S.A.F Travel & Tour

S.A.F Travel & Tour Our Services

Travel and Tour Management
Umrah Services
Visa Consulting
Legalization and Attestation
(1)

PasoconesHunzaS.A.F Travel & Tour 0315 2433344
23/06/2024

Pasocones
Hunza

S.A.F Travel & Tour

0315 2433344

ایک دفعہ کا ذکر ھے کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ھواویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے کہا:کس قدر ویران گاؤں ھے؟طوطے...
19/06/2024

ایک دفعہ کا ذکر ھے کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ھوا
ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے کہا:
کس قدر ویران گاؤں ھے؟

طوطے نے کہا:
لگتا ھے یہاں کسی الو کا گزر ھوا ھے

جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے
عین اسی وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا
اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک کر ان سے مخاطب ھو کر بولا:
تم لوگ اس گاؤں میں مسافر لگتے ھو
آج رات تم لوگ میرے مہمان بن جاؤ
میرے ساتھ کھانا کھاؤ

اُلو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نا کر سکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی
کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ھونے کی اجازت چاہی تو اُلو نے طوطی کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا:
تم کہاں جا رھی ھو؟

طوطی پریشان ھو کر بولی:
یہ کوئی پوچھنے کی بات ھے؟
میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رھی ھوں

الو یہ سن کر ہنسا اور کہا
یہ تم کیا کہہ رھی ھو جبکہ تم تو میری بیوی ھو

اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے اور گرما گرمی شروع ہو گئی
دونوں میں جب بحث و تکرار زیادہ بڑھی تو اُلو نے طوطے کے سامنے ایک تجویز پیش کرتے ہوئے کہا:
ایسا کرتے ہیں ہم تینوں عدالت چلتے ہیں اور اپنا مقدمہ قاضی کے سامنے پیش کرتے ہیں
قاضی جو فیصلہ کرے وہ ہمیں قبول ھو گا

اُلو کی تجویز پر طوطا اور طوطی مان گئے اور تینوں قاضی کی عدالت میں پیش ھوئے

قاضی نے دلائل کی روشنی میں اُلو کے حق میں فیصلہ دے کر عدالت برخاست کر دی

طوطا اس بے انصافی پر روتا ہوا چل دیا تو اُلو نے اسے آواز دی:
بھائی اکیلئے کہاں جاتے ھو؟
اپنی بیوی کو تو ساتھ لیتے جاؤ!

طوطے نے حیرانی سے اُلو کی طرف دیکھا اور بولا:
اب کیوں میرے زخموں پر نمک چھڑکتے ہو؟
یہ اب میری بیوی کہاں ھے؟
عدالت نے تو اسےتمہاری بیوی قرار دے دیا ھے

اُلو طوطے کی بات سن کر نرمی سے بولا:
نہیں دوست یہ طوطی میری نہیں بلکہ تمہاری ہی بیوی ھے
میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ بستیاں الو ویران نہیں کرتے
بستیاں تب ویران ہوتی ہیں جب ان سے انصاف اٹھ جاتا ھے💯

S.A.F Travel & Tour

0315 2433344

Eid ul Adha 🐐 🐄 🐪 Mubarak to All From S.A.F Travel & Tour 0315 2433344
17/06/2024

Eid ul Adha 🐐 🐄 🐪 Mubarak to All From S.A.F Travel & Tour

0315 2433344

Saral lake Kaghan valleyS.A.F Travel & Tour 0315 2433344
02/06/2024

Saral lake
Kaghan valley

S.A.F Travel & Tour

0315 2433344

‏اس پرندے نے اٹلی سے بوٹسوانا (افریقی ملک) تک کا سفر جو کہ 19 ہزار کلومیٹر ہے، مکمل کیا۔ پرندے کے ساتھ GPS ٹریکر لگا تھا...
30/05/2024

‏اس پرندے نے اٹلی سے بوٹسوانا (افریقی ملک) تک کا سفر جو کہ 19 ہزار کلومیٹر ہے، مکمل کیا۔ پرندے کے ساتھ GPS ٹریکر لگا تھا جس سے ماہرین اس کی لوکیشن کو مانیٹر کرتے رہے۔ یہ پرندہ سپتمبر میں وسطی اٹلی سے بوٹسوانا کے لئے اڑا۔ بوٹسوانا میں یہ یورپ کی سخت سردی سے محفوظ رہنے کے لئے جانا چاہتا تھا۔ قریب ایک ہزار کلومیٹر کا سفر سمندر کے اوپر ایک دن میں طے کیا اور لیبیا پہنچ گیا۔ واپسی پر قریب دو مہینے مختلف افریقی ممالک میں پرواز کے بعد یہ الجیریا چلا گیا۔ وہاں چند دن تک انتظار کیا تا کہ سمندر پہ پرواز کے لئے موسم سازگار ہو۔آخر کار تقریبا چالیس ہزار کلومیٹر کا مجموعی سفر طے کرنے کے بعد واپس اسی گھونسلے میں آ گیا جہاں سے اڑا تھا۔

‏کسی بھی گوگل نقشے یا ٹیکنالوجی کے بغیر پرندے کو اپنی سمت کا پتہ تھا۔
‏منقول

S.A.F Travel & Tour

0315 2433344

29/05/2024

Babu Sir Top Updates

S.A.F Travel & Tour

0315 2433344

Where nature meets nature ❤️Shyok River & Haldi ConesSaling Twin Bridges Ghanche Gilgit Baltistan About TodayS.A.F Trave...
22/05/2024

Where nature meets nature ❤️
Shyok River & Haldi Cones
Saling Twin Bridges Ghanche Gilgit Baltistan
About Today

S.A.F Travel & Tour

0315 2433344

Talwari Lipa Valley of Azad Kashmir imagine if it had not rained that day, the water would have been green 😍😍S.A.F Trave...
22/05/2024

Talwari Lipa Valley of Azad Kashmir
imagine if it had not rained that day, the water would have been green 😍😍

S.A.F Travel & Tour
+923152433344

View of Kutwal Valley Heramosh, from Haramosh pass.If your interested to visit kutwal Valley, then us Laila Travelers031...
21/05/2024

View of Kutwal Valley Heramosh, from Haramosh pass.
If your interested to visit kutwal Valley, then us Laila Travelers

0315 2433344

یہ ہے پانی کا وہ پمپ جہاں پر پانی نکالنے کیلئے آزاد کشمیر میں کھڑا ہونا پڑتا ہے اور پانی بھرنے کیلئے KPK میں ۔جی ہاں اس ...
19/05/2024

یہ ہے پانی کا وہ پمپ جہاں پر پانی نکالنے کیلئے آزاد کشمیر میں کھڑا ہونا پڑتا ہے اور پانی بھرنے کیلئے KPK میں ۔
جی ہاں اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پمپ مارنے والا بھائی آزاد کشمیر میں کھڑا ہے جبکہ پانی بھرنے والا بھائی KPK میں ۔

S.A.F Travel & Tour

0315 2433344

نلتر رو ڈ کا کام مکمل ہوگیا   ہے  اب  آپ  کسی   بھی قسم   گاڑی  پر باآسانی  نلتر پہنچ  سکتے   ہیں   یہ   سڑک   40    کلو...
17/05/2024

نلتر رو ڈ کا کام مکمل ہوگیا ہے اب آپ کسی بھی قسم گاڑی پر باآسانی نلتر پہنچ سکتے ہیں یہ سڑک 40 کلو میٹر لمبی اور 36 فٹ چوڑی ہے اسے نلتر ایکسپریس وے کا نام دیا گیا ہے دو گھنٹے کا سفیر اب صرف چالیس منٹ میں طے ہوگا.

S.A.F Travel & Tour
From Karachi
10 Days Hunza Naltar Valley Khunjrab Pass Naran Kaghan Shogran Khanpur Dam Trip

Hurry up Book your seats ASAP
We are Presenting you to most Economical Packages With Best Services.
Pakistan Tour And Tourism
Let's Travel Together
Most Amazing Discounted Packages.

For Booking And More Detail
0315 2433344

S.A.F Associates +923152433344+923086819009+923084111525
15/05/2024

S.A.F Associates

+923152433344
+923086819009
+923084111525

A bridge at Hunza Where Altit meets BaltitS.A.F Travel & Tour +923152433344
13/05/2024

A bridge at Hunza
Where Altit meets Baltit

S.A.F Travel & Tour

+923152433344

گلگت بلتستان میں پائے جانے والے نایاب جنگلی جانور !!😍💯💯S.A.F Travel & Tour 0315 2433344                                 ...
11/05/2024

گلگت بلتستان میں پائے جانے والے نایاب جنگلی جانور !!😍💯💯
S.A.F Travel & Tour
0315 2433344

ضروری گزارش پاکستان کے مختلف شہروں سے شمالی علاقہ جات/وادی کاغان ،کشمیر سوات ہنزہ سکردو آنے والے تمام معزز سیاحوں سے گزا...
11/05/2024

ضروری گزارش

پاکستان کے مختلف شہروں سے شمالی علاقہ جات/وادی کاغان ،کشمیر سوات ہنزہ سکردو آنے والے تمام معزز سیاحوں سے گزارش ہے کہ وہ Eco Tourism کو سمجھیں اور علاقے کو صاف رکھنے میں مقامی لوگوں کی مدد کریں۔ چہل قدمی کے دوران سڑکوں پر کوڑا کرکٹ نہ پھینکیں اور پولی تھین بیگز کا استعمال کم کریں، گاڑی کی کھڑکیاں کھول کر چپ ریپرز اور جوس باکس باہر پھینکنے سے گریز کریں۔

S.A.F Travel & Tour
0315 2433344

کوہالہ پل سے چھ کلومیٹر اگے روڈ کے بائیں جانب ایک تاریخی جگہ جو کہ قائد اعظم ہٹ کے نام سے مشہور ہے موجود ہے اس جگہ کا نا...
11/05/2024

کوہالہ پل سے چھ کلومیٹر اگے روڈ کے بائیں جانب ایک تاریخی جگہ جو کہ قائد اعظم ہٹ کے نام سے مشہور ہے موجود ہے اس جگہ کا نام سروبا ہے علامہ اقبال نے یہاں پر کچھ دن گزارے اور اپنی پہلی نظم بانگ درا یہاں پر لکھی دریائے جہلم کے کنارے یہ خوبصورت ریسٹ ہاؤس اج بھی سیاحوں کی نظروں سے اوجل ہے ضرور یہاں کا وزٹ کرے شکریہ

S.A.F Travel & Tour

+923152433344

بریکنگ نیوز اج 11 مئی بروز ہفتہ وادی کاغان کا سب سے بڑا سیاحتی مقام ناران ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا.S.A.F Trav...
11/05/2024

بریکنگ نیوز اج 11 مئی بروز ہفتہ وادی کاغان کا سب سے بڑا سیاحتی مقام ناران ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا.

S.A.F Travel & Tour

+923152433344

Anakar Valley KalaamS.A.F Travel & Tour 0315 2433344
10/05/2024

Anakar Valley
Kalaam

S.A.F Travel & Tour

0315 2433344

Human Face Rock at Kail Neelam Valley S.A.F Travel & Tour 0315 2433344
05/05/2024

Human Face Rock at Kail Neelam Valley

S.A.F Travel & Tour

0315 2433344

Baltistan Road S.A.F Travel & Tour 0315 2433344
04/05/2024

Baltistan Road

S.A.F Travel & Tour
0315 2433344

Broghil valley Upper chitralS.A.F Travel & Tour 0315 2433344
03/05/2024

Broghil valley
Upper chitral

S.A.F Travel & Tour
0315 2433344

Qaqlasht meadows Upper chitral کل سے 15 تاریخ تک ققلشت  میڈوز میں فیسٹیول شروع ہونے والا ہے اس بڑے میدان میں 12 قسم کے ک...
01/05/2024

Qaqlasht meadows
Upper chitral
کل سے 15 تاریخ تک ققلشت میڈوز میں فیسٹیول شروع ہونے والا ہے اس بڑے میدان میں 12 قسم کے کھیل کھیلے جائیں گے ضرور اس فیسٹیول میں شرکت کریں

S.A.F Travel & Tour

0315 2433344

Pahalgam Kashmir ❤️ S.A.F Travel & Tour 0315 2433344
30/04/2024

Pahalgam Kashmir ❤️

S.A.F Travel & Tour
0315 2433344

وادی باشو 🏞 گلگت بلتستان🌲🌳باشو اسکردو شہر سے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کی مسافت پر وادی سکردو کی ایک خوبصورت اور دلکش وادی ہے۔ ...
30/04/2024

وادی باشو 🏞 گلگت بلتستان🌲🌳
باشو اسکردو شہر سے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کی مسافت پر وادی سکردو کی ایک خوبصورت اور دلکش وادی ہے۔ وادی مختلف پرجاتیوں کے سرسبز سدا بہار جنگل، چراگاہوں اور بہتی ہوئی ندیوں سے ڈھکی ہوئی ہے جو اسے جنت کا حصہ بناتی ہے۔
Basho valley 🏞 Gilgit Baltistan🌲🌳
Basho is a beautiful and picturesque valley in Skardu Valley at a distance of about one and half hour drive from the Skardu city. The valley is covered with a lush evergreen forest of different species, pastures and gushing, and trickling streams that make it a part of heaven.

S.A.F Travel & Tour

0315 2433344

اعلی عدلیہ اسلام آبادS.A.F Travel & Tour 0315 2433344
28/04/2024

اعلی عدلیہ
اسلام آباد

S.A.F Travel & Tour

0315 2433344

Jabb waterfall 7 Waterfalls Series HaripurS.A.F Travel & Tour 0315 2433344
26/04/2024

Jabb waterfall
7 Waterfalls Series
Haripur

S.A.F Travel & Tour

0315 2433344

Rawalkot Dhana Kaghan ValleyS.A.F Travel & Tour +923152433344
26/04/2024

Rawalkot Dhana
Kaghan Valley

S.A.F Travel & Tour

+923152433344

پیالہ جھیل جلکھڈ کا بہت ہی خوبصورت منظر ، وادئ ناران ، پاکستان Ariel view of Piyala Lake Naran valley PakistanS.A.F Trav...
24/04/2024

پیالہ جھیل جلکھڈ کا بہت ہی خوبصورت منظر ، وادئ ناران ، پاکستان
Ariel view of Piyala Lake Naran valley Pakistan

S.A.F Travel & Tour

03152433344

Address

Islamabad

Telephone

+923084111525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S.A.F Travel & Tour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to S.A.F Travel & Tour:

Videos

Share

Category