31/10/2024
🚨 #پاراچنار سرزمینِ شہداء پاراچنار کے شہداء کے یتیم بچے 💔
بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہیں کہ علی ٹرسٹ صفہ یتیم خانہ پاراچنار میں گیس اور آٹے کی عدم دستیابی کی وجہ سے بند کردیا گیا اور تمام شہداء کے یتیم اپنے گھروں کو چلے گیے 💔
شہداء ہم شرمندہ ہیں ، 🙏🏻
مھورِ مقاومت شہادت و مزاحمت ، کربلائے دوئم ، شیعیت کے علمدار
سرزمینِ شیر مردان زینبیون ✌🏻
سرزمینِ شہداء پاراچنار
چاروں طرف سے سیکیورٹی فورسز اور ان کے پالے ہوئے تکفیری دہشت گردوں کے مکمل طور پر محاصرے میں ہیں
19 روز مکمل 💔
پاراچنار کے شیعہ کے خلاف دہشت گردی اب اسٹیٹ پالیسی بن چکی ہے
کیونکہ سرزمینِ شہداء پاراچنار کی بہادر ماؤں نے دلیر شیر دل زینبیون پیدا کئے ہیں
جن سے اسرائیل کو خطرہ ہے
اسرائیل کو ڈر ہے کہ یہ فلسطین نہ ا جائے
کیونکہ ماضی میں اسی زینبیون نے ال سعود امریکہ اور اسرائیل کی ناجائز اولاد سپر پاور خارج اسلام گروہ داعش کو زبردست جانی اور مالی شکست دی ہے
جو امریکہ اور اسرائیل کو اچھی طرح یاد ہے
یہی وجہ ہے کہ انہوں نے پاکستان میں اپنے غلاموں کو یہ حکم دیا ہے کہ اس سرزمین کو محصور رکھو
ضروریاتِ زندگی ، پیٹرول ، خوراک ، ادویات سب مکمل طور پر بند
مزدور طبقہ روزے رکھنے پر مجبور ہے کیونکہ بات فاقوں سے اگے نکل گئی
تعلیمی نظام تباہ مریض اور بچے دم توڑ رہے ہیں 💔
پاراچنار کے مومنین پاراچنار سے باھر محصور
پاراچنار کے مومنین کی لاشیں بھی دوسرے شہروں میں دفنائے جا رہے ہیں 💔
پاکستانی شیعہ خاموش تماشائی 💔
Call now to connect with business.