Karwan Malak E Ashtar Pvt Ltd

Karwan Malak E Ashtar Pvt Ltd Hajj,Umrah And Ziyaraat services Online ticket booking

12 ربیع الاول جلوس کے موقع پر چیف ایگزیکٹو کاروان مالک اشتر الحاج سید محمد علی نقوی کی سید عمران عباس مینجر مدینہ ایڈن ٹ...
19/09/2024

12 ربیع الاول جلوس کے موقع پر چیف ایگزیکٹو کاروان مالک اشتر الحاج سید محمد علی نقوی کی سید عمران عباس مینجر مدینہ ایڈن ٹریولز کے ساتھ گروپ فوٹو۔

الحمد اللہ حج 2024 میں بہترین سروسز کی فراہمی پر شرکہ رواف منئ کی طرف سے کاروان مالک اشتر کو بیسٹ سروسز ایوارڈ دیا گیاہے
10/09/2024

الحمد اللہ حج 2024 میں بہترین سروسز کی فراہمی پر شرکہ رواف منئ کی طرف سے کاروان مالک اشتر کو بیسٹ سروسز ایوارڈ دیا گیاہے

ضروری اطلاع برائے حج 2025۔مزید رہنمائی کے لیے ابھی رابط کریں۔ +923008115070 +923128593698 +923455301205
05/09/2024

ضروری اطلاع برائے حج 2025۔
مزید رہنمائی کے لیے ابھی رابط کریں۔
+923008115070
+923128593698
+923455301205

الله آپ سب کی خیر فرمائے، آمین۔ ❤️
28/08/2024

الله آپ سب کی خیر فرمائے، آمین۔ ❤️

24/08/2024

اگر آپ اپنے اندر تبدیلی لانا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو لازمی دیکھیں

الحمد اللہ کاروان مالک اشتر کا لانگ گروپ1 آج بخیرو عافیت مناسک حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گیا مکہ مکرمہ سے روانگ...
30/06/2024

الحمد اللہ کاروان مالک اشتر کا لانگ گروپ1 آج بخیرو عافیت مناسک حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گیا مکہ مکرمہ سے روانگی کے وقت لی گئی تصاویر چیف ایگزیکٹو الحاج سید محمد علی نقوی گروپ کو روانہ کرتے ہوئے.

الحمد اللّہ کاروان مالک اشتر کا حج آپریشن 2024 بھی مثالی رہا۔
30/06/2024

الحمد اللّہ کاروان مالک اشتر کا حج آپریشن 2024 بھی مثالی رہا۔

28/06/2024

پاکستانی حجاج کرام مدینہ کی گلیوں میں ۔۔۔۔

الحمد اللہ کاروان مالک اشتر پرائیویٹ لمیٹیڈ کے حجاج شارٹ پیکج گروپ 2مناسک حج کی ادائیگی کے بعد مکہ مکرمہ سے جدہ ائیرپورٹ...
21/06/2024

الحمد اللہ کاروان مالک اشتر پرائیویٹ لمیٹیڈ کے حجاج شارٹ پیکج گروپ 2
مناسک حج کی ادائیگی کے بعد مکہ مکرمہ سے جدہ ائیرپورٹ روانگی کے موقع پر

21/06/2024

پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا آغاز ہو گیا ۔۔۔
#حج۔

ہمارے قابل احترام چیف ایگزیکٹو الحاج سید محمد علی نقوی ( صدر JHUZA حج و عمرہ زیارات ایسوسی ایشن پاکستان) کو دسویں مرتبہ ...
17/06/2024

ہمارے قابل احترام چیف ایگزیکٹو الحاج سید محمد علی نقوی ( صدر JHUZA حج و عمرہ زیارات ایسوسی ایشن پاکستان) کو دسویں مرتبہ حج کی سعادت حاصل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ الٰہی آمین🤲❤️

15/06/2024

Live Hajj From Makkah Saudi Arabia || الیوم العرفۃ الحج بث مباشر ||


حج و عمرہ کی فیلڈ میں مستند ترین ادارہ۔

More Info & details...
03008115070 03128593698

15/06/2024

First day of Hajj 2024 in the Mina valley {Medane Arfat } Hajj Live


حج و عمرہ کی فیلڈ میں مستند ترین ادارہ۔

More Info & details...
03008115070 03128593698

14/06/2024

Pilgrims praying in front of the Kaaba on Friday


حج و عمرہ کی فیلڈ میں مستند ترین ادارہ۔

More Info & details...
03008115070 03128593698

الحاج سید محمد علی نقوی چیف ایگزیکٹو کاروان مالک اشتر معلم مکتب نمبر 8 رواف کو بہترین سروسز کی فراہمی پر یادگاری شیلڈ پی...
14/06/2024

الحاج سید محمد علی نقوی چیف ایگزیکٹو کاروان مالک اشتر معلم مکتب نمبر 8 رواف کو بہترین سروسز کی فراہمی پر یادگاری شیلڈ پیش کرتے ہوئے۔

الحمد اللّٰہ کاروان مالک اشتر کا گروپ چیف ایگزیکٹو کاروان مالک اشتر الحاج سید محمد علی نقوی کی زیرِ نگرانی مدینہ شریف می...
10/06/2024

الحمد اللّٰہ کاروان مالک اشتر کا گروپ چیف ایگزیکٹو کاروان مالک اشتر الحاج سید محمد علی نقوی کی زیرِ نگرانی مدینہ شریف میں عازمین حج ریاض الجنہ اور مسجد نبویﷺ کی زیارات کرتے ہوئے۔

کاروان مالک اشتر پرائیوٹ لمیٹیڈ حج تربیتی کلاس 2024
31/05/2024

کاروان مالک اشتر پرائیوٹ لمیٹیڈ حج تربیتی کلاس 2024

کاروان مالک اشتر کی حج تربیتی کلاس 2024 گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقد ہوئی جس میں چیف ایگزیکٹو کاروان مالک...
31/05/2024

کاروان مالک اشتر کی حج تربیتی کلاس 2024 گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقد ہوئی جس میں چیف ایگزیکٹو کاروان مالک اشتر الحاج سید محمد علی نقوی چیمبر کے عہدیداران اور علماء اکرام نے خطاب کیا اور حج انتظامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

Hajj 2024 Last Call For Booking Few Seats Are Remaining.Special discount offer for OverseasFor More info & details conta...
21/04/2024

Hajj 2024 Last Call For Booking Few Seats Are Remaining.Special discount offer for Overseas
For More info & details contact us:03008115070

حج 2024 کےمعیاری اور مناسب پیکجز کی بکنگ میں  آخری چند سیٹس باقی ہیں   اورسیز پاکستانیز کے لیے اسپشل ڈسکاؤنٹ آفرFor More...
17/04/2024

حج 2024 کےمعیاری اور مناسب پیکجز کی بکنگ میں آخری چند سیٹس باقی ہیں
اورسیز پاکستانیز کے لیے اسپشل ڈسکاؤنٹ آفر
For More Info & Details Contact Us 03008115070








‏سعودی حج و عمرہ منسٹری نے یہ تصویر جاری کی ہے، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا کے ...
25/03/2024

‏سعودی حج و عمرہ منسٹری نے یہ تصویر جاری کی ہے، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا کے لیے اٹھنے چاہئیں تھے وہ ہاتھ اب تصاویر ، سیلفی اور ویڈیو کالز کے لیے اٹھ رہے ہیں ،
کافی لوگ اب عمرہ کے وقت مٹر گشتی کرتے ہیں ، رونے گڑگڑانے والے لوگ کافی تیزی‏ سے گھٹ رہے ہیں ، کیا سچ میں ہمیں ایمان کی فکر ہے؟
اور یہ سب کرکے ہم کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں ، کسی کو کیا دکھانا چاہتے ہیں ، ہم بچپن سے سنتے تھے کہ حج کو جاتے وقت جو سفید احرام پہنتے ہیں اس کو کفن سمجھ کر پہنتے ہیں
تاکہ اللہ کے حضور موت بھی آ جائے تو احرام کی حالت میں موت ہو ،‏اور اب یہ ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ عمرے کی نہیں کسی ٹورسٹ پیلیس کی تصویریں ہو، اللہ ہمارے ایمان کی حفاظت فرما

اگر آپ حج  کرنے کا کا ارادہ رکھتے ہیں اور اپنی مرضی کا پیکج حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیر نہ کریں کیوں کہ بکنگ  کلوز ہونے م...
17/03/2024

اگر آپ حج کرنے کا کا ارادہ رکھتے ہیں اور اپنی مرضی کا پیکج حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیر نہ کریں کیوں کہ بکنگ کلوز ہونے میں صرف چند دن باقی ہیں
For more info & details contact us 03008115070
صرف چند سیٹس باقی ہیں !!

16/03/2024

اورسیز پاکستانی حج بکنگ کیسے کروائیں ؟؟
بکنگ کروانے سے پہلے یہ ویڈیو لازمی دیکھیں
For more info & details contact us 03008115070

16/03/2024

اورسیز پاکستانی حج بکنگ کیسے کروائیں ؟؟
بکنگ کروانے سے پہلے یہ ویڈیو لازمی دیکھیں
For more info & details contact us 03008115070
03128593698

Address

Office#226, 3rd Floor, M. Dubai Tower, Khana Bridge Islambad
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03008115070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan Malak E Ashtar Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan Malak E Ashtar Pvt Ltd:

Videos

Share

Category


Other Travel Agencies in Islamabad

Show All