Neom Travel & Tours

Neom Travel & Tours "Air Ticketing, Hotel Bookings, Tourist Visa, Travel Insurance, Visa Processing."

20/03/2024

مکہ و مدینہ میں پاکستانیوں کے کارنامے۔
1۔ مکہ اور مدینہ میں بلاتفریق بھیک مانگنا اور اکثر تو with family یہ کام کرتے ہیں۔
2۔ افطار کے دسترخوان پر سے دہی اور بن کے دو تین چار پیکٹس پرس یا کپڑوں میں چھپا کر رفو چکر ہوجانا۔
3۔ مقدس مقامات جیسے غار حرا وغیرہ میں اپنے خالہ پھوپھو چاچا جانو کے نام لکھ کر آنا کہ یا اللہ ارشد کو یہاں بلا لے۔۔۔۔یا اللہ یہاں آنے والوں کی مغفرت فرما۔۔۔۔ جو بھی یہاں آئے مجھ خاکسار کو اپنی دعا میں یاد رکھے منجانب قیوم علی، یا اللہ میرے دشمنوں کو نست و نابود کر دے وغیرہ
4۔ غلاف کعبہ کے بعد مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قالین کے دھاگے نوچ نوچ کر یا کاٹ کر بطور تبرک لانا اور امی ابا کے کفن میں رکھنے کی پلاننگ کرنا۔۔۔
5۔ یہ خواتین کے لیے ہے( ریاض الجنہ میں نماز کے لیے دھکا، مکا اور چٹکی کا استعمال کر کے آگے والی کو راستے سے ہٹانے کے بعد عین روضہ مبارک کے سامنے ستون پر چڑھ کر کہنا لا موبائل نکال تصویر لے لوں۔۔۔۔
6۔ کھجور کی گٹھلیاں اور بسکٹ کے ریپرز قالین کے نیچے چھپا دینا۔
7۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اندر رکھے زم زم کے کولرلز کے سامنے اسکارف کھول کر گلے اور بالوں پر زم زم ملنا اور سارے ایریا کو پانی میں چھم چھم کرنا پھر عربی خادمہ کے ہاتھوں عربی میں زلیل ہو کر تھوڑی دیر بعد یہی حرکت دوہرانا۔
8۔ کیوں کہ پاکستان میں خواتین کا مساجد میں جانے کا رواج نہیں ہے اس لیے اکثریت کو جماعت سے نماز نہیں آتی بس جماعت کھڑے ہوتے ہی تماشے بازی کا مظاہرہ نہیں مقابلہ شروع۔۔۔ کچھ پتا نہیں کہ کیا کرنا ہے ادھر ادھر نظریں چلا کر جو جیسا کرہا ہے فالو کرنا اور خوب غلطیاں کرنا۔۔۔۔
9۔ مرد حضرات بھی پیچھے نہیں روضہ مبارک کے سامنے گھر پر ویڈیو کال ملا کر سلام کروانا امی یا بیگم بیڈ پر لیٹی ہوئی پیچھے سے سارے مرد دیکھ رہے لیکن عاشق مگن ہے کہ امی بس جلدی سے سلام کرلیں۔۔۔ پریشان مت ہو شبانہ اگلی بار تم بھی یہاں آو گی پیچھے سے پوری قوم شبانہ کا دیدار کر رہی ہے۔۔ ( استغفراللہ )
10۔ ائیر پورٹ پر واشرومز میں کموڈ لگے ہوتے ہیں جن پر بیٹھنا ہماری آدھی عوام کو نہیں آتا تو جوتے چپلیں لے کر کموڈ پر ڈبلو سی کے اسٹائل میں بیٹھ جانا۔
11۔ حرم کے صحن میں چپل بیگ سے نکال کر زور سے پٹخنا اور پھر پہننا۔
12۔ خواتین کا مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اندر بیٹھ کر گھریلو سیاست پر کھل کر تبصرے کرنا۔
13۔ ہماری پیاری خواتین عبایا پہننا گناہ سمجھتی ہیں شاید بہت بڑی تعداد میں لان کے چھلکا جیسے کپڑوں میں گھومتی ہوئی پائی جاتی ہیں۔
14۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں صحن میں ویل چئیرز رکھی ہوتی ہیں تاکہ ضرورت مند افراد استعمال کریں۔ دیگر ممالک کی خواتین استعمال کر کے وہیں چھوڑ جاتیں تاکہ کوئی اور استعمال کرے۔ ہمارے یہاں کی شاہکار خواتین ویل چیئر پر چپلیں، زم زم کی بوتلیں، بیگ جائے نماز سب لٹکا کر اسے فقیر کا ٹھیلا بنا کر خود نیچے بیٹھ جاتی ہیں اور اگر کوئی مانگ لے تو ایسے تیور دیکھائے جاتے ہیں کہ بندہ سہم جائے اور جو ویل چیئر اماں وغیرہ کے لیے لیتی ہیں وہ حرم سے نکال کر ہوٹل تک لے جاتی ہیں۔۔۔۔ مطلب کوئی احساس ہی نہیں کہ یہ حرم کے لیے ہے اور استعمال کے بعد وہیں رکھ دیں تاکہ کوئی اور استعمال کر لے۔۔۔۔
15۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نکاح کی اڑ میں بیباکی، گستاخی اور جہالت کا شاندار مظاہرہ کرنا۔ دولہن کو مکمل سجا سنوار کر عین گنبد خضرا کے سامنے بیٹھا کر نکاح کروانا، دولہن ہوٹل سے اسی حلیے میں آتی اور جاتی ہے۔۔۔ سوچیں کتنے نامحرموں کی آنکھوں کا رزق بنتی ہے۔۔

نوٹ: ہوسکتا ہے کوئی کارنامہ لکھنے سے رہ گیا ہو اس کے لیے پیشگی معذرت ، یہ کارنامے ایک ساتھ بیان کرنے کا مقصد یہ ہے کہ شاید تھوڑی سے شرم آجائے ہمیں اور ہمیں اپنے گریبان میں جھانک کر اس نام نہاد عشق کو دیکھنے کا موقع ملے جس عشق کے بعد ہم ادب نہیں سیکھ پائے تو دراصل یہ عشق ہے ہی نہیں کیوں کہ جو عشق محبوب اور اس کے در کا ادب نہ سیکھائے، محبوب کی لائی ہوئی شریعت نہ سیکھائے وہ عشق نہیں خالی دعوی ہے۔ ۔۔۔ میں چونکہ خواتین کی طرف رہی تو زیادہ مشاہدہ اور تجربہ ان سے ہوا۔ مرد حضرات مزید کون کون سے کارنامے کرتے ہیں وہ آپ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
ہمیں بطور قوم اخلاقی تربیت کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ ہمارا جہل ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑے گا۔ علماء حق خاص طور پر اس مسئلے پر کام کریں۔ عوام کے غیر تربیتی یافتہ عشق کو ادب کی جانب موڑ دیں ورنہ ان کا جہل ان کو لے ڈوبے گا۔
وما علینا الاالبلاغ

Done base visit visa in just 3 lac rupeesہانگ کانگ کا وزٹ ویزا ڈن بیس پر حاصل کریں مزید معلومات کے لئے 0308 2888006 +923...
14/03/2024

Done base visit visa in just 3 lac rupees
ہانگ کانگ کا وزٹ ویزا ڈن بیس پر حاصل کریں
مزید معلومات کے لئے
0308 2888006
+923055388882

Special discount on umrah packages زبردست ڈسکاؤنٹ حاصل کریں  عمرہ پیکجز پر    For contact+923082888006+923055388882
14/03/2024

Special discount on umrah packages
زبردست ڈسکاؤنٹ حاصل کریں عمرہ پیکجز پر


For contact
+923082888006
+923055388882

الحمدلله 20 سے زیادہ خادمین حرمین الشریفین کی اپروول آگئی ہیں 1400 ریال سیلری آج ہی رابطہ کریں دوستوں کے  ساتھ  شئیر کری...
13/03/2024

الحمدلله 20 سے زیادہ خادمین حرمین الشریفین کی اپروول آگئی ہیں 1400 ریال سیلری آج ہی رابطہ کریں دوستوں کے ساتھ شئیر کریں خرچہ صرف ڈیڑھ لاکھ اگلے گروپ کے لئے جلد کولیکشن شروع کی جائے گی تمام معلومات پیج پر اپلوڈ ہوتی رہے گی
Neom Travel & Tours
0308 2888006
+923055388882

Neom Travel & Tours +9230553888820308 2888006
13/03/2024

Neom Travel & Tours
+923055388882
0308 2888006

Neom Travel & Tours 0308 2888006 +923055388882
13/03/2024

Neom Travel & Tours
0308 2888006
+923055388882

Indonesia visa approvedOkay to boardMust contact for visit visas Make travel history Neom Travel & Tours انڈونیشیا کا وز...
13/03/2024

Indonesia visa approved
Okay to board
Must contact for visit visas
Make travel history
Neom Travel & Tours
انڈونیشیا کا وزٹ ویزا اپروو ہو گیاآپ بھی رابطہ کریں
0308 2888006
+923055388882

13/03/2024

بریکنگ نیوز
رمضان المبارک کے بعد عمرہ کے ویزہ 10 شوال 21 اپریل تک ہی اپلائی ہو سکیں گے اور تمام عمرہ کے مسافروں کو 30 شوال تک سعودی عرب چھوڑنا ہوگا مزید معلومات کے لئے آج ہی رابطہ کریں
0308 2888006
+923055388882
Neom Travel & Tours

Book all national and international flights with Neom Travel & Tours International toursNational toursFull security prot...
13/03/2024

Book all national and international flights with Neom Travel & Tours
International tours
National tours
Full security protocol
For further details
0308 2888006 +923055388882

         Neom Travel & Tours For contact+923082888006+923055388882
13/03/2024





Neom Travel & Tours
For contact
+923082888006
+923055388882

ڈن بیس دبئی وزٹ ویزا کے لیے آج ہی رابطہ کریں Dubai done base visas available just on one clickNeom Travel & Tours
13/03/2024

ڈن بیس دبئی وزٹ ویزا کے لیے آج ہی رابطہ کریں
Dubai done base visas available just on one click
Neom Travel & Tours

Join us for local tourism every week ہر ہفتے ایک نئی جگہ ایک نیا مقام ابھی رابطہ کریں 03082888006 اور 03055388882
13/03/2024

Join us for local tourism every week
ہر ہفتے ایک نئی جگہ ایک نیا مقام
ابھی رابطہ کریں 03082888006 اور 03055388882

Ramzan mubarak
13/03/2024

Ramzan mubarak

Ramzan mubarak to All Muslims
13/03/2024

Ramzan mubarak to All Muslims

UAE Visit Visa Don Base Available For More DetailsContact No:  0308 2888006==03055388882
27/10/2023

UAE Visit Visa Don Base Available For More Details
Contact No: 0308 2888006==03055388882

Alkhamdulillah...........success story For More Details contact Number0308 2888006 03055388882
18/10/2023

Alkhamdulillah...........success story
For More Details contact Number
0308 2888006 03055388882

Another Done base visa.......Contact for Visa and Consultancy Services
18/10/2023

Another Done base visa.......Contact for Visa and Consultancy Services

18/10/2023
عمرا ادا کرنے کا طریقہ تمام دوستوں سے گزارش ہے کے پوسٹ کو لازمی شہیرکرے۔۔۔۔۔۔۔
24/09/2023

عمرا ادا کرنے کا طریقہ
تمام دوستوں سے گزارش ہے کے پوسٹ کو لازمی شہیرکرے۔۔۔۔۔۔۔

مختلف ممالک کے ویزا سٹیٹس جانچنے کے لیے معلوماتی پوسٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
24/09/2023

مختلف ممالک کے ویزا سٹیٹس جانچنے کے لیے معلوماتی پوسٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

24/09/2023

Welcome to Neom Travel & Tours  🚝
10/09/2023

Welcome to Neom Travel & Tours 🚝

Address

Bismillah Market, Near Aljazeera Shinwari, TollTax, Attock
Hazro
43440

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neom Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Travel Companies in Hazro

Show All