Nature Through Usman's Lens

Nature Through Usman's Lens محمد عثمان

02/12/2024

شاعر بہارالدین

گلگت: آئندہ 5 دن شاہراہ قراقرم جزوی طور پر بند رہے گا۔ لال پڑی تا رائیکوٹ پل پر کام کی وجہ سے نیا سفری شیڈول جاری۔
16/09/2024

گلگت: آئندہ 5 دن شاہراہ قراقرم جزوی طور پر بند رہے گا۔
لال پڑی تا رائیکوٹ پل پر کام کی وجہ سے نیا سفری شیڈول جاری۔

19/06/2024
شندور فیسٹیول ٹیم اے ، بی اور سی کیلئے ٹیموں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا
16/06/2024

شندور فیسٹیول ٹیم اے ، بی اور سی کیلئے ٹیموں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

سیاسی لحاظ سے یتیم کھنبری مین روڈجو کہ پچھلے سال سیلاب سے مکمل تباہ ھوچکا تھا تاحال کسی سیاسی نماٸندے نے علاقے کے عوام ک...
28/03/2024

سیاسی لحاظ سے یتیم کھنبری مین روڈجو کہ پچھلے سال سیلاب سے مکمل تباہ ھوچکا تھا تاحال کسی سیاسی نماٸندے نے علاقے کے عوام کی مجبوری کا احساس نہیں کیا آخرکارکھنبری یوتھ کےجوانوں نے اپنی مدد آپ روڈ کا کام پایہ تکمیل تک پہنچایا۔کھنبری واحد علاقہ ھے جہاں ووٹ کے وقت سیاسی لوگ ہزاروں قسم کے دعوے اور وعدے کرتے ھیں بعد میں اس علاقے کی طرف دیکھنا گوارا نہیں کرتے

بہت ہی سیاہ ہے یہ رنگین دنیا
21/03/2024

بہت ہی سیاہ ہے یہ رنگین دنیا

پھر یوں ہوا کہ رونقوں نے متاثر کرنا  چھوڑ دیا۔
16/03/2024

پھر یوں ہوا کہ رونقوں نے متاثر کرنا چھوڑ دیا۔

دنیا کے نظروں سے اوجھل جنت نظیر وادی  کھنبری کی خوبصورتی دیکھے  ۔
05/08/2023

دنیا کے نظروں سے اوجھل جنت نظیر وادی کھنبری کی خوبصورتی دیکھے ۔

ضروری اطلاع شاہراہِ قراقرم ہائی وے پر سفر کرنے والے سیاحوں اور مسافروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 9 اور 10 محرم ( مورخہ 28,2...
23/07/2023

ضروری اطلاع
شاہراہِ قراقرم ہائی وے پر سفر کرنے والے سیاحوں اور مسافروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 9 اور 10 محرم ( مورخہ 28,29 جولائی 2023) کو شاہراہِ قراقرم ماتمی جلوسوں کی سیکورٹی کے پیش نظر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی ۔
منجانب: ڈپٹی کمشنر دیامر کیپٹن ریٹائرڈ عارف احمد

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکورٹی آفیسر کے موبائل سے 5500 لڑکیوں کی نازیبا تصاویر اور نازیبا ویڈیوز ملنے کا واقع...
23/07/2023

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکورٹی آفیسر کے موبائل سے 5500 لڑکیوں کی نازیبا تصاویر اور نازیبا ویڈیوز ملنے کا واقعہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکورٹی آفیسر نشے کی حالت میں گرفتار ، تقریباً 5500 سے زائد یونیورسٹی کی طالبات کی فحش ویڈیوز ، تصویریں اور چیٹ سامنے آگئی

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَآہ فانی دنیا سجاد بھائ بھی چل بسے ظالم گولیوں کا نشانہ بنے ۔۔۔اللہ تعالی جنت ا...
13/07/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
آہ فانی دنیا سجاد بھائ بھی چل بسے ظالم گولیوں کا نشانہ بنے ۔۔۔
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے
آمین ثم آمین😪😭😭

12/07/2023

ghizer Ishkomen

12/07/2023

گلگت کے ایان نے ARY پر جیتو پاکستان میں گلگتی ڈانس سے دھوم مچائی

Shandur Polo Festival 2023Gilgit Baltistan B : 05Chitral              B :02Gilgit Baltistan C: 07Chitral.            C :...
08/07/2023

Shandur Polo Festival 2023

Gilgit Baltistan B : 05
Chitral B :02

Gilgit Baltistan C: 07
Chitral. C : 04

Chitral D : 05
Gilgit D : 04

Officers Club Gilgit Baltistan :09
Officers Club Chitral :00

Mastuj Chitral : 05
Yasin Gilgit : 04

08/07/2023

تھئے محبتئر اکو لیلام تھم وا یار۔
مس راتی سوری تھئے ارمان تھم وا یار..

شباک تو بیلئ مئے خیگئر ویئ نے
ہیئے حلاتئے توم بیان تھم وا یار۔
shina song
#خوبصُورت
BaHar YãgīStãñī

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nature Through Usman's Lens posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nature Through Usman's Lens:

Videos

Share