Karwan-e-hassan abdal "Burhan"

Karwan-e-hassan abdal "Burhan" 24 hr services

22/07/2022
*🕋 محرم الحرام  1444 ھ  عمرہ 21 دن مکمل پیکج🕋*New Rates*Direct Flight** روانگی گروپ انشاءاللہ  15 محرم الحرام 20 August*...
17/07/2022

*🕋 محرم الحرام 1444 ھ عمرہ 21 دن مکمل پیکج🕋*

New Rates

*Direct Flight*

* روانگی گروپ انشاءاللہ 15 محرم الحرام 20 August* *اسلام آباد* سے جدہ کے لئیے بکنگ جاری ہے۔

مکہ میں 5 راتیں
مدینہ میں 10 راتیں
مکہ میں 5 راتیں

*Package 1 -*
Rs. 180000/-sharing
Ra 195000/- triple bed
Rs 225000/- double bed
مکّہ 1100 میٹر
مدینہ 600 میٹر
================
*Package 1 -*
Rs. 195000/- sharing
Rs. 215000/- triple bed
Rs. 230000/- double bed
مکّہ 500 میٹر
مدینہ 400 میٹر
*کھانا پیکج میں شامل نہیں ہیں۔*

*For Booking Feel Free to Contact*
*حسن ابدال گروپ آف ٹریول iata*

🏛️ *ہیڈ آفس : نزد بینک الفلاح حسن ابدال*
📲 *03125150746

09/08/2021

*🇸🇦🇰🇬سعودی عرب براستہ بشکیک کرغزستان🇰🇬🇸🇦*

*خوشخبری سعودیہ جانے کے لیے کرغزستان پیکیج!*

◀️ کرغزستان ویزہ
◀️رہائش 14 دن کیلئے
◀️ کورونا ٹیسٹ بشکیک کرغزستان
◀️فل ٹرانسپورٹ
◀️شیئرنگ روم اکانومی ہاسٹل
◀️2 ٹائم کھانا
➖➖➖➖➖➖➖

*ڈوکیومینٹس ریکوائر*

◀️پاسپورٹ کا پہلا،دوسرا صفحہ،
◀️شناختی کارڈ کی سکین کاپی،
◀️1 عدد تصویر،

➖➖➖➖➖➖➖

*شرائط و ضوابط*

◀️اگر مسافر ویزا حاصل کرنےکے بعد سفر نہیں کرتا تو -/100،000 چارج ہوگا،
◀️کسی بھی حکومت کے زریعہ سے کی جانے والی کسی بھی تبدیلی یا پابندی کی صورت ادارہ ذمہ دار نہیں ھو گا

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

*HASSANABDAL GROUP*
*📲0312-5150746

*☎️057-2522214*
*[email protected]*

Send a message to learn more.

اہم نوٹ:پاکستان سے سعودیہ عرب جانے کے خواہشمند افراد میں ویکسین کے اعتبار سے کل 3 اقسام ہیں۔1- ایک وہ لوگ جو سعودیہ میں ...
07/08/2021

اہم نوٹ:
پاکستان سے سعودیہ عرب جانے کے خواہشمند افراد میں ویکسین کے اعتبار سے کل 3 اقسام ہیں۔

1- ایک وہ لوگ جو سعودیہ میں ویکسین لگوانے کے بعد چھٹی لگوا کر پاکستان آگئے اور ان کا سٹیٹس توکلنا ایپلیکیش پر اپڈیٹ تھا ،ان لوگوں کو سعودیہ عرب واپس پہنچنے پر 7 روز کا قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا۔

2- دوسرے نمبر پر وہ لوگ ہیں جن کو پاکستان میں کرونا ویکسین کی ایک ڈوز لگی ہوئی ہے یا پھر کوئی بھی ڈوز نہیں لگی ہوئی،ان بھائیوں کو سعودیہ عرب پہنچنے پر 7 روزہ قرنطینہ کرنا پڑے گا۔

3- تیسری نمبر پر وہ لوگ ہیں،جن کو پاکستان میں ویکسین کی دونوں ڈوز لگ چکی ہیں،ان سے درخواست ہے کہ اپنے پاسپورٹ،اقامہ اور ویکسین سرٹیفکیٹ کی PDF مندرجہ ذیل لنک پر اپلوڈ کردیں۔جب سعودی حکومت اسکو منظور کر لے گی تو آپ کا ڈیٹا توکلنا ایپلیکیش اور مقیم پر اپ ڈیٹ کر دے گی۔اس صورت میں آپ کو سعودیہ پہنچنے پر 7 روزہ قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا۔
https://eservices.moh.gov.sa/CoronaVaccineRegistration
اور اگر دو ڈوز کے باوجود کسی بھی وجہ سے آپ کا ڈیٹا توکلنا ایپلیکیش اور مقیم پر اپڈیٹ نہیں ہوتا ہے، تو اس صورت میں بھی آپ کو سعودیہ پہنچنے پر 7 روزہ قرنطینہ کرنا پڑے گا۔

مزید معلومات کے لیے رابطے میں رہیں۔شکریہ

البوابة الخارجية للتطعيمات - تقديم طلب لإعتماد اللقاح داخل المملكة

07/08/2021

📢 *HASSANABDAL GROUP* 📢
➖➖➖➖➖➖➖
*/Dubai/Oman*
VIA BISHKEK (KYRGYZSTAN)
Avia Traffic (Chartered Flight)*
*Travelling 10 aug to 15 aug*
*📢Dubai Per Pax *245,000*📢
*📢Oman Per Pax *290,000*📢.
*Included:-*
 Bishkek Visa
 14 Nights hotel
 Half Board (Lunch & Dinner)
 Airport Transfer
 PCR Test
 Air Ticket
*Note:-*
1. Advance Payment 100,000.
2. In case Pax not travel full packege non refundable
3. After Travel or before we are not responsible in case of any policy change by Pakistan, Bishkek
_________________________
Required Documents:
Passport Copy Coloured
Passport size PhotoGraph with white background
Emirates I.D: GDRFA & ICA APPROVAL(For Dubail)

*TERM AND CONDITIONS APPLY
*HASSANABDAL GROUP SHALL NOT BE RESPONSIBLE IN CASE ANY RESTRICTION IMPOSED.

03125150746

Wa.me/923125150746 whtsap no

04/08/2021

الحمدللہ حسن ابدال ٹریول گروپ کا 4 اگست والا گروپ۔
روانگی سعودی عرب براستہ کرغستان
اگلا گروپ 9 اگست 12 اگست 14 اگست
بکنگ کے لئے آفس رابطہ کریں ۔
حسّن ابدال گروپ اف ٹریول ۔
نزد بینک الفلاح حسّن ابدال
0312-5150746

Whtsap

Wa.me/92125150746

01/08/2021

*سعودیہ عرب بذریعہ کرغزستان (Kyrgyzstan)*

*تاریخ روانگی =09 اگست*

*15 دن بشکیک (Kyrgyzstan)*

پیکج نمبر :01
*300,000روپے*
یہ پیکج ان کیلئے ہے جن کو 2 ویکسین لگ چکی ہیں۔

پیکج نمبر :02
*400,000روپے*
اس پیکج میں سب شامل ہے سعودیہ قرنطینہ بھی۔

*پیکج میں شامل ہیں:*
1. وزٹ ویزا (30 دن)
2. اکانومی اکاموڈیشن
3. کرغزستان *دو* وقت کا کھانا
4. کوویڈ 19 ٹیسٹ (کرغزستان،سعودیہ)
5. مکمل ٹرانسپورٹ
6- سعودیہ میں آٹھ دن قرنطینہ تین وقت کھانا

*نوٹ*
1- ویزا نکلنے کے بعد اگر سفر نہیں کرتا تو 50000 روپے کٹوتی ہو گی۔ اورٹکٹس بننے کے بعد مکمل (Non Refundable) یعنی ناقابل واپسی ہے

*حسن ابدال گروپ آف ٹریولز*

03125150746
Wa.me/92125150756

اب آپ کے شہر حسن ابدال میں کرونا ٹیسٹ  کی سہولت موجود ہے 24 گھنٹے سروس۔۔تمام ایئرلائنز کے کرونا ٹیسٹ کیے جاتے ہیں حسن اب...
24/07/2021

اب آپ کے شہر حسن ابدال میں کرونا ٹیسٹ کی سہولت موجود ہے 24 گھنٹے سروس۔۔تمام ایئرلائنز کے کرونا ٹیسٹ کیے جاتے ہیں
حسن ابدال- واہ - taxila- اٹک -حضرو - کامرہ - فتح جنگ سے سمپل گھر سے لینے کی سہولت ۔۔
گھر سے سیمپل لینے کی سہولت موجود ہے
Wa.me/923125150746

سعودی عرب سے چھٹی  آئے ہوے لوگ جو واپس  سعودیہ  جانا چاہتے ہیں اور فریش ویزہ والے فوری رابط کریں ۔
05/05/2021

سعودی عرب سے چھٹی آئے ہوے لوگ جو واپس سعودیہ جانا چاہتے ہیں اور فریش ویزہ والے فوری رابط کریں ۔

02/05/2021

حسن ابدال گروپ آف ٹریولز
سعودیہ کے لئے بارہ بندوں کا گروپ 15 دن مالدیپ میں گزار کر سعودیہ روانہ ہو چکا ہے مالدیپ سے۔
جو لوگ بھی5 may,07may گروپ میں جانا چاہتے ہیں فورن آفس میں رابطہ کریں
*خوشخبری 24 گھنٹے میں ٹریول*

سعودی عرب کے لیے ڈائریکٹ انٹری تو بند ہے لیکن لیگل طریقہ سے براستہ *مالدیپ* سعودی عرب پہنچا جا سکتا ہے۔

*15دن مالدیپ پیکج*

*پیکج میں شامل سہولیات*
1- وزٹ ویزہ (ان ارریول)
2- ہوٹل کا قیام
3- سحر و افطار کھانا
4- کرونا ٹیسٹ
5- فل ٹرانسپورٹ
6- انٹرنیٹ24 گھنٹے

مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں

*حسن ابدال گروپ اف ٹریولز
نزد بنک الفلاح حسن ابدال
Wa.me/923465711402 whtspp link
*📲03465711402 حیدر
*📲 03455607331 حاجی سہیل رفیق *
*📲03008542858 سجاد ابدالی *
*📲03125150746 عتیق بٹ (برہان )*

29/04/2021

حسن ابدال گروپ کے چیف ایگزیکٹو سیٹھ طیب محمود سعودیہ عریبہ جانے والے وہ ہنر مند جنکے پاس اقامہ ، اور چھٹی کا ورقہ ہے انکے لیے سعودیہ جانے کے لیے مکمل معلومات دیں رہیں ہیں براۓ رابطہ حسن ابدال گروپ ، عتیق بٹ 03125150746

سیکورٹی اینڈ کلینرز کی آسامیوں کے لیے دوبئی کی مشہور کمپنی (SANED) کی طرف سے ڈیلی گیشین کا استقبال کرتے  ہوۓ  حسن ابدال ...
01/11/2020

سیکورٹی اینڈ کلینرز کی آسامیوں کے لیے دوبئی کی مشہور کمپنی (SANED) کی طرف سے ڈیلی گیشین کا استقبال کرتے ہوۓ حسن ابدال ٹریڈ ٹیسٹ سنٹر کے چیف ایگزیکٹیو سیٹھ طیب محمود ، سجاد ابدالی، سہیل رفیق، عتیق بٹ ، حاجی شیخ رفاقت ، عظیم جاوید ، نصیب اللہ سیٹھ حیدر ، فیصل محمود ، عباس فاروق، ،احمد علی ،ٹیسٹ سنٹر میں سیکورٹی گارڈ و کلینرز کی انٹرویو پاس کرنے والے حضرات کی سلیکشین کی گی جو انشاءاللہ تمام تقاضے پورے کرنے کے بعد ایک ماہ کے اندر روانگی ہوگی

Address

Gt Road Burhan Stop
Hassan Abdal

Telephone

+923125150746

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan-e-hassan abdal "Burhan" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Travel Companies in Hassan Abdal

Show All