Waqas International Tours Pvt Ltd

Waqas International Tours Pvt Ltd Waqas International Tours (Pvt) Ltd Hajj and Umra services. Enrollment No: 11095
Contact: 0518489077

نیو عمرہ پیکجWaqas International Tours Pvt Ltd
13/06/2023

نیو عمرہ پیکج
Waqas International Tours Pvt Ltd

22/05/2023

پیارے ٹریڈ پارٹنرز آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کے وقاص انٹرنیشنل ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ مکہ سے مدینہ اور مدینہ سے مکہ 23 کو مئی کو جب کہ جبکہ مکہ سے جدہ ائیرپورٹ کیلئے آخری ڈیپارچر 25 مئی تک دے گا اس کے بعد جو حاجی رہے گیا وہ اپنی مرضی سے خود ائیرپورٹ جائے گا۔

تعاون کے مشکور۔
وقاص انٹرنیشنل ٹورز

09/05/2023

ضروری نوٹس۔
پیارے ٹریڈ پارٹنرز ایک اطلاع کے مطابق سیرین ائیرلائن نے
بیس مئی کے بعد سعودیہ سے واپسی فلائیٹ شیڈول معطل کر دیا ہے لہٰذا آپ کے وہ کسٹمزز جن کی 20 مئی کے بعد سیرین ائیرلائن کی ٹکٹ ہے وہ ائیرلائن
سے فوری کنفرم کر کے واؤچر اپڈیٹ کریں تاکہ عین وقت پر آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔

خیر اندیش۔
وقاص انٹرنیشنل ٹریول۔

01/05/2023

اسلام علیکم پیارے ٹریڈ پارٹنرز
پہلے بھی کئی مرتبہ آپ کو اس پات سے آگاہ کر چکے ہیں
جو بھی آپ کے حجاج کرام
مکہ پاک یہ مدینہ پاک میں ہیں
ان کے پاس اگر پاسپورٹ نہیں ہے اور ان سے بس والوں نے لے لیا ہے تو مہربانی کر کے آپ ہمیں اطلاع دیں اور ہمارے نوٹس میں لائیں اور وہ پاسپورٹ ہم
سے وصول کرا کے حاجیوں کو دیں کیونکہ کل کو حاجیوں کی واپسی کی فلائیٹ ہوگی
حاجیوں کے پاس پاسپورٹ نہیں ہوگا تو فلائیٹیں مس ہو جائیں گی تو اس صورت میں کمپنی
ہرگز ذمہ دار نہیں ہوگی
آپ کے حجاج ہیں اور آپ ہی کے ساتھ رابطے میں ہوتے ہیں
تو مہربانی کر کے ان سے پوچھیں جس کے پاس پاسپورٹ نہیں ہے ہمیں اطلاع دیں تاکہ ہم ان کے پاسپورٹ برابر کر کے ان کے حوالے کریں۔ تعاون کے مشکور
CEO.
Waqas International
Tour Pvt Ltd.
Malik Muhammad Ramzan

22/04/2023

اسلام علیکم پیارے ٹریڈ پارٹنرز وقاص انٹرنیشنل ٹورز اینڈ ٹریولز کی طرف سے آپ سب کو بہت بہت عید مبارک.
CEO
Malik Muhammad Ramzan

05/04/2023

Today Riyal Rate 77.30

تمام احباب کو دل کی اتہاہ گہرائیوں سے ماہ مقدس اڈوانس مبارک ہو.ماہ رمضان زکر و ازکار نماز اور قران کا مہینہ ہےماہ رمضان ...
22/03/2023

تمام احباب کو دل کی اتہاہ گہرائیوں سے ماہ مقدس اڈوانس مبارک ہو.
ماہ رمضان زکر و ازکار نماز اور قران کا مہینہ ہے
ماہ رمضان نیکیوں اور اجر و ثواب کا مہینہ ہے
ماہ رمضان عاجزی و انکساری کا مہینہ ہے
ماہ رمضان زندگیوں میں تبدیلی لانے کا مہینہ ہے
ماہ رمضان اخلاص اخلاق صبر و تحمل برداشت کا مہینہ ہے
ماہ رمضان ہمدردی بھائی چارے اور صلہ رحمی کا مہینہ ہے
ماہ رمضان امن و امان پیار محبت دل جوئی کا مہینہ ہے
بس اللہ سے جڑ جائیں اللہ تعالیٰ کی مان لیں اور اللہ تعالیٰ کو منا لیں حکم میں ربی میں اپنے آپ کو ڈھال لیں
برکتیں سمیٹیں اللہ تعالیٰ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں اپنے آپ میں برداشت پیدا کریں سخاوت کا مظاہرہ کریں
اپنے سے نیچلے طبقے سے اچھا برتاؤ رکھیں اللہ تعالیٰ کا فضل تلاش کریں غریب یتیم اور مساکین کا خاص خیال رکھیں جنت کے تمام دروازے کھلیں ہیں جو ہمارے اور آپ کے منتظر ہیں۔ یہ ہمارا ایک چھوٹا سا پیغام تھا اگر یاد آجائیں تو ہمیں بھی اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیں۔
CEO.
Malik Muhammad Ramzan Waqas International Tours
Pvt Ltd

Waqas International Tours Pvt LtdRamzan Pakges SpecialDiscount Rate.
21/03/2023

Waqas International Tours Pvt Ltd
Ramzan Pakges Special
Discount Rate.

20/03/2023

معزز ٹریڈ پارٹنرز۔
جیسا کے آپ کو علم ہوگا آج کل کراچی ایمبیسی پے ویزا سینڈ ٹو ایمبیسی ہو رہے ہیں اس وجہ کو مدنظر رکہتے ہوئے وقاص انٹرنیشنل آج سے فیڈنگ میں اسلام آباد ایمبیسی کو سلیکٹ کر رہا ہے اور اب جو بھی کیس سینڈ ٹو ایمبیسی جائے گا اس کلیرنگ کیلئے جو مارکیٹ میں چل رہا ہے وہ آپ حضرات کو جارج ہوگا۔

آپ کے تعاون کا مشکور
ملک محمد رمضان
سی ای او
وقاص انٹرنیشنل ٹورز
پرائیویٹ لمیٹڈ

20/03/2023

Aslamoalaikum

Today Riyal Rate 76.50

عمرہ پیکج گروپ ٹکٹ۔وقاص انٹرنیشنل ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ
16/03/2023

عمرہ پیکج گروپ ٹکٹ۔
وقاص انٹرنیشنل ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ

16/03/2023

Aslamoalaikum
Today Riyal Rate @76

11/03/2023

اسلام علیکم پیارے ٹریڈ پارٹنرز ایک خصوصی نوٹس آپ کیلئے پہلے بھی اس چیز سے آپ کو اگاہ کر چکے ہیں کے جب ہمارے عمرہ زائرین جدہ سے مکہ پہنچ جاتے ہیں تو بعض اوقات یہ ہمارے شرکے کی بسوں کے علاوہ کسی اور بسوں میں چلے جاتے ہیں جو ان سے پاسپورٹ لے لیتے ہیں تو اس لئے آپ اپنے عمرہ زائرین کو یہاں سے بتایا کرو کے اگر بس والا کوئی بندا ائیرپورٹ پے آپ سے پاسپورٹ لے لیتا ہے تو بس کا نمبر نوٹ کر لیا کریں اور آپ لوگوں کی بھی یہ ذمہ داری ہے
کے آپ کے حاجی ہوتے ہیں اور آپ کے ساتھ رابطے میں ہوتے ہیں
تو آپ ان سے معلومات کر لیا کریں کے کیا آپ مکہ پہنچ گئے ہیں اور کیا پاسپورٹ آپ کے پاس ہے
اگر ان کے پاس پاسپورٹ نا ہو تو آپ ہمیں انفارم کیا کریں کے یہ ووچر ہے اس کے پاس پاسپورٹ نہیں ہے ان سے بس والوں نے لے لیا ہے
اگر وقت پر بتائیں گے
تو ہم ان کا پاسپورٹ ٹریس کر کے ان کے حوالے کریں گے
تاکہ واپسی کی فلائیٹ کا ان کیلئے کوئی مسئلہ نا ہو اور وہ رہے نا جائیں
یا عین ٹائم پر ان کو پاسپورٹ نا ملے تو یہ آپ کو اس لئے نوٹس دے رہیں ہیں کے کل کو رمضان شریف آ رہا ہے رش ہوگا تو یہ مسائل آئیں گے تو پہلے سے آپ اپنے حاجیوں کو معلومات دے کر بھجیں
اور آپ بھی ان کے ساتھ رابطے میں رہے کر اپنا پاسپورٹ کلئیر کرایا کریں بعد میں مسئلے کی صورت میں کمپنی اس چیز کی کوئی ذمہ دار نہیں ہوگی۔ تعاون کا شکریہ

CEO.
Waqas International Tours
Pvt Ltd
Malik Muhammad Ramzan

10/03/2023

اسلام علیکم پیارے ٹریڈ پارٹنرز زیادہ احتیاط کریں آج کل پھر ویزے
سینٹ ٹو ایمبیسی جا رہے ہیں تو اس لئے آپ اپنے ویزے وقت پر لگائیں تاکہ آپ کو کوئی مسئلہ یہ ٹکٹ کا نقصان نا ہوں۔
تعاون کے مشکور۔
ملک محمد رمضان
وقاص انٹرنیشنل ٹورز اینڈ ٹریولرز پرائیویٹ لمیٹڈ

10/03/2023
08/03/2023

Aslamoalaikum

Today Riyal Rate 75.50

06/03/2023

اسلام علیکم معزز ٹریڈ پارٹنرز جب آپ عمرہ کا ویزا ایشو کرتے ہیں اور آپ کے پاس آتا ہے تو اس
پر Validity ضرور چیک کریں اور اس Validity کے اندر اندر ہی آپ اپنے
جہاز کی سیٹیں کروائیں
اور واپسی 30 شوال تک لازمی ہے۔

CEO. Malik Muhammad Ramzan
Waqas International
Tuors Pvd Ltd

Shawal pkg Discount 4 Sr Discount per night
06/03/2023

Shawal pkg Discount
4 Sr Discount per night

06/03/2023

Aslamoalaikum
Today Riyal Rate @76

02/03/2023

Aslamoalaikum

Today Riyal Rate 78

28/02/2023

Aslamoalaikum

Today Riyal Rate 74.50

رمضان پیکج 2023CEO.Malik Muhammad RamzanWaqas International TuorsPvt Ltd
21/02/2023

رمضان پیکج 2023

CEO.
Malik Muhammad Ramzan
Waqas International Tuors
Pvt Ltd

پیکج نمبر 1121 تا 18 مارچ۔Waqas International Tours Pvt LtdHajj and UmrahENR  #11095
21/02/2023

پیکج نمبر 11
21 تا 18 مارچ۔
Waqas International Tours Pvt Ltd
Hajj and Umrah
ENR #11095

20/02/2023

معزز ٹریڈ پارٹنرز۔
آپ کو مطلع کیا جا رہا ہے کے وقاص انٹرنیشنل نے پیکج نمبر 10 اور رمضان المبارک کے پیکجز پے موجود ڈسکاؤنٹ کو ختم کر دیا ہے جوکہ آج مورخہ 20 فروری 2023 سے لاگو ہوگا۔
CEO.
Malik Muhammad Ramzan
Waqas International Tuors
Pvt Ltd

19/02/2023

Aslamoalaikum
Today Riyal Rate 73.50

18/02/2023

معزز ٹریڈ پارٹنرز۔
آپ کو مطلع کیا جا رہا ہے کے جن حضرات کے رہائش والے ووچر فلائیٹ سے دس دن پہلے
وقاص کی سائٹ پے بنے گا ہم وہ ووچر قبول بھی کریں اور اسے رہائش دینے کے پابند ہوں گے
اس کے علاوہ سیلف کا ووچر جب بھی بنائے وہ قابل قبول ہوگا دس دن سے کم فلائیٹ والا ووچر
نا قبول ہوگا اور نا ہی وقاص انٹرنیشنل اسے رہائش دینے کا پابند ہوگا۔

CEO.
Malik Muhammad Ramzan
Waqas International Tuors
Pvt Ltd

15/02/2023

Aslamoalaikum
Today Riyal Rate @73

Address

PLOT NO 8, OFFICE NO 9 POTOHAR Plaza, FAZL E HAQ ROAD BLUE AREA
Islamabad

Telephone

+923144256298

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas International Tours Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqas International Tours Pvt Ltd:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Islamabad

Show All