AL MAJID TRAVELS AND TOURS

  • Home
  • AL MAJID TRAVELS AND TOURS

AL MAJID TRAVELS AND TOURS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AL MAJID TRAVELS AND TOURS, Travel Company, .

13/08/2022
24/07/2022

خوشخبری
سعودی حکومت نے عمرہ کے لیے 5سال سے کم عمر بچوں پر عائد پابندی ختم کردی

23/03/2022

#الحمداللہ امام کعبہ نے تقریبا 2 سال بعد کے آخری عشرے میں #اعتقاف کو دوبارہ بحال کر دیا...

21/02/2022

*AL MAJID AVIATION TRAVELS AND TOURS*

*UMRAH PACKAGES*

GROUP OF March
DEP DATE 04 March

Makkah 800Meter Melab zehbi Or Similer

Madina 80 to 150 Meter Markzia
3* Star Hotel


20 Days 192000
25 Days 2,10000
28 Days 2,20000

Direct Airline
Saudi Airline
PIA
Airblue
Serene Airline
Flynas

Visa Full Transports makkah madina makkah

NOTES
Policy and instruction to be followed as per MOH Saudi Arabia.
Age limit allowed 12 years and above.
All Umrah Packages are non-refundable / non-changeable.
Any additional tax imposed by any Govt: shall be applicable.
PCR test not included in any package.
Quarantine are included 4 Nights 5 Days

REQUIREMENTS
Valid Passport minimum 08 Months.
Covid Vaccination Certificate.
2 Photographs 4x6 cm in light blue background. PCR report pre flight 48 Hrs.
Group Traveling Dates

Contect MAJID ALI MANGRIO 03002870758
WAJID ALI MANGRIO 03000356414

25/11/2021

: allows direct entry of travelers from Indonesia, Pakistan, Brazil, Vietnam, Egypt and India starting from next Wednesday December 1, 2021
🕋🕋🕋🕋✈✈✈✈

01/11/2021

😂😂😂😂

❤❤❤❤ٻنھي جھانن جي سردار رسول خدا حضرت محمد مصطفي ﷺ جي آمد جي عالم انسانيت سميت ڪروڙين مسلمانن کي مبارڪون❤❤❤❤
18/10/2021

❤❤❤❤ٻنھي جھانن جي سردار رسول خدا حضرت محمد مصطفي ﷺ جي آمد جي عالم انسانيت سميت ڪروڙين مسلمانن کي مبارڪون❤❤❤❤

16/10/2021

الحمدللہ الحمدللہ16 اکتوبر 2021م
حرم مکی میں فاصلے کے نشان ختم کئے جا رہے ہیں کل صبح سے ان شا ء اللہ سماجی فاصلوں والی پریشانی ختم ہو جائے گی ان شا اللہ
اللہ تبارک و تعالی حرمین شریفین کی رونقیں دوبارہ بحال فرمائیں آمین

07/10/2021

❤جشن عید میلاد النبی ﷺ ❤
❤ تمام اہل اسلام کو ربیع الاول کا چاند مبارک ہو.❤

  🇸🇦🇸🇦 #سعودی عرب نے فلائٹس ✈️ کھلولنے کے لیے پہلا قدم اٹھا لیا سعودی عرب کے رہائشی ویزہ والے  یعنی اقا مہ ہولڈر جن کو س...
24/08/2021

🇸🇦🇸🇦
#سعودی عرب نے فلائٹس ✈️ کھلولنے کے لیے پہلا قدم اٹھا لیا سعودی عرب کے رہائشی ویزہ والے یعنی اقا مہ ہولڈر جن کو سعودی عرب کے اندر دو خوراکیں لگ چکی ہیں اور پھر چھٹی گئے ہوں انہیں سعودی عرب میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ان ممالک سے بھی جہاں سے پابندی عائد ہے ۔۔
باقی بھی ان شاء اللہ اچھی کی امید رکھیں کہ جلد از جلد سب کے لیے اعلان ہو جائے آمین

سلطنت عمان نے بھی پاکستانی مسافروں کو خوشخبری سنا دی۔ منظور شدہ ویکسین کی دونوں ڈوز لگوانے والوں کو یکم ستمبر سے ملک میں...
23/08/2021

سلطنت عمان نے بھی پاکستانی مسافروں کو خوشخبری سنا دی۔ منظور شدہ ویکسین کی دونوں ڈوز لگوانے والوں کو یکم ستمبر سے ملک میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ سعودی عرب سفر کرنے والے اب عمان میں بھی قرنطینہ مکمل کر کے سعودی عرب سفر کر سکیں گے۔

12/08/2021

ابوظہبی
جن لوگوں نے پاکستان سے ویکسین لگوا رکھی ہے وہ اَپرووَل تیار رکھیں، 15اگست سے انٹری مل جائے گی ابوظہبی میں بھی

09/08/2021

FLY DUBAI
نے بھی10 اگست سے سیالکوٹ سے دبئ پروازیں شروع کر دیں، صرف دبئ ویزا ہولڈر اور وہاں سے ویکسین شدہ افراد جا سکیں گے

05/08/2021

Alhamdulillah
NEWS | There will be no capacity limit on Umrah Pilgrims this year

The Ministry of Hajj and Umrah has announced

04/08/2021

اہم اپڈیٹ: ترکی 🇹🇷 ویزا اپلائی کرنے کیلئے ترکش حکومت سے منظور شدہ ہوٹلز کی پیڈ بکنگ لازمی قرار۔ اس کے بغیر فائل جمع نہیں ہوگی۔

03/08/2021

مدینے کو جائیں یہ جی چاہتا ہے❤️🧡💙 😭😭😭😭

03/08/2021

UAE FLIGHTS
جن مسافروں کو UAEمیں ہی دونوں خوراکیں لگی ہیں صرف وہی جا سکتے ہیں فی الحال، باقی مسافروں کیلئے اعلان بعد میں ہو گا

29/07/2021

سعودی عرب ، خوشخبری
سعودی حکومت نے 1اگست سے وِزٹ ویزا ہولڈرز کے داخلے پر پابندی ہٹا دی، وہ جا سکیں گے

 #سعودی عریبین  #ایئرلائنز (السعودیہ) نے مملکت آنے والے مسافروں کے لیے قرنطینہ کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ سبق...
19/05/2021

#سعودی عریبین #ایئرلائنز (السعودیہ) نے مملکت آنے والے مسافروں کے لیے قرنطینہ کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔

سبق ویب سائٹ کے مطابق السعودیہ کا کہنا ہے کہ جن مسافروں کو مقررہ نظام کے مطابق سعودی عرب آنے پر قرنطینہ کیا جائے گا انہیں ہوٹلوں کے پیکیجز میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔
تھری سٹار ہوٹل کے پیکیج کے تحت انہیں ہوٹل میں چھ راتیں بسر کرنے کی سہولت ہوگی۔ ناشتہ، دوپہر اور رات کا کھانا کمروں میں مہیا ہوگا۔ ایئرپورٹ سے ہوٹل ٹرانسپورٹ اور کورونا ٹیسٹ کی فیس بھی اس پیکج میں شامل ہوگی۔ فی کس پیکیج تین ہزار ریال کا ہوگا۔

دوسرا پیکیج فور سٹار ہوٹل کا ہے۔ اس کے تحت تمام سہولتیں مہیا ہوں گی۔ فی کس پیکیج پانچ ہزار ریال کا ہوگا۔

فائیو سٹار ہوٹل کے تیسرے پیکیج میں فی کس سات ہزار ریال وصول کیے جائیں گے۔

سعودی عرب آنے والے ان مسافروں کو جن پر قرنطینہ کی شرط لاگو ہوگی۔ قرنطینہ پیکیج کی قیمت فضائی کمپنی کو ادا کرنا ہوگی۔

یاد رہے کہ قرنطینہ پیکیج ریزرویشن آٹھ مئی سے 30 جون 2021 تک موثر ہوں گے۔ بکنگ آن لائن ایجنسیوں یا رابطہ ایجنسیوں یا ٹریولنگ ایجنسیوں کے ذریعے ہوگی۔ بکنگ فیس واپس نہیں ہوگی البتہ پیکیجز میں پیشگی اطلاع کے بغیر تبدیلی ہوسکتی ہے۔

PIA   # AirblueCheapest  Starting from PKR. 7,000/=Contact Us:0300035641403002870758
28/02/2021

PIA # Airblue
Cheapest
Starting from PKR. 7,000/=
Contact Us:
03000356414
03002870758

 #فلائٹ بحالی کے حوالے سے کچھ لوگ جان بوجھ کر یا  #نادانستہ طور پر فیک نیوز  #پھیلا رہے ہیں، کہ 31 مارچ سے پہلے اوپن نہی...
25/02/2021

#فلائٹ بحالی کے حوالے سے کچھ لوگ جان بوجھ کر یا #نادانستہ طور پر فیک نیوز #پھیلا رہے ہیں، کہ 31 مارچ سے پہلے اوپن نہیں ہونگی یا 17 مئی سے پہلے ان لوگوں کو چاہیئے کہ #اللہ سے ڈریں اور اس طرح کے فیک نیوز #پھیلانے سے باز آئیں
اس حوالے سے ابھی تک #سعودی حکومت نے کچھ نہیں بتایا کہ کب تک #فلائٹس بحال ہونگے لیکن اللہ تعالیٰ سے امید ہے جلد ہی بحال ہو جائنگی اور فلائیٹ کی بحالی کا اعلان #سعودی وزارت داخلہ اپنے پر کرے گی. تب آپ #فلائیٹ بحالی کو سچ تصور کرے. اس کے علاوہ پر سب فیک نیوز ہے ان پر دھیان نہ دیں
سعودی حکومت اس بارے میں کچھ بھی اعلان کرے میں آپ کو اس پیج کے زریعے ضرور آگاہ کروں گا.
اللہ سب لوگوں کی پریشانیوں کو دور فرمائے,,,آمین

19/02/2021

#کویت 2 ہفتوں کی پابندی کے بعد 21 فروری کو اپنی پروازیں ✈️ دوبارہ بحال کر دے گا اسی طرح کی طرف سے بھی بہت جلد اچھی خبر مل جائےگا
ان شاء الله

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL MAJID TRAVELS AND TOURS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share