زندگی سے بڑی سزا ہی نہیں
اور کیا جرم ہے پتا ہی نہین
اتنے حصوں میں بٹ گیا ھون مین
میرے حصے میں کچھ بچا ہی نہین
چاھے سونے کے فریم میں جڑ دو
آئینا جھوٹ بولتا ہی نہین
دھن کے ھاتھوں بک گئے ہین سبھی
اب کسی جرم کی سزا ہی نہین،
سچ گھٹے یا بڑھے تو سچ نا رھے
جھوٹ کی کوئی انتھا ہی نہیں
Business ideas and get risk in life.
New vision and get New business.
نسیم شاہ کے گھر مبارکباد کے لیے لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ کرکٹ میچ جیتنے کی خوشی میں۔
First Video Imran khan After Arest . Eid mubarak
پٹرول مہنگا ہونے کے بعد پٹواریوں کی حالت دیکھے ۔۔۔۔
رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کی سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق میڈیا سے گفتگو۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ابوبکر کی عمران خان کے ساتھ مل کرfeeling دیکھئے۔
شہباز شریف تم خدا کے واسطے کپڑے نہ فروخت کرنا بلکہ جو تم نے اور پورے شریف خاندان نے، اسحاق ڈار اور اسکے بچوں نے ملکی خزانے کو لوٹا ہے وہ آدھا پیسہ ہی ملک واپس لے آؤ ہم قیمتیں خود کم کر لیں گے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#AbbottabadJalsa
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی آمد سے قبل ہی ایبٹ آباد کا پنڈال بھر گیا، عوام کی آمد کا سلسلہ تاحال جاری پنڈال کے اطراف بھی عوام کی بڑی تعداد موجود۔
عوام کی اتنی بڑی تعداد سخت دھوپ اور گرمی کے باوجود صرف ایک مطالبہ کر رہی ہے کہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہے اس لئے ملک میں فک فور الیکشن کروائے جائیں۔
#AbbottabadJalsa