رہے اسی طرح 30ھ میں خراسان، طبرستان اور جرجان کے علاقوں میں سیدنا حسین رضی اللہ عنہ نے بھرپور حصہ لیا۔

خراسان جب فتح ہوا تو وہاں کے بادشاہ یزدجر بن شہریار کی دو صاحبزادیاں قید کرکے امیرالمؤمنین سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے سامنے پیش کی گئی تو امیرالمؤمنین نے وہ دونوں شہزادیاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں شہزادوں کو بطور عطیہ اور ہدیہ عطا کر دیں۔ سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہ کو جو شہزادی عطا کی گئی تھی اسی سے بعد میں سیدنا علی بن حسین یعنی امام زین العابدین پیدا ہوئے۔ یہ واقعہ خود اہل تشیع کتب میں بھی موجود ہے۔

محاصرہ عثمانی میں سیدنا حسین اپنے بھائی سیدنا حسن کے ساتھ اپنے والد محترم حضرت علیؓ کے حکم پر امیرالمؤمنین کے گھر کا پہرہ دیتے رہے۔

دورہ علوی میں بھی سیدنا حسن وحسین رضی اللہ عنہما اپنے والد گرامی کے شانہ بشانہ رہے اور امور خلافت میں بطور مشیر خاص رہے اور تادم آخر اپنے والد گرامی کا ساتھ دیا۔

سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد سیدنا حسن رضی اللہ عنہ اپنے والد گرامی کے جانشین مقرر ہوئے تو سیدنا حسین رضی اللہ عنہ اپنے بھائی کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہے اور ان کے ساتھ زمام خلافت کو سنبھالنے میں اہم کردار ادا کیا۔ تھوڑے عرصے بعد جب سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے خلافت سے دستبردار ہونے اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت کا فیصلہ کرلیا تو تب بھی سیدنا حسین رضی اللہ عنہ نے اپنے بھائی کی اطاعت کرتے ہوئے سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما کے دست اقدس پر بیعت کر لی اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے ہدایا اور عطایا قبول فرماتے رہے۔

سیدنا حسین ابن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی مسجد نبوی میں ذکر وفکر کی دینی مجالس قائم ہوتی تھیں، باادب ہونا ان کا نمایاں امتیاز تھا اور ان پر ایسا سکون واطمینان طاری ہوتا تھا جیسا کہ اہل اللہ لوگوں کی محافل میں ہوتا ہے۔

چنانچہ ابن عساکر رقم طراز ہیں کہ سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ قریش کے ایک شخص کو کسی کام کی غرض سے مسجد نبوی بھیجا، اور اس کو بتلایا کہ جب تم ایسے حلقے کو دیکھو جس پر سکون طاری ہے کہ گویا ان کے سروں پر پرندا بیٹھا ہوا ہے تو سمجھ لینا یہ حضرت ابو عبداللہ الحسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا حلقہ ہے، اور ان کی دوسری علامت یہ ہوگی کہ وہ اپنی تہبند نصف پنڈلیوں تک باندھے ہوں گے۔
ؓ_و_ابن_علیؓ

Limited time offer:Confirm your Booking as soon as possible.Please do visit our Office or Contact us to avail exciting O...
15/07/2023

Limited time offer:

Confirm your Booking as soon as possible.
Please do visit our Office or Contact us to avail exciting OFFERS & PACKAGES...

Havelian office:
Office # 5,6 Zain khan building, Haripur toad Havelian

Haripur Office:
Office # 5,6 Ameer Khan Solkway Plaza II, GT road Haripur

06/07/2023

عازمین حج متوجہ ہوں۔۔!!
سرکاری حج پیکیج میں 5 لیٹر زمزم کی ایک بوتل کی (مفت) فراہمی شامل ہے۔ سعودی ایئرلائن کے حجاج اپنی زمزم کی بوتل سعودی ایئرپورٹ سے حاصل کر کے خود بک کروائیں۔ دیگر ایئرلائنز (پی آئی اے، سیرین, ایئر بلیو) کے حجاج کو زمزم کی بوتل پاکستان پہنچنے پر ایئرلائن کی جانب سے مہیا کی جائے گی۔

کسی شکایت کی صورت میں نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Limited time offer:Confirm your Booking as soon as possible.Please do visit our Office or Contact us to avail exciting O...
04/07/2023

Limited time offer:
Confirm your Booking as soon as possible.
Please do visit our Office or Contact us to avail exciting OFFERS & PACKAGES...

Havelian office:
Office # 5,6 Zain khan building, Haripur toad Havelian

Haripur Office:
Office # 5,6 Ameer Khan Solkway Plaza II, GT road Haripur

Limited time offer:Confirm your Booking as soon as possible.Please do visit our Office or Contact us to avail exciting O...
30/12/2022

Limited time offer:
Confirm your Booking as soon as possible.
Please do visit our Office or Contact us to avail exciting OFFERS & PACKAGES...

Limited time offer:Confirm your Booking as soon as possible.Please do visit our Office or Contact us to avail exciting O...
25/11/2022

Limited time offer:
Confirm your Booking as soon as possible.

Please do visit our Office or Contact us to avail exciting OFFERS & PACKAGES...

Please do visit our Office or Contact us to avail exciting OFFERS & PACKAGES...
14/09/2022

Please do visit our Office or Contact us to avail exciting OFFERS & PACKAGES...

Please do visit our Office or Contact us to avail exciting OFFERS & PACKAGES....
14/09/2022

Please do visit our Office or Contact us to avail exciting OFFERS & PACKAGES....

Limited time offer:Confirm your Booking as soon as possible.
12/09/2022

Limited time offer:

Confirm your Booking as soon as possible.

Please do visit our Office for more assistance !Feel free to Contact us!
28/08/2022

Please do visit our Office for more assistance !
Feel free to Contact us!

Thank you for contacting " SAIF TRAVEL & TOURS"We deals in:AIR Ticketing Visit VisasHajj & Umrah Study AbroadPlease let ...
23/08/2022

Thank you for contacting " SAIF TRAVEL & TOURS"
We deals in:
AIR Ticketing
Visit Visas
Hajj & Umrah
Study Abroad
Please let us know how we can help you.

We provide our services in following aspects:
Air Ticketing
Hajj & Umrah
Visit Visa
Study Abroad

Address

Office # 5, Ameer Khan Silkway Plaza II, GT Road Haripur, Kpk
Haripur
22620

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923167323731

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saif Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saif Travel & Tours:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies

Other Haripur travel agencies

Show All