09/01/2023
شادی شدہ مرد احتیاط کریں۔۔‼️
بیگم نے موبائل مانگا شوھر نے کانپتے ھاتھوں سے موبائل دے دیا، ساری چھان بین کی جب کچھ نہ ملا تو تمام نمبر دیکھے ایک نیا نمبر ملا اختر کے نام سے سیو تھا تو فوراََ پوچھا یہ کس کا نمبر ہے؟ شوھر بیچارے نے کانپتے ہوئے بولا ۔۔
ماموں اختر کا نمبر ہے بولی پہلے یہ نمبر نہیں تھا بولا انہوں نے اب موبائل لیا ہے اس لئے اب نمبر سیو کیا ہے بیوی کو یقین نہیں ہوا فوراََ اس نمبر پر کال ملائی کال اٹینڈ ھوتے ہی کسی عورت کی آواز آئی ھیلو!! اس نے بھی بولا ھیلو!! بس کال کاٹ کے پھر بیچارے شوھر کو آن پکڑا جو چیز ھاتھ میں آئی بیلن ،چمچہ سب میاں پہ برسا دئیے زخمی شوھر جب ھاسپیٹل میں پہنچا تو پتہ چلا کہ ماموں اختر بھی زخمی ھوکر پہنچے ہوئے ہیں ان سے معلوم کیا ماموں جان آپکو کیا ھوا؟؟۔۔
فوراََ بولے آپکی کال سے ایک عورت کی ھیلو کی آواز آئی بس کال کٹ گئی پھر یہی کچھ ھوا جو آپ کے ساتھ ہوا ہے۔
😔😔
پوسٹ حقیقت کے قریب لگے تو کیمنٹ ضرور کیجیے گا۔