11/07/2022
السلام علیکم
ہمارا ڈگری بنگلا ایونٹ جو عید کے تیسرے دن جانا تھا
اب سنڈے کو جاۓ گا بہت سے دوست عید کے تیسرے دن نہیں جوائن کر پا رہے تھے
لمٹڈ سیٹس لفٹ
جو دوست 1 دن میں میرانجانی ٹاپ اور ڈگری بنگلا ٹریکنگ کرنا چاہتے وہ جوائن کر سکتے
Sahi Brog